By Yesurdu on July 7, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)5جولائی 1977ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔ اس دن ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے بھٹو شہید کو راستے سے ہٹا کر عالم اسلام کو تباہی کی راہ پر ڈال دیا۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لاہور نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ڈکٹیٹر نے گیارہ […]
By Yesurdu on July 7, 2016 ناصر علی رانجھا تارکین وطن
اٹلی(بیورو چیف)وطن عزیز میں جمہوری استحکام کی خاطر آمرانہ قوتوں کا قلع قمع ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آمریت نے ملکی بنیادیں کھوکھلی کر دی ہیں ،پیپلز پارٹی غریب اور پسے ہوئے طبقات کی واحد نمائندہ جماعت ہے […]
By Yesurdu on July 7, 2016 ملک ناصر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) نواز شریف پاکستانی عوام کے مسیحا ہیں اور قوم کا ہر فرد اْنکی عوام دوست پالیسیوں پر فخر کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مخالفین کی جانب سے اْن کیخلاف ہونیوالی ہر سازش ناکام […]
By Yesurdu on July 7, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) کرپٹ حکمرانوں کا احتساب وقت کا اہم تقاضا ہے۔موجودہ حکمرانوں نے امریکی آقاؤں کی خوشنودی کیلئے ملیک معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما ہی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے غریب عوام کو ریلیف […]
By Yesurdu on July 7, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسجد نبوی کے قریب خود کش حملے کرکے عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی جس پر تما م امت مسلمہ رنج اورشدید کرب میں مبتلاہوچکی ہے۔ کوئی بھی مسلمان ایسی ذلیل حرکت نہیں کرسکتا۔دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں۔دہشت گردی نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on July 7, 2016 ،ظہیر ستی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)5جولائی 1977ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔ اس دن ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے بھٹو شہید کو راستے سے ہٹا کر عالم اسلام کو تباہی کی راہ پر ڈال دیا۔ ڈکٹیٹر نے گیارہ سال تک اسلام کے نام پر قوم کو جمہوریت سے محروم رکھا نیز سیاسی پلیٹ فارم پر ایم کیو ایم اور […]
By Yesurdu on July 7, 2016 سید ظریف شاہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عید کے بعد اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ملکر حکمرانوں کے خلاف بھر پو ر تحر یک چلا ئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما پاکستا تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے کا ر کن غریب آدمی […]
By Yesurdu on July 7, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسجد نبوی کے قریب خود کش دھماکہ دراصل ہمارے ایمان پر حملہ ہے۔ جس سے عالم اسلام میں غم و غصہ اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دشمن طاقتیں […]
By Yesurdu on July 7, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عالم اسلام کے مرکز مدینہ منورہ میں روضہ رسول اللہ کے قریب خود کش حملہ کر کے اپنی شیطانیت کی آخری حدوں کو پار کر لیا ہے ، دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، مدینہ پر حملہ عالم اسلام کے دل و دماغ پر حملہ ہے ،دہشت گرد کسی صورت االلہتعالیٰ […]
By Yesurdu on July 7, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) عوام کے مینڈیٹ سے اقتدار میں آئی ہے۔ عوام کے مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل مسلم لیگ (ن) کا نصب العین ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک […]
By Yesurdu on July 7, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ہم سعودی عرب میں ہونے والے دہشت گردانہ خود کش دھماکوں کی مذمت کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مدینہ منورہ سمیت مقدس مقامات پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی شرم ناک فعل […]
By Yesurdu on July 7, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں بم دھماکوں سے امت مسلمہ کرب میں مبتلا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کو متحد ہو کر دشمن کی تمام اسلام دشمن کوششوں کو ناکام بنانا ہو گا ، مسلمانوں کے […]
By Yesurdu on July 7, 2016 افضال ڈھل تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ہمیں عید کی خوشیوں میں مستحق اورغریب لوگوں کو نہیں بھولنا چاہئے ،انہیں عید کی خوشیوں میں اپنے ساتھ شامل کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار افضال ڈھل رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ عید کا دن روزہ داروں کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعام ہے […]
By Yesurdu on July 7, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پا نا ما لیکس کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ،اپو زیشن کے منشور پر عوام نے با لکل توجہ نہیں دی کیو نکہ عوام دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان میں ترقی کا سفر تیزی کے ساتھ جا ری ہے۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے […]
By Yesurdu on July 7, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے ہمہ وقت جدوجہد کررہی ہے۔ میاں برادران کی قیادت میں پاکستان ترقی اور خوشحالی کی راہوں پر گامزن ہو چکا ہے۔ مسلم لیگ (ن) حق اور سچ کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار خانیوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے […]
By Yesurdu on July 7, 2016 حافظ عبدالرزاق صادق تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) 5جولائی 1977ء پاکستان کی تاریخ کاوہ سیاہ ترین دن ہے جب ایک آمرنے اپنے ذاتی مفادات کیلئے پاکستان کی منتخب حکومت کاتختہ الٹ کر پاکستان کوترقی کی پٹڑی سے اتاردیا۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آج […]
By Yesurdu on July 7, 2016 زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وطن عزیز کا سب سے بڑا مسئلہ ہی پاناما لیکس کاہے ، کرپشن ،اقرباء پروری اور لا قانونیت نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔ عام آدمی کا جینا محال ہو چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]
By Yesurdu on July 7, 2016 ،شہزاد خادم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ ملنا حکمرانوں کی بدنیتی کا واضح ثبوت ہے ، ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی اازاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نچلی سطح پر اقتدار منتقل کرنے کے حق میں نہیں پنجاب میں بادشاہی […]
By Yesurdu on July 5, 2016 رانا شاہد ریاض تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عید کا تہوار سب مسلمانوں کے لئے ہے ہمیں چاہیے اپنے غریب مسلمانوں بھائیوں کوخوشیوں میں شریک کریں ، ان خیالات کا اظہار رانا شاہد ریاض نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جس طرح رمضان میں روزہ دار کو افطاری کروانے کا ثواب ہے اسی […]
By Yesurdu on July 5, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں کو چاہیئے کہ غریب نادار لوگوں کا خیال رکھیں اور انہیں عید کی خوشیوں میں شامل کیا جائے، ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شر پسند عناصر پر بھی کڑی نظر رکھی جائے […]
By Yesurdu on July 5, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی عمران خان کے کندھے پر پر بندوق رکھ کر چلا نے کی کوششوں میں مصروف ہیں، ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ووسروں کے احتساب کا مطالبہ کر نیوالے بلاول بھٹو آغاز اپنے والد سے […]
By Yesurdu on July 5, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) میاں نواز شریف سے بڑھ کر کوئی بھی حکمران پاکستان کا خیرخواہ نہیں۔ جب بھی نواز شریف اقتدار میں آتے ہیں پاکستان کی معیشت ترقی کرنا شروع کر دیتی ہے۔ اس وقت بھی پاکستان کے خزانے میں 23 ارب ڈالر کے ریکارڈ ذخائر موجود ہیں۔ پیپلز پارٹی کے بارے میں کون نہیں جانتا […]
By Yesurdu on July 5, 2016 ،سکندر گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) عید کے بعد پاناما لیکس کے چیمپئن حکمرانوں کے خلاف سڑکوں پر میدان سجے گا۔ان خیالات کا اظہار سکندر گوندل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکمرانوں کو اب بھاگنے کیلئے کوئی راستہ نہیں ملے گا۔وزیر اعظم پہلے ہی ملک سے غائب ہیں جبکہ […]
By Yesurdu on July 5, 2016 ،محمد اقبال چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن فری کلچرکے فروغ کا نعرہ لگانے والے عوام کو مزید اندھیروں میں نہیں رکھ سکتے۔ پانامہ لیکس نے حکمرانوں کی اصل حقیقت کھول کر رکھ دی ہے۔آئے روز کرپشن کے بڑے بڑے سیکنڈلز حکومتی دعوؤں کی نفی کرتے ہیں۔اٹھارہ کروڑ عوام پر حکمرانوں کی حقیقت عیاں ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمد […]