counter easy hit

ڈسکہ: نہر میں نہاتے ہوئے 4 بہنوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے

ڈسکہ: نہر میں نہاتے ہوئے 4 بہنوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے

ڈسکہ کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے چار بہنوں سمیت پانچ افراد ڈوب گئے، تین کو بچا لیا گیا۔ ڈسکہ: (یس اُردو) کالج روڈ کے رہائشی مقبول احمد کی بیٹیاں گیارہ سالہ مافیہ، چودہ سالہ سونیا اور کنیز اپنی بہن شازیہ اور بہنوئی نوید کے ساتھ بی آر بی نہر پر پکنک منانے گئیں۔ گرمی […]

عبدالستار ایدھی کا سوئم، شہر شہر قرآن خوانی، مسیحا کے بلند درجات کیلئے دعائیں

عبدالستار ایدھی کا سوئم، شہر شہر قرآن خوانی، مسیحا کے بلند درجات کیلئے دعائیں

فخر پاکستان، بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کے سوئم پر ملک بھر میں قرآن خوانی کی گئی، شہر شہر دکھی انسانیت کے مسیحا کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ لاہور/اسلام آباد/کوئٹہ/حیدر آباد/لاڑکانہ/کراچی: (یس اُردو) لاوارثوں کے وارث، دکھی انسانوں کے مسیحا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ملک بھر میں سوگ کا عالم ہے۔ […]

نون لیگ کا چودھری عبد المجید پر قتل و غارت کا الزام، انتظامیہ کی تبدیلی کا مطالبہ

نون لیگ کا چودھری عبد المجید پر قتل و غارت کا الزام، انتظامیہ کی تبدیلی کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت، آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کشمیریوں کو قتل کر رہی ہے، چودھری عبد المجید کی گالی اب گولی میں تبدیل ہو گئی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قتل و غارت پر […]

تحریک انصاف کو ’’ن لیگ فوبیا ‘‘ ہوگیا:چوہدری فضل الہیٰ

تحریک انصاف کو ’’ن لیگ فوبیا ‘‘ ہوگیا:چوہدری فضل الہیٰ

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کو ’’ن لیگ فوبیا ‘‘ہوگیا ہے۔میاں نواز شریف کی آمد کا سن کر اپوزیشن پریشانی سے دوچار ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری فضل الہیٰ سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت حقیقی معنوں میں عوام دوست فیصلے […]

حکمرانوں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے :چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

حکمرانوں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے :چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے۔ ا معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو تاریخی پذیرائی حاصل ہوئی ہے ،ایدھی مرحوم کی فلاحی و عوامی خدمات نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا ہے ،عبدالستار ایدھی کو حقیقی معنوں میں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کی سوچ اور فکر […]

قوم کو کرپٹ استحصالی نظام سے ٹکرانا ہوگا:منور جٹ

قوم کو کرپٹ استحصالی نظام سے ٹکرانا ہوگا:منور جٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی) زندہ قو میں اپنی فکر کے عا لمگیرفر وغ کیلئے جیا کر تی ہیں ،اپنے حقو ق کے حصو ل کیلئے جدو جہد کر نا غیرت مندقو موں کا شیو ہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار منور جٹ سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ […]

حکمران کر پشن کے فروغ کی پا لیسی پر گامزن ہیں:اویس ہاشمی

حکمران کر پشن کے فروغ کی پا لیسی پر گامزن ہیں:اویس ہاشمی

پیرس(نمائندہ خصوصی) (ن)لیگ ٹی اوآرز کا معاملہ حل کردے تو دھر نوں کی نوبت نہیں آئیگی ،حکمران اپنی ضد اور ہٹ دھر می کی وجہ سے اپوزیشن کو احتجاج کیلئے مجبور کر رہے ہیں،بد قسمتی سے موجودہ حکمران مسائل کا حل نہیں چاہتے بلکہ خود قوم کیلئے مسائل بن چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار […]

اپوزیشن نوازشریف کی بیماری پر سیاست نہ چمکائے ،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

اپوزیشن نوازشریف کی بیماری پر سیاست نہ چمکائے ،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم نواز شریف کی صحت یابی کے بعد وطن واپسی سے واویلا پارٹی کی سیاست ختم ہو گئی۔ اپوزیشن کو یہ بات زیب نہیں دیتی کہ وہ پاکستان کے نامزد وزیراعظم کی بیماری پر بھی اپنی سیاست چمکائے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم […]

حکمران عبدالستار ایدھی کی زندگی کومشعل راہ بنائیں‘ظہیر ستی

حکمران عبدالستار ایدھی کی زندگی کومشعل راہ بنائیں‘ظہیر ستی

پیرس(نمائندہ خصوصی) دْکھی انسانیت کے غمگسار عبدالستار ایدھی کا انتقال صرف پاکستانی قوم کیلئے نہیں بلکہ اقوام عالم کیلئے سانحہ عظیم ہے ‘ ان کے انتقال سے پاکستان ایک ایسے مسیحا سے محرو م ہو گیا جس کی کمی شاید کبھی پوری نہ ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہارظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی […]

نواز شریف نے ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر دیا، چوہدری نعیم

نواز شریف نے ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر دیا، چوہدری نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف کی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور جلد ایشیئن ٹائیگر ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام نے دھرنا سیاست کو […]

عبدالستار ایدھی کی زندگی حقوق انسانیت سے عبارت تھی،ملک ناصر

عبدالستار ایدھی کی زندگی حقوق انسانیت سے عبارت تھی،ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی)قومی ہیرو عبدالستار ایدھی کی وفات سے پاکستان انسانیت کے پیکر عظیم سے محروم ہو گیا۔ ان کی زندگی سادگی اور حقوق انسانیت کیلئے جدوجہد سے عبارت تھی اور وہ پاکستان کی شناخت تھے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]

عوام حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے ،حاجی ابرار اعوان

عوام حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے ،حاجی ابرار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی)بیرون ملک رکھے گئے تمام غیر قانونی اثاثہ جات کو فوری طور پر وطن واپس لانے کیلئے بے رحم آپریشن کرنا ہو گا۔ حکمران احتساب سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں مگر عوام باشعور ہو چکے ہیں وہ انہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔ سرکاری خزانہ سے کروڑوں روپے علاج اور سفری اخراجات پر […]

بے سہاروں کی مدد کیلئے کسی عہدے کی ضرورت نہیں ہوتی،مرزا الیاس جرال

بے سہاروں کی مدد کیلئے کسی عہدے کی ضرورت نہیں ہوتی،مرزا الیاس جرال

اٹلی(بیورو چیف)عبدالستار ایدھی مرحوم نے ثابت کیا کہ بے سہاروں کی مدد کے لئے کسی بڑے عہدے یا بڑی گاڑی کی ضرورت نہیں، صرف جذبہ ایمانی اور جذبہ حب الوطنی کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اتلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

دھرنا پارٹی کا مشن انتشار پھیلانا ہے،راجہ اشفاق

دھرنا پارٹی کا مشن انتشار پھیلانا ہے،راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی) نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی طرف گامزن ہے۔ دھرنا پارٹی صرف اپنی باری نہ آنے کے خوف سے ملک میں انتشار پھیلا رہی ہے۔ عمران خان کو ایسے لوگ استعمال کر رہے ہیں جو کہ ہمیشہ حکومت میں رہے ہیں اور اب ان کو عوام نے مسترد کر دیا ہے […]

عبدالستار ایدھی قوم کے اصل ہیرو ہیں،چوہدری قمر زمان

عبدالستار ایدھی قوم کے اصل ہیرو ہیں،چوہدری قمر زمان

بیلجئم (بیورو چیف)عبدالستار ایدھی کی وفات پاکستانی قوم کے لئے ایک بڑا سانحہ ہے کہ عبدالستار ایدھی نے جس طرح قوم کی خدمت کی وہ کبھی بھلائی نہیں جا سکے گی۔ وہ پاکستانی قوم کے مسیحا اور اصل ہیرو تھے اور ان کی ناقابل فراموش خدمات پاکستانی قوم کے لئے ایک بڑا اعزاز ہیں۔ ان […]

حکمرانوں کا کڑا احتساب ناگزیر ہے،ابرار کیانی

حکمرانوں کا کڑا احتساب ناگزیر ہے،ابرار کیانی

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک کو کرپشن، لوٹ مار اور اقرباء پروری سے پاک کئے بغیر پاکستان ترقی یافتہ اقوام میں شامل نہیں ہو سکتا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں سمیت غیر قانونی طور پر دولت بنانے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے اور ان سے لوٹی ہوئی دولت واپس لے کر قومی خزانے میں […]

دھرنا سیاست کرنیوالے عوام کے خیر خواہ نہیں ، میاں حنیف

دھرنا سیاست کرنیوالے عوام کے خیر خواہ نہیں ، میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان جتنا چاہیں دھرنا کا شوق پورا کرلیں لیکن حکومت اپنی آئینی مدت پورے کرے گی۔ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاول زرداری ابھی سیاست میں طفل مکتب ہیں، ان کی کسی بات کا جواب […]

اپوزیشن عوامی مینڈیٹ کا احترام اور 2018تک انتظار کرے ، چوہدری سجاد نمبردار

اپوزیشن عوامی مینڈیٹ کا احترام اور 2018تک انتظار کرے ، چوہدری سجاد نمبردار

پیرس(نمائندہ خصوصی)احتجاج اور دھرنوں کی سیاست نے ماضی میں بھی پاکستان کو نقصان پہنچایا تھا، اب پھر سازشی عناصر کا متحرک ہونا دراصل جمہوریت کیخلاف سازش ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد نمبردار نائب صدر مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی […]

لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعویدار مینار پاکستان پرکیمپ لگائیں‘قاری فاروق احمد فاروقی

لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعویدار مینار پاکستان پرکیمپ لگائیں‘قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی موجودہ حکمرانوں سے کرپشن کی پائی پائی وصول کرنے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔پی پی قائدین کی ایک آواز پر کارکن سڑکوں پر ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ […]

عوام دھرنوں کی سیاست سے تنگ آچکے ،خان یوسف

عوام دھرنوں کی سیاست سے تنگ آچکے ،خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی)عید کے بعد دما دم مست قلندر کہنے والوں کے ساتھ اب عوامی طاقت نہیں رہی۔عوام دھرنوں کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں اورمسلم لیگ کی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

احتساب بہر صورت ہو گا ،حافظ عبدالرزاق صادق

احتساب بہر صورت ہو گا ،حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف)وزیر اعظم کو خود کو ہر صورت احتساب کے لیے پیش کرنا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت نے اگر احتساب پر ٹال مٹول سے کام لیا تو پھر […]

عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں،چوہدری سہیل بھدر

عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں،چوہدری سہیل بھدر

پیرس(نمائندہ خصوصی)جب تک احتساب کا عمل مکمل نہیں ہوتا اس وقت تک جمہوریت کے استحکام کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں اور ناقص حکمت عملی کے باعث حکومت اور عوام کے مابین خلیج پیدا ہو چکی ہے اور پاکستان کے عوام پی ٹی آئی کیساتھ ہیں۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری سہیل […]

حکمران اپنے دامن پر لگے دھبے صاف کریں :ابو بکر گوندل

حکمران اپنے دامن پر لگے دھبے صاف کریں :ابو بکر گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان اورکرپشن اکٹھے نہیں چل سکتے ،حکمران قوم کو الجھانے کی بجا ئے اپنے دامن پر لگے دھبے صاف کریں۔ ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ پانا ما لیکس سے حکمرانوں اوراشرافیہ کااصل چہرہ سامنے آگیا Post Views […]

عبدالستارایدھی انسانیت کے حقیقی خدمتگارتھے :سلطانہ اصغر

عبدالستارایدھی انسانیت کے حقیقی خدمتگارتھے :سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستارایدھی انسانیت کے حقیقی خدمتگارتھے۔ان کی رخصتی سے پیداہونے والاخلاکبھی پرنہیں ہوسکتا۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبدالستارایدھی جیسے مسیحا صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ان کی خدمات کوصدیوں یادرکھا جا ئیگا۔ Post Views – […]