counter easy hit

شریف خاندا ن بچ نہیں سکتا، چوہدری محمد نعیم

شریف خاندا ن بچ نہیں سکتا، چوہدری محمد نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)پانامہ لیکس کو انڈر کارپٹ کرنے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہو گا۔ن لیگی حکومت اپنی قیادت کو احتساب سے بچانے کیلئے اگر دیوار چین بھی بنائے گی تو شریف فیملی کو احتساب سے نہیں بچا پائے گی۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری عوامی تحریک فرانس نے ایک ملاقات میں یس […]

پی ٹی آئی لوٹی دولت واپس لانے کیلئے کوشاں ہے، چوہدری مبشر

پی ٹی آئی لوٹی دولت واپس لانے کیلئے کوشاں ہے، چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمران بدعنوان ہی نہیں ‘کرپٹ عناصر کے سرپرست بھی ہیں‘ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کرپشن مافیا کو جڑوں سے اْکھاڑنے اور حکمرانوں سے لوٹی ہوئی قومی دولت اْگلوانے کا عزم کر رکھا […]

حکومت دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنا دے گی:خان یوسف

حکومت دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنا دے گی:خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) ملک دشمن عناصر کی ہر سازش کو ناکام بنادیگی۔ ا ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا مسلم لیگ (ن) عوام کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بناکر ہی دم لے گی […]

ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں:سلطانہ اصغر

ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں:سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے ملک وقوم کے دشمن ہیں۔ دھرنے ، انتشار ، جلسے ،جلوس عوام کو انتشار کی طرف دھکیل کر ملک دشمن عناصر کی سازشوں کو تقویت دینے کے مترادف ہیں۔ ان خیالات کا اظہارسلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانسنے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]

شرپسند عناصر ایک بار پھر کراچی کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں :چوہدری قمر زمان

شرپسند عناصر ایک بار پھر کراچی کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں :چوہدری قمر زمان

بیلجئم (بیورو چیف)شرپسند عناصر ایک بار پھر کراچی کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں مگر سندھ حکومت ایسا نہیں ہونے دیگی۔ امجد صابری کے قاتلوں کو بہت جلد کیفرکردارتک پہنچایا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹیبیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے […]

رمضان بازاروں میں عوام کی جگہ وزرا نظر آرہے ہیں:مرزا الیاس جرال

رمضان بازاروں میں عوام کی جگہ وزرا نظر آرہے ہیں:مرزا الیاس جرال

اٹلی (بیورو چیف)پنجاب حکومت عوام کو ریلیف کے نام پر تکلیف د ے رہی ہے۔رمضان بازار وں میں خریدار نہیں بلکہ وزراء ، سیکرٹریز ، ایم این ایز اور ایم پی ایز نظر آرہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

وزیر اعظم کا احتساب نہ ہوا تو کرپشن نہیں رکے گی :چوہدری ندیم

وزیر اعظم کا احتساب نہ ہوا تو کرپشن نہیں رکے گی :چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز شریف کا احتساب نہ ہوا تو کرپشن کبھی نہیں رکے گی ،پاناما ایشو کو مرنے نہیں دیں گے ،پانامالیکس نے کرپشن سے چھٹکارا اور بلا امتیاز احتساب کا موقع فراہم کیا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

حکومت سڑکوں اور پلوں پر سرمایہ ضائع کر رہی ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

حکومت سڑکوں اور پلوں پر سرمایہ ضائع کر رہی ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت صحت اور تعلیم پر توجہ دینے کے بجائے سڑکوں اور پلوں پر قوم کا قیمتی سرمایہ ضائع کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ صوبہ میں تعلیم اور صحت کی بگڑتی ہوئی […]

حکمران طبقہ کی لوٹ کھسوٹ کے باعث ملک معاشی طور پر تباہ ہو گیا:حافظ عبدالرزاق صادق

حکمران طبقہ کی لوٹ کھسوٹ کے باعث ملک معاشی طور پر تباہ ہو گیا:حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف)وسائل سے مالا مال پاکستان حکمران طبقہ کی لوٹ کھسوٹ کے باعث معاشی طور پر تباہ ہو کر رہ گیا ہے کلمہ طیبہ کے نام پر معرض وجود میں آنے والے اس ملک کو قدرت نے بے بہا معدنی خزانوں سے نوازا ہے ضرورت صرف دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والی قیادت کی ہے۔ […]

کرپشن ختم کئے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا:عاطف خان مجاہد

کرپشن ختم کئے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا:عاطف خان مجاہد

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک سے کرپشن ختم کئے بغیر ملک مزید آگے نہیں بڑھ سکتا ،کرپشن نے ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے ، چور کبھی چور کا احتساب نہیں کر سکتا ،نیب کی وجہ سے ملک میں کرپشن میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہوا ہے ، ان خیالات کا اظہار عاطف خان مجاہد رہنما تحریک […]

عوام کا معیار زندگی بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،میاں حنیف

عوام کا معیار زندگی بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام کا معیار زندگی بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نواز شریف نے جو قومی منصوبے ماضی میں مکمل کئے دنیا آج بھی ان کی مثالیں دیتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز […]

حکمران مہنگائی کا طوفان روکنے میں ناکام ہوچکے ہیں،چوہدری ارشد مارت

حکمران مہنگائی کا طوفان روکنے میں ناکام ہوچکے ہیں،چوہدری ارشد مارت

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران ملک میں ا من وامان کی فضا قائم کر نے اور مہنگائی کا طوفان روکنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ ملک میں انصاف کی فراہمی نظر نہیں آتی، سانحہ ماڈل ٹاؤن سے لیکرامجد صابری کے قتل تک سینکڑوں قیمتی جانیں دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ چکی ہیں۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری […]

پاناما لیکس پر حکومت نواز شریف کا احتساب نہیں چاہتی،حاجی اسلم چوہدری

پاناما لیکس پر حکومت نواز شریف کا احتساب نہیں چاہتی،حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن نے تین سالوں میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے ہیں۔ پاناما لیکس پر حکومت نواز شریف کا احتساب نہیں چاہتی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صد ر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ […]

دھرنوں کے نام پر عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

دھرنوں کے نام پر عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی)دھرنوں اور انقلاب کے نام پر عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔ جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنے کی کوششیں کرنے والوں کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے ، اس لئے عوام اب ان کے کسی بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن […]

نااہل حکومت سے عوام پریشان حال ہیں،اویس ہاشمی

نااہل حکومت سے عوام پریشان حال ہیں،اویس ہاشمی

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی نااہلی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار اویس ہاشمی صدر یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ قوم کے لئے عذاب بن چکی ہے اور اس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ […]

بجٹ کے منفی اثرات شروع ہو گئے ہیں،چوہدری منیر ورائچ

بجٹ کے منفی اثرات شروع ہو گئے ہیں،چوہدری منیر ورائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ کے منفی اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں،اور عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ مہنگائی کے باعث عید کی خوشیوں میں بچوں کو شامل نہ کر سکنے کے باعث خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ اقتدار کے […]

ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے،راجہ اشفاق

ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے،راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے قائدین نے ملک کے مفاد کیلئے مشکل ترین فیصلے کئے ہیں، جن کی بدولت آج ملک تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ مسلم […]

سرائے عالمگیر:پرانی جہلم میں ائیر پورٹس کا قیام دن رات جہازوں کی آمدورفت کا سلسلہ عروج پر ،

سرائے عالمگیر:پرانی جہلم میں ائیر پورٹس کا قیام دن رات جہازوں کی آمدورفت کا سلسلہ عروج پر ،

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور )سرائے عالمگیر:پرانی جہلم میں ائیر پورٹس کا قیام دن رات جہازوں کی آمدورفت کا سلسلہ عروج پر ، جہازوں کی نچلی پروازوں سے چینگ چی آٹورکشہ ، اور موٹر سائیکل سوار حادثوں کا شکار ، ذرا سی عدم توجہی سے لوگوں کا سامان گم ہونا اور روز حادثات معمول بن گیے […]

تھانہ سٹی سرائے عالمگیر میں قائم ایڈمن آفس عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں

تھانہ سٹی سرائے عالمگیر میں قائم ایڈمن آفس عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور )تھانہ سٹی سرائے عالمگیر میں قائم ایڈمن آفس عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں،قانون سے نابلد عوام کی باآسانی دادرسی ممکن ہوچکی ہے ایڈمن آفیسر اے ایس آئی چاند بیگ، ہیڈ کانسٹیبل خرم شہزاد دوسرا عملہ تندہی سے کام کرکے مظلوموں کی دعائیں سمیٹ رہاہے تفصیل پنجاب حکومت کی […]

نامعلوم چور امجد اقبال کی نئی موٹر سائیکل ہنڈا 125جی ٹی کے 7834افطاری کے بعد لے گئے

نامعلوم چور امجد اقبال کی نئی موٹر سائیکل ہنڈا 125جی ٹی کے 7834افطاری کے بعد لے گئے

گجرات(انور شیخ سے ) تھانہ اے ڈوثرن کے علا قہ محلہ عمر آباد سے نامعلوم چور امجد اقبال کی نئی موٹر سائیکل ہنڈا 125جی ٹی کے 7834افطاری کے بعد لے گئے پولیس نے ابھی تک چوری کا مقدمہ درج نہیں کیا اور نہ ہی موٹر سائیکل براامد کرایا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

دس روز ہ درس القرآن مرکزی جامع مسجد یارسول اللہ گجرات میں شروع

دس روز ہ درس القرآن مرکزی جامع مسجد یارسول اللہ گجرات میں شروع

گجرات(انور شیخ سے ) دس روز ہ درس القرآن روزانہ بعد نماز فجر مرکزی جامع مسجد یارسول اللہ گجرات میں علامہ مولانا عبدالرشید اویسی کی نگرانی میں شروع ہو گیا ،یہ درس القرآن 20رمضان المبارک سے لے کر 29رمضان المبارک تک جاری رہے گا تمام اہل ایمان سے شرکت کی اپیل ہے Post Views – […]

لیاقت علی چٹھہ نے اچانک عزیز بھٹی ہسپتال میں مختلف وارڈز کا دورہ کیا

لیاقت علی چٹھہ نے اچانک عزیز بھٹی ہسپتال میں مختلف وارڈز کا دورہ کیا

گجرات(انور شیخ سے )گزشتہ روز ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے اچانک عزیز بھٹی ہسپتال میں مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور مریضوں سے فردا فردا ملاقات کی اور ان سے مسائل دریافت کیے جبکہ بعض مسائل کو موقع پر حل کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ،ڈی سی او گجرات نے کئی […]

عمیر ٹریڈرز سے رات کی تاریکی مین دوکان کے تالے توڑ کر دوکان سے قیمتی موبائل اور 22ہزار کی نقدی چوری کر کے لے گئے

عمیر ٹریڈرز سے رات کی تاریکی مین دوکان کے تالے توڑ کر دوکان سے قیمتی موبائل اور 22ہزار کی نقدی چوری کر کے لے گئے

گجرات(انور شیخ سے )تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ محلہ سردار پور ہ میں عمیر ٹریڈرز سے رات کی تاریکی مین دوکان کے تالے توڑ کر دوکان سے قیمتی موبائل اور 22ہزار کی نقدی چوری کر کے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا جس سے تاجروں مین تشویش کی لہر […]

ٹی ایم اے گجرات میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے سنٹری انسپکٹرز نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے،فراست ڈار، مرزا شاہد

ٹی ایم اے گجرات میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے سنٹری انسپکٹرز نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے،فراست ڈار، مرزا شاہد

گجرات(نمائند خصوصی)ٹی ایم اے یونین کے سابق صدر فراست ڈار اور مرزا شاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے سنٹری انسپکٹرز نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے ان کو فوری طور پر نوکری سے فارغ کیا جائے انہون نے کہا کہ […]