By Yesurdu on July 11, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی پاکستان کی پہچان ہیں۔ پاکستانی قوم حقیقی معنوں میں صدی کے عظیم مسیحا سے محروم ہو ئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے ایک عام انسان ہو کر انسانیت کی خدمت کرکے لا زوال مثال قائم کی ہے۔ […]
By Yesurdu on July 11, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی جیسا انسان صدیوں بعد جنم لیتا ہے وہ ایک عظیم شخص اور خلق خدا سے محبت کرنے والے انسان تھے انہوں نے اپنی ساری زندگی مخلوق خدا کی خدمت میں گزار دی ان کی خدمت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ان کی وفات سے پاکستان ایک عظیم مسیحا سے محروم ہو […]
By Yesurdu on July 11, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا پر نہیں ہو سکتا ،ساری زندگی لوگوں کی بھلائی اور خدمت کیلئے وقف کرنے والے انسان محسن ہی کہلاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہا ر یاسمین فاروق ممبر پراونشل کونسل وومن ونگ پی پی پی پنجاب نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on July 11, 2016 خواجہ حنیف رٹوی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی ملک و قوم کا فخر اور فلاحی شعبہ میں خدمات سر انجام دینے والوں کیلئے ایک روشن مینارکی حیثیت رکھتے تھے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے اپنے عظیم مشن سے پاکستان کا نام بین […]
By Yesurdu on July 10, 2016 زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی کی کی وفات کو ملک وقوم کا بہت بڑا نقصا ن ہے۔ عبدالستار ایدھی پاکستان کی پہچان تھے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انسانیت کے مسیحا کا نام قیامت تک سنہری حروف میں […]
By Yesurdu on July 10, 2016 راجہ مظہر ذمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کی خصوصی طیارے پر واپسی غریب عوام سے نا انصافی ہے ،حکومت کی کل کارکردگی سڑکوں اور نمائشی کاموں تک ہی محدود ہے جبکہ ملک میں بدامنی اور بے روزگاری کا طوفان برپا ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on July 10, 2016 ناصر علی رانجھا تارکین وطن
اٹلی(بیورو چیف)عبدالستار ایدھی آسمانِ خدمت کا عظیم ستارہ تھے جو ڈوب کر ساری دنیا کو روشن و تابندہ کر گئے۔ ان کی وفات سے دنیا ایک عظیم اور بے لوث سماجی کارکن سے محروم ہوگئی۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on July 10, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی ناقص پالیسیوں سے غریب عوام پریشان ہیں،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اپنے دور اقتدار میں ملک کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکیں۔ ان خیالات کا اظہار عاطف خان مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ملک کو لوٹ مار کے نظام سے […]
By Yesurdu on July 10, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی کا میاب حکمت عملی کی بدولت لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی واقع ہو چکی ہے جبکہ ایل این جی درآمد کے معاہدے کے بعد گیس کی صورتحال میں بھی بہتری آگئی۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on July 10, 2016 چوہدری مظہر گوندل تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)چوہدری مظہر گوندل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے عبدالستار ایدھی کہ وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کی خدمات پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لئے روشن ستارہ ہیں ان کی وفات سے ملک ایک درد دل رکھنے والی شخصیت سے محروم ہوگیا ہے اور […]
By Yesurdu on July 10, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف تحریک انصاف قومی آواز بن چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ کا احتساب کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا سیاسی خود کشی کے مترادف ہو گا۔ لیگی حکومت کی کرپشن کے […]
By Yesurdu on July 10, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی کرپشن کیخلاف تحریک قوم کی آواز بن چکی ہے ،نواز لیگ کا احتساب کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا سیاسی خودکشی کے مترادف ہوگا ،نواز شریف مغل اعظم بنے بیٹھے ہیں ،احتساب کا مطالبہ تسلیم نہ کیا تونیا پاکستان بناکر دم لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما پی […]
By Yesurdu on July 10, 2016 چوہدری محمد نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی پاکستان کا فخر اور عظیم انسان تھے۔ انہوں نے اپنی خدمت کے ذریعے کروڑوں پاکستانیوں کے دل پر حکومت کی۔خود کو خادم اعلیٰ کہلوانے پر کروڑوں کے اشتہار چھپوانے والے دیکھ لیں کہ عوام کے سچے خادم کو دلوں پر حکومت کرنے کیلئے ایک پائی خرچ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔ […]
By Yesurdu on July 10, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف کی برطانیہ روانگی اور واپسی پر قوم کے 20کروڑ روپے خرچ ہو گئے ہیں حالانکہ ان کا یہ اعلاج پاکستان میں بھی ہو سکتا تھا۔ وزیر اعظم کو بوئنگ 777 کی جو پرواز لینے کے لئے برطانیہ گئی اس میں 285 فراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ،اس کی پرواز […]
By Yesurdu on July 10, 2016 جاوید سدھوال تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی نے دکھی انسانوں کے لئے جو کچھ کیا وہ کسی حکومت کے لئے کرنا بھی ممکن نہیں انہوں نے انسانیت کی خدمت کی تاریخ رقم کی ، جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ،پوری دنیا میں پاکستان کی شناخت کر انے والے عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد اْن کے خلا […]
By Yesurdu on July 10, 2016 زاہد ہاشمی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں آئندہ انتخابات سے قبل ایک کڑا اور بے رحم احتساب ہو نا چاہیے کیونکہ کر پٹ ٹولے کا اقتدار کے ایوان میں آنے کا راستہ ہر صورت روکنا ہوگا ،(ن)لیگ کے پاس وقت بہت کم ہے ، وہ اپوزیشن کے سڑکوں پر آنے سے پہلے ہی ٹی اوآرز کا معاملہ حل کر […]
By Yesurdu on July 10, 2016 فضال ڈھل تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی انسان دوست، شجرِ سایہ داراور روشنی کا استعارہ تھے۔ ان کی وفات سے پاکستان ایک فرشتہ صفت انسان سے محروم ہوا ہے ان خیالات کا اظہار افضال ڈھل رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مطالبہ کیا کہ عبدالستار ایدھی کی تصویر والے ڈاک ٹکٹ جاری کئے […]
By Yesurdu on July 10, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبد الستار ایدھی نے اپنی پوری زندگی بے گھر لوگوں، یتیموں اور ضرورت مند لوگو ں کے لئے بلا کسی امتیاز کے وقف کر دی تھی۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبدالستار ایدھی نے ا پنی ساری […]
By Yesurdu on July 10, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)پیپلزپارٹی نے نوازشریف حکومت کی بد عنوانیوں کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے کارکن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کال کا انتظار کریں اور حکومت کے خلاف تحریک کے لئے ذہنی طور پر تیار ہوجائیں نوازشریف اور شہبازشریف بھٹو فیملی اورزرداری کے خلاف ‘‘سرے محل’’سکینڈل کی باتیں کرتے تھے جو ثابت […]
By Yesurdu on July 10, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) (ن) لیگ کی حکومت نے عوام کو مسائل کے سواکچھ نہیں دیا۔ لوگ آج پیپلزپارٹی کے دور کو یاد کرتے ہیں۔تحریک انصاف کی سیاست سمجھ سے بالاتر ہے۔ان خیالات کااظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی تاریخ قربانیوں سے […]
By Yesurdu on July 10, 2016 چوہدری ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)عبدالستا ر ایدھی فخر پاکستا ن اور قو م کے مسیحا تھے۔ان کی وفا ت سے پیدا ہو نے والا خلا کبھی پو را نہیں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکر ٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبدالستا […]
By Yesurdu on July 10, 2016 ،ابرار کیانی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن) لیگ کے پاس وقت بہت کم ہے وہ اپوزیشن کے سڑکوں پر آنے سے پہلے ہی ٹی اوآرز کا معاملہ حل کر دیں تو انکے فائدے میں ہوگا ورنہ تحر یک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر آنے کیلئے مجبور ہوں گی۔ آئندہ عام انتخابات سے پہلے کر پٹ سیاستدانوں کا کڑا […]
By Yesurdu on July 10, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)احتجاجی تحریکوں اور دھرنوں نے ملک کی معیشت کو بہت نقصان پہنچایا ہے اب ملک ایسی تحریکوں کا متحمل نہیں اب عوام کوملک کی ترقی اور خوشحالی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر سامنے آ نا ہوگا اور ایسے لوگوں کو ہمیشہ کیلئے مسترد کرنا ہوگا ان خیالات کا […]
By Yesurdu on July 10, 2016 اقبال خونن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستا ر ایدھی پاکستا نی قو م کا سرما یہ تھے۔ جنہو ں نے پو ری زندگی خدمت خلق کیلئے وقف کی۔ان کا نا م تا ریخ میں سنہری حرو ف میں لکھا جا ئے گا۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے […]