counter easy hit

کر پشن کے الزام لگا نے والے آ ج خو د بھنو ر میں پھنس چکے ہیں :عمر فاروق رانجھا

کر پشن کے الزام لگا نے والے آ ج خو د بھنو ر میں پھنس چکے ہیں :عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)پیپلز پارٹی کی کردا ر کشی اور کر پشن کے الزام لگا نے والے آ ج خو د بھنو ر میں پھنس چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نوا ز شر یف اپنی پو […]

ملکی ترقی کا پہیہ جام کر نا عمران خان کے مشن کا بنیادی حصہ ہے :راجہ اشفاق

ملکی ترقی کا پہیہ جام کر نا عمران خان کے مشن کا بنیادی حصہ ہے :راجہ اشفاق

پیرس(عمیر بیگ)ملکی ترقی کا پہیہ جام کر نا عمران خان کے مشن کا بنیادی حصہ ہے،اپوزیشن ہرحال مذاکرات سے فرار چاہتی ہے ، عمران خان کی سیاست کا مقصد ملک کو بد امنی اور لاقانو نیت کا شکار بنا نا ہے ، ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس […]

پانامہ لیکس پر شورشرابہ نا مناسب عمل ہے :سلطانہ اصغر

پانامہ لیکس پر شورشرابہ نا مناسب عمل ہے :سلطانہ اصغر

پیرس(عمیر بیگ) پانامہ لیکس پر شورشرابہ نامناسب عمل ہے، ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان مسلم لیگ ن وومن فرانس سلطانہ اصغر نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کایہ اعتراف کہ میں نے 1983میں برطانیہ میں آف شور کمپنی بنائی تھی یہ عمل اوروں کو نصیحت […]

پانامہ لیکس میں بے نقاب ہونے والے اب بچ نہیں سکتے :چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پانامہ لیکس میں بے نقاب ہونے والے اب بچ نہیں سکتے :چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس(عمیر بیگ)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کرپشن کیخلاف قوم میں بیداری کی مہم جگا دی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہپانامہ لیکس میں حکمرانو ں کی کرپشن عیاں ہو […]

نا جائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اس سے میرا کوئی تعلق نہیں،ملک ذوالقرنین ڈوگر

نا جائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اس سے میرا کوئی تعلق نہیں،ملک ذوالقرنین ڈوگر

ننکانہ صاحب(محمدقمر عباس)چےئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے جو نا جائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اس سے میرا کوئی تعلق نہیں اور اس واقعہ کو بنیاد بنا کر میری کردار کشی کی گئی ہے ملک ذوالقرنین ڈوگر ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ننکانہ صاحب میں ناجائز تجاوزات کے خلاف ہونیوالے […]

محکمہ اوقاف کا ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

محکمہ اوقاف کا ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

ننکانہ صاحب(محمدقمر عباس) محکمہ اوقاف کا ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن،مشتعل افراد کا متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق کی گاڑی پر پتھراؤ ،مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کا لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ ،6 افراد شدید زخمی ہو گئے مشتعل مظاہرین نے محکمہ اوقاف کے ایڈ منسٹریٹر آفس کو […]

ڈی پی اوسرفراز خان ورک کی طرف سے کھلی کچہریوں کے انعقاد

ڈی پی اوسرفراز خان ورک کی طرف سے کھلی کچہریوں کے انعقاد

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی اوسرفراز خان ورک کی طرف سے کھلی کچہریوں کے انعقاد کے سلسلے کو شہری حلقوں نے سراہا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ اسی طرح سائلین کی شکایات کے ازالہ کیلئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے تاکہ حصول انصاف کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہوسکیں اور پولیس […]

محمد اصغر کے گھر دو نوجوان گھس گئے اور اس کی بیٹی (م) کوگن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر غائب ہوگئے

محمد اصغر کے گھر دو نوجوان گھس گئے اور اس کی بیٹی (م) کوگن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر غائب ہوگئے

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں چک چار رسالہ میں کاشتکار محمد اصغر کے گھر دو نوجوان گھس گئے اور اس کی بیٹی (م) کوگن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر غائب ہوگئے، اس دوران ملزمان کا ایک مسلح ساتھی گھر کے باہر پہرہ دیتا رہا پولیس نے شہزاد وغیرہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے […]

شہر اور گردونواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتیں جاری ہیں

شہر اور گردونواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتیں جاری ہیں

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور گردونواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتیں جاری ہیں، فیصل آباد روڈ پر ڈھایا موڑ میں دو ڈاکو تاجر علی عباس کی دکان میں گھس کر اس سے پانچ قیمتی موبائل ،25ہزار روپے اور ایک لیپ ٹاپ چھین کر فرار ہوگئے، گوجرانوالہ روڈ پر دھیردے موڑ کے نزدیک دوڈاکو کوٹ رنجیت کے […]

ڈی سی اوارقم طارق کی خصوصی ہدایت پر غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈی سی اوارقم طارق کی خصوصی ہدایت پر غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی سی اوارقم طارق کی خصوصی ہدایت پر غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن، بغیر لائسنس کے منر ل واٹر فیکٹر ی سیل کر دی ۔اے سی سٹی رابعہ ریاست نے اینٹی مالوجسٹ ،ٹی ایس آئی اور ٹی ایم او کے اہلکاروں کے ہمراہ شیخوپورہ کی مختلف بیکریز اور دکانوں پر […]

پروفیسر عرفان احمدکی طرف سے جاری پانچ روزہ فہم القرآن پروگرام آج 15مئی کو اختتام پذیر ہوگا

پروفیسر عرفان احمدکی طرف سے جاری پانچ روزہ فہم القرآن پروگرام آج 15مئی کو اختتام پذیر ہوگا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)معروف اسلامی سکالر پروفیسر عرفان احمدکی طرف سے جاری پانچ روزہ فہم القرآن پروگرام آج 15مئی کو اختتام پذیر ہوگا اوراس سلسلہ میں درس قرآن کی تقریب داموآنہ روڈ پر واقع احمد میرج ہال میں منعقدہوگی جس کا اہتمام معروف قانون دان چوہدری خالد محمود ورک ایڈووکیٹ کی طرف سے کیا گیا ہے، دریں اثناء […]

مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی سے پوری دنیا میں پاکستان کے وقار کو شدید دھچکا لگاہے،حاجی ارشد نعیم ڈوگر ایڈووکیٹ

مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی سے پوری دنیا میں پاکستان کے وقار کو شدید دھچکا لگاہے،حاجی ارشد نعیم ڈوگر ایڈووکیٹ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن شیخوپورہ و سینئر رہنما جماعت اسلامی حاجی ارشد نعیم ڈوگر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکمران یاد رکھیں کہ اگر مشرقی پاکستان میں بہتے بے گناہوں کے لہو کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں نہ اٹھایا تو حسینہ واجد بھارتی دباؤ پرجلد پاکستانی فوج کے سابق جرنیلوں سمیت 163فوجیوں کی حوالگی کا […]

نوازشریف جن اثاثوں سے لاتعلقی ظاہر کرتے رہے ہیں وہ ان کی ملکیت نکلے ،ملک محمد اسلم بلوچ

نوازشریف جن اثاثوں سے لاتعلقی ظاہر کرتے رہے ہیں وہ ان کی ملکیت نکلے ،ملک محمد اسلم بلوچ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مرکزی انجمن تاجران کے چیئرمین و سینئررہنما تحریک انصاف الحاج ملک محمد اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ نوازشریف جن اثاثوں سے لاتعلقی ظاہر کرتے رہے ہیں وہ ان کی ملکیت نکلے ،نوازشریف کے ہاتھ سے اب وزیراعظم کی لیکر مٹ چکی ہے ،وہ اب زیادہ دیر اس عہدے پر نہیں رہ سکتے ،وہ عوام […]

بنگلہ دیش میں پھانسیوں کے حوالہ سے حکومتی سطح پرکوئی مضبوط آواز بلند نہیں کی گئی ،حاجی طارق محمود جدران

بنگلہ دیش میں پھانسیوں کے حوالہ سے حکومتی سطح پرکوئی مضبوط آواز بلند نہیں کی گئی ،حاجی طارق محمود جدران

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی طارق محمود جدران نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں پھانسیوں کے حوالہ سے حکومتی سطح پرکوئی مضبوط آواز بلند نہیں کی گئی حالانکہ مسئلہ تو پاکستان کا ہے اور مطیع الرحمن نظامی جیسے بزرگوں کو پھانسیاں صرف اس لئے دی جارہی ہیں ۔ حسینہ واجداگر انڈیاسے دوستی کا دم […]

عمران خان کی برطانیہ میں آف شور کمپنی بنا کر ٹیکس بچانے کی تصدیق

عمران خان کی برطانیہ میں آف شور کمپنی بنا کر ٹیکس بچانے کی تصدیق

کپتان کہتے ہیں 1983 میں آف شور کمپنی کے ذریعے لندن میں فلیٹ خریدا ، پیسہ کاؤنٹی کرکٹ کھیل کر کمایا کوئی غلط کام نہیں کیا لندن (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا فلیٹ بیچنے کی تفصیلات دکھائیں اور کہا کہ میں نے […]

کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا ، بولا تھا رولا نہ پا’

کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا ، بولا تھا رولا نہ پا’

کالیہ بھی آف شور کمپنی کا مالک نکلا ، بولا تھا رولا نہ پا ، خواجہ آصف کا ٹویٹ ، مریم نواز کہتی ہیں آف شور کمپنیوں کی بنیاد رکھنے کا ایوارڈ خان صاحب کو ملنا چاہیے لاہور (یس اُردو) دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت ، حکومتی رہنماؤں کا کپتان پر طنز ، رہنما […]

پاکستان سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتے: امریکا

پاکستان سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتے: امریکا

جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان اور افغانستان کےدرمیان مذاکراتی عمل کو مزید بہتر دیکھنا چاہتا ہے واشنگٹن (یس اُردو) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتا ، امریکا نیوکلیر سپلائیر گروپ میں بھارت کی شمولیت کاحامی ہے ۔ واشنگٹن […]

ننکانہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ، شہریوں کا احتجاج

ننکانہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ، شہریوں کا احتجاج

مشتعل افراد نے محکمہ اوقاف کے دفتر کو آگ لگا دی ، پتھراؤ سے چھ پولیس اہلکار زخمی ننکانہ (قمر عباس) ننکانہ میں متروکہ وقف املاک کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر مشتعل افراد نے محکمہ اوقاف کے دفتر کو آگ لگا دی ، مظاہرین کے پتھراؤ سے چھ پولیس اہلکار زخمی ہو […]

ننکانہ پولیس نےخطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ کاظم سمیت 04ملزمان کو گرفتار کرکے ملزنان کے قبضہ سے 3عددموبائل ،4عدد پسٹل 30بور،نقدی برآمد

ننکانہ پولیس نےخطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ کاظم سمیت 04ملزمان کو گرفتار کرکے ملزنان کے قبضہ سے 3عددموبائل ،4عدد پسٹل 30بور،نقدی برآمد

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ننکانہ پولیس نے انتہائی خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ کاظم عرف کاظوسمیت 04ملزمان کو گرفتار کرکے ملزنان کے قبضہ سے 3عددموبائل ،4عدد پسٹل 30بور،نقدی برآمد۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب ران ایاز سلیم کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کریک ڈاون میں تھانہ مانگٹانوالہ پولیس کے […]

ہسپتال روڈ پر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں پانی کا پریشر نہ ہونے کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا

ہسپتال روڈ پر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں پانی کا پریشر نہ ہونے کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ہسپتال روڈ پر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں پانی کا پریشر نہ ہونے کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا شہریوں کی ایڈ منسٹریٹر سے اپیل ۔ تفصیلات کے مطابق صاف پانی ہر گھر کی ضرورت ہے اس دور میں جبکہ مختلف بیماریاں عام ہیں گندے پانی سے لوگ ہیپاٹائٹس […]

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نوازچوہان کا جنرل بس اسٹینڈ اور لینڈ ریکارڈ اراضی سنٹرکا دورہ۔

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نوازچوہان کا جنرل بس اسٹینڈ اور لینڈ ریکارڈ اراضی سنٹرکا دورہ۔

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نوازچوہان کا جنرل بس اسٹینڈ اور لینڈ ریکارڈ اراضی سنٹرکا دورہ۔ حکومت پنجاب کے مقرر کردہ کرایوں سے زائد وصول اور اوورچارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نواز چوہان نے جنرل […]

پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کی جائے تاکہ کوئی بچہ قطرے پینے سے محروم نہ رہ سکے، حاجی محمد نواز چوہا ن

پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کی جائے تاکہ کوئی بچہ قطرے پینے سے محروم نہ رہ سکے، حاجی محمد نواز چوہا ن

ننکانہ صاحب ( )پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کی جائے تاکہ کوئی بچہ قطرے پینے سے محروم نہ رہ سکے۔پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نواز چوہا ن ضلع ننکانہ 2008سے پولیوفری ہے تاہم حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر پولیو مہم 23سے 27مئی تک جاری رہے گی جس کے لیے کل576ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ۔اس […]

انجمن جعفریہ رجسٹرڈ ننکانہ کے زیر اہتمام جشن امام حسین ؑ اور مولا غازی عباس ؑ منا یا گیا

انجمن جعفریہ رجسٹرڈ ننکانہ کے زیر اہتمام جشن امام حسین ؑ اور مولا غازی عباس ؑ منا یا گیا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)انجمن جعفریہ رجسٹرڈ ننکانہ کے زیر اہتمام جشن امام حسین ؑ اور مولا غازی عباس ؑ منا یا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انجمن جعفریہ رجسٹرڈ ننکانہ کے زیر اہتمام جشن امام حسین ؑ اور مولا غازی عباس ؑ امام بارگاہ قصر فاطمۃ الزہرہ ؑ میں منایا گیا جس میں علامہ […]

میرے خلاف جعلسازی کا مقدمہ جھوٹا بے بنیاد اور ذاتی مخالفت کا نتیجہ ہے ملک محمد حسین ایڈووکیٹ

میرے خلاف جعلسازی کا مقدمہ جھوٹا بے بنیاد اور ذاتی مخالفت کا نتیجہ ہے ملک محمد حسین ایڈووکیٹ

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)میرے خلاف جعلسازی کا مقدمہ جھوٹا بے بنیاد اور ذاتی مخالفت کا نتیجہ ہے ملک محمد حسین ایڈووکیٹ ۔تفصیلات کے مطابق سابق جنرل سیکرٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب نے صحافیوں سے باتیں کر تے ہوئے کہا کہ تھانہ سٹی شاہکوٹ میں میرے خلاف جعل سازی کا مقدمہ جھو ٹا […]