counter easy hit

شریف برادران ملک میں جمہوریت کی مضبوطی نہیں چاہتے ، شاہد لطیف گجر

شریف برادران ملک میں جمہوریت کی مضبوطی نہیں چاہتے ، شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف) شریف برادران نہیں چاہتے کہ ملک میں جمہوریت مضبوط ہو اور بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات مل سکیں اسی لیے وزیر اعلیٰ شہباز شریف ڈنگ ٹپاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا،نہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے […]

حکومت عوامی غربت دور کرنے پر توجہ دے،چوہدری طاہر رزاق

حکومت عوامی غربت دور کرنے پر توجہ دے،چوہدری طاہر رزاق

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت زر مبادلہ کے ریکارڈ ذخائر کا دعویٰ کرنے کے بجائے عوامی غربت دورکرنے پر توجہ دے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے اور لوگوں کے لئے […]

پی ٹی آئی نظام بدلنے کیلئے پر عزم ہے، حاجی ابرار اعوان

پی ٹی آئی نظام بدلنے کیلئے پر عزم ہے، حاجی ابرار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کو جڑوں سے اْکھاڑنے کیلئے کرپشن مافیا کی سرپرستی کرنیوالے سیاسی وڈیروں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ جب تک کرپشن مافیا کو ختم نہیں کیا جاتا اْس وقت تک وطن عزیز میں ترقی و خوشحالی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما […]

مستقبل پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

مستقبل پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایک کال پر خیبر سے کراچی تک عوام لیگی حکمران ٹولہ کے خلاف سراپا احتجاج بن جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم خود ساختہ جلا وطن ہیں […]

جمہوریت کی تذلیل ناقابل برداشت ہے،اویس ہاشمی

جمہوریت کی تذلیل ناقابل برداشت ہے،اویس ہاشمی

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکومت کی ناقص پالیسوں سے ملکی ادارے تباہ اور پاکستان بین الاقوامی طو رپر تنہا ہو چکا ہے ، ان خیالات کا اظہار اویس ہاشمی صدر یوتھ ونگ تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ۔ لمحہ فکریہ ہے کہ آج الیکشن کمیشن میں زیر سماعت مقدمات […]

عمران اورقادری کو پھر ناکامی کا سامنا ہوگا‘ملک ناصر

عمران اورقادری کو پھر ناکامی کا سامنا ہوگا‘ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی)جمہوریت کیخلاف سازشوں کا قوم ڈٹ کر مقابلہ کریگی ‘ حکومت کے انقلابی منصوبوں کی بدولت عوام کاحکومتی پالیسیوں پر اعتماد قائم ہوا ہے۔وزیراعظم بہت جلد وطن واپس آکر پہلے سے بڑھ چڑھ کر قوم کی خدمت کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس […]

اپوزیشن جمہوری روایات کا احترام کرے،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

اپوزیشن جمہوری روایات کا احترام کرے،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی)جمہوری روایات کا تقاضہ ہے کہ پانامہ لیکس سمیت ہر مسئلے کو پارلیمنٹ کے ذریعے حل کیا جائے ،ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہحکومت اس ضمن میں کسی بھی قسم کا […]

بلا ول کی سیاست نے پا رٹی میں نئی روح پھو نک دی ہے ،عمر فاروق رانجھا

بلا ول کی سیاست نے پا رٹی میں نئی روح پھو نک دی ہے ،عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)پیپلز پا رٹی کی جڑیں عوام میں ہیں اس پا رٹی کو کو ئی ختم نہیں کر سکتا۔ بلا ول بھٹو زرداری کی سیاست نے پا رٹی میں نئی روح پھو نک دی ہے ، ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

حکومت عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر یگی:سلطانہ اصغر

حکومت عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر یگی:سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر یگی۔ملکی ترقی میں رکاوٹیں کھڑی کرنیوالے عوام سے ہر گز مخلص نہیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کا […]

رمضان المبارک دعاؤں کی قبولیت اور گناہوں سے معافی کامہینہ ہے :چوہدری ساجد گوندل

رمضان المبارک دعاؤں کی قبولیت اور گناہوں سے معافی کامہینہ ہے :چوہدری ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)رمضان المبارک دعاؤں کی قبولیت اورگناہوں سے معافی کامہینہ ہے ،ماہ صیام میں مومن اپناظاہری و باطنی محاسبہ کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلمان کھانے پینے سے بازرہ کراوراپنے نفس کوقابوکرکے رب کریم کی رضاحاصل […]

ملکی ترقی کیلئے ہمیں خلوص اور ایثار کا مظاہرہ کرنا ہوگا :چوہدری محمد اعظم

ملکی ترقی کیلئے ہمیں خلوص اور ایثار کا مظاہرہ کرنا ہوگا :چوہدری محمد اعظم

پیرس(نمائندہ خصوصی)ہمیں پاکستان کے استحکام اور ترقی کے لئے ہر ممکن خلوص اور ایثار کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، وطن عزیز کی بنیادوں میں دو قومی نظریہ کی حرمت بسی ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری محمد اعظم صدر ادارہ منھاج القر آن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

لوڈ شیڈنگ ختم کر کے عوام کی عدالت میں جائیں گے :میاں حنیف

لوڈ شیڈنگ ختم کر کے عوام کی عدالت میں جائیں گے :میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو اندھیروں سے نکالنے کا وعدہ ضرور پورا کرے گی، 2018تک لوڈ شیڈنگ ختم کر کے عوام کی عدالت میں جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف […]

میاں برادران ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے :خان یوسف

میاں برادران ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے :خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی) میاں برادران ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے۔ پنجاب کے تمام اضلاع اورتحصیلوں میں تعمیروترقی اور سڑکوں کے جال بچھانے، تعلیم اورمختلف شعبوں میں مثبت اصلاحات سے پسماندہ علاقوں کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]

ن لیگی قیادت نے ہمیشہ عوام کو گمراہ کیا:راجہ مظہر ذمہ واریہ

ن لیگی قیادت نے ہمیشہ عوام کو گمراہ کیا:راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی قیادت نے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لے کر عوام کو گمراہ کیا لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے کرنے والوں نے رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں بھی ریکارڈ لوڈشیڈنگ شروع کردی ہے، عوام حکومت کو دن رات بددعائیں دینے میں مصروف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ […]

رمضان کا آخری عشرہ عبادت میں گزارنا چاہئے :زاہد اقبال خان

رمضان کا آخری عشرہ عبادت میں گزارنا چاہئے :زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی)اسلامی تعلیمات کے مطابق گزاری گئی زندگی ہی آخرت میں کام آئیگی۔ رمضان کا آخری عشرہ عبادت میں گزارنا چاہئے۔ان خیالات کا اظہا ران خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اصل محرومیوں کا سبب اسلامی تعلیمات سے دوری ہے۔ […]

دیہی علاقے کے رہائشیوں کا گیپکو رورل سب ڈویژن لالہ موسیٰ کے خلاف احتجاج

دیہی علاقے کے رہائشیوں کا گیپکو رورل سب ڈویژن لالہ موسیٰ کے خلاف احتجاج

لالہ موسیٰ(عدیل بٹ ) دیہی علاقے کے رہائشیوں کا گیپکو رورل سب ڈویژن لالہ موسیٰ کے خلاف احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق رورل سب ڈویژن کے گاؤں مڈہیر،کوٹلہ قاسم سمیت تین ٹرانسفارمر گزشتہ روز خراب ہو گئے بجلی کی مسلسل بندش سے پریشان مڈہیر کے رہائشی افراد رورل سب ڈویژن، گرڈ سٹیشن وہند کے سامنے پہنچ […]

لالہ موسیٰ میں شیعہ علما کونسل و جعفریہ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام القدوس ریلی نکالی گئی

لالہ موسیٰ میں شیعہ علما کونسل و جعفریہ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام القدوس ریلی نکالی گئی

لالہ موسیٰ(عدیل بٹ) لالہ موسیٰ میں شیعہ علما کونسل و جعفریہ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام القدوس ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا ء جمعۃ الوداع کی نماز کی ادائیگی کے بعد امام بار گا قصر ابو طالب سے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے بازی کرتے ہوئے ریلوے روڈ سے ہوتے ہوئے […]

امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش بنانا اولین مشن ہے،چوہدری لیاقت حسین

امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش بنانا اولین مشن ہے،چوہدری لیاقت حسین

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش بنانا اولین مشن ہے تھانہ سٹی کے علاقہ سے جرائم کرائم کا خاتمہ کرکے یہاں امن ومحبت کے چراغ جلائیں گے ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری لیاقت حسین نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اپنے فرائض سے […]

لالہ موسیٰ کے بازاروں میں انٹرنیٹ کیفے نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں

لالہ موسیٰ کے بازاروں میں انٹرنیٹ کیفے نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )لالہ موسیٰ کے بازاروں میں انٹرنیٹ کیفے نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں مالکان دولت کے لالچ میں بچوں اور نوجوانوں کو نیلی پیلی فلمیں دکھا کر ان کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں نوجوان نسل روشن خیالی کی وجہ سے تباہ ہورہی ہے عوامی […]

عید شاپنگ کا ریکارڈ رش بازار میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات

عید شاپنگ کا ریکارڈ رش بازار میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )عید شاپنگ کا ریکارڈ رش بازار میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات عوامی سماجی حلقوں نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کا ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے سروے وتفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عید کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے بازار وں میں […]

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی رحمتوں برکتوں بکھرتے ہوئے ہم سے الوداع ہورہا ہے،تشعیب احمد نوری

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی رحمتوں برکتوں بکھرتے ہوئے ہم سے الوداع ہورہا ہے،تشعیب احمد نوری

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی رحمتوں برکتوں بکھرتے ہوئے ہم سے الوداع ہورہا ہے ہم خوش قسمت ہیں کہ ہماری زندگیوں میں ر مضان المبارک کا عظیم مہینہ آیا ان خیالات کاا ظہار ممتاز مذہبی روحانی شخصیتشعیب احمد نوری نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ رحمان کے بندوں نے اس […]

ذوالفقار علی باگڑی نے غیر معیاری اشیاء برآمد ہونے پر گورمے بیکری کو سیل کردیا

ذوالفقار علی باگڑی نے غیر معیاری اشیاء برآمد ہونے پر گورمے بیکری کو سیل کردیا

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی نے آج ہمراہ تنویر عباس گجر ٹی او آر تحصیل کھاریاں اور محمد طارق تحصیل فوڈ انسپکٹر و دیگر سٹاف گورمے بیکرز لالہ موسیٰ کا دورہ کیا ہے۔ دوران چیکنگ باسی اشیاء خوردونوش اور غیر معیاری اشیاء برآمد ہونے پر گورمے بیکری کو سیل کردیا […]

محمد یونس ولد محمد اسماعیل حال مقیم گھر کو صبح پانچ بجے نامعلوم افراد نے قتل کردیا

محمد یونس ولد محمد اسماعیل حال مقیم گھر کو صبح پانچ بجے نامعلوم افراد نے قتل کردیا

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز کاروباری سماجی شخصیت محمد یونس ولد محمد اسماعیل حال مقیم گھر کو سابقہ گاؤں اتووال کو صبح پانچ بجے نامعلوم افراد نے قتل کردیا کھاریاں صدر تھانہ میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج ، تفتیش شروع کردی ہے چوہدری افضل حق نے اس واقعہ کی پروزور مذمت کی ہے اور […]

دعامانگ لیا کر تو دوا سے پہلے

دعامانگ لیا کر تو دوا سے پہلے

دعا مانگ لیا کرتو دوا سے پہلے کوئی نہیں دیتا شفاء خدا سے پہلے ’’دُعا‘‘۔۔۔۔’’د ‘‘سے دل پاک ہو ،’’ع‘‘ سے عقیدہ پختہ ہو ،اورپھر’’ الف‘‘ سے اللہ، صرف اللہ اور بس اللہ ،سے رجوع کر لیا جائے تو سارے بیڑے پار لگ جائیں۔۔قول ہے کہ دعا دستک کی طرح ہے اور مسلسل دستک سے […]