counter easy hit

کراچی :گلوکار ندیم جعفری سے مسلح افراد کی ڈکیتی ، مقدمہ درج

کراچی :گلوکار ندیم جعفری سے مسلح افراد کی ڈکیتی ، مقدمہ درج

ندیم جعفری گھر کے باہر بیٹھے ہوئے تھے ، موٹرسائیکل سوار موبائل چھین کر لے گئے کراچی (یس اُردو ) معروف گلوکار اور اداکار ندیم جعفری سے مسلح افراد کی لوٹ مار ، موبائل چھین کر فرار ہوگئے ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ معروف گلوکار اور اداکار ندیم جعفری گلشن اقبال میں […]

شاستری اور گنگولی کو بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے: راجیو شکلا

شاستری اور گنگولی کو بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے: راجیو شکلا

بھارت کے سابق کپتانوں روی شاستری اور ساروگنگولی کے درمیان ہونے والی لفظی جنگ پر چیئرمین آئی پی ایل راجیو شکلا معاملہ رفع دفع کرانے میدان میں کود ہی پڑے نئی دہلی (یس اُردو) چیئرمین آئی پی ایل راجیو شکلا بھارت کے سابق کپتانوں روی شاستری اور ساروگنگولی کے درمیان صلح کرانے کے لیے انٹری […]

افغانستان : پولیس بس پر حملہ، 27 جاں بحق

افغانستان : پولیس بس پر حملہ، 27 جاں بحق

دھماکوں سے بسیں مکمل تباہ ہو گئیں جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا کابل (یس اُردو) افغان دارالحکومت کابل میں دو دھماکوں سے ستائیس پولیس اہلکار جاں بحق اور چالیس زخمی ہو گئے ۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں پولیس کیڈٹس کی دو بسوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں […]

بالی وڈ کی سنسنی خیز فلم رستم کا نیا ٹریلر ریلیز

بالی وڈ کی سنسنی خیز فلم رستم کا نیا ٹریلر ریلیز

ایکشن اور سنسنی خیز فلم میں اکشے کمار نے نیوی افسر رستم پاوری کا کردار نبھایا ہے ممبئی (یس اُردو) بالی وڈ کی سنسنی خیز فلم رستم کا نیا ٹریلر آگیا ، فلم میں اکشے کمار نیوی افسر کا کردارنبھا رہے ہیں ۔ٹینو سریش ڈیسائی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم رستم کی کہانی بھارتی […]

سیاست دان کو معلوم ہونا چاہئیے اس کے جانے کا وقت آگیا ہے :گورباچوف

سیاست دان کو معلوم ہونا چاہئیے اس کے جانے کا وقت آگیا ہے :گورباچوف

اپنے خاندان کے افراد کو اقتدار میں شامل کرنے والے صرف ملکی خزانہ لوٹنے کیلئے حکومت میں آتے ہیں :سابق روسی صدر نیویارک ( یس اُردو ) سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گوربا چوف نے اپنی نئی کتاب ” دی نیو رشیا ” میں تحریر کیا ہے کہ سیاسی لیڈر کو پتہ ہونا چاہئیے […]

چھوٹے قد والے لمبے کس طرح دکھائی دیں؟

چھوٹے قد والے لمبے کس طرح دکھائی دیں؟

چھوٹے قد والے لوگ ہمیشہ اپنے دوست احباب میں “چھوٹو” کے نام سے مقبولیت حاصل کر لیتے ہیں لاہور (یس اُردو)ایسے موقعوں پر چھوٹے قد والوں کے لیے 2 ہی راستے بچتے ہیں یا تو وہ یونہی چھوٹو چھوٹو سنتے رہیں یا پھر ایسے جوتوں کا انتخاب کریں، جن کی مدد سے اُن کا قد […]

امریکی اتحادی طیاروں کی فلوجہ میں بمباری ، 250 داعش جنگجوؤں ہلاک

امریکی اتحادی طیاروں کی فلوجہ میں بمباری ، 250 داعش جنگجوؤں ہلاک

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف سب سے مہلک ہو سکتی ہے فلوجہ (یس اُردو) امریکی اتحادی طیاروں نے عراقی شہر فلوجہ میں بمباری کر کے دو سو پچاس داعش جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ۔امریکی اتحادی طیاروں نے فلوجہ کے بارہ داعش جنگجوؤں کے قافلے کو نشانہ بنایا جس […]

انگلینڈ کی سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں شکست

انگلینڈ کی سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں شکست

انگلینڈ نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی ہے اوول (یس اُردو) انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے چوتھے اور اہم میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، سری لنکن بلے […]

شکاگو :بے قابو کار بیوٹی سیلون میں جا گھسی

شکاگو :بے قابو کار بیوٹی سیلون میں جا گھسی

کار خاتون ڈرائیور سے بے قابو ہوکر بیوٹی سیلون کے اندر چلی گئی ، ڈرائیور سمیت تین زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا شکاگو (یس اُردو ) امریکی شہر شکاگو میں بے قابو کار بیوٹی سیلون میں جا گھسی ۔ ڈرائیور سمیت تین خواتین زخمی ہوگئیں ۔ شکاگو میں تراسی سالہ خاتون ڈرائیور سے […]

نیند پوری نہ ہونا بیماری کی علامت ہے؟

نیند پوری نہ ہونا بیماری کی علامت ہے؟

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ اچھی صحت کے لیے اچھی نیند کا ہونا بہت ضروری ہے۔ نیند انسان کی یادداشت پر بھی اثرات مرتب کرتی ہے۔اگر نیند مکمل اور اچھی ہو، تو صحت کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی زندگی میں بھی مثبت تبدیلی آتی ہے لاہور (یس اُردو) امریکا میں نیند […]

انڈونیشیا: دس سالہ بچے کا وزن ایک سو بانوے کلو گرام

انڈونیشیا: دس سالہ بچے کا وزن ایک سو بانوے کلو گرام

دس سالہ اس بچے کو موٹاپے کی وجہ سے چلنے پھرنے اور سانس لینے میں مشکل پیش آتی ہے جکارتہ (یس اُردو) دنیا کا موٹا ترین بچہ انڈونیشیا کا رہائشی ہے ، صرف دس سال کی عمر میں آریہ پرمانا کا وزن ایک سو بانوے کلو گرام ہے ۔آریہ کے سائز کے کپڑے ملنا بھی […]

قوم پانامہ لیکس پر حکمرانوں کا احتساب چاہتی ہے ‘ ناصر علی رانجھا

قوم پانامہ لیکس پر حکمرانوں کا احتساب چاہتی ہے ‘ ناصر علی رانجھا

اٹلی(بیورو چیف)ملک لوڈشیڈنگ کرپشن اور ٹارگٹ کلنک کے عذاب میں مبتلا ہے اور غریب کے ہمدردوزیر اعظم دنیا کے مہنگے ترین شاپنگ مالز میں ع کی خریداری میں مصروف ہیں۔اس سے لگتا ہے کہ حکومت ڈنگ ٹپاو پالیسی پر کار بند ہے۔ سمجھ نہیں آتی کہ ملک کیسے چل رہا ہے معروف قوال کا قتل […]

تحریک انصاف کرپشن کے خلاف جہاد کررہی ہے ،عمران رشید چوہدری

تحریک انصاف کرپشن کے خلاف جہاد کررہی ہے ،عمران رشید چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کی توجہ لوٹ مار پر مرکوز ،ان کے پاس عوام کی فلاح و بہبود کا کوئی پرو گرام نہیں،ان خیالات کا اظہار عمران رشید چوہدری جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاست کا محور کرپشن کا خاتمہ اور عوام […]

میاں برادران کے اقتدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی،لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

میاں برادران کے اقتدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی،لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔الیکشن سے قبل بلند وبانگ دعوے کرنیوالے حکمران آج عوام سے نظریں چرا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ ایگزیکٹو ممبر پی پی پی لاہور نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ پورے ماہ صیام میں عوام کو حکومت کوئی ریلیف […]

میاں برادران ملک لوٹنے میں مصروف ہیں:چوہدری ساجد حسین گوندل

میاں برادران ملک لوٹنے میں مصروف ہیں:چوہدری ساجد حسین گوندل

سپین(بیورو چیف) میاں برادران با جماعت ملک کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔کروڑوں پاکستانی جھولیاں اٹھا اٹھا کر ملکی وسائل لوٹنے والوں کو بددعائیں دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد حسین گوندل جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا سارا زور شریف […]

شفاف اور جامع احتساب ہونا چاہیے،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

شفاف اور جامع احتساب ہونا چاہیے،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما پیپرز پر اپوزیشن بلاوجہ شور شرابہ کر رہی ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف کا نام پاناما پیپرز میں کہیں بھی موجود نہیں۔ان کیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ہم جامع اور […]

حکومتی پالیسیاں عوام دشمن ہیں، چوہدری مبشر

حکومتی پالیسیاں عوام دشمن ہیں، چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی) شریف حکومت کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ہیں۔تحریک انصاف تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطے میں ہے عید کے بعد مشترکہ لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

حکومت ٹھوس خارجہ پالیسی نہ بناسکی،چوہدری ارشد مارت

حکومت ٹھوس خارجہ پالیسی نہ بناسکی،چوہدری ارشد مارت

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی حکومت آج تک ٹھوس خارجہ پالیسی تشکیل نہیں دے سکی ، ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جبکہ بھارت کامیابی کے ساتھ اپنی پالیسی پر گامزن ہے جس نے کشمیر پر گزشتہ 68 […]

ناقص حکمرانی نے ادارے تباہ ، ملک تنہا کر دیا:زاہد اقبال خان

ناقص حکمرانی نے ادارے تباہ ، ملک تنہا کر دیا:زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی) شریف خاندان نے سیاست کو کاروبار بنا لیا یہی وجہ ہے وہ خود امیر تر اور عام شہری غریب تر ہوتا جا رہا ہے ، ناقص طرز حکمرانی نے ادارے تباہ اور ملک کو تنہا کر دیا،پاکستان واحد ریاست ہے جس کا کوئی وزیر خارجہ نہیں۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان […]

ن لیگ غر یبوں کا خون نچوڑ نے کی پا لیسی تر ک کرے :حاجی ابرار اعوان

ن لیگ غر یبوں کا خون نچوڑ نے کی پا لیسی تر ک کرے :حاجی ابرار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی) پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غر یبوں کیلئے حکومتی مہنگائی کا تحفہ ہوگا ،(ن)لیگ غر یبوں کا خون نچوڑ نے کی پا لیسی تر ک کرے ،غر یب پہلے ہی غر بت اور مہنگائی کے ہاتھوں تنگ آکر خود کشیاں کر رہے ہیں ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا انصاف کی فراہمی […]

ملک میں ریڈی میڈ حکومت ہے،نعمت اللہ

ملک میں ریڈی میڈ حکومت ہے،نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) شریف خاندان کے شہزادے اور شہزادیاں ملک چلا رہے ہیں۔ حکومت نے ملک کو بحرانوں سے نہ نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں ریڈی میڈ حکومت […]

پی ٹی آئی کو الیکشن کا انتظار کرنا ہو گا،میاں حنیف

پی ٹی آئی کو الیکشن کا انتظار کرنا ہو گا،میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں جاری تمام پراجیکٹ آئندہ الیکشن سے قبل مکمل ہو جائیں گے۔ دھرنے والوں کا کارکردگی سے مقابلہ کریں گے ، ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنازئر مسلم لیگ ن فرانس نے یک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام نے مسلم لیگ ن کو پانچ […]

وزیر اعظم اپنی پوزیشن کلیئر کریں،چوہدری خلیل احمد

وزیر اعظم اپنی پوزیشن کلیئر کریں،چوہدری خلیل احمد

پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک گزشتہ ایک ماہ سے افواہوں اور خدشات کی زد میں ہے وزیر اعظم اپنی پوزیشن کلیئر کریں، ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر پیدا ہونے والے ابہام سے سیاسی بحران سامنے […]

ملکی ترقی کیلئے ایمان دار قیادت ناگزیر ہے ، چوہدری محمد نعیم

ملکی ترقی کیلئے ایمان دار قیادت ناگزیر ہے ، چوہدری محمد نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی) ملکی ترقی و خوش حالی کے لیے ایمان دار قیادت ناگزیر ہے ، موجودہ حکمران غیروں کے سہارے کے بجائے اپنے وسائل سے ملک چلانے کی عادت ڈالیں ، وزیر اعظم کا رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان مذاق بن چکا ہے اور اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے […]