counter easy hit

جمہوریت کے نام پر آمریت قائم کرنے کی اجازت نہیں دینگے ‘ قاری فاروق احمد فاروقی

جمہوریت کے نام پر آمریت قائم کرنے کی اجازت نہیں دینگے ‘ قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پانا مالیکس پر اپوزیشن جماعتوں نے متحد ہو کر ثابت کر دیا کہ وہ ملک میں جمہوریت کے فروغ کے لئے تاریخی کردار ادا کر رہے ہیں۔ملک میں جمہوریت کے نام پر آمریت قائم کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے۔ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس نے […]

شہباز شریف کے ہسپتالوں کے دورے فوٹو سیشن تک محدود ہیں، چوہدری منیر وڑائچ

شہباز شریف کے ہسپتالوں کے دورے فوٹو سیشن تک محدود ہیں، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک کے حالات جوں کے توں ہیں، بیمار معیشت نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ہسپتالوں کے دورے صرف فوٹو سیشن تک محدود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ملک ایک ماہ سے […]

کرپشن اور اقربا پروری نے ملکی معیشت تباہ کرڈالی،ابرار کیانی

کرپشن اور اقربا پروری نے ملکی معیشت تباہ کرڈالی،ابرار کیانی

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران ملک میں جھوٹ کی علامت بن چکے ہیں۔اپوزیشن کے پاس اتحاد اور کرپشن کے خلاف سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ تحریک انصاف کا ملک بھر میں مستقبل روشن اور تابناک ہے اور عمران خان کو وزیراعظم بننے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی سینئر […]

مسلم لیگ ن بیان بازی سے قوم کو بیوقوف نہیں بنا سکتی،زاہد ہاشمی

مسلم لیگ ن بیان بازی سے قوم کو بیوقوف نہیں بنا سکتی،زاہد ہاشمی

پیرس(نمائندہ خصوصی)لیگ ن بیان بازی سے قوم کو بیوقوف نہیں بنا سکتی۔ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ سے این آر او لینا چاہتے ہیں تاہم تحریک انصاف بھرپور احتجاج کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار زاہد ہاشمی مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان عوام […]

حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ،چوہدری ندیم

حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ،چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ،شفاف احتساب ہوجائے تو کرپٹ حکمران اقتدار میں نہیں جیلوں میں ہوں گے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران اپنے سوا ہر کسی کا احتساب چاہتے ہیں ، دھرنے میں […]

پاکستان انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے :ابو بکر گوندل

پاکستان انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے :ابو بکر گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور پاکستان کی یہ حالت موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستانی قوم کا دنیا بھر میں مذاق اڑایا جا رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے […]

حکمرانوں کو احتساب سے کوئی طاقت نہیں بچا سکتی:چوہدری سہیل بھدر

حکمرانوں کو احتساب سے کوئی طاقت نہیں بچا سکتی:چوہدری سہیل بھدر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کو احتساب سے کوئی طاقت نہیں بچا سکتی، سا کر پشن کیخلاف پی ٹی آئی کی تحر یک قومی آواز بن چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نااہل حکمران اپنی ناکامیوں کی وجہ سے ملک میں […]

ن لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں :چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

ن لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں :چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عام آدمی کو خوشیوں بھری زندگی دینے کا پختہ عزم کر رکھا ہے اور عید بھی اپنے ناداراورمستحق بہن بھائیوں کو خوشیوں میں شریک کرنے کا نام ہے ان خیالات کا اظہارچوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ نے یس اُردو سے […]

عمران خان کی احتجاجی تحریک کی کال نے حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی :خان افضال

عمران خان کی احتجاجی تحریک کی کال نے حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی :خان افضال

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنماشیخ احتشام لطیف نے کہاکہ عمران خان کی احتجاجی تحریک کی کال نے حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ان خیالات کا اظہار خان افضال سابقہ چیئرمین پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکمرانوں کے احتساب کاوقت آگیاہے کارکن مکمل تیاری کریں پوری قوم […]

ملک میں عدم استحکا م پیدا کرنے کی تمام سازشوں کوناکام بنادیں گے :میاں حنیف

ملک میں عدم استحکا م پیدا کرنے کی تمام سازشوں کوناکام بنادیں گے :میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی پالیسیوں اوراصلاحات کی بدولت تمام شعبوں میں بہتری آئی اور قومی معیشت مضبوط ہوئی ہے، اپنے سیاسی مستقبل سے ما یوس احتجاجی تحریک چلا کر اس سارے عمل کو سبوتاڑ کرناچاہتے ہیں۔ان خیالات کااظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا،۔انہو ں نے کہاکہ عوام انتہائی […]

سعو دیہ میں دہشتگرد ی قابل مذمت ہے،راجہ اشفاق

سعو دیہ میں دہشتگرد ی قابل مذمت ہے،راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)سعو دی عر ب میں دہشت گرد ی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ہر حد کرا س کر گئے۔سکیو رٹی ادارے ان نا سورو ں کا خا تمہ کریں۔ عید […]

سعودیہ دھماکے ،دشمن ہماری شہ رگ تک پہنچ گیا :حاجی اسلم چوہدری

سعودیہ دھماکے ،دشمن ہماری شہ رگ تک پہنچ گیا :حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں دھماکے قابل مذمت ہیں۔ دشمن نے مقدس مقامات کی توہین کر کے ہمارے جگر چھلنی کر دئیے۔ دشمن ہماری شہ رگ تک پہنچ گیا ہے۔ ان خیالاے کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی صرف اسلامی ممالک […]

نواز شریف کا احتساب ہر صورت ہو گا،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

نواز شریف کا احتساب ہر صورت ہو گا،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے نواز شریف اور ان کے خاندان کی لندن سے وطن واپسی پرسپیشل جہاز پر29کروڑ روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔جس کا تما م تر بوجھ غریب عوام پر ڈالا جا رہا ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس […]

پاکستانی قوم اپنے مسیحا سے محروم

پاکستانی قوم اپنے مسیحا سے محروم

پاکستان میں انسانی خدمت کی تاریخ عبدالستار ایدھی سے شروع ہوتی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) عبدالستار ایدھی 1928ء میں غیر منقسم ہندوستان کے شہر گجرات میں ایک متوسط تاجر گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد 1947ء میں پاکستان آ گئے اور کراچی میں قیام کے چھٹے روز سے ہی 19 سالہ ایدھی نے […]

صدر اور وزیراعظم کا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر اور وزیراعظم کا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر مملکت کہتے ہیں کہ عبدالستار ایدھی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایدھی محروم طبقے سے پیار کرنے والی شخصیت تھے. اسلام آباد: (یس اُردو) عبدالستار ایدھی کے انتقال پر صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، تحریک انصاف کے چیئرمین […]

پاکستان کو امریکی جنگ میں دھکیلنے والوں کا احتساب کیا جائے: عمران خان

پاکستان کو امریکی جنگ میں دھکیلنے والوں کا احتساب کیا جائے: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار پاکستانی جان سے گئے۔ پاکستان کو امریکی جنگ میں دھکیلنے والوں کا احتساب کیا جائے۔ عمران خان نے پاکستان میں چلکوٹ طرز کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے […]

سونیدھی چوہان پرفارمنس کے دوران سٹیج پرگر پڑیں

سونیدھی چوہان پرفارمنس کے دوران سٹیج پرگر پڑیں

گلوکارہ بالی ووڈنگری کی شارٹ فلم میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائیں گی نیو یارک(یس اُردو)بھارتی گلوکارہ سونیدھی چوہان امریکہ میں ایک کنسرٹ میں شاندار پرفارمنس کے دوران پاؤں پھسلنے کے باعث اچانک سٹیج پر گر پڑیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی مایہ ناز گلوکارہ سونیدھی چوہان امریکہ […]

مسلمان لرزہ خیز حملوں پر خاموش کیوں ہیں؟عرفان خان کا سوال

مسلمان لرزہ خیز حملوں پر خاموش کیوں ہیں؟عرفان خان کا سوال

حادثہ ایک جگہ ہوتا ہے لیکن بدنام اسلام اور پوری دنیا کے مسلمان ہوتے ہیں،اداکار ممبئی(یس اُردو)حا ل ہی میں ڈھاکہ میں ہونے والے لرزہ خیز حملے پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اداکار عرفان خان کا کہنا تھا کہ اب مسلمان خاموش کیوں ہیں۔ فیس بک پر اپنی پوسٹ میں اس واقعہ کی […]

بالی ووڈمیں شاہ رخ کی جگہ نہیں لے سکتا:عدنا ن صدیقی

بالی ووڈمیں شاہ رخ کی جگہ نہیں لے سکتا:عدنا ن صدیقی

نوازالدین اور عرفان خان جیسے اداکاروں کا فارمولا استعمال کرنا چاہتا ہوں، پاکستانی اداکار لاہور(یس اُردو)معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کے ڈراموں نے بھارت میں بھی انہیں مقبولیت تو دلوادی لیکن کیا عدنان بالی ووڈ فلموں میں بھی کامیابی حاصل کرپائیں گے اس بارے میں انھیں سوچنا پڑے گا۔واضح رہے کہ عدنان صدیقی بالی ووڈ […]

عامر خان موت کے خوف میں مبتلا

عامر خان موت کے خوف میں مبتلا

فلمی دنیا کے ستارے بھی عام لوگوں کی طرح کئی قسم کے خوف کا شکار ہوتے ہیں لیکن کم ہی لوگ اپنے خوف کا اظہار کرتے ہیں ۔ لاہور(یس اُردو)فلمی دنیا کے ستارے بھی عام لوگوں کی طرح کئی قسم کے خوف کا شکار ہوتے ہیں لیکن کم ہی لوگ اپنے خوف کا اظہار کرتے […]

مئی میں شرح سود میں کمی کے فیصلے سے سرمایہ کار بھی حیران

مئی میں شرح سود میں کمی کے فیصلے سے سرمایہ کار بھی حیران

توانائی کی قلت کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں اجناس کی گرتی قیمتیں بھی تجارت کیلئے چیلنج ہیں :آئی ایم ایف مشن چیف ہیرلڈ فنگر کراچی (یس اُردو ) مہنگا روپیہ بھی ایکسپورٹ میں گراوٹ کا سبب بن رہا ہے ، مہنگائی زور پکڑ جانے کے باوجود مئی میں شرح سود گھٹانے کے فیصلے نے […]

امریکا میں مظاہرے کے دوران تشدد، فائرنگ میں چار پولیس افسر ہلاک

امریکا میں مظاہرے کے دوران تشدد، فائرنگ میں چار پولیس افسر ہلاک

شہری پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج کر رہے تھے ، کوئی مشتبہ شخص گرفتار نہیں کیا جاسک ڈیلاس (یس اُردو ) امریکا میں دو سیاہ فام نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ پرتشدد صورتحال اختیار کرگیا ۔ فائرنگ میں چار پولیس افسر ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ۔ امریکا میں […]

چین اور تائیوان میں لینڈ سلائیڈنگ اور طوفان سے 36 افراد ہلاک

چین اور تائیوان میں لینڈ سلائیڈنگ اور طوفان سے 36 افراد ہلاک

لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گھر تباہ ، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ گئیں ، کونلون گائوں کا باہر کی دنیا سے رابطہ کٹ گیا بیجنگ (یس اُردو) چین اورتائیوان میں بارش ، لینڈ سلائیڈنگ اور سمندی طوفان نے تباہی مچادی ۔ مختلف حادثات میں چھتیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔ چین کے شمال مغربی علاقے […]

موسیقی کے شوقین جانوروں پر بنی فلم “sing” کا ٹریلر ریلیز

موسیقی کے شوقین جانوروں پر بنی فلم “sing” کا ٹریلر ریلیز

شرارتی جانوروں کی یہ کامیڈی اور اینی میٹڈ فلم اکیس دسمبر کو دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی لاہور (یس اُردو ) موسیقی کے شوقین جانوروں کی اپنے بند ہوتے تھیٹر کو بچانے کی کوششوں پر بنی فلم “sing” کا ٹریلر آگیا ۔ گیرتھ جیننگز کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم “sing” […]