counter easy hit

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے،مرزا الیاس جرال

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے،مرزا الیاس جرال

اٹلی(بیوروچیف)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے ، یہ پہلے ہی عوام کے پہنچ سے دور ہیں اور مریض ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر مرنے پر مجبور ہیں۔ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد […]

چیئرمین کشمیر کمیٹی کو عہدے سے ہٹایا جائے : محمد اقبال چوہدری

چیئرمین کشمیر کمیٹی کو عہدے سے ہٹایا جائے : محمد اقبال چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان کو عہدے سے ہٹا کر کسی مخلص کشمیری کو یہ اہم ذمہ داری سونپی جائے۔ ان خیالات کا اظہار محمد اقبال چوہدری جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرکے دنیا کو کشمیریوں […]

بلاامتیاز اور کڑے احتساب کے بغیر نظام بہتر نہیں ہوسکتا :ناصر علی رانجھا

بلاامتیاز اور کڑے احتساب کے بغیر نظام بہتر نہیں ہوسکتا :ناصر علی رانجھا

اٹلی (بیورو چیف)بلاامتیاز اور کڑے احتساب کے بغیر نظام بہتر نہیں ہوسکتا۔ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے مزید کہا کہ یہاں چھوٹے چور کو تو سزا ملتی ہے مگر قومی دولت ہڑپ کرنے والے بچ نکلتے ہیں Post Views – […]

حکمران ترکی کے عوام کا ردعمل دیکھ کر غلط فہمی کا شکار نہ ہوں :چوہدری سجاد ڈوگہ

حکمران ترکی کے عوام کا ردعمل دیکھ کر غلط فہمی کا شکار نہ ہوں :چوہدری سجاد ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران ترکی کے عوام کا ردعمل دیکھ کر غلط فہمی کا شکار نہ ہوں۔لوگ اس لیڈر کے لئے سڑکوں پر نکلتے ہیں جو پاناما جیسی کرپشن میں ملوث نہ ہو۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کاش پاکستان میں […]

مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی جا رحیت کو روکا جائے :زاہد ہاشمی

مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی جا رحیت کو روکا جائے :زاہد ہاشمی

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں جا ری بھا رتی جا رحیت پر حکو مت پاکستان کا فوری ایکشن نہ لینا لمحہ فکریہ ہے۔بھا رتی فوج نے معصو م کشمیریو ں پر جو ظلم کے پہا ڑ تو ڑے ہیں اس پر حکو مت کی جا نب سے بھرپو ر جواب آنا چا ہیے تھا جو نہیں […]

کشمیریوں کا قتل عام اور خواتین کی بے حرمتی قابل مذمت ہے،راجہ محمد عجب

کشمیریوں کا قتل عام اور خواتین کی بے حرمتی قابل مذمت ہے،راجہ محمد عجب

پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی مظالم کھلم کھلا دہشت گردی ہے، ان خیالات کا اظہار راجہ محمد عجب چیئرمین ایڈوائزری کونسل پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کا قتل عام اور خواتین کی بے حرمتی قابل مذمت ہے اقوام عالم کو بھارتی مظالم رکوانے […]

دھرنوں کی سیاست کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں:سلطانہ اصغر

دھرنوں کی سیاست کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں:سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز شریف کی قیادت میں ملک ایشیاء کا معاشی چیمپئن بنے گا ، ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ،انہوں نے کہا کہ دھرنوں کی سیاست کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں جمہوریت کے دشمن ہیں […]

فرانس ٹرک حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

فرانس ٹرک حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

فرانس کے جنوبی شہر نیس میں ہونے والے ٹرک حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کر لی۔ نیس: (یس اُردو) خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق داعش نے اپنے بیان میں کہا کہ جس شخص نے فرانسیسی شہر نیس میں آتش بازی کے مظاہرے میں شریک افراد پر ٹرک […]

ترکی میں بغاوت کے بعد 2745 ججز برطرف

ترکی میں بغاوت کے بعد 2745 ججز برطرف

ترکی میں بغاوت کے بعد 2745 ججز کو برطرف کر دیا گیا، ججوں پر مذہبی رہنماء فتح اللہ گولن سے رابطے کا الزام ہے، ان کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ استنبول: (یس اُردو) ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ہو گئی۔ فوج کے اعلیٰ افسروں کی برطرفی کے بعد عدلیہ کے ہزاروں […]

بھارت: سونے کی قمیض پہننے والے شخص قتل

بھارت: سونے کی قمیض پہننے والے شخص قتل

بھارت میں سونے سے لدے اور سونے کی قمیض پہننے والے شخص کو قتل کر دیا گیا۔ نئی دلی: (یس اُردو) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 48 سالہ دتہ پھوگے نامی شخص دنیا کی سب سے مہنگی قمیضوں میں سے ایک سونے کی قمیض زیب تن کرتا تھا اور خود کوسونے سے لاد کر رکھتا […]

لارڈز ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

لارڈز ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ لارڈز: (یس اُردو) افتتاحی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز مایوس کن تھا۔ اوپنر محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے۔ کھانے کے وقفے کے بعد گرین شرٹس کو دوسرا نقصان اٹھانا پڑا۔ شان مسعود چوبیس رنز بناکر […]

ایدھی کو خراج عقیدت، اسٹیٹ بنک 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کریگا

ایدھی کو خراج عقیدت، اسٹیٹ بنک 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کریگا

عبد الستار ایدھی کی بے شمار خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے لئے اسٹیٹ بنک 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر رہا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) مرکزی بنک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بنک اشرف وتھرا کا کہنا تھا کہ عبد الستار ایدھی کا یادگاری سکہ جاری کرنے کے لئے حکومت سے […]

محمد حفیظ کیلئے لارڈز ٹیسٹ ڈراؤنا خواب ثابت ہوا

محمد حفیظ کیلئے لارڈز ٹیسٹ ڈراؤنا خواب ثابت ہوا

محمد حفیظ کے لئے لارڈز ٹیسٹ ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، پروفیسر نے الیسٹر کک کا سلپ میں آسان کیچ گرایا اور دوسری اننگز میں کھاتہ کھولے بغیر پویلین روانہ ہو گئے۔ لندن: (یس اُردو) پروفیسر کے آؤٹ ہونے کا انداز بھی نرالا تھا۔ سٹورٹ براڈ کی گیند پر جوروٹ کو کیچنگ پریکٹس کرائی۔ پہلی اننگز […]

ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام، 104 باغی ہلاک

ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام، 104 باغی ہلاک

ترکی میں جمہوریت کا نیا سورج طلوع ہوا ہے۔ ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والوں کا دھڑن تختہ کر دیا گیا۔ ایک سو چار باغی فوجی ہلاک اور سیکڑوں گرفتار کر لئے گئے۔ پانچ جنرل اور انتیس کرنل عہدے سے فارغ کر دیئے گئے۔ انقرہ: (یس اُردو) ترکی میں نئے […]

یاسرہ شاہ 13 ٹیسٹ میچوں میں 82 وکٹیں لینے والے پہلے بولر

یاسرہ شاہ 13 ٹیسٹ میچوں میں 82 وکٹیں لینے والے پہلے بولر

شاباش یاسر شاہ شاباش ایک اور معرکہ سر کر لیا۔ تیرہویں میچ میں بیاسی وکٹیں گرا کر ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور تاریخ لکھ دی۔ لاہور: (یس اُردو) لارڈز کے تاریخی میدان میں یاسر شاہ نے ایک اور تاریخ لکھ دی۔ کیرئر کے پہلے تیرہویں میچ میں بیاسی شکار کر کے وہ ریکارڈ ہولڈر بن […]

یاسر شاہ کی طوفانی باؤلنگ کا ابھی آغاز ہے: مشتاق احمد

یاسر شاہ کی طوفانی باؤلنگ کا ابھی آغاز ہے: مشتاق احمد

قومی باؤلنگ کوچ مشتاق احمد کہتے ہیں کہ یاسر شاہ کی طوفانی باؤلنگ کا ابھی آغاز ہے، مشتاق احمد نے محمد عامر کو مضبوط اعصاب کا مالک قرار دیتے ہوئے انگلش تماشائیوں کا شکریہ بھی ادا کر دیا۔ لندن: (یس اُردو) لارڈز ٹیسٹ میں جہاں مصباح کے بلے نے رنز اگلے وہیں وہیں اسپنر یاسر […]

طیب اردگان باغی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے

طیب اردگان باغی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیب اردگان باغی فوجیوں کے پہنچنے سے پہلے ہی ہوٹل سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے انقرہ (یس اُردو) ترک صدر طیب اردگان باغی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے ، مرماریس شہر میں باغیوں نے ہوٹل سے صدر طیب اردگان کو گرفتار […]

آٹھویں روز بھی وادی میں کرفیو نافذ، 44 کشمیری شہید

آٹھویں روز بھی وادی میں کرفیو نافذ، 44 کشمیری شہید

کٹھ پتلی حکومت نے وادی میں پاکستانی اخبارات اور چینلز کی نشریات پر پابندی لگا دی سری نگر (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو مزید کشمیری شہید ہو گئے ، شہداء کی تعداد 44 ہو گئی ، آٹھویں روز بھی وادی میں کرفیو نافذ ہے ، کٹھ پتلی حکومت نے […]

چین جنوبی بحیرہ کی سمندری حدود کا قبضہ چھوڑ دے: امریکا

چین جنوبی بحیرہ کی سمندری حدود کا قبضہ چھوڑ دے: امریکا

واشنگٹن میں چین کے سفیر کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلہ یکطرفہ اور ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے جس کو چین کبھی بھی قبول نہیں کریگا نیویارک ( یس اُردو) امریکا نے چین کو ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ عالمی عدالت کا فیصلہ تسلیم کرتے ہوئے جنوبی بحیرہ چین کی سمندری […]

ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کیلئے استنبول سے فلائیٹ آپریشن بحال

ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کیلئے استنبول سے فلائیٹ آپریشن بحال

ترکی میں پھنسے دوسو پاکستانیوں کو وطن لانے کیلئے استنبول سے فلائیٹ آپریشن بحال ہو گیا. ترکش ایئر لائن 4 پروازیں چلائے گی۔ انقرہ: (یس اُردو) ترکی میں فوجی بغاوت کے بعداستنبول میں دو سے زائد پاکستانی پھنس گئے جنہیں لانے کیلئے کراچی سے بوئنگ طیارہ روانہ کرنے کا انتظام کیا گیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن […]

تحریک انصاف جمہوری نظام کا تسلسل چاہتی ہے کرپٹ ٹولہ نہیں: شاہ محمود

تحریک انصاف جمہوری نظام کا تسلسل چاہتی ہے کرپٹ ٹولہ نہیں: شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے تحریک انصاف جمہوری نظام کا تسلسل چاہتی ہے لیکن جمہوریت کا نام پر کرپٹ ٹولہ نہیں چاہتی۔ لاہور: (یس اُردو) تحریک انصاف یوتھ ونگ کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا اپوزیشن کی طرف سے لچک دکھانے کے باوجود […]

نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دینے پر کپتان کا اظہار تشویش

نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دینے پر کپتان کا اظہار تشویش

نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کا نام مقدمے سے خارج کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اظہار تشویش، کہتے ہیں احتساب بیورو نون لیگ کا سیاسی ہتھیار بن چکا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر ہونے لگے تو […]

عبد الستار ایدھی کے اہلخانہ کا بھی بعد از مرگ اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

عبد الستار ایدھی کے اہلخانہ کا بھی بعد از مرگ اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

عبد الستار ایدھی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کے بیٹے فیصل ایدھی، بیٹی کبریٰ اور دیگر اہلخانہ نے بھی بعد از مرگ اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) ایس آئی یو ٹی میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا جہاں انہیں انسانیت کی […]

وزیر اعظم کی استنبول میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کی ہدایت

وزیر اعظم کی استنبول میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کی ہدایت

وزیر اعظم نے استنبول میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترکی میں جاری کشیدگی سے پاکستانی بھی شدید متاثر دو سو سے زائد پاکستانی استنبول ائیرپورٹ پر پھنس کر رہ گئے۔ وزیراعظم نے صورتحال کا نوٹس لے کر خصوصی پرواز سمیت تمام اقدامات کرنے کا […]