counter easy hit

صدر اوباما نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے پولینڈ پہنچ گئے

صدر اوباما نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے پولینڈ پہنچ گئے

نیٹو اجلاس میں داعش، برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج اور افغانستان میں امریکی فوج کے قیام جیسے معاملات زیر غور آئیں گے۔ وارسا: (یس اُردو) نیٹو کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکی صدر براک اوباما پولینڈ کے دارالحکومت وارسا پہنچ گئے۔ صدر اوباما کے دور صدارت میں یہ نیٹو کا پانچواں اجلاس ہے […]

سعودی وزارت داخلہ نے خود کش حملہ آوروں کی شناخت جاری کر دی

سعودی وزارت داخلہ نے خود کش حملہ آوروں کی شناخت جاری کر دی

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مدینہ اور قطیف میں دھماکے کرنے والے خود کش حملہ آوروں کی شناخت جاری کر دی ہے جبکہ دھماکوں کے الزام میں 19 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں 12 پاکستانی ہیں۔ ریاض: (یس اُردو) وزارت داخلہ کے ایک بیان کے مطابق چھبیس سالہ نائر مسلم حماد […]

لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل

لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل

لاہور کے علاقے شام نگر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو میو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) شام نگر کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق زخمی ہونے والے فیصل، بابو اور اسلم […]

وزیراعظم کی خصوصی طیارے سے واپسی، عمران خان کا عدالت جانے کا اعلان

وزیراعظم کی خصوصی طیارے سے واپسی، عمران خان کا عدالت جانے کا اعلان

عمران خان نے وزیراعظم کو خصوصی طیارے سے وطن لانے کے خلاف پیر کو عدالت میں جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پسرور: (یس اُردو) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پسرور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاناما لیکس معاملے پر تحریک چلانے کیلئے اگست میں تمام کسانوں کو بھی […]

عبدالستار ایدھی کی طبعیت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

عبدالستار ایدھی کی طبعیت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی کی کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) میں زیر علاج معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی طبعیت بگڑ گئی ہے جس کے باعث انھیں انتہائی […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے سیاسی مخالفین کے لئے ہدایت کی دعا کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب نے سیاسی مخالفین کے لئے ہدایت کی دعا کر دی

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی بیماری پر بھی مخالفین نے سیاست کی۔اللہ انہیں ہدایت دے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی بیماری کے نازک مسئلے کو بھی مخالفین نے سیاسی رنگ دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیماری پر سیاست کرنے والوں کو اللہ […]

وزیراعظم نواز شریف کل خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچیں گے

وزیراعظم نواز شریف کل خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچیں گے

ڈاکٹروں کی جانب سے ہوائی سفر کی اجازت کے بعد وزیراعظم نواز شریف ہفتے کی صبح سات بجے پاکستان کیلئے روانہ ہونگے۔ خصوصی طیارہ آج لندن پہنچے گا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے کیمپ آفس کی پاکستان منتقلی کیلئے پی آئی اے نے خصوصی طیارہ مختص کیا ہے۔ لندن: (یس […]

سکھر : لب مہران پر کشتیوں میں دریا کی سیر کو خطرناک قرار دے دیا گیا

سکھر : لب مہران پر کشتیوں میں دریا کی سیر کو خطرناک قرار دے دیا گیا

بیراج کے قریب پانی کا بہائو بہت زیادہ ہے ، ایسے میں کشتیوں کی سیر کرنیوالوں کی جان کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں :انتظامیہ سکھر (یس اُردو ) سکھر بیراج سے متصل تفریحی مقام لب مہران پر کشتیوں میں دریا کی سیر کو خطرناک قرار دے دیا ہے ۔ سکھر بیراج انتظامیہ نے بیراج سے […]

یورو کپ، فرانس کی ورلڈ چیمپئن جرمنی کو شکست، فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

یورو کپ، فرانس کی ورلڈ چیمپئن جرمنی کو شکست، فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

یورو کپ میں میزبان فرانس نے ورلڈ چیمپئن جرمنی کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ حاصل کر لیا۔ فائنل میں فرانس کا مقابلہ کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال سے ہوگا۔ پیرس: (یس اُردو) مارسیل میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیمیں ٹکرائیں۔ جرمنی نے گول […]

فلم سلطان نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

فلم سلطان نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کی فلم سلطان نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ بائیوپک فلم نے ریلیز کے پہلے دن ساڑھے 36 کروڑ کا بزنس کی ممبئی: (یس اُردو) بالی ووڈ باکس آفس پر سلمان خان کا جادو ایک بار پھر چل گیا۔ دبنگ ہیرو کی فلم سلطان نے ریلیز […]

محمد عامر کی واپسی کا مخالف تھا، اب مکمل حمایت کرتا ہوں: مصباح الحق

محمد عامر کی واپسی کا مخالف تھا، اب مکمل حمایت کرتا ہوں: مصباح الحق

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ شروع میں محمد عامر کی واپسی کے مخالف تھے لیکن اب نوجوان باؤلر کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ہوو: (یس اُردو) کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ہماری باؤلنگ لائن میں اتنی جان ہے کہ انگلینڈ کو مشکل میں ڈال سکے […]

دورہ انگلینڈ: پاکستانی ٹیم کے دوسرے ٹور میچ کیلئے ٹیم کا اعلان

دورہ انگلینڈ: پاکستانی ٹیم کے دوسرے ٹور میچ کیلئے ٹیم کا اعلان

دورہ انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم نے دوسرے ٹور میچ کیلئے محمد عامر، راحت علی اور یاسر شاہ کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض، عمران خان اور سپنر ذوالفقار بابر کو حتمی الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ لندن: (یس اُردو) پاکستان اور سسیکس کا تین روزہ ٹور میچ 8 جولائی […]

ٹور ڈی فرانس: پانچواں مرحلہ گریگ وین نے جیت لیا

ٹور ڈی فرانس: پانچواں مرحلہ گریگ وین نے جیت لیا

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ بیلجیئم کے گریگ وین نے جیت لیا ہے۔ پیرس: (یس اُردو) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ دو سو سولہ کلومیٹرز پر مشتمل تھا۔ ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر سائیکلسٹس ایک دوسرے آگے نکلنے کیلئے پرجوش نظر آئے۔ بیلجیئم کے گریگ وین نے […]

امریکی ریاست منیسوٹا میں طوفان نے تباہی مچا دی

امریکی ریاست منیسوٹا میں طوفان نے تباہی مچا دی

امریکی ریاست منیسوٹا میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔ طوفان کے باعث ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے ہیں واشنگٹن: (یس اُردو) ریاست منیسوٹا کے مشرقی حصوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچ دی ہے۔ بعض اولے گالف کی گیند کے برابر تھے۔ طوفانی ہوا نے متعدد […]

امریکہ نے شمالی کوریا کے سربراہ پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے شمالی کوریا کے سربراہ پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے خلاف پہلی مرتبہ پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ […]

امریکہ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام ہلاک

امریکہ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام ہلاک

امریکی ریاست مینسوٹا میں پولیس اہلکار نے ایک اور سیاہ فام شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔ ادھر ریاست لوزيانا میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مظاہرے جاری ہیں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کو […]

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ نے سکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ نے سکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ نے اپنے پتے شو کرتے ہوئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن: (یس اُردو) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ انگلینڈ کی ٹیم میں کپتان […]

بنگلا دیش: عید کے اجتماع کے قریب دھماکہ،4 جاں بحق، متعدد زخمی

بنگلا دیش: عید کے اجتماع کے قریب دھماکہ،4 جاں بحق، متعدد زخمی

ذرائع کے مطابق دھماکہ عید کی نماز کی ادائیگی کے دوران ہوا جس سے ایک سیکورٹی اہلکار موقع پر جاں بحق ہو گیا ڈھاکہ (یس اُردو) بنگلا دیش میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع کے داخلی راستے پر دھماکا ہوا ہے جس میں پولیس اہلکار سمیت چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی […]

سپین میں بیلوں کے ساتھ دوڑنے کے میلے کا آغاز

سپین میں بیلوں کے ساتھ دوڑنے کے میلے کا آغاز

بیلوں نے دوڑ کے دوران کسی کو پٹخا دیا ، کسی کو سینگوں سے مارا اور کسی کو اپنی ٹانگوں سے روند دی بارسلونا (یس اُردو) سپین میں بیلوں کےساتھ دوڑنے کے میلے کا آغاز ہوگیا ۔ سیکڑوں سر پھرے غصیلے بیلوں کے آگے تنگ گلیوں میں دوڑ پڑے ۔ آبیل مجھے مار یہ محاورہ […]

فیصل آباد: گھر واپس نہ جانے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

فیصل آباد: گھر واپس نہ جانے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

شکیل روٹھی بیوی کو منانے سسرالیوں کے گھر گیا لیکن یاسمین نے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا جس پر شوہر نے طیش میں آکر اپنی بیوی کو بھائی سمیت قتل کر دیا فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں عید پر روٹھی بیوی کو منانے کے لیے آئے ہوئے شوہر نے بیوی […]

ڈی آئی خان: معروف وکیل کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ڈی آئی خان: معروف وکیل کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

عیدالفطر کے پہلے روز وینسم کالج کے نزدیک ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں معروف قانون دان شاہد شیرازی کے قتل کے بعد شہر میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ڈی آئی خان (یس اُردو) ڈیرە اسماعیل خان میں عید کے پہلے دن ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں معروف وکیل کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا […]

کراچی :سمندر میں نہانے ، ون وہیلنگ کے الزام میں گرفتار افراد رہا

کراچی :سمندر میں نہانے ، ون وہیلنگ کے الزام میں گرفتار افراد رہا

تمام گرفتار افراد کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ، بنک بند ہونے کی وجہ سے تمام افراد کی شخصی ضمانت منظور کی گئی کراچی (یس اُردو ) کراچی کی عدالت نے سمندر میں نہانے اور ون وہیلنگ کے الزام میں گرفتار 50 سے زائد افراد کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا […]

آزاد کشمیر کے انتخابات ، عمران خان آج پسرور میں جلسہ کریں گے

آزاد کشمیر کے انتخابات ، عمران خان آج پسرور میں جلسہ کریں گے

قائد تحریک انصاف آزاد کشمیر ایل اے جموں 2 کے امیدوار مقبول گجر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کشمیر کے دورے پر ہیں پسرور (یس اُردو ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پسرور میں جلسے سے خطاب کریں گے ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین آزاد کشمیر ایل اے جموں 2 میں ہونے […]

عید کا تیسرا روز ، مری کی وادیوں میں سیاحوں کا ہجوم امڈ آیا

عید کا تیسرا روز ، مری کی وادیوں میں سیاحوں کا ہجوم امڈ آیا

شہریوں کی بڑی تعداد وادی کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہو رہی ہے ، ٹریفک کا نظام پہلے کی نسبت بہتر ہوگیا مری (یس اُردو ) مری میں بادلوں کی آنکھ مچولی نے سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ۔ عید کے تیسرے دن بھی لوگوں کی بڑی تعداد ملکہ کوہسار پہنچ گئی […]