counter easy hit

پیپلز پا رٹی ملک کو سیاسی بحرانوں سے نکالے گی‘ قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلز پا رٹی ملک کو سیاسی بحرانوں سے نکالے گی‘ قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پا رٹی کی قیادت ملک کو سیا سی بحرا نو ں سے نکالنے کی بھر پو ر صلاحیت رکھتی ہے ،مو جو دہ حکمرانوں کی نا کام معا شی پالیسیوں کی وجہ سے آ ج ملک دیوالیہ ہو چکا ہے۔حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے ملک بحرانوں کاشکار ہورہاہے۔ان خیا لا ت […]

گڈگورننس کی دعویدارحکومت کیخلاف سرکاری ملازم سراپااحتجاج ہیں:شاہد لطیف گجر

گڈگورننس کی دعویدارحکومت کیخلاف سرکاری ملازم سراپااحتجاج ہیں:شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف)گڈگورننس کے دعویدار پنجاب کے حکمرانوں کیخلاف اس وقت ڈاکٹرز، نرسیں،پیرا میڈیکل سٹاف، اساتذہ،کلرکس اور لیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت دیگر شعبوں کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے ان محکموں کے سرکاری […]

نااہل حکومت کا انجام نوشتہ دیوار ہے :شہزاد خادم

نااہل حکومت کا انجام نوشتہ دیوار ہے :شہزاد خادم

پیرس(نمائندہ خصوصی)عدلیہ اور فوج قوم کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلائیں۔ نااہل حکومت کا عبرت ناک انجام نوشتہ دیوار ہے۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ مظلوم کشمیریوں کو تحفظ فراہم کرے۔بھارت کشمیریوں کی نسل کشی […]

کشمیر یوں کی تحریک آزادی کو دبانا بھارت کے بس کی بات نہیں:راجہ مظہر ذمہ واریہ

کشمیر یوں کی تحریک آزادی کو دبانا بھارت کے بس کی بات نہیں:راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر یوں کی تحریک آزادی کو دبانا ، اب بھارتی فوج اور حکومت کے بس کی بات نہیں، عالمی برادری کو جاگنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود […]

قوم حکمرانوں کیخلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے :خواجہ حنیف رٹوی

قوم حکمرانوں کیخلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے :خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی)قوم کر پشن کیخلاف سڑکوں پر آنے کیلئے عمران خان کے ایک اشارے کی منتظرہے ، حکومت کو کل نہیں آج ہی پاناما لیکس کے ٹی اوآرز کا مسئلہ حل کر لینا چاہیے ،پنجاب میں (ن)لیگی حکومت بلدیاتی اداروں کو فعال کر نے میں سنجیدہ نہیں بلکہ صوبے میں ون مین شو ہی چلا […]

کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی طا قتیں نوٹس لیں:اویس ہاشمی

کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی طا قتیں نوٹس لیں:اویس ہاشمی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے (ن) لیگ کے لنگڑے ،بہرے ٹی اوآرز قبول نہیں ،(ن)لیگ والوں کا دامن صاف ہے تو احتساب سے ڈرتے کیوں ہیں قوم کو جواب دیں ؟حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار سے زیادہ جمہو ریت کیخلاف کوئی اور سازش نہیں ہو سکتی ، ان خیالات کا اظہار اویس […]

ایدھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں :ناصر علی رانجھا

ایدھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں :ناصر علی رانجھا

اٹلی(بیورو چیف)عبدالستار ایدھی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وہ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان کاجذبہ،ان کا خلوص،سادگی اور ان کے فلاحی کام ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ عبدالستار ایدھی ہمارے لئے مشعلِ […]

کشمیر کے معاملہ پر حکمرانوں کی بے حسی قابل صدافسوس :چوہدری منیر ورائچ

کشمیر کے معاملہ پر حکمرانوں کی بے حسی قابل صدافسوس :چوہدری منیر ورائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)امریکہ پاکستان کے ہر معاملہ میں دخل اندازی کرتا ہے لیکن مسئلہ کشمیر کو بھارت اور پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے کر خاموش رہتا ہے جبکہ دوسری جانب اشرف غنی کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے پر مصروف ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ن […]

ایدھی نے ساری زندگی عوام کی خدمت میں گزاری :چوہدری طاہر رزاق

ایدھی نے ساری زندگی عوام کی خدمت میں گزاری :چوہدری طاہر رزاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)دنیا میں اس وقت عبدالستار ایدھی جیسا ایک شخص بھی موجود نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مرحوم نے ساری زندگی عوام کی خدمت میں گزار دی۔ہمیں ایدھی صاحب سے انسانیت کی خدمت کا […]

احتساب کی راہ میں رکاوٹ قبول نہیں،چوہدری خلیل احمد

احتساب کی راہ میں رکاوٹ قبول نہیں،چوہدری خلیل احمد

حکمران اپنی کرپشن چھپانے اور احتساب سے بچنے کیلئے نئے این آر او کے راستے ڈھونڈ رہے ہیں لیکن قوم اب احتساب کی راہ میں کسی رکاوٹ کو قبول نہیں کریں گے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نصف […]

حکمران عزت سے اقتدار چھوڑ دیں، چوہدری مبشر

حکمران عزت سے اقتدار چھوڑ دیں، چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)پانامہ لیکس میں ملوث وزیر اعظم اور ان کے درباریوں کو اب احتساب کے شکنجے سے کوئی نہیں بچاسکتا، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر سیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران عزت کے ساتھ اقتدار چھوڑ کر گھروں کو واپس لوٹ جائیں بصورت […]

ملک پر لوٹ مار گروپ قابض ہے، نعمت اللہ

ملک پر لوٹ مار گروپ قابض ہے، نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک پر لوٹ مار گروپ قابض ہے جس نے جمہوریت کے نام پر خاندانی بادشاہت قائم کی ہوئی ہے۔ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان حکمرانوں کا ملک،قانون،جمہوریت اور عوام سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ محض پاکستان کو اپنے […]

ناجائزدولت بنانیوالوں کا احتساب ضروری ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

ناجائزدولت بنانیوالوں کا احتساب ضروری ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)غیر قانونی دولت بنانے والوں کا کڑا احتساب وقت کا تقاضا ہے اگر حکمران احتساب کا آغاز اپنی ذات سے کریں تو کسی کو احتساب سے بھاگنے کی جرات نہیں ہوگی۔حکمران دفاع سے غافل اورمال بناوپالیسی پرگامزن ہیں۔ٹی اوآرز کے معاملے پرن لیگ کو من مانی نہیں کرنے دینگے۔ ان خیالات کا اظہار قاری […]

عبدالستار ایدھی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، حافظ عبدالرزاق صادق

عبدالستار ایدھی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف)عبدالستار ایدھی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین ینیس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اس عظیم ہستی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس درویش کو جنت الفردوس میں […]

بھارتی مظالم تحریک آزادی کشمیر دبا نہیں سکتے ، ھاجی اسلم چوہدری

بھارتی مظالم تحریک آزادی کشمیر دبا نہیں سکتے ، ھاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارتی مظالم کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتے ، کشمیریوں کی پاکستان کے ساتھ محبت قابل تعریف اور قابض فوج کے مظالم پر عالمی طاقتوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا عوامی تحریک کشمیری عوام کو آزادی کے لیے جنگ لڑنے پر سلا م پیش کرتی ہے ، ان خیالات […]

کشمیریوں کی شہادت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

کشمیریوں کی شہادت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی)نہتے کشمیریوں کی شہادت پر مسلم ممالک کے حکمرانوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ ایگزیکٹو ممبر پی پی پی لاہور نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت امریکہ کی آشیر باد سے بے گناہ مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے ، […]

دھرنوں کی کالیں دینے والے ناکام سیاستدان ہیں‘ سلطانہ اصغر

دھرنوں کی کالیں دینے والے ناکام سیاستدان ہیں‘ سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی کارکردگی اور لیگی قائدین کی عوام دوست پالیسیوں کو ہدف تنقید بنانے والے حکومت کو غیرمستحکم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف وہ عظیم شخصیت ہیں جنہوں نے […]

عوام حکومتی کارکردگی سے مطمئن ہیں، ملک ناصر

عوام حکومتی کارکردگی سے مطمئن ہیں، ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے غیور عوام حکومت کی ساڑھے تین سالہ کارکردگی سے پوری طرح مطمئن ہیں اور مسلم لیگی قائدین کے خلاف ہونیوالی ہر سازش کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

حکو مت کشمیر یوں کی ہر ممکن امداد کر ے :عمر فاروق رانجھا

حکو مت کشمیر یوں کی ہر ممکن امداد کر ے :عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)حکو مت کشمیر یوں کی ہر ممکن امداد کر ے۔ کشمیریوں پر ڈھائے جا نے والے ظلم وستم پر حکمرانوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف […]

میاں برادران پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے : خان یوسف

میاں برادران پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے : خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا میاں برادران کا اولین مشن ہے۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سکیرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، اْنہوں نے مزید کہا کہ فضول دھرنا بازی اور منفی سیاست کرنیوالے پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے […]

ایدھی نے خدمت کی لازوال مثال قائم کی ہے :ابو بکر گوندل

ایدھی نے خدمت کی لازوال مثال قائم کی ہے :ابو بکر گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی نے خدمت خلق کرتے ہوئے زندگی گزار کر لازوال مثال قائم کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ایسی ہستیاں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27

کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا:چوہدری ندیم

کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا:چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیریوں کے جذبہ آزادی اور حریت کو دبایا نہیں جا سکتا، 1931ء سے شروع ہونے والی تحریک آج تک اْسی جذبے سے جاری ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیر میں انتظامی تبدیلیاں کر کے […]

اقوام متحدہ بھارتی فوج کے مظالم کا نوٹس لے :میاں حنیف

اقوام متحدہ بھارتی فوج کے مظالم کا نوٹس لے :میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی فوج کے ہاتھوں 30سے زائد معصوم اور نہتے کشمیریوں کی شہادت پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری حالیہ دنوں میں مظلوم کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کا فوری […]

پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات ناگزیر ہو چکی ہیں،چوہدری منیر وڑائچ

پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات ناگزیر ہو چکی ہیں،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات ناگزیر ہو چکی۔ پاکستا ن کو ترقی یافتہ ملک بنا نے کیلئے کرپشن کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا اور بلا تفریق سب کا احتساب کرنا ہو گا۔ چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ملک کو اس وقت اندرونی […]