By Yesurdu on June 27, 2016 رشوت بانٹتے ہوئے آپس میں گتھم گتھا بین الاقوامی خبریں
بھارتی پولیس اہلکار رشوت کی بند ربانٹ پر آپس میں لڑ پڑے ، اہلکاروں کی اس ہوس نے پوری دنیا میں بھارت کو شرمندہ کر دیا اترپردیش (یس اُردو) بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس اہلکار رشوت بانٹنے پر آپس میں لڑ پڑے ، گتھم گتھا ہوتے ان پولیس اہلکاروں نے سماجی میڈیا پر لوگوں […]
By Yesurdu on June 27, 2016 پاؤنڈ اور یورو مسلسل گراوٹ کا شکار کاروبار
عالمی منڈی میں پاؤنڈ مسلسل گراوٹ کا شکار ، جمعے سے اب تک ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ 10 فیصد جبکہ یورو 3 اعشاریہ 2 فیصد قدر کھو چکا ہے لندن (یس اُردو) برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے سے پاؤنڈ اور یورو مسلسل گراوٹ کا شکار ہیں ۔برطانیہ کے یورپی یونین سے […]
By Yesurdu on June 27, 2016 ویسٹ انڈیز کو شکست کھیل
کینگروز نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر دو سو ستر رنز اسکور کیے، جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم پینتالیس اعشارئیہ چار اوورز میں دو سو بارہ رنز ہی بنا سکی برِج ٹاؤن (یس اُردو) آسٹریلیا نے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز کو اٹھاون رنز سے […]
By Yesurdu on June 27, 2016 کوپا امریکا کپ کھیل
میسی کی ٹیم ارجنٹائن کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک مرتبہ پھر شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی نیوجرسی (یس اُردو) کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ایک مرتبہ پھر چلی نے جیت لیا ، سنسنی خیز مقابلے میں ارجنٹائن کو پنلٹی ککس پر چار دو سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔کوپا امریکا […]
By Yesurdu on June 27, 2016 مسجد استقلال ، بین الاقوامی خبریں
مسجد کے سات داخلی دروازے ہیں ، ہر دروازے کا نام اسماء حسنہ سے منسوب ہے جکارتہ (یس اُردو) جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد انڈونیشیا میں واقع ہے ، مسجد میں بیک وقت ایک لاکھ بیس ہزار نمازی اللہ کے حضور سربسجود ہوتے ہیں ۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں مسجد استقلال 1975 […]
By Yesurdu on June 27, 2016 یورو کپ: فرانس، جرمنی کھیل
میزبان ٹیم فرانس نے آئر لینڈ اور ورلڈ چیمپئن جرمنی نے سلواکیہ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی جبکہ بیلجئم نے ہنگری کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ پیرس: (یس اُردو) فرانس کے شہر طولوز میں کھیلے گئے میچ میں بیلجئیم نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ہنگری کو […]
By Yesurdu on June 27, 2016 ملتان: زمین کا تنازعہ ملتان
ملتان میں زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی نے چھریوں کے وار کر کے بھائی کو قتل جبکہ والدہ، بہن اور دو قریبی رشتے داروں کو شدید زخمی کر دیا۔ ملتان: (یس اُردو) محمد پور گھوٹا کے علاقے میں عاشر نامی شخص نے زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی خضر کو چھریوں کے وار کر […]
By Yesurdu on June 27, 2016 اوباما نے ویسٹ ورجینیا بین الاقوامی خبریں
امریکا کے صدر براک اوباما نے ریاست ویسٹ ورجینیا کو تباہ کن سیلاب کے باعث آفت زدہ قرار دیتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں امداد روانہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) ریاست ویسٹ ورجینیا میں سیلاب کو صدی کا بدترین سیلاب قرار دیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں دو درجن سے […]
By Yesurdu on June 27, 2016 جہانیاں :گیس ری فلنگ مقامی خبریں
دھماکے سے دکان میں موجود تمام سلنڈروں میں آگ لگ گئی جس نے دیگر دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جہانیاں (یس اُردو ) جہانیاں میں گیس ری فلنگ کے دوران گیس سلنڈر دھماکے سے آگ لگنے کے باعث 10 دکانیں جل گئیں ۔ جہانیاں بائی پاس کے نزدیک گیس ری فلنگ کے […]
By Yesurdu on June 27, 2016 ایان علی کی وزارت داخلہ کیخلاف درخواست دائر مقامی خبریں
وزارت داخلہ نے ماڈل کا نام دوبارہ لسٹ میں ڈال کر توہین عدالت کی ، فوری ایکشن نہ لیا گیا تو عدلیہ عوام کی نظر میں اپنا وقار کھو دے گی :فاروق ایچ نائیک راولپنڈی (یس اُردو ) ایان علی نے ای سی ایل سے نام نہ نکالنے پر وزارت داخلہ کے خلاف توہین عدالت […]
By Yesurdu on June 27, 2016 شیخ زید ہسپتال میں خودکشی لاہور
عثمان دو ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھا ، بار بار اصرار کے باوجود گھر جانے کی اجازت نہ ملنے پر ہسپتال کی تیسری منزل سے کود کر جان دے دی لاہور (یس اُردو) لاہور میں چارسدہ کے تئیس سالہ نوجوان عثمان نے شیخ زید ہسپتال کی تیسری منزل سے کود کر مبینہ طور […]
By Yesurdu on June 27, 2016 فیصل آباد :لوڈشیڈنگ سے شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز مقامی خبریں
بجلی کی بندش سے عاجز شہری سڑکوں پر نکل آئے ، ڈنڈے لہراتے ہوئے حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی ، ٹائر بھی نذر آتش کئے فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ۔ مظاہرین نے سمندری روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کرتے […]
By Yesurdu on June 27, 2016 Eid foreigners مقامی خبریں
مسافروں نے عید سپیشل ٹرین سے بکنگ کرانا شروع کر دی ، کراچی سے پہلی ٹرین تین جولائی کو روانہ ہوگی راولپنڈی (یس اُردو) عید اپنے آبائی شہروں میں منانے کے لئے پردیسیوں نے سفر کی تیاریاں شروع کر دی ۔ ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں نے عید اسپیشل ٹرین میں بکنگ کرانا شروع […]
By Yesurdu on June 27, 2016 عبدالستار ایدھی کراچی
ملک کے معروف سماجی کارکن کی ڈائیلاسز ٹیوب کو تبدیل کرنے کیلئے جلد آپریشن کیا جائے گا کراچی (یس اُردو) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی ٹرانسپلانٹیشن میں ڈائیلاسز ٹیوب کی تبدیلی کے لئے داخل ہوگئے ۔ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی ڈائیلاسز ٹیوب کی تبدیلی ہوگی ۔ ٹیوب کی تبدیلی […]
By Yesurdu on June 27, 2016 بیوہ اعجاز چودھری اسلام آباد
شوہر کے قتل کی تفتیش کے دوران ایان کیخلاف بیان دے چکی ہوں ، انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی جائے :خاتون کی درخواست اسلام آباد (یس اُردو) ماڈل ایان علی کے کیس کے تفتیشی افسر اعجاز چودھری کی بیوہ نے درخواست کی ہے کہ ایان علی کا نام ای سی ایل میں […]
By Yesurdu on June 27, 2016 ناجائز اثاثے ، انسانی سمگلنگ اسلام آباد
دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا گیا ، عدالت نے مزید 14 روزہ ریمانڈ کی منظوری دے دی اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ناجائز اثاثے اور انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ […]
By Yesurdu on June 27, 2016 میرا نکاح کیس لاہور
عدالت کو بتایا گیا کہ میرا اور عتیق الرحمٰن شہر سے باہر ہیں جس پر عدالت نے قرار دیا کہ فیصلہ دونوں فریقین کی موجودگی میں ہی سنایا جائے گا لاہور (یس اُردو ) لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کے کیس کی کارروائی کالعدم قرار دینے کے لیے فیصلہ […]
By Yesurdu on June 27, 2016 ، تعداد 7 ہوگئی مقامی خبریں
آٹھ سالہ رضوان کو تشویشناک حالت میں سی ایم ایچ منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گی کوئٹہ (یس اُردو ) کوئٹہ میں عالمو چوک دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا ، دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ۔ ہسپتال ذرائع کے […]
By Yesurdu on June 27, 2016 تنزلی کے شکار پولیس افسر لاہور
تنزلی کیلئے آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو جرم قرار دیا گیا ، کیسز عدالت میں ہونے کے باوجود افسروں کی تنزلی کر دی گئی لاہور (یس اُردو ) آؤٹ آف ٹرن پروموشن پانے پولیس افسران میں بے چینی پھیل گئی ، تنزلی کے احکامات پانے والے افسران آج آئی جی دفتر کے سامنے دھرنا دیں […]
By Yesurdu on June 27, 2016 مٹیاری کے قریب آئل ٹینکر مقامی خبریں
کار میں سوار خاندان میرپور سے خیرپور جا رہا تھا کہ سعید آباد کے قریب پیچھے سے آنے والے ٹرک نے ٹکر مار دی ، ٹینکر کا ڈرائیور فرار مٹیاری (یس اُردو) مٹیاری کے قریب نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر اور کار کے تصادم میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ۔ کار سوار […]
By Yesurdu on June 27, 2016 یوم علیؓ کے مرکزی جلوس برآمد لاہور
دونوں شہروں میں نکلنے والے جلوسوں کی کی سیکورٹی کیلئے خصوصی انتظامات ، جلوس کے راستے میں آنے والے تمام بازار بھی بند لاہور (یس اُردو )لاہور میں یوم علیؓ کا مرکزی جلوس مبارک حویلی سے برآمد ہوگیا ۔ صوبائی دارالحکومت میں یوم شہادت حضرت علیؓ کا جلوس مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے ۔ […]
By Yesurdu on June 27, 2016 عمران رشید چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہو چکی ہیں۔پی ٹی آئی کسی صورت بھی شریف خاندان کے احتساب سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ ان خیالات کا اظہار عمران رشید چوہدری جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں کیلئے پانچ ارب روپے کی سبسڈی […]
By Yesurdu on June 27, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومتی جماعت نے عوام کو مشکلات اور مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا ،لیکن ہمارا ایجنڈا عوام کی خدمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مخالفین تحریک انصاف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں اور […]
By Yesurdu on June 27, 2016 راجہ مظہر ذمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)سندھ میں چیف جسٹس کے بیٹے کااغواء بیڈ گورننس کا نتیجہ ہے پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے امن کا قیام ضروری ہے مگر حکمران ملکی ترقی وخوشحالی اور قیام امن میں رکاوٹ بن چکے ہیں ناقص پالیسیوں اور بیڈ گورننس کے باعث ملک بھر کے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں ان خیالات […]