counter easy hit

’’ کیا خوب آدمی تھا خدا مغفرت کرے ‘‘

’’ کیا خوب آدمی تھا خدا مغفرت کرے ‘‘

ہر وقت ہنسی ، مذاق اور ٹھٹھہ کرنے والے بقراط مرزا کو میں نے زندگی میں بہت کم افسردہ اور ایسا سنجیدہ دیکھا ہے ۔ میں نے بقراط مرزا کو سنجیدگی کے اس خول سے جب باہر نکالنے کی کوشش کی تو مرزا کے گالوں پر دو آنسو ڈھلک گئے ۔ میں نے مرزا کو […]

جمہوریت کو خطرہ دھرنوں نہیں کرپشن سے ہے،سید ظریف شاہ

جمہوریت کو خطرہ دھرنوں نہیں کرپشن سے ہے،سید ظریف شاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) جمہوریت کیلئے سب سے بڑا خطرہ حکمران ٹولہ کی کرپشن اور بیڈ گورننس ہے۔ ان خیالات کا اظہار سیر ظریف شاہ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ احتجاج اور دھرنوں سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں کیو نکہ پر امن احتجاج جمہوریت کا […]

احتساب وزیر اعظم سے شروع کیا جائے، چوہدری محمد نعیم

احتساب وزیر اعظم سے شروع کیا جائے، چوہدری محمد نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان عوامی تحریک کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے اپنی جد وجہد کو مزید تیز کرے گی۔ کرپٹ حکمرانوں کو اب کسی نئے این آر او کا موقع نہیں ملے گا۔ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری عوامی تحریک فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا وزیر اعظم […]

حکمران ایدھی کی زندگی کومشعل راہ بنائیں،شاہدہ امجد

حکمران ایدھی کی زندگی کومشعل راہ بنائیں،شاہدہ امجد

پیرس(نمائندہ خصوصی)دْکھی انسانیت کے غمگسار عبدالستار ایدھی کا سانحہ ارتحال صرف پاکستانی قوم کیلئے نہیں بلکہ اقوام عالم کیلئے ایک سانحہ عظیم ہے۔ عبدالستار ایدھی کے انتقال سے پاکستان ایک ایسے مسیحا سے محرو م ہو گیا جس کی کمی شائد کبھی پوری نہ ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما پاکستان تحریک […]

قوم کو وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے ،خان یوسف

قوم کو وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے ،خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی)قوم کو وزیر اعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔ وزیراعظم کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بنانے والے ملک کیساتھ مخلص نہیں اور ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

پی ٹی آئی نوجوانوں کو عملی سیاست میں لانے کے لئے کوشاں ہے ،حاجی ابرار اعوان

پی ٹی آئی نوجوانوں کو عملی سیاست میں لانے کے لئے کوشاں ہے ،حاجی ابرار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں نوجوانوں کو عملی سیاست میں لانے کے لئے پاکستان تحریک انصاف اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے،کیونکہ نوجوانوں کی عملی سیاست میں دلچسپی اور ملکی خدمت کے جذبے سے ہی وطن عزیز ترقی کر سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو […]

عبدالستار ایدھی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں‘یاسر قدیر

عبدالستار ایدھی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں‘یاسر قدیر

پیرس(نمائندہ خصوصی)محسن انسانیت عبدالستار ایدھی کی انسانیت کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہو ں نے خدمت خلق کے لحا ظ سے پو ری دنیا میں پا کستا ن کا نا م روشن کیا۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی […]

نواز شریف کی وطن واپسی سے مخالفین بوکھلا اٹھے ‘ میاں حنیف

نواز شریف کی وطن واپسی سے مخالفین بوکھلا اٹھے ‘ میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف کی صحت یابی کے بعد وطن واپسی سے واویلا پارٹی کی سیاست ختم ہو گئی۔ مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے۔ اپوزیشن کو یہ بات زیب نہیں دیتی تھی پاکستان کے نامزد وزیراعظم کی بیماری پر بھی اپنی سیاست چمکائے۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ […]

ایدھی کو نوبل پرائز دیا جائے، شاہد لطیف گجر

ایدھی کو نوبل پرائز دیا جائے، شاہد لطیف گجر

سپین(بیوروچیف)عبدالستار ایدھی عظیم انسان اور دکھی انسانیت کا درد رکھنے والے سوشل ورکر تھے۔ ان کے انتقال سے قوم مسیحا سے محروم ہو گئی۔ عبد الستار ایدھی کو دکھی انسانیت کی خدمات کرنے پر نوبل پرائز کیلئے نامزد کیا جائے ، ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے […]

ایدھی کی خدمات باعث تقلید ہیں،عمر فاروق رانجھا

ایدھی کی خدمات باعث تقلید ہیں،عمر فاروق رانجھا

سپین(بیوروچیف)عبد الستار ایدھی کی خدمات باعث تقلید ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی غریب اور بے سہارا لوگوں کی فلاح وبہبود کے لئے وقف کردی۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبدالستار ایدھی ملک و قوم کا […]

ملکی تقدیر بدلنے کے لئے کارکنان ہرقسم کی قربانی دیں گے ،چوہدری محمد اعظم

ملکی تقدیر بدلنے کے لئے کارکنان ہرقسم کی قربانی دیں گے ،چوہدری محمد اعظم

پیرس(نمائندہ خصوصی)ڈاکٹر طاہر القادری نے نوجوانوں کی تربیت پر خاص توجہ دی اور بے راہ روی کے شکار نوجوانوں کے دلوں میں عشق رسول ﷺ کی روشنی پیدا کی۔یہی وجہ ہے کہ آج منہاج القرآن کے نوجوان ملکی تقدیر بدلنے کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار نظر آتے ہیں۔ان خیالات کااظہار چوہدری محمد […]

درست منصوبہ بندی کیلئے مردم شماری کی جائے ،خان افضال

درست منصوبہ بندی کیلئے مردم شماری کی جائے ،خان افضال

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں مردم شماری فوری و ناگزیر ہے جس کے بغیر ملک کے کسی بھی شعبے اور انسانی وسائل کی تعمیر و ترقی کے لئے درست منصوبہ بندی ممکن نہیں،ملک میں آخری مرتبہ 1998ء میں مردم شماری ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار خان افضال سابقہ چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، […]

وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفرجاری رہے گا،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفرجاری رہے گا،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف کی ولولہ انگیز قیادت میں ترقی کا سفر نہ صرف جاری رہے گا بلکہ وزیر اعظم کے خواب کے مطابق ملک ترقی کی منازل جلد از جلد طے کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ نے یس اُردو […]

انسانیت کی خدمت کرنے والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، چوہدری ارشد مارت

انسانیت کی خدمت کرنے والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، چوہدری ارشد مارت

پیرس(نمائندہ خصوصی)انسانیت کی خدمت کرنے والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ، عبد الستار ایدھی کی خدمت اور قربانیوں نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کیا ، ان کا مشن جاری رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں […]

ضیاء کی باقیات پر اعتبار پی پی کی غلطی تھی ،قاری فاروق احمد فاروقی

ضیاء کی باقیات پر اعتبار پی پی کی غلطی تھی ،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز شریف نے پانامہ لیکس سے راہ فرار اختیار کرنے کے لیے اوپن ہارٹ سرجری کا ڈرامہ رچایا اور پوری قوم کو دھوکہ دیا ، اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کے لیے عدلیہ پر حملے کرانے والے شریف خاندان کی احتساب کا ذکر آتے ہی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں ، ضیاء کی باقیات پر […]

کرپشن کے خاتمہ کیلئے آخری حد تک جائینگے ،چوہدری ندیم

کرپشن کے خاتمہ کیلئے آخری حد تک جائینگے ،چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک سے کرپشن کے خاتمہ کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔ پاناما لیکس کے خلاف پارٹیوں کا نکلنا خوش آئند ہے مگر کرپشن کے خلاف وہی آواز اٹھائے جس کا اپنا دامن صاف ہو۔ پیپلز پارٹی ڈراؤ اور اپنا آپ بچاؤ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم […]

حکمرانوں کی کوئی کشمیر اور خارجہ پالیسی نہیں :حاجی اسلم چوہدری

حکمرانوں کی کوئی کشمیر اور خارجہ پالیسی نہیں :حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں معصوم اور نہتے کشمیری عوام کا قتل عام قابل مذمت اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ،تشدد کا یہ سلسلہ فی الفور بند ہونا چاہیے۔بھارتی وزیر اعظم سے ذاتی تعلقات رکھنے والے وزیر اعظم پاکستان اپنے ہم منصب اور ‘‘دوست’’ کو ٹیلیفون کر کے پوچھیں کہ بے گناہ کشمیریوں […]

ایدھی کی خد مات فراموش نہیں کی جا سکتیں : چوہدری محمد رزاق

ایدھی کی خد مات فراموش نہیں کی جا سکتیں : چوہدری محمد رزاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی عظیم سماجی کارکن اور عہد ساز شخصیت ہی نہیں تھے بلکہ ان کی پوری زندگی خدمت انسانی سے عبارت ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد رزاق سینئر رہنما پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبدالستار ایدھی قربانی ،ایثار اور خدمت کا دوسرا نام تھا، اْن کا […]

عبدالستارایدھی پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان تھے :ناصر علی رانجھا

عبدالستارایدھی پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان تھے :ناصر علی رانجھا

اٹلی(بیورو چیف)عبدالستار ایدھی پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان تھے ، تمام عمر انسانیت کی بے لوث خدمت کی اور بابائے خدمت کا خطاب پا یا۔ان کی وفات نا صرف پاکستان بلکہ پوری انسانیت کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے […]

عبد الستار ایدھی کی شخصیت ہمارے لئے باعث فخرہے :جاوید سدھوال

عبد الستار ایدھی کی شخصیت ہمارے لئے باعث فخرہے :جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبد الستار ایدھی کی شخصیت ہمارے لئے فخر کا باعث ہے، ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لڑائی جھگڑے ،سیاست اور مذہبی فرقہ پر ستی سے پاک وہ اپنے کام میں مگن رہے اور سادگی […]

عبدالستار ایدھی کی وفات قومی سانحہ ہے،رانا شاہد ریاض

عبدالستار ایدھی کی وفات قومی سانحہ ہے،رانا شاہد ریاض

پیرس(نمائندہ خصوصی)رانا شاہد ریاض نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے عبدالستار ایدھی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور اسے سانحہ قرار دیا انہوں نے کہا کہ ایدھی کی زندگی سب کے لئے قابل تقلید ہے ،ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ان کا خلا کبھی پورا نہیں ہو گا […]

خاندانی بادشاہت کا خاتمہ قریب ہے،ابرار کیانی ، افضان

خاندانی بادشاہت کا خاتمہ قریب ہے،ابرار کیانی ، افضان

پیرس(نمائندہ خصوصی)شریف خاندان کی بادشاہت کا خاتمہ قریب ہے، پانامہ لیکس جیسے سکینڈل کے بعد بھی شریف خاندان سبق سیکھنے کو تیار نہیں اور بادشاہوں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی اور افضانسینئر رہنما پی ٹی آئی فرانس نے مشترکہ طور پر یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھرکردیا :چوہدری منیر وڑائچ

غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھرکردیا :چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)شدید گرمی کے موسم میں غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھرکردیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت کے تمام تر دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی […]

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لے :راجہ اشفاق

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لے :راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لے۔ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام اپنا حق خود ارادیت مانگتے ہیں۔کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں […]