counter easy hit

غیر فعال الیکشن کمیشن حکومتی نا اہلی کا ثبوت ہے ، ناصر علی رانجھا

غیر فعال الیکشن کمیشن حکومتی نا اہلی کا ثبوت ہے ، ناصر علی رانجھا

اٹلی (بیورو چیف)الیکشن کمیشن کا غیر فعال ہونا حکومتی نا ا ہلی اور غیر سنجید گی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔پیپلز پارٹی ایسے ممبران کے نام تجویز کرے گیجو مستقبل میں غیر جانب دارانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائینگے۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے […]

آزادی کشمیر کیلئے حکومت ہمہ وقت کوشاں ہے، راجہ اشفاق

آزادی کشمیر کیلئے حکومت ہمہ وقت کوشاں ہے، راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خسوصی)کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔آزادی کشمیر کیلئے حکومت ہمہ وقت کوشاں ہے اور وہ وقت دور نہیں جب کشمیر یوں کو آزادی نصیب ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے حالیہ انتخابات […]

بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی انتہا ہو چکی :ابرار کیانی

بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی انتہا ہو چکی :ابرار کیانی

پیرس(نمائندہ خسوصی) نہتے اور بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی انتہا ہو چکی ہے کشمیریوں کا خون رنگ لا کرہی رہے گا ، ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ غاصب بھارت اب زیادہ دیر تک مقبوضہ جموں […]

ہندوؤں کی تنگ نظری اور نفرت پوری دنیا پر ظاہر ہو چکی ہے،خان یوسف

ہندوؤں کی تنگ نظری اور نفرت پوری دنیا پر ظاہر ہو چکی ہے،خان یوسف

پیرس(نمائندہ خسوصی)کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ،ہندوؤں کی مسلمانوں کے بارے میں تنگ نظری اور نفرت پوری دنیا پر ظاہر ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ امن کے ٹھیکیداروں اور […]

قوم دو وقت کی روٹی کو ترس ر ہی ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

قوم دو وقت کی روٹی کو ترس ر ہی ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خسوصی) زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے والے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو بھی دیکھ لیں قوم دو وقت کی روٹی کو ترس ر ہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ گراں فروشی نے ماہِ رمضان کے بعد […]

عبدالستار ایدھی کے مشن کی شمع روشن کر نا ہو گی :منور جٹ

عبدالستار ایدھی کے مشن کی شمع روشن کر نا ہو گی :منور جٹ

پیرس(نمائندہ خسوصی)ہمیں عبدالستار ایدھی کی وفات پر شمعیں جلانے کی بجائے ان کے مشن کی شمعیں روشن کر نا ہو ں گی ، ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ انہوں نے تمام عمر دکھی انسانیت کی خدمت کر کے خدمت انسانیت کی […]

عوام میں نئے پاکستان کا خواب پورا ہوتا ہوا نظر آرہا ہے :نعمت اللہ

عوام میں نئے پاکستان کا خواب پورا ہوتا ہوا نظر آرہا ہے :نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خسوصی)عمران خان کی قیادت میں پاکستانی عوام میں نئے پاکستان کا خواب پورا ہوتا ہوا نظر آرہا ہے ، وطن عزیز کے طاقتور کرپٹ اور مفاد پرست سیاستدانوں کی وجہ سے قانون کے ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچ نہیں پارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے […]

پورے ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے : راجہ مظہر ذمہ واریہ

پورے ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے : راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خسوصی)پورے ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے ،کرپشن نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں اور نواز حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مزدور ،محنت کش اور عام شہری […]

کشمیر کی آزادی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی :حاجی اسلم چوہدری

کشمیر کی آزادی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی :حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خسوصی)کشمیر کی آزادی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، سری نگر میں لہراتے سبزہلالی پرچم کشمیریوں کی جانب سے پاکستان کیساتھ الحاق کا ریفر نڈم ہے ، ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت ظلم وجبر کے باوجود […]

کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے :چوہدری منیر ورائچ

کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے :چوہدری منیر ورائچ

پیرس(نمائندہ خسوصی)توانائی بحران حل کرنے کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے کالا باغ ڈیم قومی مفاد کا ایک قابل عمل منصوبہ ہے جس سے نہ صرف سستی ترین بجلی پیدا ہوگی بلکہ کاشتکاری کے وسیع ترین منصوبے بھی پایہ تکمیل تک پہنچیں گے اور سیلاب کی روک تھام کیلئے بھی منصوبہ بندی ہوسکے […]

بھار تی فوج نہتے کشمیریوں کا قتل عام بند کرے :چوہدری طاہر رزاق

بھار تی فوج نہتے کشمیریوں کا قتل عام بند کرے :چوہدری طاہر رزاق

پیرس(نمائندہ خسوصی)بھار تی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کا قتل عام سب سے بڑی دہشت گردی ہے جوکہ قابل مذمت ہے بھارت اپنی فوج کو لگام دے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتوں کی پر اسرار خاموشی […]

کشمیری مہاجرین کے حقوق سلب ہوتے رہے ہیں :اویس ہاشمی

کشمیری مہاجرین کے حقوق سلب ہوتے رہے ہیں :اویس ہاشمی

پیرس(نمائندہ خسوصی)لیگ ن ناکام حکمرانی کے بعد آزاد جموں و کشمیر میں بھی حکومت کرنے کے خواب دیکھ رہی ہے مگر کشمیر ی مہاجرین انہیں مسترد کردیں گے عمران خان کے کامیاب جلسوں سے واضح ہوگیا ہے کہ کشمیری عوام تحریک انصاف کو اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار اویس ہاشمی […]

بھارت آزادی کشمیر روک نہیں سکتا : زاہد اقبال خان

بھارت آزادی کشمیر روک نہیں سکتا : زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خسوصی)کشمیرکے مظلوم عوام پر بربریت اورمظالم کے باوجود آزادی کشمیرکو بھارت روک نہیں سکتا ، ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ آج پیپلزپارٹی کی اپیل پر ملک بھرکے عوام مقبوضہ کشمیرکے عوام سے اظہاریکجہتی کے لئے یوم احتجاج منائیں گے […]

حکومت جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے،خواجہ حنیف رٹوی

حکومت جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے،خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خسوصی)حکومت خود ہی جمہوریت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے کیونکہ تحریک انصاف اور اپوزیشن نے تو پانامالیکس کے احتساب کیلئے ہر قانونی طریقہ کار استعمال کیا ہے ، ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

چین میں گدھا بھی سگریٹ پینے لگا

چین میں گدھا بھی سگریٹ پینے لگا

چین میں گدھے کی ایک بڑی سگریٹ کا کش لگاتے اور نتھنوں سے دھواں نکالنے کی ویڈیو دنیا بھر میں مقبول ہو گئی۔ بیجنگ: (یس اُردو) اس سے قبل چمپانزی اور دیگر جانوروں کی تمباکو نوشی کی تصاویر اور ویڈیو منظرِ عام پر آتی رہی ہیں لیکن کسی گدھے کی جانب سے سگریٹ پینے کی […]

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نوپریت بنگا کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ممبئی: (یس اُردو) پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نوپریت بنگا کی تصاویر نے اداکارہ کے مداحوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والی لڑکی نوپریت نے […]

بھارتی میڈیا کے الزامات بے بنیاد ہیں: اسلامی اسکالر ذاکر نائیک

بھارتی میڈیا کے الزامات بے بنیاد ہیں: اسلامی اسکالر ذاکر نائیک

ذاکر نائیک کا کہنا تھا اسلامی چینل چلائے جانے پر ان کا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے ممبئی (یس اُردو) معروف اسلامی اسکالر ذاکر نائیک نے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد الزامات کو پروپیگنڈہ قرار دے دیا ، کہتے ہیں کہ دہشت سے متعلق ان کے بیان کو میڈیا نے توڑ مروڑ کر پیش […]

لارڈز ٹیسٹ ،پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 339 رنز بنا کر آؤٹ

لارڈز ٹیسٹ ،پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 339 رنز بنا کر آؤٹ

پہلے روز کے اختتام تک پاکستان نے چھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو بیاسی رنز بنائے تھے لندن (یس اُردو) لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف 339 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پہلا روز مصباح الحق کے نام رہا ، کپتان نے پہلے روز شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سنچری […]

دی راک ” چوراسی ملین ڈالرز کما کر سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار

دی راک ” چوراسی ملین ڈالرز کما کر سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار

فوربز میگزین کی جاری لسٹ میں ڈوین جانسن کو سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والا اداکار قرار دیا گیا ، سپر سٹار کی جانب سے مداحوں کا شکریہ نیویارک (یس اُردو ) رنگ میں نام کمانے والے “دی راک” ہالی وڈ کی دنیا میں بھی راج کرنے لگ گئے ۔ چوراسی ملین ڈالر کما کر […]

وزیر اعظم کا بھارتی مظالم کیخلاف منگل کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

وزیر اعظم کا بھارتی مظالم کیخلاف منگل کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جدوجہد آزادی کشمیر کو مزید مضبوط کریں گے :وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب لاہور (یس اُردو ) وزیر اعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف منگل کے روز ملک بھر میں یوم سیاہ منانے اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے […]

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی دبانے کیلئے ظلم و ستم جاری

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی دبانے کیلئے ظلم و ستم جاری

اب تک قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں سوا لاکھ کشمیری شہید ہوچکے ہیں ، تیرہ ہزار سے زائد کشمیری لاپتہ ہیں سری نگر (یس اُردو ) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کے لئے ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔ جدوجہد آزادی کو کچلنے کیلئے اب تک […]

اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کے الزامات سے کلیئر

اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کے الزامات سے کلیئر

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے پندرہ سال بعد ناکافی شواہد پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی انکوائری بند کر دی۔ بورڈ نے پانچ نئے کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس۔ اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری۔ 15 سال […]

شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے ریفرنس دائر کر دیا

شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے ریفرنس دائر کر دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے وزیر اعظم پر بیرون ملک اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے لاہور (یس اُردو ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ریفرنس دائر کر دیا ۔ ریفرنس میں موقف اختیار […]

دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لینا ہو گا تاکہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں، خان یوسف

دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لینا ہو گا تاکہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں، خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی ) فرانس کے قومی دن کے موقع پر 80سے زاہد ہلاکتیں دہشت گردوں کی بھینٹ چڑھ گئی ہیں جس کو کسی طور پر بھی بھلانا ناممکن ہے ، ایسے واقعات دل پر نقوش چھوڑ جاتے ہیں ،ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے صرف مذمت کافی نہیں ، دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے ٹھوس […]