By Yesurdu on July 17, 2016 لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس لاہور
لاہور ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے، اجلاس کل دس بجے دوبارہ شروع ہو گا۔ لاہور: (یس اُردو) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ لاہور کے تمام ججز پر مشتمل فل کورٹ اجلاس پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہنے […]
By Yesurdu on July 17, 2016 افغان صدر کا وزیراعظم کو ٹیلی فون اسلام آباد
افغان صدر کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون اور خیریت دریافت کی۔ اشرف غنی کہتے ہیں اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر خراسانی کو مار دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے وزیراعظم کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ اس موقع […]
By Yesurdu on July 17, 2016 : بختاور بھٹو کراچی
بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کا کوئی جواز نہیں بنتا، قندیل بلوچ کے بھائی کو نشان عبرت بنا دیا جائے۔ کراچی: (یس اُردو) قندیل بلوچ کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو […]
By Yesurdu on July 17, 2016 مودی دوستی اہم مقام رکھتی ہے' اہم ترین
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا میاں صاحب کی خارجہ پالیسی میں کشمیر نہیں بلکہ مودی دوستی اہم ترین مقام رکھتی ہے۔ قوم نے حساب مانگا تو آپ بیمار ہو گئے کیا چیز چھپا رہے ہیں۔ کس بات سے ڈرتے ہو۔ مظفر آباد: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]
By Yesurdu on July 17, 2016 : شیرپاؤ پشاور
قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ہم وزیر اعظم پاکستان کے استعفیٰ کے حق میں تب تک نہیں جب تک کچھ ثابت نہ ہو، پاناما لیکس ایک مسئلہ ہے جس کا حل کمیشن کے ذریعے ہی نکل سکتا ہے، ترکی جیسی صورتحال اگر پاکستان میں ہوئی تو وہ […]
By Yesurdu on July 17, 2016 متنازعہ بینرز لگانے والے 2 ملزمان اسلام آباد
اسلام آباد میں متنازعہ بینرز لگانے کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان اصل ذمہ داروں تک پہنچنے کے لئے پہلی سیڑھی ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شہر اقتدار میں متنازعہ بینرز لگانے کا معاملہ بدستور عوام اور حکومت کی توجہ […]
By Yesurdu on July 17, 2016 چودھری اشرف کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان میرپور / کشمیر
آزاد کشمیر میں عام انتخابات سے محض چند روز قبل پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میرپور: (یس اُردو) حلقہ ایل اے 3 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری اشرف نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ چودھری اشرف کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی غلط پالیسیوں کے […]
By Yesurdu on July 17, 2016 بابو سرور کو پولیس نے طلب کر لیا کراچی
وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے خلاف پریس کانفرنس کرنے والے بابو سرور سیال کو بیان ریکارڈ کرانے پولیس نے طلب کر لیا۔ بابو سرور سیال سے اویس شاہ کے اغواء کے متعلق شواہد اکھٹے کئے جائیں گے۔ کراچی: (یس اُردو) لاڑکانہ میں سہیل انور سیال کے خلاف پریس کانفرنس کرنے والے بابو سرور […]
By Yesurdu on July 17, 2016 لاہور: گرين ٹاؤن لاہور
لاہور کے علاقے گرين ٹاؤن ميں معمولی جھگڑا دو افراد کی جان لے گيا۔ پوليس نے کشيدہ صورتحال کے باعث بھاری نفری تعينات کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) گرين ٹاؤن ميں واقع کراچی پلازہ کے قريب دو افراد توصيف اور عمير ميں معمولی تلخ کلامی ہوئی۔ جس کی نوبت فائرنگ تک جا پہنچی۔ توصيف کی […]
By Yesurdu on July 16, 2016 قندیل بلوچ غیرت کے نام پر قتل شوبز
قندیل بلوچ کے مالک مکان کا کہنا ہے کہ اس کو بھائی نے گلہ دبا کر قتل کیا ہے ،آئی جی پنجاب نے ماڈل کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ملتان (یس اُردو) ملتان میں معروف ماڈل سیلفی کوئین قندیل بلوچ کو اسکے بھائی وسیم نے مبینہ طور پر گلا دبا […]
By Yesurdu on July 16, 2016 ساجد گورسی تارکین وطن
فرانس(نمائندہ خصوصی) فرانس کے شہر نیس میں قومی دن کے موقع پر دہشت گردی انتہائی بزدلانہ کاروائی ہے ، ہم اس کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت ساجد گورسی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]
By Yesurdu on July 16, 2016 چوہدری نوید پھکوال تارکین وطن
فرانس(نمائندہ خصوصی)فرانس میں دہشت گردی کی مذمت کaرتے ہیں، عالمی برادری وجوہات کا جائزہ لے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری نوید پھکوال صدر پاکستان ایسوسی ایشن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ معصوم اور نہتے شہریوں کا قتل عام کسی صورت گوارہ نہیں کیا جا سکتا،دہشت […]
By Yesurdu on July 16, 2016 فضال ڈھل تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خسوصی) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی انتہا کر رکھی ہے۔ نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسا کر انہیں شہید کیا جا رہا ہے۔ حکومت پاکستان کشمیریوں کے وکیل ہونے کا کردار ادا کرتے ہوئے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرے۔ ان خیالات کا اظہار افضال ڈھل […]
By Yesurdu on July 16, 2016 ،یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خسوصی) حکمرانوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور شریف برادران میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ اپنے بھائی مودی کو مظالم روکنے پر آمادہ کرسکیں۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق ممبر پراونشل کونسل وومن ونگ پی پی پی پنجاب نے ایک ملاقات میں یس […]
By Yesurdu on July 16, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خسوصی) صرف سڑکیں اور پل بنانے سے ملک مضبوط اور مستحکم نہیں ہوتا۔ غریب عوام کو بنیادی حقوق دے کر ہی ملک کو مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔حکمرانوں کے خلاف فیصلہ کن تحریک ناگزیر ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد اعظم صدر ادارہ منھاج القرآن فرانس نے ایک ملاقات میں یس […]
By Yesurdu on July 16, 2016 حافظ عبدالرزاق صادق تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)بے گناہ کشمیریوں کی شہادت پر پاکستانی حکمرانوں کی خاموشی افسوسناک ہے ،نواز شریف کی مودی سے دوستی مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں رکاوٹ ہے۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آڈینیٹر پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے دلیرانہ […]
By Yesurdu on July 16, 2016 چوہدری محمد نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خسوصی) کشمیر میں جاری بھارتی دہشت گردی افسوس ناک ہے، اس حوالے سے پاکستانی حکومت کی خاموشی بے حسی کی علامت ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہپاکستان عوامی تحریک ہر ظالم کے خلاف اور ہر مظلوم کی […]
By Yesurdu on July 16, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)کشمیری پاکستان کی تکمیل اور سلامتی کی جنگ لڑتے ہوئے عظیم قربانیاں دے رہے ہیں۔ کشمیری قوم انتہائی مشکل حالات میں پاکستان کیساتھ اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کرتے ہوئے مسلسل قربانیاں دیتی چلی آ رہی ہے۔ بھارت تمام تر مظالم اور بدترین تشدد سے بھی کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکا۔ […]
By Yesurdu on July 16, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خسوصی)حکومت نے عوام کو بے روزگاری اور مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا ، آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ ان خیالات کا اظہارعاطف خان مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم […]
By Yesurdu on July 16, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)موجودہ حکومت کی تین سالہ کارکردگی ہر حوالہ سے مایوس کن ہے، ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نہ تو بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کا خاتمہ ہو ا نہ ہی غربت اور بے روز گاری […]
By Yesurdu on July 16, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خسوصی)حکمرانوں کی عیاشیوں اور کرپشن نے وطن عزیز کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں،عوام بھوک افلاس اور بے روز گاری کی چکی میں پس رہے ہیں لیکن حکمران اقتدار کے نشے میں مدہوش ہو کر عوام کی تکالیف کو بھول چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے […]
By Yesurdu on July 16, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خسوصی)میاں محمد نواز شریف کی عوام دوست پالیسیاں ملک اور قوم کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہیں۔ حکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ملک و قوم کیساتھ مخلص نہیں۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، اْنھوں نے کہا کہ قائد […]
By Yesurdu on July 16, 2016 ،شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خسوصی)پنجاب میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے ، اپوزیشن ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز نہیں دیے جارہے جبکہ ان کے حلقوں میں شکست خوردہ عناصر کو پچھلے 4سالوں سے فنڈز دیے جارہے ہیں جوکہ عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو […]
By Yesurdu on July 16, 2016 چوہدری اکرم وسن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خسوصی) عالمی برادی کشمیریوں پربھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ بھارت بندوق کی نوک سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا یا جاسکتا۔مظلوم کشمیری عوام پر ڈھائے گئے مظالم قابل مذمت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری اکرم وسن نائب صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نیکہاکہ کہ حکومت مظلوم […]