By Yesurdu on July 4, 2016 چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)انتہاپسندی ودہشتگردی کے خاتمے میں پاک فوج کے ساتھ ہیں،ان خیالات کا اظہار چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنایا تھا۔ہم ہر قسم کی قربانی دے کر اس ملک کا تحفظ کریں گے۔ آج کے اس بابرکت دن میں […]
By Yesurdu on July 4, 2016 ملک ناصر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم میاں نواز شریف وہ لیڈر ہیں جنھوں نے عوام اور ملک کیلئے اپنا سب کچھ قربان کیا ہے۔اپوزیشن ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہے لیکن اسے مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on July 4, 2016 چوہدری خلیل احمد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن میں اندرونی خلفشار بڑھ رہا ہے۔ عیدالفطر کے بعد حکومت کی رخصتی کیلئے تحریک چلائی جائیگی ‘ ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف سڑکوں پر نکل آئی تو پھر ن لیگ کا فارورڈبلاک […]
By Yesurdu on July 4, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کا مقابلہ مخالفین کے بس کی بات نہیں۔ تحریک انصاف اور دیگر جما عتیں قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کو شش کررہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ترقی […]
By Yesurdu on July 4, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کی کالاباغ ڈیم کی مخالفت ملک کے 20کروڑ عوام سے دشمنی کے مترادف ہے۔چیئرمین واپڈا کا کالاباغ ڈیم پر تجزیہ تاریخی حقیقت ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے ملک میں جاری […]
By Yesurdu on July 4, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں نہایت گہری ہیں۔ پی پی پی کا ہر جیالا بھٹو ازم کا پیغام ملک بھر میں پہنچانے کیلئے اپنے نوجوان قائد بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پر عزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے […]
By Yesurdu on July 4, 2016 چوہدری محمد نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)شب قدربیش بہا برکتوں کاخزا نہ ہے۔ قرآن مجیدمسلمانوں کے لئے رشدوہدایت کا سرچشمہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شب قدر عظمتوں برکتوں رفعتوں سعادتوں والی رات ہے اسمیں صدقہ ہزا رمہینے کے صدقات سے افضل […]
By Yesurdu on July 4, 2016 راجہ مظہر ذمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن) کی کل کارکردگی سڑکوں اور نمائشی کاموں تک ہی محدود ہے جبکہ ملک میں بدامنی اور بے روزگاری کا طوفان برپا ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقربا پروری کو کارکردگی […]
By Yesurdu on July 4, 2016 چوہدری نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)دھرنا سیاست ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے خلا ف پاکستان دشمن قوتیں متحد ہوچکی ہیں۔اتحادسے ان کے عزائم کو خاک میں ملادینگے۔ Post Views […]
By Yesurdu on July 4, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) مخالفین کو عبرتناک شکست سے دوچار کرینگے۔ ان خیالا ت کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے خصوصی ملاقات کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ بھمبر میں منفی سیاست اور مثبت سیاست کے درمیان مقابلہ ہے منفی سیاست کے علمبردار تعمیروترقی کی را ہ […]
By Yesurdu on July 4, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران تحر یک انصاف کی مقبولیت سے خائف ہیں۔کرپٹ حکمرانوں کا جلد دھڑن تختہ ہو جائے گا۔ ان خیا لا ت کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا،۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکو مت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے تحر یک انصاف کے کارکنان […]
By Yesurdu on July 4, 2016 ملک مظہر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی ناقص حکومتی پالیسیوں سے عوام تنگ آچکے ہیں۔ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ اور اشیائے خور ونوش کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ نے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہا رملک مظہر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہاکہ حکومت عوام […]
By Yesurdu on July 4, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کے خلاف جدو جہد جاری رہیگی۔ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے عوام ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ملک کو لوٹ مار کے نظام سے آزادی دلانا چاہتی ہے۔ بار […]
By Yesurdu on July 4, 2016 چوہدری قمر زمان تارکین وطن
بیلجئم(بیورو چیف)عید کے بعد حکومت کے خلاف سڑکوں پراحتجاج ہو گا اور پاناما لیکس بارے شریف خاندان کی کرپشن کو اجاگر کیا جائے گا۔ملک اس وقت مسائل میں پھنسا ہوا ہے وفاقی حکومت عوام کے مسائل کے حل میں ناکام ہو گئی ہے۔ان خیالات کا اظہارچوہدری قمر زمان سینئر رہنام پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم نے […]
By Yesurdu on July 4, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن معاشر ے میں ناسور کی طرح پھیلتی جا رہی ہے۔سالانہ کھربوں روپے عوامی فلاح و بہبود کی بجائے کرپشن کی نذر ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزیدکہا کہ سرکاری اداروں میں ہونیوالی کرپشن کے […]
By Yesurdu on July 4, 2016 ،خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم میاں نواز شریف، وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف اور انکے خاندان نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی، ان پر الزامات لگانے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on July 4, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت ملک کو اندھیروں سے نکالنے کا وعدہ ضرور پورا کرے گی، 2018تک لوڈ شیڈنگ ختم کر کے عوام کی عدالت میں جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب […]
By Yesurdu on July 3, 2016 شراب اور چرس گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)لالہ موسیٰ اور گردنواح میں شراب اور چرس جیسے مکروہ دھندے عروج پر ۔ انتظامیہ مال پانی کی چمک سے خاموش ۔ عوامی حلقے ، تفصیلا ت کے مطابق لالہ موسیٰ اور اس کے گردنواح کے گاؤں میں شراب اور چرس سرعام خرید و فروخت کی جارہی ہیں نوجوان نسل اس مکروہ […]
By Yesurdu on July 3, 2016 انس وحید بٹ گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)ممتاز سماجی کاورباری شخصیت انس وحید بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے انہوں نے ہمیشہ جرائم کرائم کو واضع کیا اور ان کے خاتمہ کیلئے ہر ممکن کوشش کی انہوں نے ہمیشہ جو دیکھا […]
By Yesurdu on July 3, 2016 قصبہ محلہ پانی میں ڈوبنے لگا گجرات
لالہ موسیٰ ( عدیل بٹ)مون سون کی بارش کی وجہ سے قصبہ محلہ پانی میں ڈوبنے لگا ہر طرف پانی کا راج کوئی گلی پانی سے خالی نہیں ہر فرد مساجد ، سکولوں ، دفاتر ودیگر معاملات پورے کرنے سے قاصر بلدیہ کے تمام افسران دفاتر سے نکلنا اپنی توہین سمجھتے ہیں اے سی کھاریا […]
By Yesurdu on July 3, 2016 رمضان المبارک گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت مہر راشدالمعروف مہر ڈاکٹرنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک اپنی رحمتوں کوبکھیرتا ہوا ہم سے رخصت ہورہا ہے رمضان المبارک کی قیمتی ساعت لمحہ بالمحہ ہم سے جارہی ہیں ہر رات رحمت بھری رات تھی ہر سحری کا پر کیف منظر اور افطار کی […]
By Yesurdu on July 3, 2016 اظہار تعزیت گجرات
سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) چوہدری عارف حسین آرائیں کا سرائے عالمگیر کی ممتاز شخصیات چوہدری عرفان انور آرائیں کے والد محترم اور حاجی چوہدری رحم دین ،حاجی چوہدری محمد سرور کے بھائی چوہدری محمد انور آرائیں پان شاپ والوں کی وفات پر اظہار تعزیت تفصیل کے مطابق ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری عارف […]
By Yesurdu on July 3, 2016 ملک محمد حنیف گجرات
سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) ضلعی صدر مسلم لیگ(ن ) گجرات ایم پی اے ملک محمد حنیف اعوان ہا لینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے اور عید الفطر بھی اپنی فیملی کے ہمراہ ہالینڈ میں منائیں گے اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے تفصیل کے مطابق ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) […]
By Yesurdu on July 3, 2016 تنویر حسین فیض پور ،چوہدری جہانگیر فیض پور گجرات
سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیر چوہدری عارف واہگہ کی تعیناتی سے جرائم پیشہ افراد کا مکمل خاتمہ ہو گا ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار چیئرمین یو سی قصبہ چوہدری تنویر حسین فیض پور ،چوہدری جہانگیر فیض پور نے مشترکہ بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ […]