By Yesurdu on July 21, 2016 سکھ طالبہ نے بھی میدان مار لیا لاہور
لاہور بورڈ کے میٹرک امتحانات میں پہلی بار ایک سکھ طالبہ نے بھی میدان مار لیا۔ ایمن جیت کور نے میٹرک میں1047 نمبر حاصل کرکے پاکستانی سکھ کمیونٹی کے لیے تاریخ رقم کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) میٹرک میں ایک ہزار سنتالیس نمبر کسی بھی طالب علم کے چہرے پر خوشی لانے کے لیے کافی […]
By Yesurdu on July 21, 2016 چیف جسٹس اہم ترین
چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں پولیس تھانوں کی بولیاں لگتی ہیں، میڈیا میں سرخیاں بن جاتی ہیں، اس لئے عدالت میں احتیاط سے بات کرتے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے […]
By Yesurdu on July 21, 2016 اولڈ ٹریفورڈ کھیل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائے گا۔ سابق کپتان محمد یوسف کہتے ہیں کہ بلے بازوں کی کارکردگی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ اولڈ ٹریفورڈ: (یس اُردو) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں میدان سجے گا۔ مہمان ٹیم کو چار میچز […]
By Yesurdu on July 21, 2016 دبئی کے سلافہ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی بین الاقوامی خبریں
دبئی کے مرینا ٹاورز میں آگ بھڑک اٹھی، 50 فلیٹوں کو نقصان پہنچا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ دبئی: (یس اُردو) آگ مرینا ٹاورز کے 75 منزلہ سلافہ ٹاور میں لگی۔ آگ 35 ویں منزل سے شروع ہوئی اور تیز ہوا کے باعث دیگر منزلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر […]
By Yesurdu on July 21, 2016 نوجوت سنگھ سدھو کامیڈی شو شوبز
کیا آپ جانتے ہیں کہ سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کامیڈی پروگرام دی کپل شرما شو کی ہر قسط میں ہنسنے کے کتنے پیسے وصول کرتے ہیں؟ ممبئی: (یس اُردو) سابق بھارتی کرکٹر اور معروف سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو کون نہیں جانتا۔ سدھو نے جہاں ماضی میں اپنی بلے بازی کے جوہر دکھائے […]
By Yesurdu on July 21, 2016 اورنج لائن منصوبے لاہور
لاہور میں زیرتعمیر ملک کے پہلے لائٹ ریل منصوبے اورنج لائن کی اصل لاگت ایک معمے سے کم نہیں لیکن دنیا نیوز ان دستاویزات تک پہنچ گیا ہے جن میں اورنج ٹرین منصوبے کی اصل لاگت سامنے آ گئی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب حکومت یہ دعویٰ کرتی آ رہی ہے کہ اورنج ٹرین منصوبہ […]
By Yesurdu on July 21, 2016 بیٹا بھی فوت ہو گیا دلچسپ اور عجیب
سعودی عرب کا شہری اپنی والدہ کو لحد میں اتارتے وقت خود بھی زندگی ہار بیٹھا۔ طائف: (یس اُردو) نجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک عجیب منظر دیکھنے میں آیا جہاں ایک شخص اپنی والدہ کے انتقال کے غم کو برداشت نہ کر سکا اور اسے لحد میں اتارتے وقت […]
By Yesurdu on July 21, 2016 پچاس ہزار سے تجاوز بین الاقوامی خبریں
ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث گرفتار اور برطرف افراد کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ادھر ترک صدر طیب اردوان آج قومی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ملک میں استحکام لانے کے منصوبے بھی پیش کر رہے ہیں۔ انقرہ: (یس اُردو) ترکی میں جمہوریت کو کچلنے کی ناکام سازش میں ملوث […]
By Yesurdu on July 21, 2016 ر 14 سالہ لڑکا اغواء لاہور
لاہور کے علاقہ بادامی باغ سے ایک اور 14 سالہ لڑکا اغواء ہو گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں ۔ بادامی باغ میں رواں سال کے دوران اغواء ہونے والے بچوں کی تعداد 11 تک جا پہنچی۔ لاہور: (یس اُردو) محمدیہ کالونی بادامی باغ کے رہائشی کونسلر شفیق مغل […]
By Yesurdu on July 21, 2016 فارن ایکسچینج کاروبار
ترسیلات زر میں اضافے اور ایکسچینج کمپنیز کی سہولت کے لئے اسٹیٹ بنک نے فارن ایکسچینج کمپنیوں کا مینول جاری کر دیا۔ کراچی: (یس اُردو) مرکزی بنک نے فارن ایکسچینج کمپنیوں کے لئے مینول جاری کر دیا ہے۔ مینول کے مطابق ڈھائی ہزار سے زیادہ ڈالرز کی خریداری پر پاسپورٹ کی کاپی دینا ہو گی۔ […]
By Yesurdu on July 21, 2016 زیادتی، وزیر اعلیٰ کا نوٹس مقامی خبریں
جھنگ میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کا معماملہ یس اُردو پر چلنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم جھنگ روانہ، جھنگ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ جھنگ: (یس اُردو) چودہ سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا معماملہ یس اُردو پر نشر ہونے کے بعد […]
By Yesurdu on July 21, 2016 عامر خان کو چیلنج کر دیا کھیل
بھارتی باکسر وِجندر سنگھ نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو چیلنج کر دیا۔ کہتے ہیں وہ پاکستان سمیت دنیا میں کہیں بھی مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ نئی دہلی: (یس اُردو) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا کھیلوں میں ایک اور میدان لگنے کی تیاریاں ہونے لگیں ۔ بھارتی باکسر وِجندر سنگھ نے […]
By Yesurdu on July 21, 2016 ندا چودھری کو نوٹس شوبز
اداکارہ ندا چودھری کو ایف بی آر کا نوٹس جاری ہو گیا۔ اداکارہ ایک کروڑ 60 لاکھ کی نادہندہ نکلیں۔ لاہور: (یس اُردو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق اداکارہ اور اسٹیج ڈانسر ندا چودھری کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سال 2010 میں اداکارہ نے […]
By Yesurdu on July 21, 2016 دپیکا پڈکون شوبز
ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ٹرپل ایکس ریٹرن آف زینڈر کیج کا دھواں دھار ٹریلر آ گیا۔ فلم میں اداکار وِن ڈیزل ،سیموئل ایل جیکسن اور دپیکا پڈکون جلوہ گر ہوئی ہیں۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) ٹرپل ایکس سیریز کی نئی فلم ریٹرن آف زینڈر ایج میں اداکار اداکار وِن ڈیزل ،سیموئل ایل […]
By Yesurdu on July 21, 2016 ہالی وڈ کی ایکشن شوبز
امریکا کو دشمن سے بچا نے آ رہے ہیں سپر ہیروز ہالی وڈ کی ایکشن فلم suicide squad کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) جرائم کی دنیا میں ڈوبے سپر ہیروز اگر عوام کے تحفظ کیلئے میدان میں آ جائیں تو کیسا ہو گا؟۔ وارنر برادرز کی نئی فلم سوئیسائڈ […]
By Yesurdu on July 21, 2016 اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کھیل
اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ثقلین مشتاق سے معاہدہ کر لیا، سابق آف سپنر نہ صرف انگلش باؤلروں کو گیند کرنا سکھائیں گے بلکہ گورے بلے بازوں کو یاسر شاہ کا توڑ بھی بتائیں گے۔ اولڈ ٹریفورڈ: (یس اُردو) انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ہرانے کیلئے پاکستانی سپنر کی […]
By Yesurdu on July 21, 2016 ریپبلکن نے ڈونلڈ بین الاقوامی خبریں
امریکا کی سیاسی جماعت ریپبلکن پارٹی نے ڈونلڈ جے ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ کلیولینڈ: (یس اُردو) ٹرمپ کو ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں جاری ریپبلکن پارٹی کے کنونشن میں صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا۔ نیو یارک سے تعلق رکھنے والے ٹرمپ رئیل اسٹیٹ کے بے تاج بادشاہ […]
By Yesurdu on July 21, 2016 جاپان میں سیٹیاں بجانے کا دلچسپ مقابلہ دلچسپ اور عجیب
جاپان میں سیٹیاں بجانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔ شرکا نے ایسی دھنیں چھیڑیں کہ سننے والے حیران رہ گئے۔ ٹوکیو: (یس اُردو) سیٹیاں تو سب ہی بجاتے ہیں لیکن جاپان میں ایک دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں شرکا نے ہونٹوں سے خوبصورت دھنیں چھیڑیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک پرفارمر نے حاضرین اور ججز کو […]
By Yesurdu on July 21, 2016 ہاشم انصاری انتقال کر گیا بین الاقوامی خبریں
بھارت میں چھ دہائیوں سے بابری مسجد کے حق میں قانونی جنگ لڑنے والے بزرگ ترین مدعی ہاشم انصاری انتقال کر گئے۔ ایودھیا: (یس اُردو) چھیانوے سالہ ہاشم انصاری ایک عرصے سے علیل تھے وہ ایودھیا میں آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے۔ ہاشم انصاری انیس سو انچاس سے بابری مسجد کے لیے قانونی […]
By Yesurdu on July 20, 2016 چیئرمین موو آن پاکستان کو گرفتار کر لیا گیا اسلام آباد
میاں کامران کو آرمی چیف کیخلاف متنازعہ پوسٹرز لگانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) چیئرمین موو آن پاکستان پارٹی میاں کامران کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ۔ میاں کامران کے خلاف آرمی چیف کے متنازع پوسٹر لگانے کا مقدمہ درج تھا ۔ چئیرمین موو آن پاکستان […]
By Yesurdu on July 20, 2016 پاکستان سمیت دنیا بھر میں اہم ترین
شہر شہر میں ریلیاں اور جلوس ، ملک کے مختلف دفاتر میں ملازم سیاہ پٹیاں باندھ کر حاضر ہوئے ، سفارت خانوں میں خصوصی تقاریب کا اہتمام اسلام آباد (یس اُردو ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قتل و غارت کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے ۔ […]
By Yesurdu on July 20, 2016 حکومت سے مزید مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ اسلام آباد
متحدہ اپوزیشن نے ٹی او آرز پر حکومت سے مزید مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں بل بھی لایا جائے گا۔ سڑکوں پر آنے کی تجویز کثرت رائے سے مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاناما لیکس کی تحقیقات ٹی او آر ز پر اب نہیں ہونگے مذاکرات متحدہ اپوزیشن […]
By Yesurdu on July 20, 2016 متحدہ کا اپنے رہنماؤں کراچی
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ وسیم اختر اور روف صدیقی کی گرفتاری کا فیصلہ دباؤ پر کیا گیا۔ گرفتاریاں متحدہ کے خلاف آپریشن کا تسلسل ہے۔ کراچی: (یس اُردو) خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ وسیم اختر اور رؤف صدیقی کی گرفتاری […]
By Yesurdu on July 20, 2016 آزاد کشمیر انتخابات مقامی خبریں
آزاد کشمیر حکومت اور الیکشن کمیشن نے اکیس جولائی کے انتخابات کیلئے فوج طلب کر لی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کیلئے آزاد کشمیر میں فوج تعینات کی جائے گی۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر میں پرامن انتخابات […]