By Yesurdu on June 28, 2016 ذوالفقار علی باگڑی گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )مورخہ 28-06-2016کو اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں جناب ذوالفقار علی باگڑی کا ہمراہ ٹیم محکمہ صحت محمد طارق تحصیل فوڈ انسپکٹر لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا۔دوران چیکنگ سٹینڈرڈ بیکرز لالہ موسیٰ کوبوجہ ناقص صفائی اور لائسنس فوڈ اتھارٹی نہ ہونے پر سیل کردیا گیا۔حسن ٹریڈرز غلہ منڈی لالہ موسیٰ سے کافی تعداد […]
By Yesurdu on June 28, 2016 قیصر جہاں.شاکرقریشی تارکین وطن
لندن(پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری قیصر جہاں اور شاکرقریشی میڈیا سیکرٹری نے مشترکہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ میں غنڈہ گردی کا راج ھو چکا ھے موجودہ صدر اور انفارمیشن سیکرٹری نے چند انتہائی واہیات افراد کا ایک گینگ بنا کر پارٹی کو […]
By Yesurdu on June 28, 2016 ڈاکٹر شاہ زیب حسنین شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ڈاکٹر شاہ زیب حسنین کا رمضان بازارننکانہ اورشاہکوٹ کا دورہ ۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک میں عوام الناس کو چینی،آٹا،گھی سمیت دیگر اشیاء سستے داموں فروخت کی جارہی ہیں۔۔ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں معیاری اشیاء عام مارکیٹ سے 10%سستی دستیاب ہیں۔ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on June 28, 2016 یوم شہادت حضرت علی ؑ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)یوم شہادت حضرت علی ؑ کے سلسلہ میں جلوس و تابوت رہائشگاہ ڈاکٹر قمرحسین سے برآمد ہو کر امام باگاہ قصر فاطمتہ الزہر ہؑ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق یوم شہادت حضرت علی ؑ کے سلسلہ میں رہائشگاہ ڈاکٹر قمر حسین ، عدیل قمر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری […]
By Yesurdu on June 28, 2016 چوہدری اللہ یار چاڑ گجرات
کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)ایم این اے چوہدری عابد رضا اور ایم پی اے چوہدری شبیر کوٹلہ کی تعمیر و ترقی کیلئے لازوال خدمات سرانجام دے رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار چوہدری اللہ یار چاڑ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہاس سے قبل عوامی نمائندوں نے کھاریاں شہر میں اس طرح […]
By Yesurdu on June 28, 2016 کھاریاں میں مہنگائی گجرات
کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)کھاریاں میں مہنگائی کے ریکارڈ توڑے جا رہے ہیں،افسران کا برائے نام کاروائیاں کرنا عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہو رہا ہے، ، تاجروں کی اکثریت زائد قیمتیں وصول کرنے کے ساتھ ساتھ ناقص اور غیر معیاری اشیاء جو صحت کے حوالے سے سخت نقصاب دہ ہیں فروخت کی […]
By Yesurdu on June 28, 2016 دل والے دلہنیا لے جائیں گے شوبز
فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے دیگر اداکار فلموں میں نظر آتے رہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چھوٹی سی لڑکی اب کیسے دکھائی دیتی ہے؟ ممبئی: (یس اُردو) بالی ووڈ کی فلمدل والے دلہنیا لے جائیں گے کو کون بھول سکتا ہے۔ اس فلم نے شاہ رخ خان اور کاجل […]
By Yesurdu on June 28, 2016 انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ کھیل
قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے کا باقاعدہ آغاز کل سے کر رہی ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ کُک الیون کو ہرانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگانا ہو گا۔ ساؤتھ ایمپٹن: (یس اُردو) شاہین کل سے انگلینڈ کے باضابطہ مہمان بن جائیں گے۔ انگلش میڈیا نے نظریں جما لیں۔ قومی […]
By Yesurdu on June 28, 2016 مورگن کا ٹریلر جاری شوبز
پُراسرار قوتوں کی مالک لڑکی بے قابو ہو کر قاتل بن گئی ۔ سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم MORGAN کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) تھرل ، ہارر اور سسپنس کے دیوانے ہو جائیں تیار۔ امریکا کے چھوٹے سے شہر میں رہنے والی پر اسرار طاقتیں ملنے پر بے قابو […]
By Yesurdu on June 28, 2016 مشتاق احمد کی آج 45 ویں سالگرہ ہے کھیل
“مشی” 28 جون 1970 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ، پاکستان کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 144 ایک روزہ میچز کھیلے لاہور (یس اُردو ) پاکستان کے عظیم لیگ سپنر مشتاق احمد آج اپنی 45 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ مشتاق احمد 28 جون 1970 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے […]
By Yesurdu on June 28, 2016 میں نے تو پاپا سے کہا تھا پاس کروا دیں دلچسپ اور عجیب
بھارتی ریاست بہار میں بارہویں جماعت کے امتحانات میں ٹاپ کرنے والی لڑکی کو نقل مارنے کا جرم ثابت ہونے پر جیل بھیج دیا گیا ہے نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والی طالبہ روبی رائے نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ وہ امتحانات میں ٹاپ کرنے کا سوچ بھی […]
By Yesurdu on June 28, 2016 بھارتی فلمیں شوبز
کیا آپ نے غور کیا ہے کہ بھارت میں ہر نئی فلم جمعہ کے روز ہی کیوں ریلیز کی جاتی ہے؟ ممبئی: (یس اُردو) جمعہ کا دن پورے ویک کا آخری ورکنگ ڈے ہوتا ہے۔ جمعہ آتے ہی نوکری پیشہ افراد سکون کی سانس لیتے ہیں کیونکہ اس کے بعد انھیں ہفتہ وار چھٹی ہوتی […]
By Yesurdu on June 28, 2016 قندیل بلوچ کی اپیل شوبز
قندیل بلوچ نے حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، دھمکیاں مل رہی ہیں۔ ان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سوشل میڈیا پر اچھالا جا رہا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ نے حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کر […]
By Yesurdu on June 28, 2016 ایشیائی ترقیاتی بینک کاروبار
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سرکاری اداروں کی بحالی کے لئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ کراچی: (یس اُردو) سرکاری اداروں کی بحالی کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک 60 کروڑ ڈالر میں سے 30 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط جلد جاری کرے گا۔ اس وقت 191 سرکاری اداروں میں لگ بھگ 4 لاکھ […]
By Yesurdu on June 28, 2016 جیب تراش کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر دھلائی کراچی
عید کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے ایسے میں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لئے جیب کترے بھی میدان میں آگئے ہیں کراچی (یس اُردو) کراچی کے مختلف بازاروں میں عید کی خریداری میں تیزی آتے ہی جیب تراش خواتین و مردوں کے گروہ سرگرم ہو گئے ۔ طارق روڈ بازار میں […]
By Yesurdu on June 28, 2016 گلوکار راحت فتح علی خان شوبز
ایف بی آر ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان نے گوشواروں میں بیرون ملک سے ہونے والی آمدنی ظاہر نہیں کی لاہور (یس اُردو) معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو ایف بی آر نے نوٹس جاری کر دیا ، نوٹس میں بیرون ملک سے حاصل ہونے والی آمدن کے بارے وضاحت طلب کر […]
By Yesurdu on June 28, 2016 چین: طوفانی بارشوں بین الاقوامی خبریں
چین کے مشرقی صوبے میں حال ہی میں آنے والے طوفان سے 98 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں بیجنگ (یس اُردو) چین کے مرکزی صوبے میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد ریڈ ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔چین میں ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد مرکزی صوبے میں سیلابی […]
By Yesurdu on June 28, 2016 اسرائیلی حکام نے مسجد الاقصی بین الاقوامی خبریں
مسجد الاقصی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں یہودیوں کی آمد پر مسلمانوں کو سخت اعتراض تھ یروشلم (یس اُردو) اسرائیلی حکام نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصی کے احاطے میں غیر مسلم لوگوں کا داخلہ بند کر دیا ہے ۔مسجد الاقصی میں رمضان المبارک کے مقدس […]
By Yesurdu on June 28, 2016 الیکشن کمیشن انتخابات اسلام آباد
الیکشن کمیشن نے 2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار کرانے کی تجویز دے دی، انتخابی اصلاحات کمیٹی نے تجویز مسترد کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کو تجویز دی کہ بلدیاتی انتخابات کی طرح عام انتخابات بھی مرحلہ وار کرائے جائیں تاکہ بہت سے انتظامی مسائل […]
By Yesurdu on June 28, 2016 قائمہ کمیٹی خزانہ اسلام آباد
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں الیکشن کمشن کے ریٹائرڈ ارکان کی تنخواہوں اور مراعات کے معاملے پر گرما گرم بحث ہوئی۔ مسلم لیگ ق کے سینیٹر کامل علی آغا نے ممبران سے کروڑوں روپے واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت اجلاس میں […]
By Yesurdu on June 28, 2016 رائل پام کلب لاہور
لاہور کی سول عدالت نے حکم امتناعی کے باوجود رائل پام کلب کو سیل کرنے پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، آئی جی اور سیکرٹری ریلوے سے 12 جولائی کو تحریری وضاحت طلب کر لی۔ لاہور: (یس اُردو) حکم امتناعی کے باوجود کینال روڈ پر واقع نجی کلب کیوں سیل کیا؟۔ ریلوے پولیس نے کس […]
By Yesurdu on June 28, 2016 ضرب عضب اسلام آباد
قائم مقام صدر مملکت میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ممکن ہوا، حکومت کی کوششوں کی وجہ سے پولیو کے مرض میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) روٹری انٹرنیشنل کے نمائندگان سے بات چیت […]
By Yesurdu on June 28, 2016 لیسکو کی پھرتیاں ، لاہور
چار مرلے کے گھر میں رہنے والا نجی کمپنی میں ڈرائیور ہے اور چار مرلے کے گھر میں رہائش پذیر ہے لاہور (یس اُردو ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی شہری کو 13 لاکھ 92 ہزار سے زائد کا بل بھیج دیا ۔ لیسکو کی جانب سے 13 لاکھ 92 ہزار سے زائد کا بل عوامی […]
By Yesurdu on June 28, 2016 ایان علی کی توہین عدالت کراچی
معاملہ سپریم کورٹ میں ہے ، پہلے وہاں سے کوئی فیصلہ آجائے اس کے بعد سماعت کریں گے :عدالت کا جواب کراچی (یس اُردو) ایان علی کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دروازہ بند ہوگیا ، عدالت نے ماڈل گرل کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہونے کے باعث مسترد کردی ، ہر […]