By Yesurdu on July 29, 2016 نیس قائم خانی کی ضمانت منظور کراچی
انیس قائم خانی پر کینٹ پولیس نے1994 میں کار نذر آتش کرنے کے الزام میں کیس داخل کیا تھا جس کے خلاف انیس قائم خانی کے وکلاء نے ضمانت کی درخواست داخل کی تھی کراچی (یس اُردو) سیشن کورٹ حیدر آباد نے پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی کی جلاؤ گھیراؤ کے […]
By Yesurdu on July 29, 2016 میرا کوئی تعلق نہیں:مفتی عبدالقوی لاہور
قندیل بلوچ کی والدہ کے مفتی عبد القوی پر الزامات کے بعد پولیس نے ملاقاتوں اور رابطوں سے متعلق سوالنامہ بھجوا دیا لاہور (یس اُردو) قندیل بلوچ قتل کا دائر کار مزید وسیع ہو گیا ، پولیس نے تفتیش کیلئے مفتی عبد القوی کو ملاقاتوں اور رابطوں سے متعلق سوالنامہ بھجوا دیا جبکہ مفتی قوی […]
By Yesurdu on July 29, 2016 احتجاج کیس کراچی
وسیم اختر پر شہر میں پانی کی قلت کے مسئلے پر وزیراعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کرنے کا کیس ہے کراچی (یس اُردو) کراچی کی مقامی عدالت نے پانی کی قلت پر وزیراعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کے کیس میں نامزد مئیر کراچی وسیم اختر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ۔ کراچی کی مقامی […]
By Yesurdu on July 29, 2016 عبداللہ کو نانی کے حوالے کرنے کا حکم کراچی
عبداللہ عدالت میں ہونے والی کئی ملاقاتوں کے بعد بھی اپنے والد سے مانوس نہ ہا سکا جس کے بعد عدالت نے اسے نانی کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا کراچی (یس اُردو)ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کو نانی کا پیار مل گیا ، مقامی عدالت نے عبداللہ کو نانی کے حوالے […]
By Yesurdu on July 29, 2016 ملتان : لوڈشیڈنگ ملتان
ملتان کے علاقے ہیڈ نوبہار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد سڑکوں پر آگئے ، مظاہرین نے میپکو انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی ملتان (یس اُردو) ملتان میں ہیڈ نوبہار کے قریب بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا ، مظاہرین نے ہائی وے بلاک کر دی ، پولیس نے میڈیا کو […]
By Yesurdu on July 29, 2016 چوہدری خلیل احمد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) عمران خان کی کال پرپوری قوم تحریک احتساب میں شامل ہونے کے لئے تیار ہو چکی ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کر پشن کے خلاف مارچ میں کسان ، مز دور، طلبہ […]
By Yesurdu on July 29, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان زرعی ملک ہو نے کے با و جو د آ ج بھی زرعی اجنا س میں خود کفیل نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کی زراعت دشمن پالیسیوں نے زمینداروں کی کمر توڑ کر […]
By Yesurdu on July 29, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کی جراتمند قیادت نے سندھ میں وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی تبدیلی اور پنجاب میں تنظیم سازی کے حوالے سے انقلابی فیصلے دے کر ثابت کر دیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی بینظیر بھٹو کے صحیح جانشین ہیں۔ پارٹی کے مخلص اور نظریاتی کارکن […]
By Yesurdu on July 29, 2016 حافظ عبدالرزاق صادق تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) و ز یر اعظم فیملی کے آف شور ا کا ؤنٹس دنیا بھر میں پاکستان کی بد نا می کا با عث بنتے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی سمیت ا پو ز یشن کی تمام جماعتیں کرپشن کے خلا ف متحد ہیں۔کسی بھی جماعت کی طرف سے کرپشن کے خلا ف احتجا ج کی کا […]
By Yesurdu on July 29, 2016 راؤ عارف ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارتی فوج کے مظالم سے کشمیریوں کی شہادتوں کی شدید مذمت کرتیہیں، ان خیالات کا اظہار راؤ عارف ندیم سینئر رہنما پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل عام پر عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی […]
By Yesurdu on July 29, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مخالفین پر دھرنا سوار ہوچکاہے ، وہ رات کوبھی خواب میں دھرنا دیکھتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کیونکہ ن لیگ کے لٹیرے حکمرانوں کویقین ہے کہ عمران خان اب ان کی لوٹ مار اوربیرون ملک […]
By Yesurdu on July 29, 2016 ناصر علی رانجھا تارکین وطن
اٹلی(بیورو چیف)بھارتی فوج بے گناہ کشمیری عوام پر ظلم و بر بریت کے پہاڑ توڑ رہی ہے ان کا قصور یہ ہے کہ وہ اپنے بنیادی حق، حقِ خود ارادیت کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on July 29, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں بددیانتی اور کرپشن کی وجہ تمام سیاسی پارٹیوں کے اندر احتساب کے نظام کا نہ ہونا ہے۔ قرضہ معاف کروانیوالوں کو اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں سے نکال باہر کرنا چاہئے ،سیاسی پارٹیوں کے اندرونی احتساب کے نظام کے مضبوط ہونے سے قوم کو مثبت پیغام جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی […]
By Yesurdu on July 29, 2016 چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اور جمہوریت کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کی لازوال قربانیاں ہیں۔ پیپلز پارٹی نے اپنے دور اقتدار میں غر یب عوام کے لئے بے شمار اقدامات اٹھائے۔ روٹی ، کپڑا اور مکان کے نعرے کے مطابق عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کیں۔ پیپلز […]
By Yesurdu on July 29, 2016 ابو بکر گوندل تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے ، حکومت کی ناقص پالیسیوں سے تنگ آکر قوم سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار ہوچکی ہے ، عمران خان نے عوامی امنگوں کے مطابق حکمرانوں کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے کرپٹ حکمرانوں فرار نہیں ہونے دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ابو […]
By Yesurdu on July 29, 2016 چوہدری سجاول اقبال گجرات
لالہ موسیٰ (محمد عدیل بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری سجاول اقبال آف دینہ چک نے کہا ہے کہ سید نور الحسن شاہ ایک نہایت ہی شریف النفس انسان تھے ان کی رخصتی سے ایک شہر نہیں بلکہ کئی شہر ویران ہوگئے ہیں انکی وجہ سے ایک خاندان نہیں بلکہ کئی خاندانوں میں ادھم مچ […]
By Yesurdu on July 29, 2016 وسیم افضل کائرہ گجرات
لالہ موسیٰ (محمد عدیل بٹ )تجاوزات انسپکٹر کی پہلی کاروائی پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی ۔ تفصیلات کے مطابق تجاوزات انسپکٹر وسیم افضل کائرہ نے شاہ زیب ولد ارشد ، ذوالفقار ولد غلام حسین نے تجاوزات میں اپنا اہم کردارا دا کیا ہوا تھا متعدد دفعہ اس کو ختم کرنے پر کہا […]
By Yesurdu on July 29, 2016 سید نور الحسن شاہ گجرات
لالہ موسیٰ(محمد عدیل بٹ ) سابق ایم این اے سید منظور حسین شاہ شہید کے چھوٹے بھائی ،کائرہ خاندان کے سیاسی روائیتی حریف،سابق ضلعی نائب ناظم و سابق آزاد امیدوارحلقہ این اے 106سید نور الحسن شاہ آف کلیوال سیداں اپنے لاکھوں چاہنے والوں کو اشکبار چھوڑ کر الوداع کہہ گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں […]
By Yesurdu on July 29, 2016 فراست حسین گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی) ٹی ایم اے یونین کے سابق صدر فراست حسین اور جنرل سیکرٹری مرزا شاہد رشید نے کہا ہے کہ گجرات ٹی ایم اے میں تعینات سینٹری اسپروائزر کو ہنگامی بنیادوں پر سینٹری انسپکٹر لگایا جائے جبکہ غیر قانونی طور ان پڑھ سینٹری انسپکٹرز کو فوری طور پر نوکری سے فارغ کیا جائے ، […]
By Yesurdu on July 29, 2016 ماجد بن احمد گجرات
گجرات(انور شیخ ) پنجاب حکومت نے گجرات میں تعینات ڈی او سی کے عہدہ پر کام کرنے والے ماجد بن احمد کو تبدیل کر کے ان کی جگہ لاہور سے محمد نواز گوندل کو ڈی او سی گجرات تعینات کر دیا ہے انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے […]
By Yesurdu on July 29, 2016 غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شادی وال اور شادمان کالونی میں کئی دنوں سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے علاقہ کے مکین پریشانی کے عالم میں مبتلا ہو گئے واپڈا حکام لمبی تان کر سو گئے ،بجلی نہ ہونے کی وجہ سیتمام کاروبار زندگی بھی متاثر ہو گئے ،بتایا گیا ہے کہ شادی […]
By Yesurdu on July 29, 2016 محمد اعظم جوئیہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)انصاف آپ کی دہلیز پرکے تحت ضلع ننکانہ میں عمل درآمدکیاجارہا ہے۔اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جارہا ہے ۔ ایڈوائزر وفاقی محتسب محمد اعظم جوئیہ انصاف آپ کی دہلیز پرکے تحت ضلع ننکانہ میں عمل درآمدکیاجارہا ہے۔اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جارہا ہے ۔ آنے والے وقت میں توقع کی جاتی […]
By Yesurdu on July 29, 2016 ڈینگی کے حوالے شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) ڈینگی کے حوالے سے اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد ڈی سی او سائرہ عمر نے صدارت کی۔تمام ضلعی محکمو کی ڈینگی کے متعلق ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈینگی کے خاتمے کے لیے محکمہ صحت کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں ۔ان ٹیموں کی […]
By Yesurdu on July 29, 2016 عطیہ قمر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالاغفار چوہدری ) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کاننکانہ ،شاہکوٹ، مانگٹانوالہ اورلاہورروڈ پر اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر21گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 2500روپے نقد جرمانہ کیا۔مسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی ،اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی ایعطیہ قمر کاننکانہ […]