counter easy hit

پوری قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے : لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

پوری قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے : لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی بربریت پر حکمرانوں کی خاموشی پر پوری قوم حیران وپریشان ہے،ان خیالات کا اظہار لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ ایگزیکٹو ممبر پیپلز پارٹی لاہور نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران مودی سے دوستی کی خاطر پاکستانی قوم کی امنگوں کا قتل عام کر رہے ہیں […]

کرپشن کا خاتمہ بھی وقت کی اہم ضروت ہے،چوہدری اکرم وسن

کرپشن کا خاتمہ بھی وقت کی اہم ضروت ہے،چوہدری اکرم وسن

پیرس(نمائندہ خصوصی) کرپشن کا خاتمہ بھی وقت کی اہم ضروت ہے۔حکمران طبقے کو چاہیے کہ اپنی صفوں میں موجود کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کا آغاز کریں ، ان خیالات کا اظہار چوہدری اکرم وسن نائب صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمی نے کرپشن میں […]

عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے :چوہدری ارشد مارتھ

عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے :چوہدری ارشد مارتھ

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے جاری ظلم و بر بریت کی پْر زور مذمت کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارتھ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو ہندوستانی فورسز کی طرف سے بے گناہ اور نہتے کشمیریوں […]

پاکستان کیلئے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اٹھانے کا بہترین موقع ہے : چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پاکستان کیلئے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اٹھانے کا بہترین موقع ہے : چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کیلئے عالمی سطح پر یہ ایشو اٹھانے کا بہترین موقع ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مصلحتوں، ذاتی مفادات اور بھارت کے ساتھ دوستی کے خبط سے نکلیں، خود متحرک ہوں اور کشمیر کمیٹی کو […]

کشمیریوں کے قتل عام کے ذمہ دار نریندر مودی ہیں:منور جٹ

کشمیریوں کے قتل عام کے ذمہ دار نریندر مودی ہیں:منور جٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیریوں کے قتل عام کے ذمہ دار نریندر مودی ہیں۔ ان کیخلاف عالمی عدالت میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار منور جٹ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کے بدترین مظالم کے باوجود کشمیریوں کی تحریک آزادی […]

ایدھی کی خدمات مشعل راہ ، انسانیت کی بہترین مثال ہے ، چوہدری محمد رزاق

ایدھی کی خدمات مشعل راہ ، انسانیت کی بہترین مثال ہے ، چوہدری محمد رزاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی کی خدمات سماجی کارکنوں کیلئے مشعل راہ اور انسانی اقدار کی بہترین مثال ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد رزاق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اسلامی اقدار دراصل خدمت انسانیت کا درس دیتی ہیں ، ایدھی انہی اقدار […]

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں فوج تعینات کرے :افضال ڈھل

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں فوج تعینات کرے :افضال ڈھل

پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارتی فوج کے درندوں نے 48 نہتے بے گناہ کشمیریوں کو شہید اور 300 کو شدید زخمی کردیا۔ ان خیالات کا اظہار افضال ڈھل رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ فی الفور مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی فوج تعینات کی جائے جومقبوضہ کشمیر کا انتظام وانصرام سنبھالے […]

ڈار کو کلین چٹ ،نیب کی غیر جانبداری مشکوک ہو گئی ،اصغر بُرہان

ڈار کو کلین چٹ ،نیب کی غیر جانبداری مشکوک ہو گئی ،اصغر بُرہان

پیرس(نمائندہ خصوصی)لیگی حکومت کی خارجہ پالیسی مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے۔محض ایک دن کے احتجاج سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو گا، اس کیلئے حکومت کو مو د ی کی یا ر ی چھوڑ کر ہر فور م پر آواز بلند کر نا ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار اصغر برہان سیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف […]

عمران چور دروازے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں :چوہدری فضل الہی

عمران چور دروازے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں :چوہدری فضل الہی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان جمہوری حکومت پر شب خون مار کر چور دروازے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، حکومت کو عوام کی حمایت حاصل ہے ،باشعور عوام پی ٹی آئی کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری فضل الہیٰ سینئر رہنما مسلم لیگ ن […]

حکومت کشمیریوں کی سفارتی حمایت جاری رکھے گی :چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

حکومت کشمیریوں کی سفارتی حمایت جاری رکھے گی :چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کشمیری بھائیوں کی اخلاقی،سفارتی حمایت جاری رکھے گی۔آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں کھلاڑیوں، اناڑیوں اور زرداریوں کی عوام ضمانتیں ضبط کروادینگے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کامیاب […]

وطن عزیز ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے :راجہ اشفاق

وطن عزیز ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے :راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں واضح برتری سے کامیاب ہو گی۔ مسلم لیگ(ن) کی قیادت پر پوری قوم اعتماد کرتی ہے کیونکہ میاں برادران ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دن رات جدوجہد کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس […]

قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا:سلطانہ اصغر

قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا:سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان کا بیان غیر جمہوری ہے۔طیب اردگان نے قوم کی خدمت کی جس پرقوم نے اس کا صلہ بھی دیا۔ ان کیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ فوج کے کندھوں پر سوار ہو کر ایوان […]

دنیا کو کشمیریوں کی جد وجہد کو تسلیم کرنا ہوگا :میاں حنیف

دنیا کو کشمیریوں کی جد وجہد کو تسلیم کرنا ہوگا :میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)ترکی کے عوام نے جمہوریت کا ساتھ دے کر ثابت کیا کہ جمہوریت ہی ملکوں کی ترقی کی ضامن ہے اور اسے ختم کرنے والے عوام دوست نہیں ہوسکتے پاکستان میں بھی جمہوریت کو چلنا چاہئے بھارت کی طرف سے نہتے کشمیریوں کا قتل عام کھلی بربریت ہے ان خیالات کا اظہار میاں حنیف […]

ملک میں ’’تبدیلی ‘‘ آنیوالی ہے، اقبال خونن

ملک میں ’’تبدیلی ‘‘ آنیوالی ہے، اقبال خونن

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سیاسی حالات میں بہت جلد ‘‘تبدیلی ’’ آنیوالی ہے ،جنرل راحیل شریف درپیش چیلنجوں سے نمٹنے اور بہتر فیصلہ کرنے کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں ، ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا ،پاکستان اور […]

کرپشن بچاوٓپروگرام میں ن لیگ کا ساتھ کوئی نہیں دیگا، حاجی ابرار اعوان

کرپشن بچاوٓپروگرام میں ن لیگ کا ساتھ کوئی نہیں دیگا، حاجی ابرار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن) لیگ کے کر پشن بچا ؤ پروگرام میں کوئی انکا ساتھ نہیں دیگا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہانیب سمیت تمام حکومتی ادارے مردہ گھوڑابن چکے ہیں۔یاسر گیلانی نے کہا فضل الرحمن مسلم لیگ ن کی کرپشن پر پردہ ڈالنے […]

کشمیر میں تحریک آزادی روکنا ناممکن ہے ، چوہدری منیر ورائچ

کشمیر میں تحریک آزادی روکنا ناممکن ہے ، چوہدری منیر ورائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیریوں پر بھارتی مظالم ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہیں، ان مظالم کا مقصد کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانا ہے لیکن تحریک آزادی کو روکنا اب کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]

نہتے کشمیریوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ، نعمت اللہ

نہتے کشمیریوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ، نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزادی کشمیریوں کا حق ہے جس کو کسی صورت دبایا نہیں جا سکتا ، نہتے کشمیریوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ، اس پر انسانی حقوق کی بات کرنے والی تنظیموں کی خاموش حیران کن ہے ، انہیں کشمیریوں پر ہونے والا ظلم کیوں نظر نہیں آتا۔ ان خیالات […]

کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کا وجود نامکمل ہے ،ابوبکر گوندل

کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کا وجود نامکمل ہے ،ابوبکر گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جسے آزاد کروائے بغیر پاکستان کا وجود نامکمل ہے۔ کشمیری عوام کی پاکستان سے والہانہ محبت کے نتیجے میں جانوں کی قربانیوں نے 1947ء کی یاد تازہ کر دی۔ ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا،چوہدری سہیل بھدر

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا،چوہدری سہیل بھدر

پیرس(نمائندہ خصوصی)برہان وانی کی شہادت سے تحریک آزادی کشمیر کو نئی زندگی ملی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا۔ بھارتی مظالم کشمیر کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے۔مسئلہ کشمیر صرف پاکستان کی تکمیل ہی نہیں زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل […]

آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے،چوہدری محمد اعظم

آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے،چوہدری محمد اعظم

پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارت ایک سازش کے تحت حالات خراب کرنا چاہتا ہے۔ عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔ کشمیر اقوام عالم کے ضمیر کے لئے ایک ٹیسٹ کیس ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت کمزور نہیں پڑ سکتا۔ ان خیالات کاا ظہار چوہدری محمد اعظم […]

عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں،چوہدری ندیم

عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں،چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز شریف کے طرز حکمرانی نے جمہوریت کا چہرہ مسخ کر کے رکھ دیا ہے۔ موجودہ حکمرانوں کی بیڈ گورننس اور لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے عوام شدید مایوسی کا شکار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدی ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ قفرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی […]

ستمبر حکومت کے لئے ستم گرثابت ہو گا، چوہدری محمد نعیم

ستمبر حکومت کے لئے ستم گرثابت ہو گا، چوہدری محمد نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)نااہل حکومت کے لئے ستمبر ستم گر ثابت ہو گا۔ حکومت کی نااہلی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ حکمرانوں کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص دینا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری عوامی تحریک فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]

ترکی میں عوام نے جمہوریت بچائی پاکستان کی حکومت گرانے نکلیں گے:حاجی اسلم چوہدری

ترکی میں عوام نے جمہوریت بچائی پاکستان کی حکومت گرانے نکلیں گے:حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)دہشت گردی کو بطور نظریہ کچلنے کی ضرورت ہے ، یہ فریضہ ریاست تو انجام دے سکتی ہے فوج یا کو ئی ادارہ تنہا نہیں۔ الیکشن عمل میں شفافیت کیلئے سرمایہ داروں، مسلح جتھوں اور کرپٹ سیاستدانوں کا گٹھ جوڑ توڑنا پڑے گا۔ حکمران خود سہولت کار ہیں یا خوفزدہ کہ گرفتار ملزم چھوڑ […]

کشمیر پر حکومت کی ڈانواں ڈول پالیسی قبول نہیں ، شاہد لطیف گجر

کشمیر پر حکومت کی ڈانواں ڈول پالیسی قبول نہیں ، شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف)کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور ان پر حکومتی ڈانواں ڈول پالیسی کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔ ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر عوام دراصل تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں جب کہ حکمران مسلمانوں […]