counter easy hit

ایف بی آر بیرون ملک موجود پیسہ واپس لانے کے لیے سرگرم

ایف بی آر بیرون ملک موجود پیسہ واپس لانے کے لیے سرگرم

ذرائع کے مطابق سوئس حکام نے پیسہ واپس لانے کیلئے پاکستانی قوانین میں ترامیم تجویز کیں اور اپنی گائیڈ لائن بھی پیش کی کراچی (یس اُردو) ایف بی آر نے آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ واپس پاکستان لانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ایف بی آر آف شور کمپنیوں کا پیسہ ملک […]

ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کی عدالت میں باپ سے ملاقات

ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کی عدالت میں باپ سے ملاقات

عبداللہ چودھری اقبال کے لائے گئے کھلونوں سے کھیلتا رہا ، بچے کو خود سے مانوس کریں ، عدالت کی والد کو ہدایت کراچی (یس اُردو) ماں کی ممتا سے محروم ننھے عبداللہ کی عید ایدھی سینٹر میں ہی گذرے گی ، کراچی سٹی کورٹ میں عبداللہ کی اس کے والد سے دوسری ملاقات کرائی […]

ملک بھر میں بیشتر بینک بند، لنک ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

ملک بھر میں بیشتر بینک بند، لنک ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

بینکوں کی کہیں برانچیں بند، کہیں لنک ڈاؤن ، کراچی ، لاہور ، پشاور ، اسلام آباد اور ملتان میں صارفین رُل گئے ، بزرگ پنشنرز مایوسی کی تصویر، خواتین بھی خوار لاہور (یس اُردو) ملک بھر میں بیشتر بینک بند ہونے اور لنک ڈاؤن ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا […]

رچرڈ اولسن کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

رچرڈ اولسن کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

رچرڈ اولسن نے دفترخارجہ میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد سے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات سمیت افغانستان سے پاکستان کے تعلقات اور بارڈر منیجمنٹ کے حوالے سے بات کی گئی اسلام آباد (یس اُردو) امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری سے ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر […]

وزیراعظم کے احتساب کیلئے ہر حد تک جائیں گے: عمران خان

وزیراعظم کے احتساب کیلئے ہر حد تک جائیں گے: عمران خان

میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمراں خان کا کہنا تھا سفارش، سیاسی بھرتیوں اور میرٹ پر عمل نہ ہونیکی وجہ سے پولیس کو تباہ کیا گیا ہے کراچی (یس اُردو) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے احتساب کے لیے ہر حد تک جائیں گے ، سفارش، سیاسی بھرتیوں اورمیرٹ […]

ملک بھر میں آج شب قدر انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

ملک بھر میں آج شب قدر انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

شب قدر کی رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، اس رات قرآن پاک کا نزول ہوا لاہور (یس اُردو) ملک بھر میں آج رمضان المبارک کی ستائیسویں شب انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔ مساجد میں محافل شبینہ ، عبادات ، ذکر و اذکار اور نعت خوانی کا خصوصی اہتمام کیا […]

کراچی: تیسرے روز بھی بجلی مکمل بحال نہ ہو سکی، جگہ جگہ احتجاج

کراچی: تیسرے روز بھی بجلی مکمل بحال نہ ہو سکی، جگہ جگہ احتجاج

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد بجلی کی معطلی پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا، گرمی کی مشکل کو بجلی کی عدم فراہمی نے مشکل ترین کر دیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) بارش کے بعد تیسرے روز بھی بجلی کا انتظام معمول پر نہ آ سکا۔ شہر کے علاقے ابراہیم […]

لاہور: عمران خان کی بہن کی گاڑی روکنے والا پروٹوکول فریال تالپور کا نکلا

لاہور: عمران خان کی بہن کی گاڑی روکنے والا پروٹوکول فریال تالپور کا نکلا

عمران خان کی پہلے حکومت پر تنقید، حقیقت جاننے پر جواب دینے سے گریز ، مریم نواز کہتی ہیں جھوٹ بولنے والے رمضان میں تو شرم کریں لاہور: (یس اُردو) عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کے ساتھ لاہور میں بدتمیزی کا معمہ دنیا نیوز نے حل کر دیا ۔ ڈاکٹر عظمٰی خان کو […]

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور مری سمیت کئی شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لاہورمیں بوندا باندی نے حبس کچھ دیر کیلئے ٹال دیا، مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔ لاہور: (یس اُردو) کئی روز کی گرمی کے بعد گوجرانوالہ میں گھنگھور گھٹائیں چھائیں اور چھم چھم مینہ […]

شرمیلا کسی سرکاری عہدے کی اہل نہیں: نیب کراچی کا نیب ہیڈکوارٹرز کو خط

شرمیلا کسی سرکاری عہدے کی اہل نہیں: نیب کراچی کا نیب ہیڈکوارٹرز کو خط

3 جون کو نیب کراچی نے نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کو خط لکھا، خط میں شرمیلا فاروقی کی نااہلی واضح کی گئی۔ نیب کراچی کے خط میں واضح کیا گیا ہے کہ شرمیلا فاروقی کسی بھی سرکاری عہدے کیلئے نااہل ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق، نیب کراچی نے چیئرمین سیکریٹریٹ کو لکھے […]

ڈاکٹر عظمٰی خان کے ساتھ بدسلوکی، پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

ڈاکٹر عظمٰی خان کے ساتھ بدسلوکی، پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

لاہور میں ڈاکٹر عظمٰی خان کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے نے پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ۔ پولیس کے اعلٰی حکام شہر میں وی آئی پی موومنٹ سے ہی بے خبر نکلے ۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور کی سڑکوں پر کس کا پروٹوکول ۔آزاد کشمیر پولیس سرگرم ۔ پنجاب پولیس لاعلم۔ […]

کراچی: برساتی نالوں کی صفائی نہ ہوئی، نکاسی آب میں شدید رکاوٹیں

کراچی: برساتی نالوں کی صفائی نہ ہوئی، نکاسی آب میں شدید رکاوٹیں

کراچی میں برساتی نالوں میں نکاسی آب میں روکاوٹ بننے والے کچرے کے ڈھیر اب تک ہٹائے نہیں گئے، ایسے میں اگر پھر بارش ہوئی تو خدشہ ہے کہ پانی نالوں سے متصل رہائشی علاقوں میں داخل ہو جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) شہر قائد کے بڑے برساتی نالوں پر کچرے کے ڈھیر اس قدر […]

وزیر اعظم کی کویت میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں فوری وطن لانے کی ہدایت

وزیر اعظم کی کویت میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں فوری وطن لانے کی ہدایت

کویت میں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ نے پاکستانی خاندان کے نو افراد کو لقمہ اجل بنا دیا، متاثرہ خاندان پندرہ سال سے کویت میں مقیم تھا اور اس کا تعلق میاں چنوں سے تھا، وزیر اعظم نواز شریف نے کویت میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں کی میتیں فوری وطن واپس لانے کی ہدایت […]

حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی لاشیں فیروزوالا پہنچ گئیں

حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی لاشیں فیروزوالا پہنچ گئیں

خانیوال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی لاشیں فیروزوالا پہنچا دی گئی ہیں۔ فیروزوالا: (یس اُردو) فیروزوالا کے علاقہ فیصل پارک کے رہائشی تاج محمد کا خاندان خانیوال میں منگنی کی تقریب میں شرکت کے بعد گزشتہ رات واپس آ رہا تھا کہ ان کی گاڑی سے ٹرک کی […]

عمران خان کی بہن سے ہمدردی ہے، جھوٹ بولنے والے رمضان میں شرم کریں’

عمران خان کی بہن سے ہمدردی ہے، جھوٹ بولنے والے رمضان میں شرم کریں’

مریم نواز شریف نے کہا جس وقت واقعے کی خبر ملی تو اسلام آباد میں تھی ساڑھے چار بجے لاہور آئی۔ لاہور: (یس اُردو) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا عمران خان کی بہن سے ہمدردی ہے جس وقت واقعے کی […]

تمام معاملات میں پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: بھارتی وزارت خارجہ

تمام معاملات میں پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: بھارتی وزارت خارجہ

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کبھی پاکستان کے ساتھ بات چیت سے نہیں بھاگا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) وکاس سوارپ نے کہا کہ بھارت تمام معاملات میں پاکستان کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہے، فی الحال […]

عمران خان کی بہن سے بدسلوکی فریال تالپور کے گارڈز نے کی

عمران خان کی بہن سے بدسلوکی فریال تالپور کے گارڈز نے کی

عمران خان کی بہن سے بدسلوکی کے واقعے میں نیا موڑ ۔ ڈاکٹرعظمیٰ سے بدتمیزی فریال تالپور کے گارڈز نے کی۔ لاہور: (یس اُردو) عمران خان کی بہن سے بدسلوکی کے واقعے میں نیا موڑ آ گیا۔ دنیا نیوز نے پتا لگا لیا۔ عمران خان کی بہن سے بدسلوکی سابق صدر آصف زرداری کی بہن […]

بلدیاتی انتخابات کی جائزہ رپورٹ جاری، دیہات میں ٹرن آؤٹ زیادہ، شہروں میں کم

بلدیاتی انتخابات کی جائزہ رپورٹ جاری، دیہات میں ٹرن آؤٹ زیادہ، شہروں میں کم

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اس بار دیہات اور پسماندہ علاقوں میں ٹرن آؤٹ زیادہ جبکہ شہروں میں کم رہا۔ اسلام آباد: (یس اردو) الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری ہو گئی۔ پڑھے لکھے شہری انتخابی عمل سے دور، […]

چیئرمین واپڈا کالا باغ ڈیم کے متنازع ایشو پر بیانات نہ دیں: خورشید شاہ

چیئرمین واپڈا کالا باغ ڈیم کے متنازع ایشو پر بیانات نہ دیں: خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین واپڈا سرکاری ملازم ہیں، انہیں کالا باغ ڈیم کے متنازع ایشو پر بیانات نہیں دینے چاہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) خورشید شاہ نے چیئرمین واپڈا کے کالا باغ ڈیم سے متعلق بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ چیئرمین واپڈا سرکاری ملازم ہیں انہیں کالا […]

بلاول آسمان کی طرف نہ تھو کیں،چوہدری نعیم

بلاول آسمان کی طرف نہ تھو کیں،چوہدری نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)بلاول بھٹو زمین پر کھڑے ہو کر آسمان کی طرف مت تھوکیں،ایسا کرنے سے تھوک اپنے ہی منہ پر پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاول کو تقریر لکھ کر دینے والوں […]

پنجاب پو لیس سٹیٹ بن چکا ہے،چوہدری منیر ورائچ

پنجاب پو لیس سٹیٹ بن چکا ہے،چوہدری منیر ورائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ میں پولیس کیلئے خطیر رقم مختص کرنے کے باوجود پولیس کا رویہ نہیں بدلا اور عیدی ناکے لگا کر عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس […]

کوئی بہانہ ن لیگ کو احتساب سے نہیں بچا سکتا:نعمت اللہ

کوئی بہانہ ن لیگ کو احتساب سے نہیں بچا سکتا:نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں نے ملک کو لاوارث چھوڑ دیا ہے کوئی بہانہ ن لیگ کو احتساب سے نہیں بچا سکتا،قوم سے جھوٹ بولنے والے حکمرانوں کا ٹھکانہ اقتدار نہیں جیل ہو ناچاہیے۔ایف بی آر نے سر مایہ داروں سے نہیں غر یبوں سے ٹیکس لینے کا ہدف پورا کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ […]

کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا :چوہدری مبشر

کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے ،وزیر اعظم اور دیگر نے گوشواروں میں غیر ملکی جائیدادیں ظاہر نہیں کیں ،ان کونااہل قرار دیا جائے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ فرضی مقبولیت […]

حکمران کرپشن کے ذریعے ملک کو کھوکھلا کر چکے ہیں:منور جٹ

حکمران کرپشن کے ذریعے ملک کو کھوکھلا کر چکے ہیں:منور جٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکمران کرپشن کے ذریعے ملک کو کھوکھلا کر چکے ہیں اور نئے نئے ٹیکس لگا کر اپنی پیٹ کی آگ میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نیا پاکستان بنانے کا […]