counter easy hit

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ساہیوال میں جھولا گرنے کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ساہیوال میں جھولا گرنے کا نوٹس لے لیا

میاں محمد شہباز شریف کے حکم پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیٹی کے کنوینیئر ہوں گے لاہور (یس اُردو ) ساہیوال کے کنعان پارک میں جھولا گرنے کے واقعہ کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی […]

عید کے تیسرے روز بھی عوام نے تفریح گاہوں کا رخ کر لیا

عید کے تیسرے روز بھی عوام نے تفریح گاہوں کا رخ کر لیا

بچے عیدی خرچ کرنے کیلئے والدین کے ساتھ چڑیا گھر پہنچ گئے ، عید کے آخری روز کئی افراد نے سینما جا کر فلم کا لطف اٹھایا لاہور (یس اُردو) عید کے تیسرے دن بھی لوگوں نے تفریح گاہوں کا رخ کرلیا ، بچے بھی عیدی خرچ کرنے کیلئے ممی پاپا کے ساتھ چڑیا گھر […]

کراچی :اورنگی میں سرچ آپریشن ، 11 غیر ملکیوں سمیت 22 گرفتار

کراچی :اورنگی میں سرچ آپریشن ، 11 غیر ملکیوں سمیت 22 گرفتار

گرفتار کئے جانے والے افراد میں سے بیشتر کا تعلق افغانستان سے ہے ، ملزموں کو اورنگی کے مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچ کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 11 غیر ملکیوں سمیت 22 ملزمان گرفتارکرلیا ۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیس نے […]

کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

چوبیس گھنٹے سے مطلع ابرآلود ، محکمہ موسمیات نے شہر میں تیز ہوا چلنے اور اندرون سندھ موسم گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے کراچی (یس اُردو) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مطلع ابرآلود ہے ۔ شہر کے بعض علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق شہر […]

شیخوپورہ ، ڈی ایچ کیو میں مریض نے ڈاکٹر کے انتظار میں دم توڑ دیا

شیخوپورہ ، ڈی ایچ کیو میں مریض نے ڈاکٹر کے انتظار میں دم توڑ دیا

دل کا مریض رام گڑھ کا مہنگا علاج کیلئے ہسپتال آیا تو ڈاکٹر موجود نہ تھے ، مریض نے ہسپتال میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ دی شیخوپورہ (زاہد اعوان سے) شیخوپورہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کا عملہ کمروں کو تالے لگا کر غائب ہوگیا اور مریض مسیحا کے انتظار میں ایڑیاں رگڑ رگڑ […]

ایبٹ آباد: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، 7 افراد جاں بحق، 11 زخمی

ایبٹ آباد: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، 7 افراد جاں بحق، 11 زخمی

ایبٹ آباد میں سیاحوں کی ویگن گہری کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق جبکہ گیارہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ایبٹ آباد: (یس اُردو) ڈیرہ اسماعیل سے سیر کی غرض سے ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام ٹھنڈیانی کا رخ کرنے والے سیاحوں کی بد […]

ملتان :پولیس اہلکار کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

ملتان :پولیس اہلکار کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

ارشاد گجر نے گھریلو ملازم ہٹائے جانے پر بھائی کے ساتھ مل کر پڑوسی کے گھر فائرنگ کر دی ، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ملتان (یس اُردو ) ملتان میں معمولی تنازع پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کر دی ۔ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ، تین زخمی ہوگئے ، […]

کراچی: منگھو پیر میں پولیس مقابلے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: منگھو پیر میں پولیس مقابلے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں ناردرن بائی پاس پر پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گیا۔ کراچی: (یس اُردو) منگھو پیر میں ناردرن بائی پاس کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس […]

ساہیوال: پارک میں جھولا گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 62 افراد زخمی

ساہیوال: پارک میں جھولا گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 62 افراد زخمی

ساہیوال کے پارک میں جھولا گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 62 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں کی غیر موجودگی کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ساہیوال: (یس اُردو) کنان پارک میں لگا جھولا اچانک گر گیا۔ جس کے باعث خواتین […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرویز خٹک کہتے ہیں صوبے میں فرقہ وارانہ آگ لگانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پشاور: (یس اُردو) خیبر پختونخوا کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آئندہ دو روز میں ہو گا۔ جس میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک، گورنر اور کور […]

کشمیری قیادت کی گرفتاریاں، پاکستان کا اظہار تشویش

کشمیری قیادت کی گرفتاریاں، پاکستان کا اظہار تشویش

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کشمیری قیادت کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) رواں برس پوری دنیا کے مسمانوں نے ایک ساتھ عید الفطر منائی لیکن اس مقدس دن مقبوضہ کشمیر میں کشمیری قیادت کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔ کشمیری قیادت کو گرفتار کئے جانے پر سخت تحفظات ہیں۔ […]

وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے تیاریاں

وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے تیاریاں

وزیراعظم نواز شریف ہفتے کی صبح کو وطن واپسی کیلئے برطانیہ سے روانہ ہوں گے۔ خصوصی طیارہ آج لندن پہنچے گا۔ لندن: (یس اُردو) وزیراعظم محمد نواز شریف صحت یابی کے بعد وطن واپسی کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو لینے کیلئے آج خصوصی طیارہ لندن پہنچے گا۔ وزیراعظم کے […]

مری میں ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

مری میں ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

عید کے دوسرے روز مری جانیوالی گاڑیوں کا موٹر وے پر بدترین ٹریفک جام، ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں۔ بارہ کہو کے مقام پر سیاح آپس میں لڑ پڑے، ہاتھوں اور مکوں کا آزادنہ استعمال کیا۔ مری: (یس اُردو) عید کے دوسرے روز تفریحی مقامات کی سیر کے لیے مری جانیوالی گاڑیوں کا موٹر وے پر […]

تحریک انصاف کے آفس پر نامعلوم افراد کا حملہ، سیکورٹی گارڈ زخمی

تحریک انصاف کے آفس پر نامعلوم افراد کا حملہ، سیکورٹی گارڈ زخمی

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن آفس پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ ملزم سیکیورٹی گارڈ کو زخمی کرکے فرار ہو گئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن کے دفتر پر نامعلوم افراد کے حملہ کرنے کی اطلاعات ہیں۔ نامعلوم حملہ آور سیکیورٹی گارڈ کو زخمی کرکے فرار ہو […]

پاناما لیکس کا معاملہ: پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کا فیصلہ

پاناما لیکس کا معاملہ: پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا عوامی طاقت کے ذریعے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ۔ عمران خان کی سیالکوٹ جلسے کے بعد لاہور میں ممکنہ احتجاج کیلئے مشاورت۔ کہتے ہیں کہ پارلیمانی کمیٹی کو غیر موثر کرکے حکومت نے پارلیمان کی توہین کی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت […]

پاناما لیکس کا معاملہ، وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کریں: خورشید شاہ

پاناما لیکس کا معاملہ، وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کریں: خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیں۔ کہتے ہیں کہ پہلے کون سے غداری کے مقدمات درج ہوئے جو اچکزئی پر ہوگا۔ سکھر: (یس اُردو) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ […]

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالم اسلام مشترکہ حکمت عملی اپنائے: صدر ممنون حسین

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالم اسلام مشترکہ حکمت عملی اپنائے: صدر ممنون حسین

صدر مملکت ممنون حسین کو ترک وزیراعظم کو فون، عید کی مبارکباد دی۔ صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی حقیقی بھائی اور یک جان دو قالب ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) صدر مملکت ممنون حسین کو ترک وزیراعظم نے فون کرکے عید کی مبارک باد دی ہے۔ صدر مملکت نے بھی […]

اسلام آباد :پولیس کا عید پر ایکشن ، چھ سو ون وہیلرز گرفتار

اسلام آباد :پولیس کا عید پر ایکشن ، چھ سو ون وہیلرز گرفتار

عید منانے کیلئے موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والوں کیخلاف پولیس کا ایکشن ، پولیس کی قانون شکنوں کیخلاف بھرپور کارروائی اسلام آباد (یس اُردو) عید کی خوشی منانے کے لئے نوجوان سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور کرتب دکھاتے ہیں جو جان لیوا بھی ثابت ہوجاتے ہیں ۔ اسلام آباد پولیس نے ایسے سواروں […]

مری میں ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

مری میں ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

سات ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ، شہر میں پارکنگ کی گنجائش 3100 ہے ، شام تک تعداد 12 ہزار تک جانے کا امکان مری (یس اُردو ) ملکہ کوہسار کا رخ کرنے والے ہو جائیں ہوشیار جہاں ہو گئی ہے گاڑیوں کی بھر مار ۔ ٹریفک حکام نےعوام کو مری کی جانب […]

کراچی :خوشگوار موسم میں شہری لطف اندوز ہونے ساحل سمندر پر پہنچ گئے

کراچی :خوشگوار موسم میں شہری لطف اندوز ہونے ساحل سمندر پر پہنچ گئے

سمندر کی لہروں سے کھیلتے ہوئے افراد نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ سیاہ بادلوں کے نیچے فالودہ کھا کر لطف اٹھایا کراچی (یس اُردو ) نئے کپڑے ، کھانے اور ملنا ملانا ، عید کا یہی دستور ہے پرانا ، لیکن اب کے برس اس میں ترکہ ہے موسم کی رعنائی کا جس کا مزہ […]

بھیگے موسم کا لطف اٹھانے کیلئے سیاحوں نے مری کا رخ کر لیا

بھیگے موسم کا لطف اٹھانے کیلئے سیاحوں نے مری کا رخ کر لیا

جگہ جگہ کھانے پینے کے سٹال لگ گئے ، سیاحوں نے گرما گرم پراٹھوں کے ساتھ انڈے کے آملیٹ کا لطف اٹھایا مری (یس اُردو) بھیگے بھیگے موسم اور سرمئی بادلوں نے مری کی دلکشی بڑھا رکھی ہے ۔ عید کے دوسرے دن شہریوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار کا رخ کر رکھا ہے […]

مسلسل جھوٹ بول کر عوام کومزید گمراہ نہیں کیاجاسکتا :چوہدری ساجد گوندل

مسلسل جھوٹ بول کر عوام کومزید گمراہ نہیں کیاجاسکتا :چوہدری ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)حکمران عوامی مسائل حل کرنے کے حوالے سے آج بھی2013کی پوزیشن پرکھڑے ہیں،مسلسل جھوٹ بول کر عوام کومزید گمراہ نہیں کیاجاسکتا عوامی مسائل حل ہونے کے بجائے مزید اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکومت بری طرح […]

حکمرانوں کی رام کہانیاں ختم ہونے کوہیں :نعمت اللہ

حکمرانوں کی رام کہانیاں ختم ہونے کوہیں :نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی رام کہانیاں ختم ہونے کوہیں عید کے بعد احتجاجی تحریک کے اعلان نے کارکنوں میں نیاجوش وجذبہ پیداکردیاہے احتساب کمیشن کے قیام کے حوا لے سے حکومت کے تاخیری حربوں کو پوری قوم جان چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے […]

دہشتگردوں نے مسلمانوں کے دل پر حملہ کیا :راؤ عارف ندیم

دہشتگردوں نے مسلمانوں کے دل پر حملہ کیا :راؤ عارف ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)مدینہ منورہ میں بم دھماکوں کے بعد اہل اسلام کے دل خون کے آنسو رورہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار راؤ عارف ندیم سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا،۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں او ر انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے دل پر حملہ کیا ہے اب دہشتگرد اور انتہاپسند عناصر […]