counter easy hit

قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر ہو گا، وزیر اعظم پاناما لیکس پر مؤقف پیش کرینگے

قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر ہو گا، وزیر اعظم پاناما لیکس پر مؤقف پیش کرینگے

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل سہ پہر ہو گا، وزیر اعظم پاناما لیکس کے معاملہ پر اپنے خاندان کے حوالہ سے مؤقف پیش کریں گے۔ اپوزیشن کو بات کرنے کا موقع نہ ملا تو ایوان مچھلی منڈی کا منظر بھی پیش کر سکتا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے […]

کراچی :فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کے دوران پانچ مزدور جاں بحق

کراچی :فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کے دوران پانچ مزدور جاں بحق

ویٹا چورنگی میں مزدور پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کیلئے اترے تو زہریلی گیس کا نشانہ بن گئے ، تین موقع پر جبکہ دو ہسپتال میں دم توڑ گئے کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں زہریلی گیس قاتل بن گئی ، پانچ […]

ملتان :ٹیپو سلطان کالونی میں دو گروپوں میں تصادم ، اینٹوں ، شیشے کی بوتلوں سے حملہ

ملتان :ٹیپو سلطان کالونی میں دو گروپوں میں تصادم ، اینٹوں ، شیشے کی بوتلوں سے حملہ

تنازعہ علاقہ مکین راشد کی جانب سے ہمسائے کے گھر کے سامنے ریت کی ٹرالی ڈلوانے سے ہوا ، علاقے میں شدید خوف و ہراس ملتان (یس اُردو) ملتان کے علاقہ ٹیپو سلطان کالونی میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروہوں میں تصادم ہو گیا ، دونوں کی جانب سے اینٹوں اور شیشے کی بوتلوں […]

کراچی :قائد ایم کیو ایم سمیت دس رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی :قائد ایم کیو ایم سمیت دس رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج

مقدمے میں فاروق ستار ، رئوف صدیقی ، وسیم اختر ، خالد مقبول اور کنور نوید جمیل کے نام شامل ہیں ، زونل کمیٹی کے تین اراکین کو گرفتار کر لیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچی میں قائد ایم کیو ایم سمیت دس رہنماؤں کے خلاف تھانہ بریگیڈ میں انسداد دہشتگردی اور بغاوت کی دفعات […]

کراچی :درخشاں سے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد گرفتار

کراچی :درخشاں سے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد گرفتار

ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی ، پکڑے جانے والوں میں مسلم خان ، نادر علی اور شوکت علی شامل کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے درخشاں سے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار ، اسلحہ برآمد ۔ پاک کالونی سے گینگ وار کا ملزم پکڑا گیا ۔ شہر قائد میں درخشاں […]

ننکانہ :اوقاف کا دفتر جلانے ، پولیس پر پتھرائو کا واقعہ ، مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج

ننکانہ :اوقاف کا دفتر جلانے ، پولیس پر پتھرائو کا واقعہ ، مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج

متروکہ املاک پر قابضین کیخلاف آپریشن تاحکم ثانی روک دیا گیا ، تصادم کے دوران چھ پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ننکانہ (قمر عباس) ننکانہ میں محکمہ اوقاف کی طرف سے تجاوزات گِرانے کے دوران مشتعل افراد کی طرف سے پولیس پر پتھراؤ اور دفتر کو جلانے کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج […]

کرپشن الزامات سے چھٹکارا ، وزیر اعظم کل اہم اعلان کریں گے

کرپشن الزامات سے چھٹکارا ، وزیر اعظم کل اہم اعلان کریں گے

ملک میں لوٹ مار کرنے والے سیاستدانوں کے احتساب کا فیصلہ ، کمیشن قائم کر کے اپوزیشن کے تعاون سے کارروائی کی جائے گی اسلام آباد (یس اُردو) سیاستدانوں پر کرپشن کے الزامات سے چھٹکارے کے لئے حکومت کی جانب سے بڑے فیصلوں کا اعلان متوقع ہے ۔ اپوزیشن کی مشاورت سے مستقل بنیادوں پر […]

میاں نواز شریف قوم کا سامنا کرنے سے نہ گھبرائیں، قاری فاروق احمد فاروقی

میاں نواز شریف قوم کا سامنا کرنے سے نہ گھبرائیں، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)خوشحالی کا نعرہ لگانے والوں نے ملکی معیشت کو بھی تباہ کردیا ہے تاجر برادری بے جا ٹیکسز کے بوجھ تلے دب چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ آزاد جموں کشمیر کے الیکشن میں پیپلز پارٹی […]

کرپٹ ٹولہ عمران کی مقبولیت سے خائف ہے، نعمت اللہ

کرپٹ ٹولہ عمران کی مقبولیت سے خائف ہے، نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ) عمران خان پر کیچڑ اچھالنے والوں کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ کرپٹ ٹولے سے عمران خان کی مقبولیت ہضم نہیں ہو رہی ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہونے والے […]

ن لیگ والے کچھ بھی کرلیں, الیکشن میں پیپلزپارٹی ہی سرخرو ہوگی، زاہد اقبال خان

ن لیگ والے کچھ بھی کرلیں, الیکشن میں پیپلزپارٹی ہی سرخرو ہوگی، زاہد اقبال خان

پیرس(عمیر بیگ)ٓزادکشمیرمیں بلاول بھٹوزرداری کے جلسوں نے اقتدار پرستوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عام انتخابات کے دوران کسی کوافراتفری کی اجازت دیں گے نہ ہی کسی کو دھونس دھاندلی اورجھرلوٹھپہ سے عوام کاحق رائے دہی ہائی جیک کرنے دیں گے ، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے […]

قومی خزا نہ لوٹنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچا یا جائے :ابرار کیانی

قومی خزا نہ لوٹنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچا یا جائے :ابرار کیانی

پیرس(عمیر بیگ)قومی خزا نہ لوٹنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچا یا جائے۔ بدعنوانی معاشرہ کا ناسور ہے اسے جڑسے اکھاڑنا ہو گا ،حکومت نے ملکی مسائل میں اضافہ ہی کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے یس اُردو سے کیا، ا نہوں نے کہاکہ عمران خان […]

پاناما لیکس سے حکمران بے نقاب ہو چکے ہیں:عاطف مجاہد

پاناما لیکس سے حکمران بے نقاب ہو چکے ہیں:عاطف مجاہد

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس سے حکمران بے نقاب ہو چکے ہیں۔سب کا بلا امتیازاحتساب ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خاں اور جنرل راحیل شریف کے کرپشن کے خلاف اعلان کو ملک کیلئے خوش آئند قراردیتے ہو […]

تحریک انصاف عوامی امیدوں کی آخری کرن ہے: حاجی ابرار اعوان

تحریک انصاف عوامی امیدوں کی آخری کرن ہے: حاجی ابرار اعوان

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف عوامی امیدوں کی آخری کرن ہے۔ تبدیلی کے کامیاب سفر سے مخالفین خوفزدہ ہیں اور عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مگر […]

ن لیگ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے ،میاں حنیف

ن لیگ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے ،میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)پشاورمیں مسلم لیگ ن کے امیدوارارباب وسیم حیات کی بھاری لیڈسے کامیابی سے ثابت ہوگیا ہے کہ مسلم لیگ ن مقبول ترین اور قابل اعتمادجماعت ہے جبکہ تحریک انصاف سے عوام نے منہ موڑلیاہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]

حکومت کی کامیابیاں عوام کی دعاؤں کا ثمر ہے ،خان یوسف

حکومت کی کامیابیاں عوام کی دعاؤں کا ثمر ہے ،خان یوسف

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ ن کو معاشی و اقتصادی میدان میں ملنے والی شاندار کامیابیاں غیور اور محب وطن عوام کی دعاؤں کا ثمر ہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انشائاللہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک و قوم […]

راجہ ریاض نے آخر کار اپنی اصلیت دکھا دی،ساجد گوندل

راجہ ریاض نے آخر کار اپنی اصلیت دکھا دی،ساجد گوندل

سپین(بیورو چف)پیپلز پارٹی نے انہیں بہت عزت دی مگر وہ اپنی لیڈری چمکانے سے باز نہیں آے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہراجہ ریاض کس منہ سے کہہ سکتا ہے کہ اسے دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔اصل بات یہ […]

صدر اپوزیشن کے موقف کے حامی ہے،یاسر قدیر

صدر اپوزیشن کے موقف کے حامی ہے،یاسر قدیر

پیرس(عمیر بیگ)صدر ممنون حسین وفاقی حکومت کو بھی کر پشن اور بد عنوانی کے خاتمے کی ہدایت کر یں تو ملک اور قوم کیلئے اچھا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ صدر ممنون حسین نے ملک میں […]

الزام تراشی کے بجائے نواز شریف قوم کو حساب دیں:منور جٹ

الزام تراشی کے بجائے نواز شریف قوم کو حساب دیں:منور جٹ

پیرس(عمیر بیگ) پوری دنیا جانتی ہے عمران خان نے کرکٹ سے پیسہ کمایا اور پاکستان منتقل کیا جبکہ نواز شریف نے پاکستانی قوم کے وسائل کو بے رحمی سے لوٹا اور پیسہ بیرون ملک منتقل کیا ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما منور جٹ نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]

حکمران کرپٹ‘ نوجوان باہر نکلیں،ابو بکر گوندل

حکمران کرپٹ‘ نوجوان باہر نکلیں،ابو بکر گوندل

پیرس(عمیر بیگ)نوجوان تحریک انصاف کا ہر اول دستہ ہیں،اب وقت آگیا ہے کہ آپ لوگ باہر نکلیں تاکہ کرپٹ حکمرانوں سے جان چھڑائی جاسکے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما ابو بکر گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس نے حکمرانوں کے پول کھول دئیے۔اب حکومت […]

مزدور کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،شاہد لطیف گجر

مزدور کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف)پیپلزپارٹی ہمیشہ مزدوروں اور محنت کشوں کے لئے آواز اٹھاتی رہی ہے۔ ناکام حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے مزدور کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے مزدوروں کے لیے جو […]

حکمرانوں کی امنگوں پر پانی پھیر دیا، چوہدری محمد اعظم

حکمرانوں کی امنگوں پر پانی پھیر دیا، چوہدری محمد اعظم

پیرس(عمیر بیگ)حکمرانوں کا خیال تھا کہ وہ اپنی مر ضی کا کمیشن بنوا کر من مانے نتائج حاصل کر لیں گے لیکن عدالت نے حکومتی خط واپس کرکے حکمرانوں کی امنگوں پر پانی پھیر دیا۔ ان خیالات کا اظہار ادارہ منہاج القرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]

حکومت نے ناکامیوں کی تاریخ رقم کی ہے،حاجی محمد اسلم چوہدری

حکومت نے ناکامیوں کی تاریخ رقم کی ہے،حاجی محمد اسلم چوہدری

پیرس(عمیر بیگ)ن لیگی حکومت نے اپنے تین سالہ دور اقتدار میں ناکامیوں کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ان تین سال میں پاکستانی قوم مسلسل لوڈ شیڈنگ کا عذاب جھیل رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

حکومت نے عوامی مسائل پس پشت ڈال دئیے :چوہدری سہیل بھدر

حکومت نے عوامی مسائل پس پشت ڈال دئیے :چوہدری سہیل بھدر

پیرس(عمیر بیگ)حکومت نے عوامی مسائل پس پشت ڈال دئیے ہیں،اور اپنے تین سالہ دور حکومت میں حکمران اپنا کوئی ایک بھی انتخابی وعدہ پورا نہیں کر سکے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ […]

عمران خان کی تبدیلی کا نعرہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا:شمروز الہیٰ گھمن

عمران خان کی تبدیلی کا نعرہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا:شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(عمیر بیگ)پشاور میں ضمنی الیکشن میں(ن) لیگ کی کامیابی نے ثابت کردیا ہے کہ عمران خان کی تبدیلی کا نعرہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے۔ہماری پارٹی آج بھی عوام میں ہردلعزیز ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے صدر شمروز الہیٰ گھمن نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]