counter easy hit

گجرات شہر میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے، ماجد بن احمد

گجرات شہر میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے، ماجد بن احمد

گجرات ( انور شیخ سے) ڈی سی او گجرات ماجد بن احمد نے کہا کہ گجرات شہر میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ اور ان کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔مقدما ت درج کر کے انہیں جیل بھیجا جا رہا ہے ۔انہو ں نے […]

سانگلہ ہل:پولیس نے ایک ماہ قبل چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی

سانگلہ ہل:پولیس نے ایک ماہ قبل چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) تھانہ صدرپولیس نے ایک ماہ قبل منڈی سکھیکی سے چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی۔بتایاگیاہے کہ چک نواں مانیکاکاطاہرنوازموٹرسائیکل بازارمیں کھڑی کرکے سوداسلف خریدنے چلاگیاواپس آیاتوموٹرسائیکل غائب تھی ،تھانہ صدرسانگلہ ہل پولیس نے موٹرسائیکل برآمدکرلی اورطاہرنوازکے حوالے کردیْ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 112

سانگلہ ہل:پولیس کودیکھ کرملزم اسلحہ پھینک کرفرارہوگیامقدمہ درج

سانگلہ ہل:پولیس کودیکھ کرملزم اسلحہ پھینک کرفرارہوگیامقدمہ درج

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) مڑھ بلوچاں روڈپرپٹرول پمپ کے قریب مشکوک شخص پولیس کودیکھ کررائفل اور65 گولیاں پھینک کرفرارہوگیا،بتایاگیاہے کہ ملزم سڑک کنارے کھڑاتھاکہ اچانک تھانہ صدرپولیس کی گاڑی بھی موقع پرپہنچ گئی پولیس نے رائفل اورگولیاں قبضہ میں لے کرملزم نصیراوڈھ کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98

سانگلہ ہل:تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے 45 سالہ شخص کوکچل کرمارڈالا

سانگلہ ہل:تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے 45 سالہ شخص کوکچل کرمارڈالا

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) صفدرآبادروڈپرچک45 کے قریب تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے سائیکل سوار45 سالہ شخص نصیب علی کوکچل کرماڈالا،بتایاگیاہے کہ مذکورہ گاؤں کامتوفی چکی سے آٹالے کرسائیکل پرسڑک کراس کررہاتھااس دوران ٹریکٹرٹرالی نے بے قابوہوکراسے بری طرح روندڈالاجس کے نتیجہ میں وہ شدیدزخمی ہوگیااورزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پردم توڑگیاحادثہ کازمہ دارٹریکٹرڈرائیورموقع سے فرارہوگیا،تھانہ صدرپولیس […]

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا D.H.Qہسپتال ننکانہ صاحب کا اچانک دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا D.H.Qہسپتال ننکانہ صاحب کا اچانک دورہ

ننکانہ صاحب (محمدقمر عباس)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا D.H.Qہسپتال ننکانہ صاحب کا اچانک دورہ انہوں نے ایمرجنسی ، CCU، چلڈرن ، لیبر روم ، میل اور فی میل وارڈ زکا دورہ کیا اور وہاں پر فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیااور ہسپتال کے میڈیسن سٹور کا بھی وزٹ کیا مریضوں اور لواحقین سے […]

وزیر اعلیٰ کا ننکانہ کے ڈی سی او ، ایم ایس ڈی ایچ کیو کو او ایس ڈی بنانیکا فیصلہ

وزیر اعلیٰ کا ننکانہ کے ڈی سی او ، ایم ایس ڈی ایچ کیو کو او ایس ڈی بنانیکا فیصلہ

میاں محمد شہباز شریف نے ڈی ایچ کیو کا دورہ کیا ، مریضوں کو سہولیات کی عدم فراہمی پر شدید برہمی کا اظہارکیا ننکانہ (قمر عباس سے) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ننکانہ کے ڈی سی او ، ای ڈی او ہیلتھ اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کو او ایس ڈی بنانے […]

آرمی چیف کی زیرصدارت اہم اجلاس آج کورہیڈ کوارٹرز میں طلب کر لیا گیا

آرمی چیف کی زیرصدارت اہم اجلاس آج کورہیڈ کوارٹرز میں طلب کر لیا گیا

اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت بھی شریک ہو گی ، آرمی چیف کو کراچی میں جاری آپریشن کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی کراچی (یس اُردو ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس کور ہیڈ کواٹر کراچی میں طلب کرلیا گیا ۔ اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت بھی […]

چین :بس میں دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک

چین :بس میں دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک

حادثہ سینٹرل چائنہ کے علاقے میں پیش آیا ، دھماکہ سڑک کنارے کھڑی بس میں ہوا ، دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے بیجنگ (یس اُردو) چین میں بس دھماکے میں 30 افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہو گئے ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق واقعہ سینٹرل چائنہ میں پیش آیا جہاں سڑک پر کھڑی […]

نصیر بھائی انتقال کر گئے

نصیر بھائی انتقال کر گئے

فلمی گانوں کے انسائیکلو پیڈیا سمجھے جانے والے نصیر بھائی کا انتقال ہو گیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام کا اہم حصہ سمجھے جانے والے نصیر بھائی کا انتقال ہو گیا ہے، إنا لله وإنا إليه راجعون۔ نصیر بھائی کو برصغیر کی موسیقی کا انسائیکلو پیڈیا سمجھا جاتا تھا۔ نصیر […]

تحریک انصاف کا وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد

تحریک انصاف کا وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد

عمران خان اور جہانگیر ترین سمیت پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے پرویز خٹک کو ہٹانے کی خبروں کی تردید کر دی گئی پشاور (یس اُردو ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اپنے منصب پر فائز رہیں گے ، قیادت نے باغی گروپ کی جانب سے انہیں ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا […]

بہاولنگر :موبائل کے تنازع پر ایک دوست نے دوسرے کو قتل کر دیا

بہاولنگر :موبائل کے تنازع پر ایک دوست نے دوسرے کو قتل کر دیا

بستی آصف کوٹ کےعباس اور اسد میں موبائل کے لین دین پر جھگڑا ہوا جو شدت اختیار کر گیا ، اسد نے پتھر سے وار کر کے عباس کو زخمی کر دیا جو ہسپتال میں دم توڑ گیا بہاولنگر (یس اُردو ) بہاولنگر میں موبائل فون کے تنازع پر دو دوستوں میں جھگڑے پر ایک […]

کراچی :رینجرز کی کارروائیاں ، کالعدم تنظیم کے کارندوں سمیت 7 گرفتار

کراچی :رینجرز کی کارروائیاں ، کالعدم تنظیم کے کارندوں سمیت 7 گرفتار

کارروائیاں کورنگی ، گلبرگ اور اورنگی ٹائون کے علاقے میں کی گئیں ، بلدیہ ٹائون اور زمان ٹائون میں سنیپ چیکنگ کے دوران تین گرفتار کراچی (یس اُردو) کراچی کے مختلف علاقوں رینجرز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے چار ملزمان سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ شہر قائد میں رینجرز کی دہشت گردوں […]

کراچی : بدامنی کی نئی لہی ، آپریشن میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ

کراچی : بدامنی کی نئی لہی ، آپریشن میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف ان کی مدد کرنیوالوں پر بھی پکا ہاتھ ڈالا جائے گا اور کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی کراچی (یس اُردو ) کراچی میں پھر بدامنی ہے ، دہشت گردی اور خوف کے سائے ہیں ، ان حالات میں حکومت نے چند بڑے فیصلے کر لئے […]

شاہ رخ خان کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 24 سال مکمل ہوگئے

شاہ رخ خان کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 24 سال مکمل ہوگئے

دیوانہ ” سے کیریئر کا آغاز کیا ، ان گنت کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ، کئی نامور ہیروئنز کے ساتھ بطور ہیرو کام کر چکے ہیں لاہور (یس اُردو ) کنگ خان کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 24 سال ہو گئے ، اس دوران شاہ رخ خان نے ہندی سینما میں خوب […]

حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہے :راجہ اشفاق

حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہے :راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ تاجر برادری نے ہمیشہ مسلم لیگ ن کا ساتھ دیا ہے۔ ان خیالات کا اطہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکومت نے ملک میں توانائی کے بحران پر بھی […]

اپوزیشن کا ٹی او آرز سے فرار احتساب سے بچنے کی کوشش ہے،ملک ناصر

اپوزیشن کا ٹی او آرز سے فرار احتساب سے بچنے کی کوشش ہے،ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن کا ٹی او آرز سے فرار احتساب سے بچنے کی کوشش ہے ،وزیر اعظم نواز شریف کی نیت اورہاتھ صاف ہیں، ان کا پاناما پیپرز سے کوئی تعلق نہیں۔ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت […]

عمران خان ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے کوشاں ہیں،افضال ڈھل

عمران خان ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے کوشاں ہیں،افضال ڈھل

پیرس(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے تمام کارکن عہدیداران اور ارکان اسمبلی عمران خان کے سپاہی ہیں اور ہم سب نے ملک کر ملک سے کرپشن ، ظلم ، ناانصافی کو ختم کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار افضال ڈھل رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک نازک حالات […]

بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دینا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے ، اقبال خونن

بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دینا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے ، اقبال خونن

پیرس(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکمران بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دے کر ناانصافی اور عوامی مینڈیٹ کی توہین کر رہے ہیں۔ اگر بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دینے تھے تو بلدیاتی الیکشن ہی کیوں کروائے گئے۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]

حکومت ہر محاذ پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے ،قاری فاروق احمد فاروقی

حکومت ہر محاذ پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے ،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)نااہل حکمران ملک و قوم کے لئے وبال جاں بن چکے ہیں۔ غلط پالیسیوں کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فاصلے مزید بڑھ گئے ہیں اور غریب مزید مفلسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری فارو ق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا […]

موجودہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا،شہزاد خادم

موجودہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا،شہزاد خادم

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا۔ حکمرانوں نے قوم کی جان نہ چھوڑی تو عیدالفطر کے بعد عمران خان کی قیادت میں دمادم مست قلند ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

پیپلز پارٹی نے عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا:میاں حنیف

پیپلز پارٹی نے عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا:میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)امجد صابری کا قتل سندھ حکومت کی ناکامی کا منہ بو لتا ثبوت ہے۔پیپلز پارٹی کی صوبہ سندھ میں حکومت ہے مگر جب سے حکومت قائم ہو ئی ہے اس نے عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے کو ئی اقدام نہیں کیا۔دہشتگردوں نے امجد صابری جیسے معروف قوال کو سرعام قتل […]

حکومت نے عوامی ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنایا :سلطانہ اصغر

حکومت نے عوامی ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنایا :سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے مزدور ،کسان دوست اقدامات اٹھا کر عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی ہے۔کسانوں کو بلاسود قرضے فراہم کر کے کسان دوستی کا ثبوت دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کسانوں […]

جمہوریت بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے :ذوالفقار احمد نگیال

جمہوریت بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے :ذوالفقار احمد نگیال

پیرس(نمائندہ خصوصی)جمہوریت بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے ،تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا ہے ،فیصلہ کن نتائج کیلئے کپتان کی ایک کال کے منتظر ہیں ، ان خیالات کا اظہار ذوالفقار احمد نگیال سینئر نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات […]

حکومت ملک میں امن قائم رکھنے کے لے بھر پور کوشش کر رہی ہے :خان یوسف

حکومت ملک میں امن قائم رکھنے کے لے بھر پور کوشش کر رہی ہے :خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت ملک میں امن قائم رکھنے کے لے بھر پور کوشش کر رہی ہے لیکن امجد صابر ی کے قتل جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں […]