counter easy hit

آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) 33 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ مسلم کانفرنس 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی دو دو نشستوں کے ساتھ تیسرے جبکہ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی ایک نشست حاصل کر سکی ہے۔ مظفر […]

پاکستان کاکشمیریوں کے ساتھ خونی رشتہ ہے :ابرار کیانی

پاکستان کاکشمیریوں کے ساتھ خونی رشتہ ہے :ابرار کیانی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستانی عوام کاکشمیریوں کے ساتھ خون کارشتہ ہے۔بھارتی درندے معصوم نہتے کشمیری مسلمانوں پرظلم بندکردیں۔ ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ عالمی طاقتیں بھارت کواقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل درآمدکروانے کے لئے اپنا اثرورسوخ استعما ل کریں۔کشمیریوں کوانکے بنیادی حق کے […]

ن لیگی حکومت ملکی تعمیرو ترقی کی دشمن ہے ،ناصر علی رانجھا

ن لیگی حکومت ملکی تعمیرو ترقی کی دشمن ہے ،ناصر علی رانجھا

اٹلی(بیورو چیف) ن لیگی حکومت ملکی تعمیرو ترقی کی دشمن ہے۔کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرنے کے لئے قوم کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا پڑیگا۔ اورنج ٹرین اور جنگلہ بس جیسے منصوبے حکمرانوں نے اپنی کمائی کیلئے بنائے ہوئے ہیں۔ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال اس قدر ابتر ہوچکی ہے کہ چوری اور ڈکیتی […]

میاں نوازشریف کشمیریوں کے حقیقی ترجما ن ہیں:ملک ناصر

میاں نوازشریف کشمیریوں کے حقیقی ترجما ن ہیں:ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی)میاں نوازشریف کشمیریوں کے حقیقی ترجما ن ہیں اورکشمیر کوآزادکروانے میں مسلم لیگ ن اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن میں 16 ہزار ووٹوں کی برتری حاصل کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

آزادی کشمیر کو بھارتی حکومت دبا نہیں سکتی :حاجی اسلم چوہدری

آزادی کشمیر کو بھارتی حکومت دبا نہیں سکتی :حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارتی فوج کے مظالم کشمیریوں کو تحریک آزادی سے نہیں روک سکتے ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کو بھارتی حکومت گولی اور لاٹھی کے زور پر دبا نہیں سکتی بزدل بھارتی فوج ہمارے بے […]

کشمیر الیکشن:آج ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا،میاں حنیف

کشمیر الیکشن:آج ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا،میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی) تمام عہدیدار ، کارکن اور پاکستان میں آباد مہاجرین آج شیر پر مہر لگا کر آزادیِ کی تحریک کو مزید فعال اور منظم بنائیں اور کشمیربنے گا پاکستان کے نعرے کو عملی جامہ پہنائیں۔ان خیالات کا اظہا ر میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے ،حاجی ابرار اعوان

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے ،حاجی ابرار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ گھمبیرصورتحال میں مقبوضہ کشمیرکے عوام کے ساتھ بھرپوریکجہتی کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیارکرکے بھارتی مظالم کی سختی سے مذمت کریں۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آزادکشمیرکی حکومت اور سیاسی جما عتوں کے قائدین کو چا ہئے کہ […]

عوام آج پی ٹی آئی سے انصاف کرینگے ، زاہد ہاشمی

عوام آج پی ٹی آئی سے انصاف کرینگے ، زاہد ہاشمی

پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام آج ووٹ کا بہترین استعمال کرکے انصاف کی حکومت قائم کرینگے۔ انشاء اللہ پی ٹی آئی حکومت بنا کر حقیقی تبدیلی لائے گی۔ ان کیالات کا اظہار زاہد ہاشمی مرکزی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر ی عوام بیرسٹر سلطان کو وزیر […]

آزادکشمیربھرمیں مسلم لیگ ن کامیابی حاصل کریگی، چوہدری شمروز الہی گھمن

آزادکشمیربھرمیں مسلم لیگ ن کامیابی حاصل کریگی، چوہدری شمروز الہی گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ نواز آج آزادکشمیربھر میں لینڈ وکٹری حاصل کرے گی ، ان خیالات کااظہار چوہدری شمروز الہی گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پانچ سال میں پی پی حکومت نے حلقہ چار کو جس قدر پسماندہ رکھا اْس کی مثال نہیں […]

کشمیر الیکشن میں جھوٹوں کی سیاست کا بوریا بستر گول ہو جائے گا ، خان یوسف

کشمیر الیکشن میں جھوٹوں کی سیاست کا بوریا بستر گول ہو جائے گا ، خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی) آج آزاد کشمیر کے انتخابات میں جھوٹوں کی سیاست کا بوریا بستر گول ہو جائے گا اور کشمیری عوام حقیقی قیادت کا انتخاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کی قیادت کو مسند اقتدار تک پہنچائیں گے، ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]

بھارت کشمیر کشمیریوں کے حوالے کر دے ، چوہدری منیر وڑائچ

بھارت کشمیر کشمیریوں کے حوالے کر دے ، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)وہ دن دور نہیں ، جب ہندوستان میں ایک اور پاکستان بنے گا، بھارت کشمیر کشمیریوں کے حوالے کر دے ، تو فاصلے قر بتوں میں بدل جائیں گے ورنہ یہ بھارت کی بھول ہے کہ ہم کشمیر بھول جائیں گے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس […]

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نون کی حکومت بنے گی ، راجہ اشفاق

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نون کی حکومت بنے گی ، راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)انشا اللہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نون کی حکومت بنے گی پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں جس طرح قومی خزانہ کو لوٹا گیا اس کا حساب لیں گے تمام بھرتیاں میرٹ پر ہوا کریں گی ، ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو […]

کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم بند کرائے جائیں ، راجہ مظہر ذمہ واریہ

کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم بند کرائے جائیں ، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حرمین شریفین پر حملے کی کوشش میں ملوث ممالک کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں جبکہ کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم بھی بند کرائے جائیں۔ ان خیالات کا اظہارراجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ کوئی مسلمان حرمین شریفین پر ذرا سی بھی آنچ برداشت […]

ترک عوام نے حکومت کا ساتھ دے کر تاریخ رقم کر دی ، اقبال طاہر

ترک عوام نے حکومت کا ساتھ دے کر تاریخ رقم کر دی ، اقبال طاہر

پیرس(نمائندہ خصوصی)ترک عوام نے خدمت کرنے والی حکومت کا ساتھ دے کر تاریخ رقم کر دی ، پاکستان کے عوام ترک بھائیوں کی جرآت سے سبق سیکھیں۔ان خیالات کا اظہاراقبال طاہر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران دعوؤں کے بجائے عوام کی حقیقی […]

کشمیریوں کو آزادی سے محروم رکھنا ممکن نہیں ، زاہد اقبال خان

کشمیریوں کو آزادی سے محروم رکھنا ممکن نہیں ، زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا قتل انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ، آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے جس سے انہیں زیادہ دیر تک محروم نہیں رکھا جا سکتا ، ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کر دی‘سکندر گوندل

بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کر دی‘سکندر گوندل

سپین(بیوروچیف)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہرگ ہے۔بھارت نے نہتے کشمیریوں پر بربریت کی انتہا کر دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سکندر گوندل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق بھی کشمیریوں کو حق […]

موجودہ حکومت نے عوام کو قرضوں کے بوجھ تلے با دیا، یاسر قدیر

موجودہ حکومت نے عوام کو قرضوں کے بوجھ تلے با دیا، یاسر قدیر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے عوام کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا ہے ، ہوشرباء4 مہنگائی کی وجہ سے غریب آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکا ہے، جبکہ بے روزگاری سے پریشان شہری خود کشیوں پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما رتحریک انصاف […]

حکمران کس منہ سے عالمی برادری کا سامنا کرینگے :جاوید سدھوال

حکمران کس منہ سے عالمی برادری کا سامنا کرینگے :جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن میں ڈوبے ہوئے حکمران کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی آواز بلند نہیں کرسکتے پانامہ لیکس پرمنہ چھپانے والے حکمران کس منہ سے عالمی برادری کا سامنا کریں۔ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے ایک سوال کے جواب میں […]

جمہوریت کو فوج سے نہیں بادشاہت سے خطرہ ہے :شاہد لطیف گجر

جمہوریت کو فوج سے نہیں بادشاہت سے خطرہ ہے :شاہد لطیف گجر

پیرس(نمائندہ خصوصی) عوامی فلاح وبہود کے تمام منصوبوں کے فنڈز میٹروبس ،اورنج ٹرین کی نذر کئے جارہے ہیں،جس کے نتیجہ میں عوامی مسائل میں اضافہ ہورہاہے۔ ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کو پاک فوج سے […]

کالاباغ ڈیم کو سیاست کی نذر کیا جارہا ہے :چوہدری ندیم

کالاباغ ڈیم کو سیاست کی نذر کیا جارہا ہے :چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)کالاباغ ڈیم قومی منصوبہ ہے۔ملک وقوم کی بدقسمتی ہے کہ اس عظیم منصوبے کو سیاست کی نذر کیاجارہاہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم نہ بننے سے نقصا ن ہورہاہے۔ ہرسال اربوں […]

احتساب کے نام پر حکمران چھپ جاتے ہیں :ابو بکر گوندل

احتساب کے نام پر حکمران چھپ جاتے ہیں :ابو بکر گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہیں جبکہ حکمران احتساب کے نام پر چھپ جاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرا نو ں کا دامن صاف ہوتو عوام جمہوریت کی حفاظت کرتے […]

حکومت لاہورکو پیرس بنانے میں لگی ہوئی ہے :عمر فاروق رانجھا

حکومت لاہورکو پیرس بنانے میں لگی ہوئی ہے :عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)حکومت لاہور کو پیرس بنانے میں لگی ہوئی ہے۔جنوبی پنجاب کا سارا فنڈ لاہور پر استعمال کیاجارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران عوام پر رحم کریں اوراپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں Post Views – پوسٹ […]

آرمی چیف سے امریکی ریزولوٹ اسپورٹ مشن کے سربراہ کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی ریزولوٹ اسپورٹ مشن کے سربراہ کی ملاقات

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی ریزولوٹ اسپورٹ مشن کے سربراہ نے ملاقات کی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور امریکی ریزولوٹ اسپورٹ مشن کے سربراہ جنرل نکلسن کے مابین ملاقات ہوئی۔ ملاقات […]

تحریک انصاف کا 7 اگست سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا 7 اگست سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان

عمران خان نے کرپشن اور پاناما لیکس کے معاملے کیخلاف 7 اگست سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں کہ اگر حکومت ہمارے ٹی او آرز تسلیم کر لے تو تحریک روک دیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اسلام آباد میں میڈیا […]