counter easy hit

نرگس فخری نے بالی ووڈ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا؟

نرگس فخری نے بالی ووڈ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا؟

اداکارہ اور ماڈل نرگس فخری کے بارے میں خبریں ہیں کہ انہوں نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرکے امریکہ میں مستقل سکونت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ممبئی: (یس اُردو) فلم راک سٹار سے بھارتی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ نرگس فخری کے بارے میں خبریں ہیں کہ انہوں […]

سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے کو رہا کرنے کا حکم

سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے کو رہا کرنے کا حکم

امریکی عدالت نے 1981 میں سابق صدر Ronald Reagan پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) امریکی عدالت نے 1981 میں سابق صدر رونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے جان ہنکلی جونیئر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ جج نے 14 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا ہے […]

نرسنگھ یادو سیکنڈ ڈوپ ٹیسٹ میں بھی فیل

نرسنگھ یادو سیکنڈ ڈوپ ٹیسٹ میں بھی فیل

بھارتی پہلوان نرسنگھ اپنے دوسرے ڈوپ ٹیسٹ میں بھی فیل ہو گئے ہیں جو 5 جولائی کو لیا گیا تھا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق نرسنگھ یادو نے حکام کے سامنے دلیل پیش کی تھی کہ ان کے کھانے میں کچھ ملا دیا گیا تھا جس کی وجہ سے ان کا ڈوپ […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ طویل ہو گی، عوام متحد رہے: فرانسوا اولاند

دہشت گردی کیخلاف جنگ طویل ہو گی، عوام متحد رہے: فرانسوا اولاند

فرانس میں ایک روز پہلے ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد صدر فرانسوا اولاند مذہبی یکجہتی کے اظہار کے لیے ملک کے مسیحی، مسلمان، یہودی اور بودھ رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فرانسوا اولاند کہتے ہیں کہ عوام متحد رہے دہشت گردی کے خلاف جنگ طویل ہو گی۔ پیرس: (یس اُردو) فرانس کے […]

ہالی وڈ فلم ہینڈز آف سٹون کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی وڈ فلم ہینڈز آف سٹون کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

گلیوں میں لڑتا جھگڑتا نوجوان باکسنگ رنگ میں اترا اور چھا گیا۔ ہالی وڈ فلم hands of stone کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) ہینڈز آف سٹون کی کہانی پاناما کے ایسے نوجوان کی ہے جو گلیوں میں لڑ جھگڑ کر بڑا ہوتا ہے۔ پھر اس پر ایک باکسنگ کوچ […]

مرلی دھرن آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

مرلی دھرن آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

مرلی دھرن کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے سری لنکن کرکٹر بن گئے ہیں۔ دبئی: (یس اُردو) 800 ٹیسٹ شکار مرلی دھرن عالمی ریکارڈ کے مالک ہیں۔ ون ڈے میں مرلی دھرن نے 534شکار کئے ۔ سابق سری لنکن آف سپنر […]

انصاف کا متلاشی خاندان بیٹی کی لاش تابوت میں رکھ کر دربدر گھومنے لگا

انصاف کا متلاشی خاندان بیٹی کی لاش تابوت میں رکھ کر دربدر گھومنے لگا

بھارت سے تعلق رکھنے والے اس خاندان کا موقف ہے کہ ان کی بیٹی کو اس کے سسرال والوں نے زہر دے کر مار ڈالا تھا۔ پولیس کو شکایت کی گئی لیکن تاحال کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ ہریانہ: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر جیند کا ایک خاندان انصاف […]

انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کی فہرست تیار

انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کی فہرست تیار

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ابتدائی کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے گئے ۔ چیف سلیکٹر کے بھیجے امام الحق کو سرپرائز انٹری مل گئی ۔ حتمی اعلان تربیتی کیمپ کے بعد کیا جائے گا۔ لاہور: (یس اُردو) گوروں کے دیس ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز بھی شیڈول ہے۔ ذرائع کے […]

بھارت میں بچوں کو کام کی اجازت، پارلیمنٹ نے متنازع قانون کی منظوری دیدی

بھارت میں بچوں کو کام کی اجازت، پارلیمنٹ نے متنازع قانون کی منظوری دیدی

یہ نیا بل بھارتی صدر پرناب مکھر جی کی منظوری کا منتظر ہے جس کے بعد تمام شعبوں میں چائلڈ لیبر پر پابندی کو توسیع مل جائے گی۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی پارلیمنٹ نے بچوں کو کام کرنے کی اجازت دینے کے متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بچوں کو […]

سعید انور پاکستان کے بہترین بلے باز تھے: شین وارن

سعید انور پاکستان کے بہترین بلے باز تھے: شین وارن

آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے کہا ہے کہ سعید انور پاکستان کے بہترین بلے باز تھے۔ مانچسٹر: (یس اُردو) آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے سعید انور کو اپنے دور کا بہترین پاکستانی بلے باز قرار دیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کمنٹری بکس […]

تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی نے آپریشن بند کر دیئے

تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی نے آپریشن بند کر دیئے

تیل و گیس کی تلاش میں استعمال ہونے والی مصنوعات فراہم کرنے والی امریکی کمپنی نے پاکستان میں اپنے آپریشن بند کر دیئے ۔ سیکڑوں ملازمین بے روزگار۔ تیل تلاش کرنے والی کمپنیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنے والی معروف بین الاقوامی […]

یوپی میں چیتے کے حملے سے سات افراد زخمی

یوپی میں چیتے کے حملے سے سات افراد زخمی

واقعہ گورکھ پور میں پیش آیا جہاں قریبی جنگل سے چیتے نے حملہ کر کے سات افراد کو زخمی کر دیا ، لوگوں نے ڈنڈوں سے وار کر کے چیتے کو مار ڈالا گورکھ پور (یس اُردو) بھارتی ریاست اتر پردیش میں چیتے کے حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے ، گاؤں والوں نے ڈنڈوں […]

دنیا کے 50 امیر ترین افراد میں امریکہ کی برتری

دنیا کے 50 امیر ترین افراد میں امریکہ کی برتری

فہرست میں شامل متعدد افراد ایسے ہیں جنہیں دولت ورثے میں ملی لیکن انہوں نے کاروباری دانشمندی سے اس میں اضافہ کیا لاہور (یس اُردو) عالمگیریت کے اس دور میں دنیا بھر میں امیر ترین افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ سب سے زیادہ امیر 50 افراد میں سے زیادہ تر […]

ہیلری سے پہلی ملاقات کا سحر کلنٹن کے دماغ پر آج بھی طاری

ہیلری سے پہلی ملاقات کا سحر کلنٹن کے دماغ پر آج بھی طاری

1971 میں ایک کلاس کے دوران ان سے ملاقات ہوئی ، اس ملاقات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا :سابق امریکی صدر کا کنونشن سے خطاب فلاڈلفیا (یس اُردو ) امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار اور اپنی اہلیہ ہیلری کلنٹن کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ۔ کہتے […]

لاہور :پھل فروش کی مدھر آواز نے سب کو جھومنے پر مجبور کر دیا

لاہور :پھل فروش کی مدھر آواز نے سب کو جھومنے پر مجبور کر دیا

لاہور کی سڑکوں پر پھل بیچنے والی کی آواز میں گیتوں کی ویڈیو سماجی میڈیا سے بے حد پسند کی جا رہی ہے اہور (یس اُردو) فن کسی کی میراث نہیں ، لاہور کی سڑکوں پر پھلوں کی ریڑھی لگاتے اس نوجوان سے ملیے جس کی آواز ہر سننے والے کو جھومنے پر مجبور کر […]

بدین: سرکاری گاڑی کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی

بدین: سرکاری گاڑی کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی

بدین میں ناکے پر موجود دو پولیس اہلکار سرکاری گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہو گئے۔ گاڑی سے شراب کی بوتلیں اور منشیات برآمد ہوئی ہے۔ بدین: (یس اُردو) سرکاری گاڑی کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ گاڑی میں موجود شخص موقع سے […]

سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب 29 جولائی کو ہو گا

سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب 29 جولائی کو ہو گا

سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے نامزد وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ نے صوبے کی افسر شاہی میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری کر لی۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ کے نئے سائیں کا انتخاب 29 جولائی کو ہو گا۔ وزیراعلیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی آج صبح 9 سے […]

لاہور: گیارہ سالہ بچی مبینہ طور پر لا پتہ، لواحقین کا احتجاج

لاہور: گیارہ سالہ بچی مبینہ طور پر لا پتہ، لواحقین کا احتجاج

لاہور میں 11 سالہ بچی مبینہ طور پر لا پتہ ہو گئی۔ بچی کے لواحقین نے تھانے کہ باہر احتجا ج کیا۔ لاہور: (یس اُردو) گڑھی شاہو کے علاقے ریلوے کالونی کی رہائشی اا سالہ طوبہ مبینہ طور شام کے وقت لاپتہ ہو گئی۔ لواحقین نے ڈھونڈنے کے بعد پولیس میں اغواء کی درخواست جمع […]

کراچی: پولیس کا ایم پی اے کامران فاروقی اور عدنان کو حراست میں لینے کا فیصلہ

کراچی: پولیس کا ایم پی اے کامران فاروقی اور عدنان کو حراست میں لینے کا فیصلہ

کراچی میں ایم کیوایم کے رہنما وسیم اختر سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کہتے ہیں سانحہ 12مئی میں ملوث مزید افراد کیخلاف بھی کریک ڈاؤن ہو گا۔ کراچی: (یس اُردو) بارہ مئی 2007 کو کراچی میں رونما ہونے والے سانحہ کی تاخیر سے شروع ہونے […]

لاہور: پولیس کا اقبال ٹاؤن ڈویژن میں سرچ آپریشن، 30 افراد گرفتار

لاہور: پولیس کا اقبال ٹاؤن ڈویژن میں سرچ آپریشن، 30 افراد گرفتار

سرچ آپریشن اقبال ٹاؤن، سمن آباد، گلشن راوی، نواں کوٹ اور مسلم ٹاؤن میں کیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے 30 افراد کو حراست میں لے لیا۔ سرچ آپریشن اقبال ٹاؤن، سمن آباد، گلشن راوی، نواں کوٹ اور مسلم […]

امجد صابری سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگے جانے کا انکشاف

امجد صابری سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگے جانے کا انکشاف

امجد صابری سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس کو قتل کیس میں اہم بریک تھرو مل گیا، معروف قوال کے قتل میں دہشتگردوں کا آٹھ رکنی گروہ ملوث ہے، آئی جی سندھ نے تفتیش میں پیشرفت کی نوید سنا دی۔ کراچی: (یس اُردو) امجد صابری کے قتل کی تفتیش […]

کوئٹہ: بارودی مواد کے دھماکے میں ایف سی اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی

کوئٹہ: بارودی مواد کے دھماکے میں ایف سی اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر بارودی مواد کے دھماکے میں چار ایف سی اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) ایف سی کی گاڑی کو سریاب روڈ پر ایوان قلات کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس میں تین کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا […]

پاکستان اور ایران مشترکہ سرحدی سکیورٹی کمیشن بنانے کیلئے مذاکرات پر متفق

پاکستان اور ایران مشترکہ سرحدی سکیورٹی کمیشن بنانے کیلئے مذاکرات پر متفق

پاکستان اور ایران نے سرحدی سکیورٹی پر مشترکہ کمیشن کے قیام کیلئے بات چیت جاری رکھنے اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامی ناصر جنجوعہ کے تین روزہ دورہ ایران کے اختتام پر جاری مشترکہ اعلامئے […]

وزیراعظم کی انڈونیشیا میں پھنسے پاکستانی طالبعلم کی مدد کی ہدایت

وزیراعظم کی انڈونیشیا میں پھنسے پاکستانی طالبعلم کی مدد کی ہدایت

وزیراعظم نواز شریف کا انڈونیشیا میں پاکستانی طالبعلم انیس کی شدید علالت کا نوٹس لیا۔ وزات خارجہ کو علاج معالجے اور اہلخانہ کی رہائش کے اخراجات برداشت کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترجمان وزیراعظم کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کو ہدایت کی ہے کہ پاکستانی کمسن […]

1 3 4 5 6 7 582