counter easy hit

ایدھی کی وفات،انسانیت عظیم مسیحا سے محروم ہوگئی:سلطانہ اصغر

ایدھی کی وفات،انسانیت عظیم مسیحا سے محروم ہوگئی:سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی انسانیت کادرد رکھنے والے عظیم انسان تھے۔انہوں نے صحیح معنوں میں انسانیت کی خدمت کی۔ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدروومن ونگ مسلم لیگ (ن) فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ اس دنیا میں عبدالستار ایدھی کا کوئی نعم البدل نہیں۔ عوام انسانیت کے عظیم پیکرسے محروم ہوگئے ہیں […]

عمران خان آج جو بوئیں گے وہی کل کاٹیں گے :ملک ناصر

عمران خان آج جو بوئیں گے وہی کل کاٹیں گے :ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت کو چلنے نہ دینا بلاجواز تنقید اور ٹانگیں کھینچنے کے لیے غیر ضروری ایشوز پر سیاسی طبع آزمائی مناسب نہیں ، ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو عوام کے مسائل بڑھانے اور ملک […]

ٹیکساس: قیدیوں نے جیل توڑ کر وارڈن کی جان بچا لی

ٹیکساس: قیدیوں نے جیل توڑ کر وارڈن کی جان بچا لی

جیل کے بیسمینٹ کے سیل میں موجود قیدیوں نے باہر کھڑے گارڈ کو گرتے دیکھا تو سیل توڑ کر باہر آ گئے اور گارڈ کو طبی امداد دی ٹیکساس (یس اُردو) امریکی ریاست ٹیکساس میں قیدیوں نے جیل توڑ کر وارڈن کی جان بچا لی ۔ ٹیکساس کی ایک جیل میں ناقابل یقین واقعہ پیش […]

درآمدی فرنس آئل کی قیمت میں 2335 روپے اضافہ

درآمدی فرنس آئل کی قیمت میں 2335 روپے اضافہ

ماہرین کے مطابق پاور اسٹیشنوں میں استعمال ہونے والے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مستقبل میں بجلی کے دام مزید بڑھ جانے کا امکان ہے کراچی (یس اُردو) بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن 2 ہزار 335 روپے مہنگا ہو گیا ۔ فرنس آئل کی قیمتیں بڑھ جانے سے بجلی مزید مہنگی […]

ترکی: نوجوان کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک ، تین زخمی

ترکی: نوجوان کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک ، تین زخمی

پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک ، حکام کے مطابق سترہ سالہ نوجوان نفسیاتی مریض تھا انقرہ (یس اُردو) ترکی میں سترہ سالہ نوجوان کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔ترکی کے جنوبی شہر سین لی یورفا کے بس اڈے پر ایک نوجوان مسلح شخص نے فائر […]

بھارت: طوفانی بارشوں اور سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ، 15 جاں بحق

بھارت: طوفانی بارشوں اور سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ، 15 جاں بحق

شدید بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ، شمالی ریاست آسام میں ضلع جورہت کے بیس گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے ہیں نئی دہلی (یس اُردو) بھارت کی کئی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ، مدھیہ پردیش میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات […]

پاکستانی فلمی صنعت کیلئے اپنی خدمات پیش کرنا اعزاز کی بات ہے: فواد خان

پاکستانی فلمی صنعت کیلئے اپنی خدمات پیش کرنا اعزاز کی بات ہے: فواد خان

فواد خان کا کہنا تھا کہ انہیں بالی ووڈ میں بہت عزت ملی ، میں سمجھتا ہوں کہ میری کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے لاہور (یس اُردو) معروف اداکار فواد خان کی پاکستانی فلم کی شوٹنگ رواں برس کے آخرمیں شروع ہو گی ۔ ایک انٹرویو میں فواد خان کا کہنا تھا کہ میں بالی […]

معروف فلمی شاعر قتیل شفائی کو دنیا سے رخصت ہوئے پندرہ برس بیت گئے

معروف فلمی شاعر قتیل شفائی کو دنیا سے رخصت ہوئے پندرہ برس بیت گئے

لالی ووڈ کے معروف شاعر نے فلموں کیلئے متعدد یادگار اور لازوال گیت تخلیق کئے ، بے مثال خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت متعدد ایوارڈز حاصل کئے لاہور (یس اُردو ) ڈھائی ہزار سے زائد گیتوں اور بیس سے زائد شعری مجموعوں کے خالق قتیل شفائی کو بچھڑے ہو ئے پندرہ برس بیت گئے […]

بھارت: اتر پردیش، آسام، مہاراشٹر میں طوفانی بارش، کاروبار زندگی معطل

بھارت: اتر پردیش، آسام، مہاراشٹر میں طوفانی بارش، کاروبار زندگی معطل

بھارت کی ریاستوں اتر پردیش، آسام، اور مہاراشٹر میں طوفانی بارشوں کے باعث آئے سیلاب سے کاروبار زندگی معطل ہو گیا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) اتر پردیش کے شہر الٰہ آباد میں بہنے والے دریاؤں گنگا، جمنا اور مدھیہ پردیش کے دریائے سنگم میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب آ گیا اور لوگ گھروں […]

گوگل کا عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین

گوگل کا عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین

پاکستان میں گوگل استعمال کرنے والے صارفین کیلئے مخصوص گوگل پاکستان کے ہوم پیج پر سرچ انجن کے ساتھ عبدالستار ایدھی ان کی پیدائش اور وفات کا سال درج ہے لاہور (یس اُردو) انٹرنیٹ پر سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا […]

کراچی :اورنگی میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کر دیا گیا

کراچی :اورنگی میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کر دیا گیا

خاتون کو بیٹے اور بھتیجے نے گولیاں ماریں ، پولیس نے ملزموں کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے کراچی (یس اُردو ) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں غیرت کے نام پر خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ۔ اورنگی ٹائون نمبر چار میں ایک خاتون نسرین کو […]

پڈعیدن :نصرت کینال میں آر ڈی 87 کے مقام پر شگاف پڑ گیا

پڈعیدن :نصرت کینال میں آر ڈی 87 کے مقام پر شگاف پڑ گیا

پانی کے تیز بہائو کی وجہ سے کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں ، امدادی کارروائیاں شروع نہ کی جا سکیں پڈ عیدن (یس اُردو) نصرت کینال میں آر ڈی 87 کے مقام پر اچانک شگاف پڑا گیا ۔ پانی کے شدید دباؤ کے باعث شگاف بڑھ کر 100فٹ سے زیادہ ہوگیا ہے […]

بلیو ایریا میں فائرنگ کرنیوالے سکندر کی قسمت کا فیصلہ نہ ہوسکا

بلیو ایریا میں فائرنگ کرنیوالے سکندر کی قسمت کا فیصلہ نہ ہوسکا

ملزم کو جیل سے عدالت پیش نہ کئے جانے کی بنا پر عدالت نے کیس کا فیصلہ چوتھی بار موخر کر دیا اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد کے مصروف علاقے بلیو ایریا میں فائرنگ کرنے والے ملزم سکندر حیات کی قسمت کا فیصلہ آج بھی نہ ہو سکا ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے […]

ملک میں آج سے مون سون کے نئے سلسلے کا آغاز ہوگا

ملک میں آج سے مون سون کے نئے سلسلے کا آغاز ہوگا

لاہور میں دن بھر موسم انتہائی گرم رہے گا ، تاہم شام کے اوقات میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوجائے گا لاہور (یس اُردو ) ملک میں آج سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہوگا ، کراچی میں بارہ اور تیرہ جولائی کو کھل کر بارش ہوگی ، پنجاب کے مختلف […]

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت، 21 پولیس اہلکار زخمی

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت، 21 پولیس اہلکار زخمی

ٹینیسی ، جارجیا ، نیویارک ، لاس اینجلس اور سان فرانسسکو میں بھی سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے نیو یارک (یس اُردو) امریکا میں سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ، امریکی ریاست منی سوٹا میں مظاہرین اور پولیس کے […]

مقبوضہ کشمیر: کشیدگی برقرار، ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی

مقبوضہ کشمیر: کشیدگی برقرار، ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی

برہان وانی کی شہادت کے خلاف بھارت مخالف احتجاج میں شدت آ رہی ہے ، مظاہروں پر قابو پانے کے لیے مزید فوجی دستے بھیجے گئے ہیں سری نگر (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہداء کی تعداد 23 ہو گئی ، ڈھائی سو سے زائد افراد زخمی ہیں ، […]

یورو کپ کا تاج پرتگال کے سر، فائنل میں میزبان فرانس کو شکست

یورو کپ کا تاج پرتگال کے سر، فائنل میں میزبان فرانس کو شکست

یورو فٹ بال کپ کا ٹائٹل پرتگال نے جیت لیا۔ فائنل میں میزبان فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہو گئی۔ پیرس: (یس اُردو) یورپئین چیمپئن شپ کے فائنل میں فرانس کا جوڑ پرتگال سے پڑا۔ پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کھیل کے آغاز میں زخمی ہو کر میدان سے باہر چلے گئے۔ […]

اینڈی مرے نے ومبلڈن چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

اینڈی مرے نے ومبلڈن چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

برطانوی اسٹار اینڈی مرے نے مسلسل تین سیٹ جیت کر اسٹریٹ سیٹس میں فتح حاصل کی۔ لندن: (یس اُردو) ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن کے مینز فائنل میں اینڈی مرے نے کینیڈی حریف راؤنس کے خلاف فیصلہ کن معرکے کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا۔ برطانوی کھلاڑی نے پہلا سیٹ چھ چار سے […]

بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل پر تشویش ہے: نواز شریف

بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل پر تشویش ہے: نواز شریف

وزیر اعظم کا کشمیری رہنماء برہان وانی کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، نواز شریف کہتے ہیں بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے شہریوں کے قتل پر تشویش ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے نہتے شہریوں کے خلاف […]

بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے: عمران خان

بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت گری کی مذمت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کشمیر کے حوالے سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں ناکام […]

چودہ خون، چودہ قصاص، اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے: طاہر القادری

چودہ خون، چودہ قصاص، اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے: طاہر القادری

عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے حکومت کے جانے کی پیشگوئی کر دی، کہتے ہیں اللہ جانے حکمرانوں کو بوریا بستر سمیٹنے کا بھی موقع ملے گا یا نہیں۔ شیخ رشید نے حکومت کے ساتھ ساتھ مولانا فصل الرحمان اور اسفند یار ولی پر بھی یلغار کر دی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) طاہر القادری […]

وزیراعظم نے اہلخانہ کے ساتھ دن گزارا، مریم نواز کا والد کے اعزاز میں ظہرانہ

وزیراعظم نے اہلخانہ کے ساتھ دن گزارا، مریم نواز کا والد کے اعزاز میں ظہرانہ

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لندن سے واپسی کے بعد اتوار کا روز فیملی کے ساتھ گزارا، ان کی صاحبزادی مریم نواز نے والد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ رائے ونڈ: (یس اُردو) جاتی امراء رائے ونڈ میں وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اتوار کا دن فیملی ڈے کے طور پر گزارا۔ وزیراعلیٰ […]

ایدھی کی تعزیت کیلئے آنیوالوں کا تانتا، خٹک کا فاؤنڈیشن کو اراضی دینے کا اعلان

ایدھی کی تعزیت کیلئے آنیوالوں کا تانتا، خٹک کا فاؤنڈیشن کو اراضی دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عبد الستار ایدھی کے گھر گئے تو تعزیت کرنے تھے مگر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی حکومت کا خوب دُکھڑا رویا۔ قائم علی شاہ اور پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ دونوں کے صوبے حق سے محروم ہیں لیکن وہ کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ کراچی: (یس اُردو) […]

گوجرانوالہ: ویگن درخت سے جا ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

گوجرانوالہ: ویگن درخت سے جا ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

تیز رفتار ویگن درخت سے جا ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) ویگن تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق 8 زخمی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں محمد افضل، افضال، ابو بکر اور محمود شامل ہیں۔ جاں بحق اور […]