By Yesurdu on May 12, 2016 پاناما لیکس، وزیر اعظم اہم ترین
وزیراعظم نواز شریف نے آج قومی اسمبلی میں جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ پیر کو پاناما لیکس پر پالیسی بیان دیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا وزیراعظم کے پالیسی بیان پر اپوزیشن سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ وزیراعظم کی […]
By Yesurdu on May 12, 2016 سزائے موت کی توثیق کر دی اہم ترین
آرمی چیف نے سانحہ صفورا ، صالح مسجد اور سبین محمود کے قتل میں ملوث 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آرمی چیف کا امن دشمنوں کے خلاف زبردست اقدام۔ پانچ خطرناک دہشتگرد منطقی انجام کے قریب پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف […]
By Yesurdu on May 12, 2016 جواب دیا تو پھنس جائیں گے' لاہور
اعتزاز احسن کہتے ہیں وزیراعظم کو ان کے وکلا نے مشورہ دیا ہے کہ اپوزیشن کے سوالوں کا جواب دیا تو پھنس جائیں گے۔ محمد زبیر کا کہنا ہے عمران خان سمیت اپوزیشن اسکول ماسٹر کی طرح سوالات نہیں کر سکتی۔ وزیراعظم پیر کو پارلیمنٹ اور قوم کو پاناما پیپرز پر مطمئن کریں گے۔ لاہور: […]
By Yesurdu on May 12, 2016 وزیراعظم اہم ترین
وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی بات کا جواب پارلیمنٹ میں دوں گا جو بات کمیشن میں کرنی ہو گی وہ کمیشن کے روبرو کروں گا۔ اپوزیشن صرف سیاست کرنا چاہتی ہے۔ لاہور : (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف نے دوشنبے سے اسلام آباد واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں […]
By Yesurdu on May 12, 2016 دوپہر کی نیند 30 منٹ صحت و تندرستی
دوپہر کو تھوڑی دیر کی نیند سے کئی طبی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں ۔ تاہم آدھے گھنٹے سے زیادہ نیند ذہن کے لیے فائدے کی بجائے نقصان دہ ہوتی ہے۔ کینبرا: (یس اُردو) ایڈیلیڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دوپہر کو 15 سے 30 منٹ کی نیند یاداشت، دماغی افعال کو بڑھانے اور مزاج […]
By Yesurdu on May 12, 2016 زیادہ وزن والے افراد دیر سے مرتے ہیں دلچسپ اور عجیب
ڈنمارک میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اب موٹے ہونے سے شاید اتنی صحت خراب نہ ہو جتنی کہ 40 سال قبل ہو سکتی تھی۔ کوپن ہیگن: (یس اُردو)تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 145جائز حد تک146 زیادہ وزن والے افراد میں جلد اموات کی شرح نارمل وزن، کم وزن یا […]
By Yesurdu on May 12, 2016 اداکارہ میرا کا تاریخ پیدائش شوبز
اداکارہ میرا کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ کہتی ہیں 12 مئی 1985 تاریخ پیدائش ہے۔ شناختی کارڈ پر اداکارہ کی تاریخ پیدائش کا سن 1977 نکلا۔ کراچی: (یس اُردو) اداکارہ میرا جو کہ آجکل اپنی نئی فلم ہوٹل کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ کہتی ہیں پاکستان فلم انڈسٹری میں جتنی سیاست ہوتی ہے اتنی […]
By Yesurdu on May 12, 2016 ٹونی کوزیئر انتقال کر گئے کھیل
مایہ ناز کرکٹ کمنٹیٹر ٹونی کوزیئر 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بار باڈوس: (یس اُردو) بارباڈوس سے تعلق رکھنے والے ٹونی کوزیئر ٹی وی، ریڈیو اور صحافت کے ساتھ 58 برس منسلک رہے۔ ان کی پیدائش سنہ 1940 میں برج ٹاؤن میں ہوئی تھی اور انھوں نے سنہ 1966 میں بی بی […]
By Yesurdu on May 12, 2016 امریکی سفیر کاروبار
امریکا پاکستان کے ساتھ مضبوط تجارتی اور معاشی تعلقات کا خواہاں ہے ۔ امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے سرمایا کاری کے معاہدے پر غور کر رہے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) امریکی سفیری ڈیوڈ ہیل نے وزیر تجارت خرم دستگیر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ […]
By Yesurdu on May 12, 2016 مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی بین الاقوامی خبریں
پاکستان سے محبت اور وفا کی خاطر شہادت کو گلے لگانے والے مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی پر ترکی نے احتجاجاَ بنگلہ دیش سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ انقرہ: (یس اُردو) پاکستان سے وفا کی خاطر مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دی گئی تو ترکی نے بنگلہ دیش سے شدید احتجاج کیا۔ ترک صدر […]
By Yesurdu on May 12, 2016 ڈاؤ یونیورسٹی صحت و تندرستی
پاکستان میں پہلی بار ڈاؤ یونیورسٹی نے سانپ کے کاٹنے کی ویکسین تیار کر لی، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ویکسین کو سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ افراد پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان میں پہلی بار ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پاکستان میں پائے جانے والے مختلف سانپوں […]
By Yesurdu on May 12, 2016 دپیکا پڈکون شوبز
رام لیلا اور باجی راؤ مستانی کی ہیروئن دپیکا پڈکون اب رانی پدماوتی بنیں گی ممبئی (یس اُردو) باجی راؤ مستانی کی جنگجو حسینہ دپیکا پڈکون ایک بار پھر تاریخی کردار نبھانے کو تیار ہیں ، اداکارچودہ سو عیسوی کی رانی پدماوتی کے روپ میں شائقین کے دلوں کی دھڑکن بڑھائیں گی ۔رام لیلا اور […]
By Yesurdu on May 12, 2016 آسٹریلیا کے وزیراعظم کا نام بھی شامل بین الاقوامی خبریں
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے برٹش ورجن آئی لینڈ میں 90 کی دہائی میں ایک گولڈ پراسپیکٹنگ کمپنی بنائی سڈنی (یس اُردو) عالمی سیاست میں ہلچل مچانے والے پاناما لیکس میں آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرن بل کا نام بھی آگیا ۔ پاناما لیکس میں نام آنے […]
By Yesurdu on May 12, 2016 سعودی عرب سے کشیدہ تعلقات بین الاقوامی خبریں
دارالحکومت تہران میں مشتعل مظاہرین نے سعودی سفارت خانے کو آگ لگا دی جس کے بعد دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات منقطع ہو گئے تھے تہران (یس اُردو) ایران کے ثقافتی وزیر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ انتظامات پر معاہدہ نہ ہونے کے باعث ایرانی زائرین رواں سال حج نہیں کر سکیں […]
By Yesurdu on May 12, 2016 قومی کرکٹر شرجیل خان کھیل
شرجیل خان کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز ٹیلی فون کرنے والے جعلی ویڈیو سے میری ساکھ خراب کرنا چاہتے ہیں حیدرآباد (یس اُردو) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شرجیل خان کوپیسوں کے لئے دھمکی آمیز فون موصول ہونے لگے ہیں ۔ شرجیل خان کا سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ […]
By Yesurdu on May 12, 2016 اب دنیا کا کوئی خطہ دلچسپ اور عجیب
“آئیکن اسپیک” ٹی شرٹ میں مختلف قسم کے چھوٹے چھوٹے آئیکن بنے ہیں جن میں گھڑی سے لے کر بیت الخلا تک کے آئیکن شامل ہیں لاہور (یس اُردو) اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں، جنہیں گھومنے پھرنے اور سیر سپاٹے کا بہت شوق ہوتا ہے، لیکن زبان کے فرق کی وجہ سے دوسرے […]
By Yesurdu on May 12, 2016 پی سی بی کی حفیظ کھیل
چاروں کھلاڑی مناسب فٹنس نہ ہونے کی وجہ سے بوٹ کیمپ کی بجائے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بحالی پروگرام میں شرکت کریں گے لاہور (یس اُردو) محمد حفیظ سمیت عماد وسیم ، حارث سہیل اور ذوالفقار بابر کو پی سی بی نے بوٹ کیمپ میں شرکت کے بجائے بحالی پروگرام میں شرکت کی ہدایت کر […]
By Yesurdu on May 12, 2016 انگلش پریمیر لیگ کھیل
سڈر لینڈ کی حریف ٹیم کو تین صفر سے شکست، فاتح ٹیم کی جانب سے لامائن دو گولز داغ کر نمایاں لندن (یس اُردو) انگلش پریمیر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں سڈر لینڈ نے ایورٹن کو تین صفر سے ہرا دیا ہے ۔ سڈر لینڈ اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے […]
By Yesurdu on May 12, 2016 ویزا فری یورپ معاہدہ، بین الاقوامی خبریں
دو ماہ پہلے یوپی یونین نے ترکی سے معاہدہ کیا کہ پناہ گزینوں کو واپس لینے کی صورت میں ترکی کے شہریوں کو ویزے کے بغیر یورپ کے سفر کی سہولت دی جائے گی انقرہ (یس اُردو) تارکین وطن کے معاہدے کے بعد یورپی یونین ترکی سے آنکھیں پھیرنے لگا ، یورپی یونین نے یورپ […]
By Yesurdu on May 12, 2016 100 سے زائد اساتذہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈی سی او ننکانہ صاحب کی عدم دلچسپی ،100 سے زائد اساتذہ 3 سالوں سے محکمانہ ترقی سے محروم ،متاثرہ اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے ،وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے 60 پرائمری سکول ٹیچرز کو گریڈ 9 سے 14 اور 35 […]
By Yesurdu on May 12, 2016 سینکڑوں ملازمین تنخواہوں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)پانچ ماہ قبل آئی جی پنجاب کے حکم پر پولیس ملازمین و افسران کی (فوجی مثلوں)کی جانچ پڑ تال کی آڑ میں سینکڑوں ملازمین تنخواہوں سے محروم، ( O.S.I) نے غیر پسندیدہ ملازمین کا ریکارڈ ہی غائب کر دیا متاثرین کا آئی جی سے اصلاح احوال کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق […]
By Yesurdu on May 12, 2016 ولادت امام حسین گجرات
گجرات(پ ر)گزشتہ روز امام بارگاہ سید فرزند علی شاہ میں ولادت امام حسین(علیہ سلام) کی خوشی میں متولی امام بارگاہ سید نثار حسین کاظمی، سید طاہر کاظمی، سید مظہر عباس کاظمی ، سید نجف کاظمی، سید ضمیر حیدر کاظمی، سید عقیل کاظمی، چوہدری ہمایوں اقبال، چوہدری اختر حسین (آف کولووال)، عرفان یوسف، رضا احمد بٹ […]
By Yesurdu on May 12, 2016 ملک سہیل عظمت گجرات
گجرات(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے نوجوان رہنما اور ممتاز تاجر رہنما ملک سہیل عظمت نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پا سکی،حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ کئے گجرات کی عوام لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ذلیل و خوار ہوگئی، غریبوں کے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ کئے، غریبوں کے […]
By Yesurdu on May 12, 2016 سٹیٹ لائف انشورنس گجرات
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)سٹیٹ لائف انشورنس لالہ موسیٰکی تعزیتی نشست محمدایوب بٹسیلزمینجرلالہ موسیٰ کی زیرصدارت منعقدہوئی،جس میں مرزاالیاس جرال سیلزمینجرکے جوانسالہ بیٹے کیلئے دعائے مغفرت کرائی گئی،اور شرکاء نشست نے کہاکہ دکھ کی ان گھڑیوں میں ہم مرزاالیاس جرال گجرات کے غم میں برابرکے شریک ہیں،نشست میں الیاس احمدایریامینجر،محمدآصف ندیم،مرزامحمداقبال،اشفاق احمد،شفیق احمدسیلزمینجر،سیدعرفان ،سہیل شاہ،نویدعامر،غضنفراقبال،مرزانذرحسین،محمدعاصم ندیم،غلام […]