counter easy hit

آپ ہی بتائیں کہ ہم کیا لٹکائیں ؟

آپ ہی بتائیں کہ ہم کیا لٹکائیں ؟

دل تو نہیں چاہتا تھا کہ اس موضع پر کوئی ’’ گستاخی ‘‘ کروں مگر واپڈا والوں کی مہربانی کہ انہوں نے مجھے یہ موقع بھی فراہم کر ہی دیا ۔ واپڈاوالوں کی چھوٹی چھوٹی ’’ چھیڑ خانیاں ‘‘ تو روز مرہ کی بات ہیں اور میرے جیسا ٹھنڈے مزاج کا آدمی اس پر کالم […]

صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود آج مورخہ پندرہ مئی بروز اتوار صبح دس بجے گجرات کا دورہ کریں گے

صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود آج مورخہ پندرہ مئی بروز اتوار صبح دس بجے گجرات کا دورہ کریں گے

گجرات(انور شیخ سے ) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود آج مورخہ پندرہ مئی بروز اتوار صبح دس بجے گجرات کا دورہ کریں گے ،وہ منگووال اور سرائے عالمگیر کے سکولوں کا بھی دورہ کریں گے ان کے ہمراہ ڈی سی او گجرات ای ڈی او ایجوکیشن اور ڈی ایم او گجرات بھی ہو نگے Post […]

تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ محلہ فیض آباد سے نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گیا

تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ محلہ فیض آباد سے نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گیا

گجرات(انور شیخ سے ) تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ محلہ فیض آباد سے نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محلہ فیض آباد کے رہائشی محمد فیاض نے اپنا موٹر سائیکل سی ڈی نمبری جی ٹی این 3266اپنی گلی نمبر آٹھ اے میں کھڑا کیا تھوڑی […]

قوم کو لوٹ مار کے متعلق جواب نہ دینے کی ضداور ہٹ دھرمی حکمرانوں کو گناہگار ثابت کر تی ہے،چوہدری محمد الیاس

قوم کو لوٹ مار کے متعلق جواب نہ دینے کی ضداور ہٹ دھرمی حکمرانوں کو گناہگار ثابت کر تی ہے،چوہدری محمد الیاس

سرائے عالمگیر(چوہدری آصف سے )قوم کو لوٹ مار کے متعلق جواب نہ دینے کی ضداور ہٹ دھرمی حکمرانوں کو گناہگار ثابت کر تی ہے،چوہدری محمد الیاس۔اپوزیشن کے سات سوال پوری قوم کا مطالبہ ہیں،حکمرانوں کو پانامہ لیکس کے زریعے لگے الزامات کو غلط ثابت کر نے کیلئے پارلیمنٹ میں جواب دینا چاہے مگر ملک وقوم […]

شہزاد میڈیکل سٹور ڈاکخانہ روڈکا شاندا ر افتتاح

شہزاد میڈیکل سٹور ڈاکخانہ روڈکا شاندا ر افتتاح

سرائے عالمگیر(چوہدری آصف سے )شہزاد میڈیکل سٹور ڈاکخانہ روڈکا شاندا ر افتتاح پیر سید معظم حسین شاہ نے دعا ئے خیر کیساتھ کیا ،مہمانوں کا استقبال ڈاکٹر شہباز نواز،چوہدری ثاقب نواز ایڈووکیٹ مرکزی رہنما فاروق شہید گروپ چوہدری ثقلین مختار،راجہ محمد ریاض کر یالہ ،حافظ وقار خان کریانہ سٹور والے ، راجہ بلال کریالہ ،راجہ […]

پا کستان سے محبت کی سزا میں تختہ دار پر چڑھ جانیوالے بھائیوں کو سلام ،محمد ارشد چوہدری

پا کستان سے محبت کی سزا میں تختہ دار پر چڑھ جانیوالے بھائیوں کو سلام ،محمد ارشد چوہدری

سرائے عالمگیر(چوہدری آصف سے )پا کستان سے محبت کی سزا میں تختہ دار پر چڑھ جانیوالے بھائیوں کو سلام ،محمد ارشد چوہدری سابق MPA،ہم بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان کو پھانسی دیے جانے کے فیصلہ کی شدید مذمت کر تے ہیں اور پاک سرزمین سے محبت کو جرم قرار دینے اور […]

مطیع الرحمن کو پھانسی کی سزا پاکستان اور اسلام سے محبت کے جرم میں دی گئی،شیخ صدیق ، مرزا بشارت

مطیع الرحمن کو پھانسی کی سزا پاکستان اور اسلام سے محبت کے جرم میں دی گئی،شیخ صدیق ، مرزا بشارت

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)بنگلہ دیش میں اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کو عدالت کے ذریعے شہید کرنا سہ فریقی معاہدے کی خلاف ورزی جبکہ حکومت پاکستان کی پُراسرار خاموشی سوالیا نشان ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی سرائے عالمگیر کے راہنماوں شیخ صدیق اور مرزا بشارت نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں […]

روا ں ماہ 15دنوں کی کارکردگی۔

روا ں ماہ 15دنوں کی کارکردگی۔

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)روا ں ماہ 15دنوں کی کارکردگی۔۔پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے 33عدالتی اشتہاری ،مفرو رگرفتار،58اشتہاریوں کی جائیداد قرقی و بھاری مقدار میں منشیات واسلحہ برآمد کر لیا ،تفصیل کے مطابق DPOگجرات رائے ضمیر الحق ،SDPOخالد شاہ کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ایکشن پلان پر عملدارآمد کرتے ہوئےSHOتھانہ سٹی سرائے عالمگیرثناء اللہ ڈھلوں نے […]

ڈی ایس پی سٹی گجرات کے ماموں جان چوہدری مختاراحمدکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام

ڈی ایس پی سٹی گجرات کے ماموں جان چوہدری مختاراحمدکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ایس ایچ او تھانہ مانگٹ (منڈی بہاؤالدین ) چوہدری صفدر پوڑ کرنانہ، چوہدری اصغرپوڑ(سعودیہ) چوہدری اخترپوڑ(سعودیہ) کے بڑے بھائی ،چوہدری افضال احمد(سپین)چوہدری وقاراحمد(سعودیہ) چوہدری اعجازاحمدکرنانہ کے والدمحترم ،چوہدری راشدپوڑکرنانہ ،چوہدری محمداسجدکرنانہ،چوہدری عابد پوڑ لندن، چوہدری ظہیرپوڑکرنانہ کے تایاجان اور چوہدری جاویداحمدکرنانہ ریڈ رڈی ایس پی سٹی گجرات کے ماموں جان چوہدری مختاراحمدکی روح […]

لیاقت علی چٹھہ کا اے سی کھاریاں کے ہمراہ گندم خریداری مرکزلالہ موسیٰ کا اچانک دورہ

لیاقت علی چٹھہ کا اے سی کھاریاں کے ہمراہ گندم خریداری مرکزلالہ موسیٰ کا اچانک دورہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کا اے سی کھاریاں کے ہمراہ گندم خریداری مرکزلالہ موسیٰ کا اچانک دورہ ،ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے اتوار کے روز گندم خریداری مراکز لالہ موسیٰ کا اچانک دورہ کیا اور گوداموں کا معائنہ کیا، اے سی کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی اور دیگر افسران […]

تھانہ سٹی کے علاقہ غلہ منڈی لالہ موسیٰ میں چوری کی 3دلیرانہ وارداتیں،لاکھوں کا نقصان

تھانہ سٹی کے علاقہ غلہ منڈی لالہ موسیٰ میں چوری کی 3دلیرانہ وارداتیں،لاکھوں کا نقصان

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تھانہ سٹی کے علاقہ غلہ منڈی لالہ موسیٰ میں چوری کی 3دلیرانہ وارداتیں،لاکھوں کا نقصان، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ اتوارکی صبح سفیدرنگ کی کارمیں سوارتین افرادغلہ منڈی میں آئے مبینہ طورپرچوکیدارنے انہیں پوچھاتوانہوں نے بتایاکہ ہم نے آڑھتی غلہ منڈی سے ملناہے ،چوکیداراپنی ڈیوٹی ختم کرکے مطمئن ہوکرگھرچلاگیا،بعدازاں نامعلوم چوروں نے چوہدری […]

کراچی: ایم کیو ایم کے گرفتار کارکن فرحان شبیر دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل

کراچی: ایم کیو ایم کے گرفتار کارکن فرحان شبیر دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل

کراچی میں زیر حراست ایم کیو ایم کے کارکن فرحان شبیر کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر دیا گیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) اسلحہ برآمدگی کیس میں نامزد ملزم فرحان شبیر کو دل کے دورے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کی انجیو پلاسٹی […]

ننکانہ: قبضہ گروپ نے پھر تعمیرات شروع کر دیں، پولیس بے بس

ننکانہ: قبضہ گروپ نے پھر تعمیرات شروع کر دیں، پولیس بے بس

ننکانہ میں متروکہ املاک پر قابضین نے ایک بار پھر تعمیرات کا سلسلہ شروع کر دیا، مقدمات درج ہونے کے باوجود ابھی تک کسی ملزم کا گرفتار نہ ہونا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ملزمان کی پشت پناہی کرنے والے بااثر لوگ ہیں۔ ننکانہ: (قمر عباس) جلاؤ، گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے سبب […]

جارجیا ، ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ

جارجیا ، ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ

ڈی کالب پیچ ٹری ایئر پورٹ پر پائلٹ کرتب دکھا رہا تھا کہ طیارہ بے قابو ہو کر زمین پر آگرا ، حادثے میں پائلٹ جاں بحق جارجیا (یس اُردو) جارجیا میں ائیر شو کےدوران طیارے حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ۔ جارجیا میں ڈی کالب پیچ ٹری ائیرپورٹ پر ائیر شو کے دوران پائلٹ […]

ورلڈ ٹی ٹونٹی کو دو سال بعد کروانے پر دوبارہ غور شروع

ورلڈ ٹی ٹونٹی کو دو سال بعد کروانے پر دوبارہ غور شروع

2018 کا ایونٹ ویسٹ انڈیز ، 2020 کا آسٹریلیا اور 2022 کا متحدہ عرب امارات میں کیا جاسکتا ہے :آئی سی سی لاہور (یس اُردو) آئی سی سی نے ورلڈ ٹی 20 کو چار کے بجائے دو سال بعد کروانے پر دوبارہ غور شروع کر دیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختصر فارمیٹ کے […]

فیصل آباد: کرایہ داروں نے مالک مکان کا جوان بیٹا قتل کر دیا

فیصل آباد: کرایہ داروں نے مالک مکان کا جوان بیٹا قتل کر دیا

فیصل آباد میں تانک جھانک سے منع کرنے پر کرایہ داروں نے اینٹوں کے وار کر کے نوجوان کو قتل کر دیا، 16 سالہ ظفر کی لاش سڑک پر رکھ کر مظاہرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے رہے۔ فیصل آباد: (یس اُردو) تھانہ رضا آباد کے علاقے نٹر والا […]

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت آج 49 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت آج 49 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

فلم تیزاب سے شہرت ملی ، رام لکھن ، کوئلہ ، ساجن ، ہم آپ کے ہیں کون میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا لاہور (یس اُردو ) وہ چلے تو ہوائیں تھم جائیں ، مسکرائے تو بہار آجائے ۔ پلٹے تو شائقین دل تھام لیں ، خوبصورت مسکراہٹ اور دلفریب اداؤں والی بالی وڈ […]

سویڈن :یورو ویژن سانگ کانٹیسٹ یوکرین کی جمالہ نے جیت لیا

سویڈن :یورو ویژن سانگ کانٹیسٹ یوکرین کی جمالہ نے جیت لیا

فائنل میں چھبیس گلوکاروں کا مقابلہ ہوا ، جمالہ نے دوسری جنگ عظیم میں تاتاریوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی نشاندہی کی سویڈن (یس اُردو ) سویڈن میں ہونے والا یورو ویژن سانگ کانٹیسٹ یوکرین کی مسلم گلوکارہ جمالہ نے جیت لیا ۔ فائنل میں چھبیس گلوکاروں کو جگہ ملی ۔ سٹاک ہوم […]

دنیا کی سب سے چھوٹی جینز

دنیا کی سب سے چھوٹی جینز

ترکی کے درزی نے دنیا کی سب سے چھوٹی جینز تیار کر لی جس کی لمبائی صرف 0.9 سینٹی میٹر ہے۔ انقرہ: (یس اُردو) کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے اور انسان پختہ عزم کے ساتھ کچھ کرنا شروع کر دے تو ہزاروں مشکلات کے باوجود وہ اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں کامیاب […]

دنیا کی سب سے قیمتی چائے

دنیا کی سب سے قیمتی چائے

چین میں ایک خاص قسم کی چائے کو دنیا کی سب سے مہنگی چائے کہا جا سکتا ہے جو سونے سے بھی 30 گنا زائد قیمتی ہے۔ بیجنگ: (یس اُردو) اس چائے کو دا ہونگ پاؤ کہا جاتا ہے جس کی ایک گرام قیمت 14 ہزار روپے ہے اور 4 کپ چینک کی قیمت 10 […]

ہندوؤں نے آسیب زدہ موٹرسائیکل کی پوجا شروع کر دی

ہندوؤں نے آسیب زدہ موٹرسائیکل کی پوجا شروع کر دی

ہندوئوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ ہر طاقتور یا عجیب چیز کی پوجا شروع کر دیتے ہیں۔ نیو دہلی: (یس اُردو) بھارت کے شہر پالی جودھپور میں لوگوں نے کیا جب انہوں نے ایک موٹر سائیکل کو پوجنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پالی سے 20 کلو میٹر دور واقع چوٹیلا […]

قسمت ہو تو ایسی!

قسمت ہو تو ایسی!

فلموں میں عموماً ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں کہ کوئی شخص نوادرات تلاش کر لیتا ہے۔ لیکن اسے ان کی تاریخی اہمیت اور اصل قیمت کا اندازہ نہیں ہوتا۔ نیو یارک (یس اُردو) اسی طرح کا ایک واقعہ گزشتہ دنوں امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی پیش آیا جہاں کروڑوں روپے مالیت کی ایک […]

تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف اساتذہ کا احتجاج جاری

تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف اساتذہ کا احتجاج جاری

روز بروز تعلیم کا عمل پرائیویٹائز کیا جا رہا ہے ، سکولوں کی نجکاری کا سلسلہ فوری بند کیا جائے :اساتذہ کا مطالبہ لاہور (یس اُردو) تعلیم کی فروخت بند کی جائے ، لاہور میں اساتذہ کا تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف مال روڈ پر دھرنا جاری ہے ۔ مظاہرین نے رات سڑک پر […]

وزیر اعظم قومی اسمبلی آئیں، پی ٹی آئی شور شرابہ نہیں کریگی: شاہ محمود

وزیر اعظم قومی اسمبلی آئیں، پی ٹی آئی شور شرابہ نہیں کریگی: شاہ محمود

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم قومی اسمبلی آئیں، اپوزیشن منتظر ہے، صرف وزیر اعظم کی تقریر نہیں سوالات کے جواب بھی چاہیں، تحریک انصاف ایوان میں شائستگی کا مظاہرہ کرے گی، کسی قسم کا شور شرابہ نہیں کیا جائے گا۔ لاہور: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے […]