counter easy hit

پاکستان رینجرز نے ڈاکٹر عاصم اور وسیم اختر کی بیرون ملک روانگی کو چیلنج کر دیا

پاکستان رینجرز نے ڈاکٹر عاصم اور وسیم اختر کی بیرون ملک روانگی کو چیلنج کر دیا

وسیم اختر سنگین مقدمات میں ضمانت پر ہیں لیکن عدالت نے رینجرز کا موقف سنے بغیر وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی :رینجرز کراچی (یس اُردو ) پاکستان رینجرز نے ڈاکٹرعاصم اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات میں ملوث کراچی کے نامزد مئیر وسیم اختر کی بیرون ملک جانے کی اجازت […]

اویس شاہ اغوا ، امجد صابری قتل ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اویس شاہ اغوا ، امجد صابری قتل ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ ، گورنر ، ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ اور دیگر حکام بھی شریک ہوں گے کراچی (یس اُردو ) وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں اویس شاہ کے اغواء اور امجد صابری کے قتل کی تحقیقات […]

سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوال، بلاول نے سہیل انور کو میڈیا کے آگے کر دیا

سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوال، بلاول نے سہیل انور کو میڈیا کے آگے کر دیا

کوئی سیاسی بات کرنے نہیں آیا، جواب دو سندھ حکومت جواب دو، بلاول نے صحافیوں کے سوال پر جواب دینے کیلئے وزیر داخلہ کو میڈیا کے سامنے کر دیا۔ کراچی (یس اُردو ) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے امجد صابری کے اہل خانہ سے تعزیت کی ۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا […]

غلط کام کرنے والوں کو کان سے پکڑ کر باہر نکال دیں گے :سید منصور علی شاہ

غلط کام کرنے والوں کو کان سے پکڑ کر باہر نکال دیں گے :سید منصور علی شاہ

انصاف کی فراہمی کیلئے بروقت اقدامات کئے جائیں گے ، غلط کام کرنے والا کوئی بھی ہو کارروائی کی جائے گی :چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا تقریب حلف برداری سے خطاب لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے عدالت عالیہ کے 45 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا […]

لاہور :انٹرمیڈیٹ امتحانات ، انگریزی کا پرچہ آئوٹ ہونے پر تین افراد ذمہ دار قرار

لاہور :انٹرمیڈیٹ امتحانات ، انگریزی کا پرچہ آئوٹ ہونے پر تین افراد ذمہ دار قرار

گورنمنٹ ہائی سکول غازی آباد کے سینئر سبجیکٹ ٹیچر محمد عمران ، ایک اکیڈمی کے مالک نزاکت علی اور ذکاء الرحمن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور (یس اُردو ) لاہور بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ آؤٹ ہونے کے معاملہ میں 3 افراد کو ذمہ دار قرار دے دیا […]

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا

نو ہزار پولیس اہلکار متاثر ، متاثرہ افسروں نے آئندہ حکمت عملی طے کرنے کیلئے بدھ کو بادشاہی مسجد میں اجلاس طلب کر لیا لاہور (یس اُردو) پولیس افسروں کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن کا معاملہ طے نہ پاسکا ، مذاکرات کئے جائیں یا سڑکوں پر آیا جائے ، متاثرہ افسروں نے آئندہ لائحہ عمل […]

حکومت کی جانب سے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

حکومت کی جانب سے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

5 سے 8 تک عید کی تعطیلات ہوں گی ، ہفتہ اتوار کی چھٹیاں ساتھ ملائی جائیں تو نصف درجن چھٹیاں ہوجائیں گی اسلام آباد (یس اُردو) عید الفطر پر پانچ سے آٹھ جولائی تک چار چھٹیاں ہوں گی ، وزارت داخلہ نے منگل سے جمعے تک کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، […]

مشتاق رئیسانی اور اقبال ندیم کا مزید چودہ روزہ ریمانڈ دے دیا گیا

مشتاق رئیسانی اور اقبال ندیم کا مزید چودہ روزہ ریمانڈ دے دیا گیا

دونوں ملزموں کو نیب کے حوالے کر دیا گیا ، عید کے تینوں دن اہل خانہ سے ملنے کی اجازت بھی دے دی گئی کوئٹہ (یس اُردو) بلوچستان میگا کرپشن کیس کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور اکائونٹینٹ مونسپل کمیٹی خالق آباد اقبال ندیم کو احتساب عدالت نے مزید 14 روزہ ریمانڈ پر نیب […]

ملتان :بسکٹ فیکٹری کی چھت گرنے سے 8 مزدور زخمی

ملتان :بسکٹ فیکٹری کی چھت گرنے سے 8 مزدور زخمی

حادثہ عمارت کی بوسیدگی کے باعث پیش آیا ، مزدوروں کو ساتھیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے نکالا ملتان (یس اُردو ) ملتان میں بسکٹ فیکٹری کی عمارت گرنے سے 8 مزدور ملبے تلے دب گئے جنہیں ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد ساتھی مزدوروں نے زخمی حالت میں نکال لیا ۔ […]

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کو جلد بازیاب کرایا جائے :فاروق ستار

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کو جلد بازیاب کرایا جائے :فاروق ستار

وفاق اور صوبائی حکومت کی جانب سے ذمہ داریاں پوری نہ ہونے سے عوام اور ریاست کے درمیان فاصلوں میں اضافہ ہورہا ہے :جسٹس سجاد علی شاہ سے ملاقات میں گفتگو کراچی (یس اُردو ) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی […]

ن لیگ کی پالیسیوں سے مزدور اور کسان بے حالی کا شکار ہوگئے :جہانگیر ترین

ن لیگ کی پالیسیوں سے مزدور اور کسان بے حالی کا شکار ہوگئے :جہانگیر ترین

حکمران جماعت حالات کی بجائے اپنی سہولت کے مطابق منصوبہ بندی کرتی ہے ، حکومت حالات درست کرے ورنہ گھر چلی جائے :رہنما تحریک انصاف اسلام آباد (یس اُردو) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ حقائق کے بجائے سہولت کے مطابق منصوبہ بندی کرتی ہے ، بے […]

حکمران جلد لوٹی دولت کا حساب دینگے ، عاطف خان مجاہد

حکمران جلد لوٹی دولت کا حساب دینگے ، عاطف خان مجاہد

پیرس(نمائندہ خصوصی) وہ وقت دور نہیں جب حکمران عوام کی لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی کا حساب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار عاطف خان مجاہد رہنم تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ، تحریک انصاف نے ملک بھر کے عوام کو باشعور کیا ہے […]

تحریک انصاف عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے :حاجی ابرار اعوان

تحریک انصاف عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے :حاجی ابرار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ملک کو مسائل اور مشکلات سے نکالنا تحریک انصاف کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کی دعویدار حکومت عوامی مسائل سے نا […]

نوازشریف ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں :راجہ اشفاق

نوازشریف ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں :راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد نوازشریف ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں وہ جلد صحت یاب ہوکرملکی معاملات کو سنبھال لیں گے پاناما لیکس دشمنوں کی سازش ہے ان خیالات کا اظہارراجہ اشفاق صدرمسلم لیگ(ن)آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ترقی کا راستہ روکنے کی اجازت […]

ملک چالیس دن سے بغیر وزیر اعظم کے چل رہا ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

ملک چالیس دن سے بغیر وزیر اعظم کے چل رہا ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک چالیس دن سے بغیر وزیر اعظم کے چل رہا ہے ملک میں کوئی وزیر خارجہ بھی نہیں ہے ،جس کے باعث دنیا میں پاکستان کی نمائندگی نہیں ہو رہی۔ان خیالات کا اظہا ر قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا،انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کی […]

ملکی امن و خوشحالی کی منزل قریب ہے،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

ملکی امن و خوشحالی کی منزل قریب ہے،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی)وطن عزیز میں پائیدار امن کے قیام کی جدوجہد کیساتھ ساتھ مسلم لیگی حکومت ورثے میں ملنے ولے بحرانوں پر قابو پانے اور ملک و قوم کا وقار بلند کرنے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے […]

حکمران عوام کے تحفظ میں ناکام ہو چکے ہیں،شہزاد خادم

حکمران عوام کے تحفظ میں ناکام ہو چکے ہیں،شہزاد خادم

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمران عوام کی جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے کا اغوا حکمرانوں کی امن پالیسیوں کا بھرم کھولنے کیلئے کافی ہے۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے […]

زرداری ملکی مفادات کے محافظ ہیں،رانا شاہد ریاض

زرداری ملکی مفادات کے محافظ ہیں،رانا شاہد ریاض

پیرس(نمائندہ خصوصی)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے دورہ امریکہ میں ایف 16 طیاروں اور ڈرون ٹیکنالوجی کے حوالہ سے امریکی حکام کے سامنے قومی مقدمہ لڑ کر ثابت کر دیا کہ وہ امریکہ سمیت دنیا بھر میں پاکستان کے مفادات کے محافظ ہیں۔ ان خیالات کا اظہاررانا شاہد ریاض نائب صدر پاکستان پیپلز […]

موجودہ حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے ،چوہدری منیر وڑائچ

موجودہ حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے ،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کے برے دن قریب ہیں جب حکمران عوام کو بھول کر عیاشیوں میں پڑ جاتے ہیں تو پھر ا تعالیٰ ایسے لوگوں کی رسی کو کھینچ لیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کچھ […]

تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرے گی ،خواجہ حنیف رٹوی

تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرے گی ،خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی آئندہ الیکشن واضح اکثریت سے جیتے گی ، آج ملک بھر کے عوام عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک سے غربت ، جہالت ، بے […]

پاک فوج کرپٹ عناصر کا بھی کڑا احتساب کرے ، چوہدری امانت مہر

پاک فوج کرپٹ عناصر کا بھی کڑا احتساب کرے ، چوہدری امانت مہر

سپین(بیورو چیف)ملک میں دہشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں ، جنرل راحیل شریف اپنے دور میں ہی ان کا مکمل صفایا کریں۔ان خیالات کا اظہار چوہدری امانت مہر سینئر رہنما عوامی تحریک سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردوں کے ساتھ کرپشن کا بازار گرم کرنے والوں […]

بجٹ میں غریبوں کو غریب تر بنانے کی کوشش کی گئی،چوہدری محمد اعظم

بجٹ میں غریبوں کو غریب تر بنانے کی کوشش کی گئی،چوہدری محمد اعظم

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما لیکس سے نہیں ہمیں صرف ملک کی سلامتی، ترقی اور نفاذ اسلام سے غرض ہے۔ حکومت پر افسوس ہے کہ وفاق اور پنجاب کے بجٹ میں غریب لوگوں کو مزید غریب بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ امنھاج القر آن فرانس چوہدری محمد اعظم نے یس […]

نواز شریف کی قیادت میں تعمیر و ترقی کا عمل جاری رہے گا،میاں حنیف

نواز شریف کی قیادت میں تعمیر و ترقی کا عمل جاری رہے گا،میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں تعمیر و ترقی کا عمل جاری رہے گا۔ سیاسی مخالفین مائنس ون فارمولہ ذہن سے نکال دیں۔ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تمام سازشیں بہت جلد دم توڑ جائیں گی اس وقت وزیراعظم […]

حکومت کے خلاف سازشیں ناکام ہونگی،سلطانہ اصغر

حکومت کے خلاف سازشیں ناکام ہونگی،سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)منتخب عوامی حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوں گے۔ ملک کے باشعور عوام دھرنااور کنٹینر کی غیر جمہوری سیاست کرنے والوں کو ‘‘الوداع’’ کہہ چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف […]