counter easy hit

وزیراعظم کی طبعیت اب بہتر ہے: مریم نواز کا ٹویٹ

وزیراعظم کی طبعیت اب بہتر ہے: مریم نواز کا ٹویٹ

مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں بتایا ہے کہ وزیراعظم کی طبعیت اب بہتر ہے۔ ٹانگ میں انفیکشن کی وجہ سے انھیں بخار ہوا تھا۔ لاہور: (یس اُردو) مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں قوم کو وزیراعظم کی صحت کے بارے میں […]

رینجرز کے اختیارات میں توسیع ، چودھری نثار نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا

رینجرز کے اختیارات میں توسیع ، چودھری نثار نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا

چودھری نثار نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا۔ وزیر داخلہ کہتے ہیں کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حوالے سے ہر بار سندھ حکومت نے تاخیر کی۔ غیر ضروری تاخیر سے آپریشن متاثر ہو گا۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع […]

وسیم اختر، انیس قائم خانی، قادر پٹیل اور رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت منسوخ

وسیم اختر، انیس قائم خانی، قادر پٹیل اور رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت منسوخ

ڈاکٹر عاصم کیس میں وسیم اختر، انیس قائم خانی، قادر پٹیل اور رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت منسوخ ۔ نامزد میئر کراچی کی عدالت سے باہر جانے کی کوشش پر پولیس سے تلخ کلامی ۔ قادر پٹیل عدالت سے فرار ہو گئے۔ کراچی: (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم اور دیگر کے […]

پاکستان کی ہر سرحد پر کشیدگی، خارجہ پالیسی تبدیل کی جائے: بلاول بھٹو

پاکستان کی ہر سرحد پر کشیدگی، خارجہ پالیسی تبدیل کی جائے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں، پاکستان کی ہر سرحد پر کشیدگی موجود ہے۔ نواز شریف تین بار وزیراعظم رہے۔ ان کے پاس وزیر خارجہ نہ ہونے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پریس کانفرنس کرتے […]

ڈاکٹر عاصم کیس ، عبدالقادر پٹیل احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے

ڈاکٹر عاصم کیس ، عبدالقادر پٹیل احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے

پولیس نے انیس قائم خانی ، وسیم اختر اور رئوف صدیقی کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر حراست میں لے لیا کراچی (یس اُردو) انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ، اس موقع پر پولیس نے ضمانت خارج ہونے پر انیس قائم خانی ، وسیم اختر اور رئوف […]

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے کمی کا امکان

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے کمی کا امکان

قیمتوں میں کمی کی حتمی سمری 30 جولائی کو وزارت خزانہ کو ارسال کی جائے گی اسلام آباد (یس اُردو) عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ، پٹرول کی قیمت میں بھی 1 روپیہ 30 پیسے فی لیٹر کمی متوقع […]

کشمیر کانفرنس کے دوران احتجاج ، مقامی رہنما نے اپنی قمیض پھاڑ دی

کشمیر کانفرنس کے دوران احتجاج ، مقامی رہنما نے اپنی قمیض پھاڑ دی

پاکستانی سیاستدان صرف اپنی سیاست چمکاتے ہیں ، خالی باتوں سے کسی کا پیٹ نہیں بھرتا :سیلم ہارون کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد میں کشمیر کانفرنس کے دوران مقامی حریت رہنما سلیم ہارون نے احتجاج کرتے ہوئے اپنی قیمض پھاڑ دی ۔ حریت رہنما کا کہنا ہے کہ باتوں […]

ممبئی میں بھی آزادی کے نعرے لگ گئے، دلت کمیونٹی کا علیحدہ وطن کا مطالبہ

ممبئی میں بھی آزادی کے نعرے لگ گئے، دلت کمیونٹی کا علیحدہ وطن کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر کے بعد بھارت کے دل ممبئی میں بھی آزادی کے نعرے لگ گئے۔ دلت کمیونٹی نے ناانصا فیوں کیخلاف احتجاج کے دوران علیحدہ وطن کا مطالبہ کر دیا۔ ممبئی: (یس اُردو) بھارت میں مقیم اقلیتوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ دلت کمیونٹی نے مزید مظالم برداشت نہ کرنے کا اعلان کرتےے […]

لائن اور لینتھ پر بولنگ کرنے سے کامیابی ملی: یاسر شاہ

لائن اور لینتھ پر بولنگ کرنے سے کامیابی ملی: یاسر شاہ

لارڈز ٹیسٹ کے ہیرو یاسر شاہ کہتے ہیں کہ شین وارن سے موازنہ ان کے لیے خوشی کی بات ہے۔ مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے کامیابی کا کریڈٹ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کو دیا۔ لاہور: (یس اُردو)یس اُردو سے گفتگو کرتے ہوئے مین آف دی میچ یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ لائن […]

ترک حکام نے محکمہ تعلیم کے 15 ہزار ملازمین معطل کر دیے

ترک حکام نے محکمہ تعلیم کے 15 ہزار ملازمین معطل کر دیے

ترک حکام نے فتح اللہ گولن سے مبینہ تعلق پر محکمہ تعلیم کے پندرہ ہزار سے زائد ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔ انقرہ: (یس اُردو) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کی وزارتِ تعلیم نے 15 ہزار سے زائد ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ معطل کیے جانے […]

ڈیرہ غازی خان: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو اہلخانہ نے مار ڈالا

ڈیرہ غازی خان: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو اہلخانہ نے مار ڈالا

ڈیرہ غازی خان میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اہلخانہ نے بدترین تشدد کے بعد کھائی میں پھینک کر مار ڈالا اور خودکشی کا ڈرامہ رچا دیا۔ ڈیرہ غازی خان: (یس اُردو) پسند کی شادی بڑا جرم بن گیا۔ ڈی جی خان کے قبائلی علاقے تمن لغاری میں غیرت کے نام پر لڑکی […]

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا داخلی مسئلہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا داخلی مسئلہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی تاریخ ہے۔ انسانی حقوق کا مسئلہ آج ایک عالمگیر مسئلہ بن چک ہے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو اقوام متحدہ یا دوسرے فورمز پر اٹھایا جا سکتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے واقعات کو کیوں موضوع […]

میں کسی سلمان خان کو نہیں جانتی

میں کسی سلمان خان کو نہیں جانتی

انوشکا شرما نے بالی ووڈ کے سلطان کو ناراض کر دیا۔ کہتی ہیں کہ وہ کسی سلمان خان کو نہیں جانتیں۔ ممبئی: (یس اُردو)بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انوشکا شرما سے حال ہی میں سلمان خان سے متعلق ایک سوال پوچھا گیا جس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ کسی سلمان خان کو نہیں […]

ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم اسٹار ٹریک بیونڈ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم اسٹار ٹریک بیونڈ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم اسٹار ٹریک بیونڈ Star Trek Beyond کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) ہدایتکار جسٹن لِن کی فلم اسٹار ٹریک بیونڈ اسٹار ٹریک فلم سیریز کا تیسرا حصہ ہے۔ فلم کی کہانی 5 سالہ مشن پر نکلے امریکی نیوی اہلکاروں کی ہے جنہیں اپنے مشن […]

ہالی وڈ فلم دی میگنیفیسنٹ سیون کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی وڈ فلم دی میگنیفیسنٹ سیون کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ظالم کیخلاف قانون حرکت میں آ گیا ۔ ایکشن سے بھر پور ہالی وڈ فلم The Magnificent Seven کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) کولمبیا پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلم دی میگنیفیسنٹ سیون امریکا کے دور دراز شہر کی کہانی ہے ۔ جرائم پیشہ ٹولہ قتل و غارت کر […]

داڑھی منڈواؤ ورنہ خود کشی کر لوں گی، بھارتی بیوی کی خاوند کو دھمکی

داڑھی منڈواؤ ورنہ خود کشی کر لوں گی، بھارتی بیوی کی خاوند کو دھمکی

ارشد بدرالدین نامی بھارتی شہری کو اس کی اہلیہ نے مشکل میں ڈال دیا ہے۔ خاتون کا مطالبہ ہے کہ وہ اپنی ڈاڑھی منڈھوا دیں ورنہ وہ خود کشی کر لے گی۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میرٹھ میں اپنی نوعیت کا منفرد معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک باریش شہری […]

کشمیر کے عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں:چوہدری سہیل بھدر

کشمیر کے عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں:چوہدری سہیل بھدر

پیرس(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ،کشمیر کے عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے ا نتخابات کے سلسلے میں بھرپور انتخابی مہم چلا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے […]

عوام حکومت کی طاقت ہیں،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

عوام حکومت کی طاقت ہیں،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام حکومت کی طاقت ہیں ، ترکی کے عوام کو جمہوریت کی بحالی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ دنیا بھر میں تر کی جمہوریت کی بہتر ین مثال بن کر ابھر ا […]

کشمیر ی شہداء کا خون رنگ لائے گا،چوہدری ساجد گو ندل

کشمیر ی شہداء کا خون رنگ لائے گا،چوہدری ساجد گو ندل

سپین(بیورو چیف)کشمیر ی شہداء کا خون ایک دن ضرور رنگ لائے گا ،مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق فوری حل کیا جانا چاہئے ، مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز بھارت کسی صورت بھی د بانہیں سکتا۔ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو […]

پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر میں حکو مت بنا ئے گی، قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر میں حکو مت بنا ئے گی، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے الیکشن میں اپنی مقبولیت ثابت کر کے حکو مت بنا ئے گی۔ ن لیگی حکمرانوں نے عوام کو عذاب میں مبتلا کر کے رکھ دیا ہے اور لو ٹ مار شروع کر کے پاکستان کو معاشی طور پر تبا ہ کر دیا گیا ہے ، ان خیالات کا […]

بھارتی فوج کے مظالم حکومتی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہیں :چوہدری مبشر

بھارتی فوج کے مظالم حکومتی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہیں :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہیں اورکشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی چپ سمجھ سے باہر ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں […]

کرپٹ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا :چوہدری طاہر رزاق

کرپٹ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا :چوہدری طاہر رزاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قومی وسائل صحت و تعلیم پر خرچ کرنے کے بجائے فضول منصوبوں پر خرچ کئے […]

پیپلز پارٹی سے لوٹ مار کا حساب لیں گے : میاں حنیف

پیپلز پارٹی سے لوٹ مار کا حساب لیں گے : میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیرمیں ن لیگ کی حکومت بنے گی۔ پیپلز پارٹی سے لوٹ مار کا حساب لیں گے۔ کارکنوں کی محرومیوں کا ہر ممکن ازالہ کریں گے۔ تمام بھرتیاں میرٹ پر ہوا کریں گی۔ اوپن میرٹ سسٹم کو لائیں گے تا کہ ریاست کا اصلی ٹیلنٹ سامنے آ سکے۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف […]

بھارت نے ہمیشہ قتل و غارت کو فروغ دیا :رانا شاہد ریاض

بھارت نے ہمیشہ قتل و غارت کو فروغ دیا :رانا شاہد ریاض

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے ، بھارت نواز ممالک کشمیر کی آزاد ی کے لئے آنکھیں بند کئے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رانا شاہد ریاض ننائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لئے اقوام متحدہ اور عالمی قوتوں کو […]