counter easy hit

کسووال سوہاوہ کے قریب ہائی ایس کے حادثہ میں لالہ موسیٰ کے نواحی دیہاتوں کے افرادسمیت 9افرادجاں بحق

کسووال سوہاوہ کے قریب ہائی ایس کے حادثہ میں لالہ موسیٰ کے نواحی دیہاتوں کے افرادسمیت 9افرادجاں بحق

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کسووال سوہاوہ کے قریب ہائی ایس کے حادثہ میں لالہ موسیٰ کے نواحی دیہاتوں کے افرادسمیت 9افرادجاں بحق ،6افرادزخمی ،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق دولت نگرسے راولپنڈی جانے والی ہائی ایس سوہاوہ کے قریب ٹائی راڈ کھلنے کے باعث بے قابوہوکرڈیوائیڈرپرچڑھ گئی ،جس کے نتیجہ میں ہائی ایس میں […]

گوجر خان کے قریب مال گاڑی ریلوے ٹریک سے اتر گئی

گوجر خان کے قریب مال گاڑی ریلوے ٹریک سے اتر گئی

گجرات (نمائندہ خصوصی)گوجر خان کے قریب مال گاڑی ریلوے ٹریک سے اتر گئی جس کے نتیجے میں راولپنڈی ‘ لاہور ‘ اور لاہور سے راولپنڈی جانیوالی گاڑیاں دس دس گھنٹے لیٹ ہو گئیں گجرات ریلوے اسٹیشن پر ہزاروں مسافر جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں بھوکے پیاسے شدید گرمی میں تڑپتے رہے جبکہ […]

خود کشی سے بچانے کے لیے دھکا دینے کی کوشش کے دوران پھوپھی اور بھتیجی دونوں ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئیں

خود کشی سے بچانے کے لیے دھکا دینے کی کوشش کے دوران پھوپھی اور بھتیجی دونوں ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئیں

گجرات (انور شیخ سے)ڈھیر و گھنہ پھاٹک کے قریب خود کشی کے لیے گاڑی کے آگے چھلانک لگانے والی نوجوان دوشیزہ شارقہ اور اسکو خود کشی سے بچانے کے لیے دھکا دینے کی کوشش کے دوران پھوپھی اور بھتیجی دونوں ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئیں تفصیلات کے مطابق شارقہ دختر تنویر […]

پٹواری استیاز حسین شاہ جیلانی حلقہ بن کالس کو فوری طور پر معطل کردیا

پٹواری استیاز حسین شاہ جیلانی حلقہ بن کالس کو فوری طور پر معطل کردیا

گجرات (انورشیخ )ذوالفقار علی باگڑی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر پٹواری استیاز حسین شاہ جیلانی حلقہ بن کالس کو فوری طور پر معطل کردیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 142

چوہدری خرم ترہنگی نے سٹور کیپر آصف سلیم کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا

چوہدری خرم ترہنگی نے سٹور کیپر آصف سلیم کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا

گجرات(نمائندہ خصوصی)ٹی ایم او چوہدری خرم ترہنگی نے ٹی ایم اے کے سٹور کیپر آصف سلیم کو فرائض میں غفلت برتنے اور ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر معطل کر کے اس کے خلاف انکوئری شروع کردی ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 81

بسم اللہ چوک سے لے کر صابوال روڈ تک نالہ کی تعمیر میں ٹھیکیدارانتہا ئی ناقص میٹریل کا استعمال کر کے لاکھوں روپے کا ٹیکہ، لگا رہا ہے، چوہدری شہنازاختر،

بسم اللہ چوک سے لے کر صابوال روڈ تک نالہ کی تعمیر میں ٹھیکیدارانتہا ئی ناقص میٹریل کا استعمال کر کے لاکھوں روپے کا ٹیکہ، لگا رہا ہے، چوہدری شہنازاختر،

گجرات(انور شیخ سے )صابوال کے ممتاز راہنماؤں چوہدری شہنازاختر،چوہدری مسعود اورنگ زیب،چوہدری ناصر محمود،چوہدری ندیم اصغر،چوہدری مدثر،چوہدری مسعود اختر،فرحان ارشد،اشتیاق احمد،عاصم علی،شکیل اصغر،و دیگر نے اپنے مشتر کہ بیان میں کہا ہے کہ بسم اللہ چوک سے لے کر صابوال روڈ تک ایک کڑور بیس لاکھ کی لاگت سے تیار ہونے والے نالہ کی تعمیر […]

عزیز بھٹی ہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں مریضوں کے ساتھ انتہائی نارواسلوک

عزیز بھٹی ہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں مریضوں کے ساتھ انتہائی نارواسلوک

گجرات(انور شیخ سے )گجرات کا واحد عزیز بھٹی ہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں مریضوں کے ساتھ انتہائی نارواسلوک ،رات کے وقت عملہ خوش گپیوں میں مصروف اور مریض ٹرپ ٹرپ کر جان دینے لگے ڈاکٹر بھی ڈیوٹی سے غائب ،گجرات کے اکلوت ہسپتال عزیز بھٹی میں مریضوں کے ساتھ بدتمیزی کا مظاہرہ کیا جاتا […]

لیاقت علی چٹھہ کی نگرانی میں 722میں سے 622بھٹہ مزدورں کے بچوں کو خدمت کارڈ جاری کر دئیے گئے ہیں،ماجد بن احمد

لیاقت علی چٹھہ کی نگرانی میں 722میں سے 622بھٹہ مزدورں کے بچوں کو خدمت کارڈ جاری کر دئیے گئے ہیں،ماجد بن احمد

گجرات(انور شیخ سے)ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی واضح ہدایت پر ضلع گجرات میں ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی نگرانی میں 722میں سے 622بھٹہ مزدورں کے بچوں کو خدمت کارڈ جاری کر دئیے گئے ہیں جبکہ باقی افراد کو ایک دودن میں جاری کر […]

ایڈیشنل آئی جی کیپٹن عارف نواز کی سربراہی میں قائم 3 رکنی کمیٹی کا ننکانہ صاحب کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی کیپٹن عارف نواز کی سربراہی میں قائم 3 رکنی کمیٹی کا ننکانہ صاحب کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ واقعات کی تحقیقات کے لئے ایڈیشنل آئی جی کیپٹن عارف نواز کی سربراہی میں قائم 3 رکنی کمیٹی کا ننکانہ صاحب کا دورہ ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدائیت پر ننکانہ واقعات کی تحقیقات کے لئے ایڈیشنل آئی جی کیپٹن عارف نواز کی سربراہی میں […]

محکمہ اوقاف کی طرف سے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزامات میں ملک ذوالقرنین ڈوگر سمیت 19 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کے خلاف درخواست دے دی گئیْ

محکمہ اوقاف کی طرف سے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزامات میں ملک ذوالقرنین ڈوگر سمیت 19 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کے خلاف درخواست دے دی گئیْ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)محکمہ اوقاف کی طرف سے دفاتر کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزامات میں مسلم لیگی ایم پی اے ملک ذوالقرنین ڈوگر سمیت 19 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی گئیْ ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف کی طرف سے ایڈ منسٹریٹر،ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر اور اینٹی […]

ننکانہ صاحب میں پیش آنے والے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک ہیں ،سردار گوپال سنگھ چاولہ

ننکانہ صاحب میں پیش آنے والے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک ہیں ،سردار گوپال سنگھ چاولہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے جنرل سیکرٹری سردار گوپال سنگھ چاولہ نے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب میں پیش آنے والے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک ہیں جن کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ،آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کے لئے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے […]

ایم پی اے ملک ذوالقرنین ڈوگر محکمہ اوقاف کی ساڑھے تین ارب سے زائد مالیت کی 228 کنا ل اراضی پر مختلف ناموں سے قابض ہے،صدیق الفاروق

ایم پی اے ملک ذوالقرنین ڈوگر محکمہ اوقاف کی ساڑھے تین ارب سے زائد مالیت کی 228 کنا ل اراضی پر مختلف ناموں سے قابض ہے،صدیق الفاروق

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ ناجائز تعمیرات کے خلاف آپریشن کے بارے ڈی سی او اور ڈی پی او ننکانہ صاحب کو 13 اپریل کو لاہور میں ہو نے والی ملاقات میں بتا دیا تھا جنہوں نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی تھی […]

بھارت: بی جے پی کی ایم پی پونم لوگوں سے ملاقات کے دوران نالے میں جا گری

بھارت: بی جے پی کی ایم پی پونم لوگوں سے ملاقات کے دوران نالے میں جا گری

خاتون ایم پی لوگوں سے ملاقات کر رہی تھی کہ اچانک نالے پر رکھی سلیب ٹوٹ گئی اور پونم دیگر لوگوں کے ساتھ آٹھ فٹ گہرے نالے میں جا گری گجرات (یس اُردو) بھارتی ریاست گجرات میں بی جے پی کی ایم پی پونم لوگوں سے ملنے کے دوران آٹھ فٹ گہرے نالے میں جا […]

2050ء میں دنیا کے دس ارب انسانوں کو کیا کھانا پڑے گا؟

2050ء میں دنیا کے دس ارب انسانوں کو کیا کھانا پڑے گا؟

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت کرۂ ارض کی مجموعی آبادی 7.1 ارب ہے، جو 2050ء تک مزید بڑھ کر 9.7 یا قریب 10 ارب ہو جائے گی لاہور (یس اُردو) اس وقت عالمی آبادی سات بلین سے زائد ہے ، جو اس صدی کے نصف تک بڑھ کر قریب دس […]

بھارت: بارات دیکھنے کی شوقین خواتین بالکونی نیچے گرنے سے زخمی

بھارت: بارات دیکھنے کی شوقین خواتین بالکونی نیچے گرنے سے زخمی

کانپور میں دو درجن سے زیادہ خواتین نیچے سے گزرنے والی بارات دیکھنے جمع ہوئیں کہ بالکونی زیادہ وزن برداشت نہ کر سکی اور نیچے جا گری کانپور (یس اُردو) بھارتی شہر کانپور میں بارات دیکھنے والی چھبیس خواتین بالکونی نیچے گرنے سے زخمی ہو گئیں ۔ کانپور کی دو منزلہ رہائشی عمارت پر دو […]

بالی وڈ اداکارہ امریتا راؤ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

بالی وڈ اداکارہ امریتا راؤ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

فلم ویواہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی امریتا راؤ اپنے دوست انمول کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ممبئی (یس اُردو) بالی وڈ میں آجکل شادیوں کا سیزن ہے ، پریٹی کے بعد امریتا راؤ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔ بالی وڈ کی ایک اور حسینہ پیا گھر سدھار […]

سلمان خان اور سنجے دت کے درمیان سرد جنگ کا آغاز

سلمان خان اور سنجے دت کے درمیان سرد جنگ کا آغاز

بالی ووڈ سٹار سلمان خان اور سنجے دت کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ واضح رہے سلمان خان اور سنجے دت کے درمیان گہری دوستی کا رشتہ قائم تھا۔ ممبئی(یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنے ساتھی اداکار سنجے دت کی جیل سے رہائی کے بعد گرینڈ پارٹی کرنے […]

یورو ویژن جیتنے والی جمالہ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

یورو ویژن جیتنے والی جمالہ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

سویڈن میں ہونے والے یورپی موسیقی کا مقابلہ یورو ویژن جیتنے والی جمالہ کا وطن واپس پہنچنے پر زبردست استقبال کیا گیا۔ کیف: (یس اُردو) سویڈن میں ہونے والا یورو ویژن سانگ کانٹیسٹ کی فاتح جمالہ جب یوکرائین کے دارالحکومت کیف کے ہوائی اڈے پر اتریں تو سیکڑوں لوگ ہاتھوں میں پھول اور پرچم لئے […]

کیپٹن امریکا سول وار ” کا ہالی ووڈ باکس آفس پر پہلا نمبر

کیپٹن امریکا سول وار ” کا ہالی ووڈ باکس آفس پر پہلا نمبر

رواں ہفتے ہالی ووڈ باکس آفس پر اٹھارہ کروڑ دس لاکھ ڈالر بزنس کے ساتھ ” کیپٹن امریکا سول وار ” کا راج رہا جبکہ دی جنگل بک کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ نیو یارک: (یس اُردو) ہالی ووڈ باکس آفس پر اس ہفتے ” کیپٹن امریکا سول وار” کی حکمرانی رہی۔ سپر ہیرو فلم […]

پاک فوج کے کہنے پر عدالت آیا ہوں :عمران جمیل

پاک فوج کے کہنے پر عدالت آیا ہوں :عمران جمیل

میری ذہنی حالت پر طنز کرنے والے خود پر غور کریں تو معلوم ہوجائے گا جس کو علاج کی ضرورت ہے :ڈی ایس پی کی میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) ڈی ایس پی عمران جمیل کا کہنا ہے میری ذہنی حالت مشکوک قرار دینے والے اپنی باتوں پر غور کریں تو پتہ چلے گا […]

اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ، قوم کی نظر پارلیمنٹ پر لگ گئیں

اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ، قوم کی نظر پارلیمنٹ پر لگ گئیں

وزیر اعظم دو ماہ بعد اسمبلی میں آ کر پاناما پیپرز کی تحقیقات پر جواب دیں گے ، کسی نے ایوان میں شور کیا تو باہر نکال دوں گا :سپیکر کی دھمکی اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف پاناما لیکس پر کیا جواب دیتے ہیں ، پوری قوم کی نظریں پارلیمنٹ کے اجلاس […]

وزیر اعظم سے پہلے خود پر لگے الزامات کا جواب دوں گا :عمران خان

وزیر اعظم سے پہلے خود پر لگے الزامات کا جواب دوں گا :عمران خان

ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مجھے ایوان میں بات کرنے کا موقع ہی نہیں دیا جائے گا :چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے پارلیمنٹ میں جواب سے پہلے خود پر لگے الزامات کا جواب دیں گے ، اب […]

اسمبلی اجلاس کے دوران شور شرابا نہیں کریں گے :شاہ محمود

اسمبلی اجلاس کے دوران شور شرابا نہیں کریں گے :شاہ محمود

زباں بندی کی گئی تو احتجاج کیا جائے گا ، ملک میں جمہوریت کو خطرہ نہیں ، خطرہ کرپٹ عناصر اور کرپشن سے ہے :رہنما تحریک انصاف اسلام آباد (یس اپردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس کے دوران کسی قسم کا شور شرابا نہیں کریں گے […]

جمہوریت کو بچانا ہے تو نواز شریف کو جانا پڑے گا :شیخ رشید

جمہوریت کو بچانا ہے تو نواز شریف کو جانا پڑے گا :شیخ رشید

قومی اسمبلی پاناما لیکس والوں کی ملکیت نہیں ، بیس کروڑ عوام کی ہے :سربراہ عوامی مسلم لیگ اسلام آباد (یس اُردو) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک اور جمہوریت کو بچانا ہے تو نواز شریف کو جانا پڑے گا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]