counter easy hit

موجودہ دورحکومت عوام کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے ‘ چوہدری مبشر

موجودہ دورحکومت عوام کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے ‘ چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)ہم سیاست کوکھیل نہیں بلکہ عبادت سمجھتے ہیں۔موجودِدورحکومت عوام کیلئے وبالِ جان بنا ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران ملکی خزانے کوباپ دادکی جاگیرسمجھ کرلوٹ رہے ہیں۔ آنیوالادور تحریک انصاف کاہوگا۔ Post […]

وزیر اعظم کیلئے کشمیر نہیں ، مودی کی دوستی اہم ہے ،حافظ عبدالرزاق صادق

وزیر اعظم کیلئے کشمیر نہیں ، مودی کی دوستی اہم ہے ،حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف)آزاد کشمیر کے 21جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں ا یل اے 30سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار چوہدری امیر حیدر سمیت پیپلز پارٹی کے تمام امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ضلع سرگودہا میں کشمیری بھائی پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار چوہدری امیر حیدر کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا کر […]

پیپلزپارٹی کو دیوار سے لگانے والے ناکام ہونگے ‘قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلزپارٹی کو دیوار سے لگانے والے ناکام ہونگے ‘قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلزپا رٹی کو دیوار سے لگا نے کی کو شش کرنیوالے ماضی میں بھی ناکام ہو ئے اور آئندہ بھی ایسے عناصر اپنے مذ موم مقاصد میں ہونگے۔ پیپلز پا رٹی شہدا کی جماعت ہے جس کی جڑیں لوگوں اور جیا لوں کے دلوں سے ملتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد […]

مسئلہ کشمیر پر حکومت کا موقف کمزور اور بزدلانہ ہے :جاوید سدھوال

مسئلہ کشمیر پر حکومت کا موقف کمزور اور بزدلانہ ہے :جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیریوں کا قتل عام مسلم ممالک کے حکمرانوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔ مسئلہ کشمیر پر پاکستانی حکومت کا موقف کمزور اور بزدلانہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ کشمیر فلسطین سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کا […]

ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے :چوہدری نعیم

ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے :چوہدری نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی بہتر کارکردگی کے باعث ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور اس کا اعتراف بین الاقوامی طور پر بھی کیا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مخالفین […]

حکو مت کشمیر یوں کے حق خودارادیت پر یقین رکھتی ہے :سلطانہ اصغر

حکو مت کشمیر یوں کے حق خودارادیت پر یقین رکھتی ہے :سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے 19جو لا ئی کو کشمیر یو ں پر ہو نے والے ظلم وستم کے خلاف یو م سیاہ منا نے کا اعلان کر کے مخالفین کے منہ بند کر دیئے ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو […]

ترک عوام نے آمر یت کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کر دیئے :خان یوسف

ترک عوام نے آمر یت کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کر دیئے :خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی)ترک عوام نے آمر یت کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کر دیئے ہیں،عوام نے ترکی میں جمہو ریت کو بچا نے کے لئے جو کر دار ادا کیا ہے وہ قابل تعریف ہے ترک عوام نے آمر یت کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کر دیئے ہیں اور امریکہ پر ستوں کو شکست […]

مودی نے مقبوضہ کشمیر کو جہنم بنا دیا ہے :زاہد اقبال خان

مودی نے مقبوضہ کشمیر کو جہنم بنا دیا ہے :زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی) مقبوضہ کشمیر کو مودی نے جہنم بنا کر رکھ دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پاررٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی مسلسل شہادتوں پر عالمی ضمیر کو جاگنا […]

پیپلز پارٹی نے کشمیر یوں کیلئے گرانقدر خدمات سر انجام دی ہیں:چوہدری قمرزمان

پیپلز پارٹی نے کشمیر یوں کیلئے گرانقدر خدمات سر انجام دی ہیں:چوہدری قمرزمان

بیلجئم(بیورو چیف)پیپلز پارٹی نے کشمیر یوں کیلئے گرانقدر خدمات سر انجام دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے یو این او میں کشمیریوں کے […]

ن لیگ اتنے ظلم کرے جتنے کل برداشت کر سکے ،ظہیر ستی

ن لیگ اتنے ظلم کرے جتنے کل برداشت کر سکے ،ظہیر ستی

پیرس(نمائندہ خصوصی)ٓزاد کشمیر کے الیکشن میں پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ن لیگ اتنے ظلم کرے جتنے کل برداشت کرسکے ، ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مودی کی سربراہی میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر مظالم […]

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنائیگی،چوہدری ساجد گوندل

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنائیگی،چوہدری ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)پیپلزپارٹی کا گراف بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں بلند ہو رہا ہے اور پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، وفاقی وزرا ء کی انتخابات میں کھلی مداخلت ن لیگ کی اخلاقی شکست ہے۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری سجاد گوندل جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

آزاد کشمیر کے الیکشن میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی :چوہدری خلیل احمد

آزاد کشمیر کے الیکشن میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی :چوہدری خلیل احمد

پیرس(نمائندہ خصوصی) آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی۔ پاکستان میں ناکام حکمرانی کے بعد کشمیری عوام ’’پاناما لیگ‘‘ کو مسترد کردیں گے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام تحریک انصاف کو اقتدار […]

حکومت ٹھوس خارجہ پالیسی تشکیل نہیں دے سکی:عمر فاروق رانجھا

حکومت ٹھوس خارجہ پالیسی تشکیل نہیں دے سکی:عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)وزیر اعظم میاں نواز شریف آزاد کشمیر کے انتخابات جیتنے کے لئے بھارت کی طرف سے کشمیر میں ظالمانہ اقدامات کے خلاف لب کشائی کر رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عملی طور پر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے […]

کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں:مظہر اقبال گوندل

کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں:مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیری تکمیلِ پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مظہر اقبال گوندل سینئر رہنما پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر ی شہیدوں کو پاکستانی پرچم میں دفن کیا جا رہا ہے شہداء کے جنازوں پر فائرنگ ، قتل و غارت گری کے واقعات پراقوامِ […]

کشمیریوں کا خون ضرور رنگ لائے گا، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

کشمیریوں کا خون ضرور رنگ لائے گا، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) شہید برہان وانی آزاد ی کشمیر کے سپاہی تھے انہیں حق کی آواز اٹھانے پر بھارتی فوج نے شہید کیا۔کشمیریوں کا خون ضرور رنگ لائیگا۔پاکستان اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ لاکھوں بھارتی فوج جبرو تشدد کے باوجود کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نہیں دباسکے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری عبدالرؤف […]

کشمیریوں کی شہادتوں پر حکمرانوں کی خاموشی معنی خیز ہے،چوہدری ارشد مارتھ

کشمیریوں کی شہادتوں پر حکمرانوں کی خاموشی معنی خیز ہے،چوہدری ارشد مارتھ

پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، بے حس حکمرانوں کی وجہ سے عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ حقیقی طور پر اجاگر نہیں ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارتھ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انڈیا کی بزدلانہ کارروائیوں […]

اقوام متحدہ کا کردار افسوسناک ہے، راؤ عارف ندیم

اقوام متحدہ کا کردار افسوسناک ہے، راؤ عارف ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی) عالمی برا دری مقبو ضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم پر مجرمانہ خا موشی اختیار کئے ہوئے ہے۔انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی چپ سادھ رکھی ہے۔ ان خیالات کا اظہار راؤ عارف ندیم سینئر رہنما پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ درجنوں کشمیری مسلمانوں کی شہا […]

کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں،چوہدری ندیم

کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں،چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی) بھارت کی طرف سے بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمتکرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف 19 جولائی کو یوم سیاہ منانے کے اعلان اور […]

پیپلزپارٹی گھبراہٹ کا شکار ہے،راجہ اشفاق

پیپلزپارٹی گھبراہٹ کا شکار ہے،راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں اپنی حکومت کو الوداع ہوتے دیکھ کر گھبراہٹ کا شکار ہو چکی ہے ،ووٹرز اب ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دھرنا سیاست […]

جمہوریت کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے ،سید ظریف شاہ

جمہوریت کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے ،سید ظریف شاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران پانامہ لیکس کو بھی اصغر خان کیس کی طرح داخل دفتر کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں ناکامی ہو گی۔ مسلم لیگ (ن) کی پالیسیاں خاندانی افراد کو نوازنے کے لئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پی […]

جمہوریت کے خلاف سازشیں ناکام ہو جائیں گی،خان یوسف

جمہوریت کے خلاف سازشیں ناکام ہو جائیں گی،خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی)ترکی میں فوجی بغاوت قابل مذمت جبکہ اس کے خلاف عوام کاکردارلائق تحسین ہے۔پاکستانی قوم بھی ترک عوام کی تقلید کرے توکبھی آمریت سر نہیں اٹھاسکتی۔ترک عوام کوسلام ہے جس نے اپنے خون سے جمہوریت کی آبیاری کی۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے […]

بین الاقوامی برادری بھارتی مظالم پر بھرپور آواز بلند کرے ،،اقبال طاہر

بین الاقوامی برادری بھارتی مظالم پر بھرپور آواز بلند کرے ،،اقبال طاہر

پیرس(نمائندہ خصوصی)مودی سرکار نے آمریت کو بھی مات دیدی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے جو نفرت کا بیج بویا ہے اس کی فصل بھی اسے ہی کاٹنا پڑے گی۔ وقت آ گیا ہے کہ بین الاقوامی برادری بھارتی مظالم پر آواز اٹھائے۔ ان خیالات کا اظہار اقبال طاہر رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات […]

لوٹ مار کرنے والے احتساب کے عمل سے بچ نہیں سکتے :رانا شاہد ریاض

لوٹ مار کرنے والے احتساب کے عمل سے بچ نہیں سکتے :رانا شاہد ریاض

پیرس(نمائندہ خصوصی)قومی وسائل کی لو ٹ مار کر نے والے احتساب کے عمل سے نہیں بچ سکتے ،مو جو دہ حکو مت کی طرف سے پیش کیے گئے بجٹ کے اثرات بہت جلد آنا شروع ہو گے ہیں جس کی وجہ سے عوام معاشی طور پر بدحال ہو تے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار […]

بلاول بھٹو نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کر کے عوام کے دل جیت لیے،قاری فاروق احمد فاروقی

بلاول بھٹو نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کر کے عوام کے دل جیت لیے،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)بلاول بھٹو نے کشمیریوں کی کھل کر حمایت کر کے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔ حکومت بھی اس مسئلہ کو ہر سطح پر بھر پور اجاگر کرے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے […]