By Yesurdu on June 29, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت اپنے لیے مشکلا ت کھڑ ی کر رہی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ متفقہ ٹی او آرز طے کر نے میں بڑ ی رکا وٹ حکو متی ہٹ دھر می ہے […]
By Yesurdu on June 29, 2016 منور جٹ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) حکمرا ن خو د لند ن کے مہنگے تر ین شا پنگ مال سے خر یدا ر ی کر رہے ہیں جبکہ غر یب عوا م کو مہنگا ئی کے رحم و کر م پر چھوڑ دیا ہے ، ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں […]
By Yesurdu on June 29, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی اور پیپلز پا رٹی وا لے سب اقتدا ر کے بھو کھے ہیں۔ن لیگ کی قیا دت کے خلا ف جتنے ریفرنس دائر کر لیں سوا ئے شر مندگی کے کچھ نہیں ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں […]
By Yesurdu on June 29, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)عید الفطر میں ایک ہفتہ باقی ہے لیکن تاجروں نے مہنگائی کے جن کو بوتل سے باہر نکال دیا ہے۔ اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں 50فیصد سے بھی زائد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on June 29, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے اْن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو کالعدم قرار دینے اور اپنے حق میں آنے والے فیصلے کو سچائی کی فتح ہے، ان خیالات کا اظہار عاطف خان مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی ایمائپر الیکشن کمیشن اور […]
By Yesurdu on June 29, 2016 چوہدری محمد نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام اور قیادت کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلوں نے پاکستان کو بحرانستان میں تبدیل کر دیا ہے ،کرپشن، ظلم اور استحصال پر مبنی سیاسی اور انتخابی نظام کے باعث پے در پے انتخابات کے باوجود پاکستان کو نمائندہ قیادت میسر آسکی نہ ہی ملک میں پائیدار امن قائم ہو سکا، ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on June 29, 2016 ، سکندر گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)موجودہ حکمران ملک و قوم کو مسائل سے نجات دلانے کے لیے خلیفہ چہارم حضرت علیٓکی پیروی کریں۔ان خیالات کا اظہار سکندر گوندل سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سیدنا علی المرتضیٰ کی اسلام کے لیے خدمات قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لیے مشعل […]
By Yesurdu on June 29, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کے برْے دن قریب ہیں، کچھ سیاسی جماعتیں اور قوتیں نواز شریف کو بچانا چاہتی ہیں مگر اب انہیں عوام کے غیض و غضب سے کوئی نہیں بچاسکے گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ کرپٹ حکمرانوں کی […]
By Yesurdu on June 29, 2016 چوہدری شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)دھرنوں کی سیاست حب وطنی نہیں ہے۔غیر ملکی ایجنڈے پر پاکستان میں دھرنوں کی سیاست کرنے والے اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کا معیار […]
By Yesurdu on June 29, 2016 ملک ناصر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی وزیراعظم کے خلاف ریفرنس دائر کر کے اپنے اوپر لگے کرپشن اور بدعنوانی کے داغ صاف نہیں کر سکتی۔ قوم حیران ہے کہ عوام کی جانب سے کرپشن کے باعث مسترد کی گئی جماعت بھی ’’نیک پروین‘‘ بن رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس […]
By Yesurdu on June 29, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کلمہ کی بنیاد پر بننے والا پیارا وطن عزیز آج مختلف مسائل اور بحرانوں کا شکار ہے۔ لوڈشیڈنگ، بدامنی، مہنگائی، بے روز گاری اور دہشت گردی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ کرپٹ حکمران ٹولہ مسائل حل کرنے کی بجائے انہیں مزید بڑھا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک […]
By Yesurdu on June 29, 2016 چوہدری اکرم وسن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عدل و انصاف سے ہی معاشرے میں امن قائم کیا جا سکتا ہے ، ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے وکلاء کی قربانیوں کو فراموش کرنا ممکن نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری اکرم وسن نائب صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ حکومت کو […]
By Yesurdu on June 29, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت نے نسل نو کو پر امن پاکستان اور روشن مستقبل دینے کا عزم کر رکھا ہے اور اس ضمن میں اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on June 29, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)جب سے مسلم لیگ ن کی حکومت اقتدار میں آئی حکومت بحران کے حل کیلئے شبانہ روز کوشاں ہے ، ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے پبلک سیکٹر اور نجی شعبہ کے اشتراک سے ساڑھے 6ہزار […]
By Yesurdu on June 29, 2016 ،ساجد حسین گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) پیپلز پارٹی شریف فیملی کے احتساب سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی۔وزیر اعظم کے خاندان کو کرپشن اور منی لانڈرنگ کا حساب دینا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار ساجد حسین گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے […]
By Yesurdu on June 29, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)احتجاجی دھرنوں سے اقتدار کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ عوام نام نہاد سیاستدانوں سے بخوبی آگاہ ہیں، حکومت کیخلاف تمام سازشیں ناکام ہونگی۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم میاں […]
By Yesurdu on June 29, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمران ملک میں امن قائم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ آئے روز نامور اور اہم شخصیات کا قتل عام لمحہ فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی اور ٹارگٹ […]
By Yesurdu on June 29, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بالکل ناکام ہوچکی ہے۔بیس بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ، مہنگائی کا طوفان اور امن وامان کی فضاء قائم کرنے میں ناکامی حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتاثبو ت ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on June 29, 2016 اقبال خونن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک کی دو بڑی جماعتوں نے وزیر اعظم کیخلاف ریفرنس دائر کیا ہے جس کے بعد نواز شریف کو اخلاقی طور پر استعفی دے دینا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ اور […]
By Yesurdu on June 29, 2016 چوہدری نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی سچی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،مخالفین کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود عوامی خدمت کا مشن ہ حال میں پورا کریں گے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن […]
By Yesurdu on June 28, 2016 انس وحید بٹ گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز سماجی کاورباری شخصیت انس وحید بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں ذوالفقارعلی باگڑی نے جب سے کھاریاں کا بطور اسسٹنٹ کمشنر چارج سنبھالا ہے علاقہ میں جرائم وکرائم اور کرپشن میں تیزی سے کمی آئی ہے ان کا یہاں تعینات ہونا اہل علاقہ کی خوش […]
By Yesurdu on June 28, 2016 شیخ خالد محمود گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ن لیگ ہر میدان میں ناکا م نظر آرہی ہے ن لیگ کے تمام تر دعوے دھرے کے دھر ے اور کھوکھلے رہ گئے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی شخصیت نو منتخب جنر ل کونسلر شیخ خالد محمود نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کے دور […]
By Yesurdu on June 28, 2016 خالد جاوید بٹ نوری گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )حضرت علیؓ نے اپنی ساری زندگی دین اسلام پر قربان کی آپ کی سنہری زندگی ہی منافق کی موت ہے ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ حضرت علی انے اپنی ساری زندگی اسلام کو فروغ دیا ایک […]
By Yesurdu on June 28, 2016 مصنوعی مہنگائی گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )لالہ موسیٰ اور گردنواح میں مصنوعی مہنگائی عروج پر ہے ہر طرف مہنگائی ہی مہنگائی اب روح اور جسم کار شتہ برقرار رکھنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہوگیا ہے پرائس کنٹرول کمیٹیاں لمبی تان کر سورہی ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی کاروباری شخصیت حاجی اختر اسلام پراپر ٹی […]