counter easy hit

رمضان المبارک کا مہینہ پیار ، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، محمد علی رانا

رمضان المبارک کا مہینہ پیار ، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، محمد علی رانا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)رمضان المبارک کا مہینہ پیار ، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ، عید الفطر کے موقع پر بے سہارا اور غریب لوگوں کی مدد کرنے سے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے محمد علی رانا عید الفطر کے موقع پر مستحق لوگوں کو نظر انداز نہ کیا جائے […]

نومنتخب بلدیاتی عہدیداران پر مشتمل ویلفےئر کمیٹیاں جلد بنائی جائیں گی، ڈاکٹر شاہ زیب حسنین

نومنتخب بلدیاتی عہدیداران پر مشتمل ویلفےئر کمیٹیاں جلد بنائی جائیں گی، ڈاکٹر شاہ زیب حسنین

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)نومنتخب بلدیاتی عہدیداران پر مشتمل ویلفےئر کمیٹیاں جلد بنائی جائیں گی۔قائم مقام ڈی سی او ڈاکٹر شاہ زیب حسنین،بلدیاتی عہدیداران کو چاہیے کہ عوام الناس کی خدمت کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔ایم پی اے ملک ذولقرنین ڈوگر،اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا عمل بہت جلد مکمل ہوجائے گا۔ایم پی […]

چوہدری مہدی خاں انگلینڈ کے بھائی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے دوران انتقال کرگئے ہیں

چوہدری مہدی خاں انگلینڈ کے بھائی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے دوران انتقال کرگئے ہیں

لالہ موسیٰ (فیاض مغل )ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف آف گنجہ حاجی چوہدری مہدی خاں انگلینڈ کے بھائی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے دوران انتقال کرگئے ہیں مرحوم کو جنت البقی میں آسودہ خاک کردیا گیا ہے مرحوم اعلیٰ اوصاف وکردار کے انسان تھے ساری زندگی […]

ڈی پی او نے بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کردیا

ڈی پی او نے بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کردیا

لالہ موسیٰ (فیاض مغل )ویلڈن ڈی پی او گجرات ۔۔ڈی پی او نے بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کردیا اور تمام تھانوں کو حکم دیا کیا بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکوں کو اپنے قبضہ میں لے لیا جائے اور انکے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے تفصیلات کے […]

عید کی آمد کی وجہ سے منگائی کا جن ایک با رپھر بوتل سے باہر آگیا ۔

عید کی آمد کی وجہ سے منگائی کا جن ایک با رپھر بوتل سے باہر آگیا ۔

لالہ موسیٰ (فیاض مغل)عید کی آمد کی وجہ سے منگائی کا جن ایک با رپھر بوتل سے باہر آگیا ۔ عوامی حلقے ، حکومت کی تمام تر دعو ے دھر ے کے دھرے رہ گئے حکومت نے جو بھی عوام کو ریلیف دینے کے دعوے کیے تھے وہ سب زمین بوس ہوگئے ہیں حکومت نے […]

لالہ موسیٰ میں پانی ملاگوشت اور ناقص گوشت کی فروخت عروج پر انتظامیہ ستو پی کر دفاتر میں سو رہی ہے

لالہ موسیٰ میں پانی ملاگوشت اور ناقص گوشت کی فروخت عروج پر انتظامیہ ستو پی کر دفاتر میں سو رہی ہے

لالہ موسیٰ(فیاض مغل)لالہ موسیٰ میں پانی ملاگوشت اور ناقص گوشت کی فروخت عروج پر انتظامیہ ستو پی کر دفاتر میں سو رہی ہے لالہ موسیٰ میں بازار ودیگر محلہ جات میں ناقص اور پانی ملے گوشت کی فروخت عروج پر ہے اس گوشت کی وجہ سے سینکڑوں بیماریاں جنم لے رہی ہیں ہر فرد اس […]

لالہ موسیٰ میں قائم فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروائی نہ کرنا انتظامیہ کی کاکردگی پر سوالیہ نشان ہے

لالہ موسیٰ میں قائم فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروائی نہ کرنا انتظامیہ کی کاکردگی پر سوالیہ نشان ہے

لالہ موسیٰ(نوید کھوکھر) لالہ موسیٰ میں قائم فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروائی نہ کرنا انتظامیہ کی کاکردگی پر سوالیہ نشان ہے؟ تفصیل کے مطابق لالہ موسیٰ کے مختلف مقامات پر فحاشی کے اڈے قائم ہیں جن پر اڈوں کی نائکہ سر عام لوگوں کو دعوت گناہ دے کر نوجوان نسل کو تباہ کر نے […]

لالہ موسیٰ اور گردونواح میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی زائد قیمتوں پر فروخت جاری

لالہ موسیٰ اور گردونواح میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی زائد قیمتوں پر فروخت جاری

لالہ موسیٰ(نوید کھوکھر) لالہ موسیٰ اور گردونواح میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی زائد قیمتوں پر فروخت جاری انتظامیہ کاروائی کرنے سے گریزاں اہل علاقہ کوشدید پریشانی کا سامناتفصیل کے مطابق لالہ موسیٰ اور اس کے گردونواح کے علاقہ جات میں مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت ہورہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں مختلف […]

الخالد ویلفیئر سوسائٹی بھاؤ گھسیٹ پور کی طرف سے علاقہ بھر کے مستحقین میں عید کا راشن اور بیواؤں میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں

الخالد ویلفیئر سوسائٹی بھاؤ گھسیٹ پور کی طرف سے علاقہ بھر کے مستحقین میں عید کا راشن اور بیواؤں میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں

کھاریاں(نامہ نگار) الخالد ویلفیئر سوسائٹی بھاؤ گھسیٹ پور کی طرف سے علاقہ بھر کے مستحقین میں عید کا راشن اور بیواؤں میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ گذشتہ روز یو سی بھاؤ سے ملحقہ دیہات اسماعیلہ شریف، مہینوال، جھنڈو، چکوڑی، جھتہ،سانگو، نون، کھوڑی عالم کے گھرانوں میں فری راشن تقسیم کیا گیا۔ عید راشن اور […]

حق کیلئے سڑکوں پر آنا جرم نہیں، چوہدری سجاد ڈوگہ

حق کیلئے سڑکوں پر آنا جرم نہیں، چوہدری سجاد ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)مہنگائی اور بیروزگاری ’’ریاستی دہشت گردی ‘‘سے کم نہیں ،(ن) لیگ اپنے بعد ملک کو بھی بند گلی میں لے جانا چاہتی ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران خود اپنے سب سے بڑے دشمن بنے ہوئے […]

حکومت نے مہنگائی کا بم گرادیا،چوہدری ارشد مارت

حکومت نے مہنگائی کا بم گرادیا،چوہدری ارشد مارت

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا۔بجٹ نافذ ہوتے ہی بجلی، دواؤں، سبزیوں، چائے ،مصالحہ جات اور پھلوں سمیت 1408 اشیا مہنگی ہونے پر حکمران جواب دیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 46 سال میں مہنگائی […]

احتجاجی تحریک قوم کی آواز ہے،اویس ہاشمی

احتجاجی تحریک قوم کی آواز ہے،اویس ہاشمی

پیرس(نمائندہ خصوصی)عید کے بعداحتجاجی تحریک قوم کی آواز ہے۔عمران خان نے احتجاجی تحریک کااعلان کرکے قومی امنگوں کی ترجمانی کی۔ ان خیالات کا اظہار اویس ہاشمی صدر یوتھ ونگ تحریک انصاف اازاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے نام پر بادشاہت نہیں چلے گی۔بلدیاتی انتخابات کو 8ماہ ہوچکے مگر […]

پاناما لیکس کا فیصلہ سڑکوں پر ہو گا، عمر فاروق رانجھا

پاناما لیکس کا فیصلہ سڑکوں پر ہو گا، عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)حکمرانوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی قوم کو لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلا کررکھا ہے۔ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کا فیصلہ اب سڑکوں پر ہو گا۔ کارکن عید الفطر […]

پاناما لیکس کا معاملہ حکومتی ہٹ دھرمی کی بھینٹ نہیں چڑھنے دینگے :ناصر علی رانجھا

پاناما لیکس کا معاملہ حکومتی ہٹ دھرمی کی بھینٹ نہیں چڑھنے دینگے :ناصر علی رانجھا

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما لیکس کا معاملہ حکومت کی ہٹ دھرمی کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی کمیٹی نے حل نہ نکالا تو ہم عدالتوں سے رجوع کریں گے انصاف نہ […]

حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے :چوہدری ندیم

حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے :چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت مہنگائی کا جن قابوکرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے غریب عوام کو مہنگائی بے روزگاری اورکرپشن کے ہاتھوں خودکشی اور فاقوں پر مجبور کردیا ہے ریلیف دینے کے بجائے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں مزید دھنسایاجاریا ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے […]

حکمران سول ڈکٹیٹر بنے ہیں ،ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا : حنیف رٹوی

حکمران سول ڈکٹیٹر بنے ہیں ،ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا : حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران سول ڈکٹیٹر بنے ہوئے ہیں انہوں نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ ان خیالات کا اظہار حنیف رٹوی نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا حکمران پانامہ لیکس کا سامنا کرنے کے بجائے منظر عام سے غائب ہیں۔اور ملک کا نظام درباریوں کے ذریعے […]

وزیر اعلیٰ کے ہسپتالوں کے دورے فوٹو سیشن ہیں :زاہد اقبال خان

وزیر اعلیٰ کے ہسپتالوں کے دورے فوٹو سیشن ہیں :زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہسپتالوں کے دورے فوٹو سیشن ہیں مسلم لیگ ن کی حکومت اشتہاروں اور میڈیا پر ہی نظر آتی ہے عملی طور پر کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے ،حکومت کی ترجیحات میں تعلیم او رصحت کے شعبے سرے سے نہیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پیپلز […]

آزاد کشمیر میں جیت پیپلز پارٹی کی ہو گی :راؤ عارف ندیم

آزاد کشمیر میں جیت پیپلز پارٹی کی ہو گی :راؤ عارف ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) حکمرانی کے زور پر کشمیری ووٹرز کو اپنی طرف نہیں کھینچ سکتی ،کشمیر کے باشعور ووٹرز 21جولائی کو پیپلز پارٹی کے شہد ا کے سپاہیوں کو منتخب کریں گے اور مودی نواز امیدواروں کو شکست فاش دیں گے ، ان خیالات کا اظہار راؤ عارف ندیم سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی […]

شریف خاندان کو حساب دینا پڑے گا،عمران رشید چوہدری

شریف خاندان کو حساب دینا پڑے گا،عمران رشید چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما سکینڈل حکمرانوں کے گلے کا پھندا بن چکا ہے تحریک انصاف اس معاملے کو کھٹائی میں ڈالنے نہیں دے گی۔ ان خیالات کا اظہار عمران رشید چوہدری جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم کی لوٹی ہوئی دولت کا حساب […]

نوجوان نسل کا دین پر اعتماد بحال کرنا ضروری ہے : محمد اقبال چوہدری

نوجوان نسل کا دین پر اعتماد بحال کرنا ضروری ہے : محمد اقبال چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحقیق کے عمل سے اعلیٰ کردار جنم لیتا ہے ،مگر معاشرے کی غالب اکثریت نے اس سے منہ موڑ لیا ہے ،جس سے تنگ نظری اور دہشتگردی نے جنم لیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمد اقبال چوہدری جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل […]

وزیر اعظم محب وطن ہیں ، بے بنیاد الزامات سے فرق نہیں پڑتا، چوہدری فضل الہی

وزیر اعظم محب وطن ہیں ، بے بنیاد الزامات سے فرق نہیں پڑتا، چوہدری فضل الہی

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف محب وطن لیڈر ہیں ، اپوزیشن کی الزامات اور پراپیگنڈے کی سیاست سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ان خیالات کا اظہار چوہدری فضل الہیٰ سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف ملک کو دفاعی اور معاشی طور پر ناقابل تسخیر […]

کارکن تیاری کریں ، کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آ گیا ، یاسمین فاروق

کارکن تیاری کریں ، کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آ گیا ، یاسمین فاروق

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے ، کارکن احتجاج کی تیاری کریں۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے دیگر قائدین نے گوشواروں میں غیر ملکی جائیدادیں ظاہر نہیں کیں […]

عید کے بعد تحریک شروع کی جائے گی،مرزا الیاس جرال

عید کے بعد تحریک شروع کی جائے گی،مرزا الیاس جرال

اٹلی(بیورو چیف)عید کے بعد ن لیگ کی کرپشن کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن کے لئے ضروری ہے کہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، […]

پاکستان رہتی دنیا تک قائم و دائم رہے گا،حاجی اسلم چوہدری

پاکستان رہتی دنیا تک قائم و دائم رہے گا،حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور برکتوں والی رات کا تحفہ ہے اسے نقصان پہنچانے والوں کا انجام دنیا دیکھے گی۔پاکستان رہتی دنیا تک قائم و دائم رہے گا اور یہ اسلام کا قلعہ اور حقیقی تجربہ گاہ بنے گا۔اسلام کے نام پر گلے کاٹنے والے اس دنیا میں بھی عبرتناک انجام سے […]