counter easy hit

عمران خان نے اپنی پارٹی تباہ کرلی،ملک ناصر

عمران خان نے اپنی پارٹی تباہ کرلی،ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان نے اپنی جماعت تباہ کردی۔وہ روز وزیراعظم پر تنقید کرکے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں مگر اس طرح کسی کا سیاسی قد نہیں بڑھ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

امجد صابری کا قتل حکومت کیلئے چیلنج ہے، جاوید سدھوال

امجد صابری کا قتل حکومت کیلئے چیلنج ہے، جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)معروف قوال امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نا معلوم ملزمان کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کیا […]

جمہوری شہزادے ،شہزادیاں امورمملکت چلارہے ہیں:چوہدری خلیل احمد

جمہوری شہزادے ،شہزادیاں امورمملکت چلارہے ہیں:چوہدری خلیل احمد

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران جو مرضی کر لیں پاناما لیکس کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچے گا:ن لیگ کی سیاسی ناؤمیں سوراخ ہوگیا، ڈوبنے سے کو ئی طاقت نہیں بچا سکتی، ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کو […]

حکمرانوں کو عوام کا کوئی احساس نہیں:نعمت اللہ

حکمرانوں کو عوام کا کوئی احساس نہیں:نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ بحران اور ناکام لیگ نے ملک و قوم کوبحرانوں میں دھکیلنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں […]

ملک کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں ہے،ناصر علی رانجھا

ملک کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں ہے،ناصر علی رانجھا

اٹلی(بیورو چیف)ملک کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں۔ دفتر خارجہ کا کام صرف ردعمل ظاہر کرنا رہ گیا ہے۔ہمیں خارجی محاذ پر مشکلات کا سامنا ہے لیکن ہمارا وزیر خارجہ ہی نہیں۔ ان خیالات کا اظہارناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں […]

اپوزیشن کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، خان یوسف

اپوزیشن کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو ادراک ہو گیا ہے کہ وہ (ن) لیگ کے خلاف اگلا الیکشن لڑنے کے قابل نہیں اس لئے وہ حکومت کو غیرمستحکم کرنا چاہتے ہیں تاکہ ملک میں ترقی اور خوشحالی کا سفر رک جائے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری […]

مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا،ابرارکیانی، افضان

مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا،ابرارکیانی، افضان

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے کے بجائے اشرافیہ کو نواز رہی ہے، ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی اور افضان سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے مشترکہ طور پر میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت جب بھی اقتدار میں آتی ہے عام […]

بھارت دھمکیاں دینا بند کرے ،چوہدری ندیم

بھارت دھمکیاں دینا بند کرے ،چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی) بھارت نے ہمیشہ سرحدی خلاف ورزی کر کے معصوم لوگوں کا خون بہایا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صد ر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج نے دنیا کی مشکل ترین […]

پیپلزپارٹی کا ریفرنس جھوٹ کا پلندا ہے ، طلال چوہدری

پیپلزپارٹی کا ریفرنس جھوٹ کا پلندا ہے ، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ قانونی جنگ لڑے گی اور ثابت کرے گی کہ پیپلزپارٹی کا ریفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے ۔ پیپلز پارٹی کے ریفرنس دائر کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہاکہ پیپلزپارٹی 5 سالہ دور اور سندھ میں […]

گزشتہ ایک ماہ کے دوران ریسکیو15گجرات پر54510بوگس اور غیر ضروری کالیں موصول ہوئیں

گزشتہ ایک ماہ کے دوران ریسکیو15گجرات پر54510بوگس اور غیر ضروری کالیں موصول ہوئیں

گجرات(صغیر احمد قمر)گزشتہ ایک ماہ کے دوران ریسکیو15گجرات پر54510بوگس اور غیر ضروری کالیں موصول ہوئیں ،جس کووجہ سے عام شہریوں کو پولیس ایمرجنسی سروس حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا ۔ڈی پی او گجرات کامران ممتاز نے انچار ج 15کو سختی سے حکم دیا ہے کہ آئندہ فحش ،غیر ضروری کالیں کرنے والوں […]

شکیل افضل بھٹی کو CPLCضلع گجرات کا ممبر نامزد ہونے پر دج کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک

شکیل افضل بھٹی کو CPLCضلع گجرات کا ممبر نامزد ہونے پر دج کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک

گجرات(صغیر احمد قمر)تاجر اتحاد گروپ ریلوے روڈ کے سرپرست شیخ فضل باری اور سینئر نائب صدر شکیل افضل بھٹی کو CPLCضلع گجرات کا ممبر نامزد ہونے پر دج کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ٹریڈرایسوسی ایشن ریلوے روڈ گجرات کے صدر آفتاب احمد قریشی نے اپنے ایک بیان […]

حاجی ساجد بشیر کی زیر قیادت ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی حاجی اورنگزیب بٹ سے ملاقات کی

حاجی ساجد بشیر کی زیر قیادت ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی حاجی اورنگزیب بٹ سے ملاقات کی

گجرات(صغیر احمد قمر) نیو سرکاری سبز منڈی فیز1کے وفد نے حاجی ساجد بشیر کی زیر قیادت ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی حاجی اورنگزیب بٹ سے ملاقات کی اور ایڈمنسٹریٹر بننے پر مبارک باد پیش کی مٹھائی اور قہوہ سے تواضع کی نیو سرکاری سبزمنڈی کے وفد نے سبزی منڈی اور آڑھتیوں کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 4افراد زخمی جبکہ 1شخص کو کرنٹ لگنے سے حالت غیر

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 4افراد زخمی جبکہ 1شخص کو کرنٹ لگنے سے حالت غیر

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 4افراد زخمی جبکہ 1شخص کو کرنٹ لگنے سے حالت غیر۔تفصیلات کے مطابق بچیکی روڈ نزد کوٹ غلام رسول سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کے پچھلے وہیل میں دوپٹہ پھنس جانے سے 40سالہ ثریا ،وار بر ٹن روڈ بڈھا گاؤں میں 50سالہ صغراں بی بی گھر […]

چار بچوں کے باپ کاتوڑی پریس مشین میں آکر ہاتھ کٹ گیا

چار بچوں کے باپ کاتوڑی پریس مشین میں آکر ہاتھ کٹ گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)چار بچوں کے باپ کاتوڑی پریس مشین میں آکر ہاتھ کٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سکنہ بھگوڑ چک نمبر 571کے رہائشی نو ید احمد جو کہ چار بچوں کا باپ ہے اور محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہے گزشتہ روز موضع بگی مسجد میں توڑی والی پریس مشین […]

ناقص دودھ فروخت کرنے پر گوالے کے خلاف ایف آئی آر درج

ناقص دودھ فروخت کرنے پر گوالے کے خلاف ایف آئی آر درج

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ناقص دودھ فروخت کرنے پر گوالے کے خلاف ایف آئی آر درج۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی ناقص اشیاء خوردونوش فروخت کرنیوالوں کے جاری کریک ڈاؤن کے سلسلہ میں گزشتہ روز دودھ فروش ندیم پرویز سکنہ پرانا ننکانہ کو ناقص دودھ فروخت کرنے پر تھانہ سٹی ننکانہ میں ایف آئی آر […]

سردار کلونت سنگھ حرکت قلب بند ہو نے سے اچانک گزشتہ روز انتقال کر گئے

سردار کلونت سنگھ حرکت قلب بند ہو نے سے اچانک گزشتہ روز انتقال کر گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سکھ کمیونٹی کے رہنماء اور مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ ضلع ننکانہ صاحب کے صدر سردار کلونت سنگھ حرکت قلب بند ہو نے سے اچانک گزشتہ روز انتقال کر گئے ، ان کی آخری رسومات ننکانہ صاحب میں ادا کر دی گئیں،متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق ،مسلم لیگ […]

اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا رمضان بازارننکانہ کا دورہ

اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا رمضان بازارننکانہ کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا رمضان بازارننکانہ کا دورہ۔ رمضان بازاروں میں عوام الناس کی سہولت کے لیے اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں۔ مٹن،بیف ،چکن کی اعلی کوالٹی اوپن مارکیٹ سے 10روپے فی کلو کم قیمت پر مہیا کی جارہی ہیں۔ان خیالات کا اظہاراے سی ننکانہ میاں رفیق احسن […]

پرنس کا یلو گٹار ایک لاکھ 37 ہزار ڈالر میں نیلام

پرنس کا یلو گٹار ایک لاکھ 37 ہزار ڈالر میں نیلام

رواں سال اپریل میں وفات پانے والے امریکی پاپ سٹار پرنس کے زیرِ استعمال رہنے والے پیلے رنگ کا الیکٹرک گٹار نیلامی کے دوران ایک لاکھ 37 ہزار پانچ سو امریکی ڈالر میں فروخت ہوا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) امریکی ریاست کیلیفورنیا کی بیورلے ہلز میں ہونے والی ثقافتی شو کے دوارن نیلام ہونے والا یہ […]

شملہ پہاڑی چوک میں بدترین ٹریفک جام ، وارڈنز موقع سے غائب

شملہ پہاڑی چوک میں بدترین ٹریفک جام ، وارڈنز موقع سے غائب

ایبٹ روڈ ، ایمپریس روڈ ، ایجرٹن روڈ اور ڈیوس روڈ پر گھنٹوں ٹریفک بند رہا ، ٹریفک وارڈنز روزہ داروں کو گرمی میں بلکتا چھوڑ کر غائب لاہور (یس اُردو ) لاہور کی شملہ پہاڑی کے گرد و نواح کی سڑکوں پر ٹریفک جام معمول بن گیا ۔ تپتی دھوپ میں آج بھی بدترین […]

کیلیفورنیا: جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ، دو سو مکانات جل کر راکھ

کیلیفورنیا: جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ، دو سو مکانات جل کر راکھ

ریاستی حکام نے بے قابو آگ کے پیش نظر کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے کیلیفورنیا (یس اُردو) کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ، اب تک پینتیس ہزار سے زائد رقبہ اور دو سو سے زائد مکانات جل کر راکھ ہو چکے ہیں ۔کیلیفورنیا کی […]

لبنان: چار خود کش دھماکوں میں 6 افراد ہلاک، 19 زخمی

لبنان: چار خود کش دھماکوں میں 6 افراد ہلاک، 19 زخمی

حکام کےمطابق ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا ، دھماکوں کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی بیروت (یس اُردو) لبنان میں چار خود کش دھماکوں سے چھ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ۔ شامی سرحد کے قریب لبنان کے گاؤں میں صبح سویرے خود […]

محمد عامر دورہ انگلینڈ کیلئے پوری طرح تیار ہیں: انتخاب عالم

محمد عامر دورہ انگلینڈ کیلئے پوری طرح تیار ہیں: انتخاب عالم

انتخاب عالم کا کہنا تھا عامر اور وہاب کے علاوہ قومی بولرز نا تجربہ کار ہیں لیکن انگلینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی اہلیت رکھتے ہیں ہیمپشائر (یس اُردو) قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ محمد عامر دورہ انگلینڈ کیلئے تیار ہیں، وہ اپنے آپ کو اچھی […]

اسٹیٹ بینک کے بینکوں میں رقم کی قلت کو پورا کرنے کیلئے 81 ارب روپے جاری

اسٹیٹ بینک کے بینکوں میں رقم کی قلت کو پورا کرنے کیلئے 81 ارب روپے جاری

کمرشل بینکوں میں پیسوں کی کمی کے باعث سٹیٹ بینک نے پیسے جاری کیے کراچی (یس اُردو) بینکوں میں رقم کی قلت کو پورا کرنے کی خاطر اسٹیٹ بینک نے 81 ارب روپے جاری کر دیے ۔آئندہ آنے والے دو ہفتے کے دوران بینکوں کی نو روز کی ممکن تعطیل کے سبب عوام نے عید […]

عالمی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی قربت ، امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کروڑوں ڈالرز خرچ کر ڈالے

عالمی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی قربت ، امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کروڑوں ڈالرز خرچ کر ڈالے

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے 2016ء میں ایجوکیشن اینڈ ٹرینگ کورسز کے فنڈز میں 70 فیصد اضافہ کر دیا ہے نیویارک ( یس اُردو ) امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ گذشتہ چالیس سالوں سے دنیا کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ قریبی تعلقات پیدا کرنے کی غرض سے ایجوکیشن اینڈ ٹرینگ کورسز کی مد میں کئی بلین ڈالرز خرچ […]