By Yesurdu on May 14, 2016 صدیق الفاروق شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس) قبضہ مافیاکے خلاف دوسرے بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل آپریشن آج بروز ہفتہ ہوگا جس کی نگرانی چیئر مین اوقاف صدیق الفاروق کریں گے ،بھاری مشینری اور پولیس نفری منگوا لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب شہر اور اس کے گردونواح میں موجود محکمہ اوقاف کی پراپرٹی پر ناجائز […]
By Yesurdu on May 14, 2016 چوہدری منیر انجم شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے آج ہو نے والے احتجاجی دھرنا میں ضلع ننکانہ صاحب سے سینکڑوں اساتذہ شرکت کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیچرز یونین ضلع ننکانہ صاحب کے صدر چوہدری منیر انجم ،جنرل سیکرٹری فیاض انجم اور دیگر عہدیدران نے صحافیوں کو بتایا […]
By Yesurdu on May 14, 2016 صحت یابی کے لیے دعا گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)انسانی حقوق کمیٹی پنجاب کے چےئرمین سید باقر رضوی نے ممتازترقی پسنددانشور اور صحافی افتخار بھٹہ جلد صحت یابی کے لیے دعاکرتے ہوئے ان کی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ افتخار بھٹہ کی وجہ سے بلاشعبہ پورے ملک میں ترقی پسنددانشوروں منضفی دانشوروں میں گجرات کا نام […]
By Yesurdu on May 14, 2016 محا فظ پولیس سکواڈ گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں، محا فظ پولیس سکواڈکے جگہ جگہ ناکوں سے شریف شہر ی تنگ آگئے ،شہریوں نے ڈی پی او گجراات سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا،تفصیل کے مطابق گجرات شہر میں شام ہوتے ہی گجرات کے اہم چوکوں میں محافظ سکواڈکے درجنوں جوان ایک ٹولی کی شکل […]
By Yesurdu on May 14, 2016 دکھ اور افسوس کا اظہار گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)سینئرصحافی اورگجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ جنرل سیکرٹری روحان شاویز ملک اور گروپ لیڈر حاجی عثمان طیب نے ایک بیان میں گجرات کے مایہ ناز صحافی قمر کشمیری کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ قمر کشمیری بے پناہ خوبیوں کے مالک […]
By Yesurdu on May 14, 2016 چوہدری عرباض طارق بدہوکالس گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)13سالہ ذیشان اسلام پورہ کا قتل قابل مذمت فعل ہے ،سوگوارخاندان کے غم میں برابرکے شریک ہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت وائس چیئرمین یونین کونسل علی چک چوہدری عرباض طارق بدہوکالس،ممتازسماجی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ نوعمربچے کا سفاکی کے ساتھ قتل انتہائی افسوسناک ہے […]
By Yesurdu on May 14, 2016 چوہدری عمران اشرف پسوال گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)محلہ اسلام پورہ کے رہائشی 13سالہ بچے کابے دردی سے قتل افسوسناک ہے ،پولیس قاتلوں کو فوری ٹریس کرکے کیفرکردارتک پہنچائے،ان خیالات کا اظہار ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال آف علی چک نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ بچے پھول ہوتے ہیں نامعلوم ملزمان نے بے گناہ 13سالہ ذیشان کو […]
By Yesurdu on May 14, 2016 ماچس پٹاخوں کی ٹھاہ ٹھاہ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شب برات کی آمدکے ساتھ ہی شہرکے گلی ،محلوں میں ماچس پٹاخوں کی ٹھاہ ٹھاہ کی آوازیں گونجناشروع ہوگئیں،نمازی پریشان،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ شہراورگردونواح میں حکومتی پابندی کے باوجودآتش بازی کے سامان کی فروخت کاسلسلہ جاری ہے ،دکاندارچندٹکے کمانے کی خاطرانسانی جانوں کو خطرے میں ڈالے ہوئے […]
By Yesurdu on May 14, 2016 موٹرسائیکل کو گرتے ہی آگ لگ گئی گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)موٹرسائیکل کو گرتے ہی آگ لگ گئی،چندمنٹوں میں جل کرکوئلہ بن گیا،موٹرسائیکل سواراترکربھاگ گیا،تفصیل کے مطابق گزشتہ روزگنجہ موڑکے سامنے جی ٹی روڈ پرکٹ سے موٹرسائیکل گزارتے ہوئے موٹرسائیکل نمبری GTLکونیچے گرتے ہی آگ لگ گئی جس سے موٹرسائیکل سوارجو بزرگ بتائے جاتے ہیں موٹرسائیکل کو چھوڑکر خوفزدہ حالت میں بھاگ نکلے ،لوگوں […]
By Yesurdu on May 14, 2016 ذیشان کے قتل کی خبر گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اسلام پورہ کے رہائشی ذیشان کے قتل کی خبرجنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ،علاقہ کے لوگ جائے وقعہ پرپہنچ گئے ،جب بچے کے قتل کی اطلاع گھرپہنچی تو کہرام مچ گیا،علاقہ بھرکی خواتین مقتول کے گھرپہنچ کر بین کرتی اور ماتم کرتی رہیں ،جبکہ علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا، مقتول […]
By Yesurdu on May 14, 2016 بے دردی سے قتل گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) اسلام پورہ کے رہائشی 13سالہ بچے کو ٹوکے کے وارکرکے بے دردی سے قتل کردیاگیا،نعش قبرستان سے برآمد، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محلہ اسلام پورہ کے رہائشی محمداحسان اللہ کابیٹا13سالہ ذیشان شام کو گھرسے کسی دوست کو ملنے نکلا،رات گئے واپس نہ آیاتو والدین کو تشویش ہوئی ،انہوں نے اپنے طورپرتلاش […]
By Yesurdu on May 14, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ ان خیالات کا اظہا ر تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شریف فیملی سمیت ملک کے جتنے بھی لوگوں کا پاناما لیکس میں نام آیا ہے ان کے خلاف […]
By Yesurdu on May 14, 2016 منور جٹ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)لوٹ مار کے ذریعے اربوں رو پے ملک سے باہر لے جانے والوں کو حساب دینا ہوگا ، سب کا بلا امتیازاحتساب ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما منور جٹ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی پاناما لیکس کے ڈر سے نیندیں اڑ گئی […]
By Yesurdu on May 14, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں، پاناما لیکس کا معاملہ وزیر اعظم کی رخصتی کا باعث بنے گا حکومتی کرپشن عیاں ہوچکی ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم […]
By Yesurdu on May 14, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) پی ٹی آئی عوامی حقوق کی جنگ لڑرہی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم حکمرانوں سے لوٹ مار کرکے بیرون ملک چھپائی دولت کا حساب مانگ رہی ہے۔حکمرانوں کے دن گنے جا چکے […]
By Yesurdu on May 14, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)کرپشن وہ ناسور ہے جس نے قومی معیشت کو دیوالیہ کر کے رکھ دیا ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی کرپشن سے ملک کے مختلف اداروں کی کارکردگی تنز ل کا […]
By Yesurdu on May 14, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری میں عوام کو ذوالفقارعلی بھٹو شہید کی جھلک نظر آرہی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس سیکنڈ ل پر نواز شریف کے مستعفی ہونے […]
By Yesurdu on May 14, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاناما میں پڑی قوم کی دولت کو واپس لا سکتے ہیں، قوم عمران خان کی قیادت میں کرپٹ حکمرانوں کے خلاف متحد ہو چکی ہے۔ ۔ عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاناما اور سوئس بینکوں میں پڑی قوم کی دولت کو پاکستان واپس […]
By Yesurdu on May 14, 2016 چوہدری گلزار احمد لنگڑیال تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) پی ٹی آئی کا 20مئی کا جلسہ حکمرانوں کے لئے آخری دھکا ثابت ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خاں بیرون ملک اثاثے بنانے والوں سے عوام کی جان […]
By Yesurdu on May 14, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس کا معاملہ اتنا معمولی نہیں ہے جتنا حکمران اپنے بیانات کے ذریعے ظاہر کر رہے ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب یہی ایشو حکمرانوں کو منطقی انجام تک پہنچائے گا۔ حکمرانوں کو ہر صورت اقتدار سے الگ ہو کر عوامی کٹہرے میں آنا اور لوٹا ہوا مال باہر سے پاکستان واپس لانا […]
By Yesurdu on May 14, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)ملک کو معاشی اور سیاسی دہشت گردوں سے بھی نجات دلائیں گے ، حکمرانوں نے رویہ تبدیل نہ کیاتو جھونپڑیوں میں رہنے والے محلات کا محاصرہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقاتمیں یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on May 14, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)ملک میں احتساب کاموثر نظام نہ ہونے کے باعث بڑے چور دندناتے پھر رہے ہیں۔ حکمرانوں نے ہمیشہ غریبوں کو دھوکہ دیا، لیکن اب ظلم کی تاریک رات ختم ہونے والی ہے۔موجودہ حکمران انسانی حقوق کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ادارہ منہاج القرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم […]
By Yesurdu on May 14, 2016 سید ظریف شاہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) شریف برادران عوام کے بڑھتے ہوئے سمندر سے خائف ہیں 20 مئی کا جلسہ حکمرانوں کی آنکھیں کھول کر رکھ دیگا عوام کو دھوکہ دینے والوں کا دور گزر چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on May 14, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پشاور کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا کہ عوام مفاد پرستوں کی دھرنا اور احتجاجی سیاست سے تنگ آچکے ہیں ،ضمنی انتخاب کا نتیجہ افراتفری اور انتشار کی سیاست کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک […]