By Yesurdu on June 25, 2016 ڈاکٹر نوید احمد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیکرٹری لٹریسی ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کاسستے رمضان بازارننکانہ ،موڑکھنڈا اور واربرٹن کا دورہ ۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک میں عوام الناس کو چینی،آٹا،گھی سمیت دیگر اشیاء سستے داموں فروخت کی جارہی ہیں ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں معیاری اشیاء عام مارکیٹ سے 10%سستی دستیاب ہیں۔ان خیالات کا […]
By Yesurdu on June 25, 2016 حاجی محمد نواز چوہان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ایم پی اے وصوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نواز چوہان کا سستے رمضان بازار ننکانہ اور ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہعوام الناس کو اشیائے خوردونوش معیاری اور سستے داموں فروخت کرنا حکومت پنجاب کا خصوصی مشن ہے رمضان بازار کے صارفین متعلقہ رمضان بازار کے شکایات کاؤنٹر پر شکایت درج کروا سکتے […]
By Yesurdu on June 25, 2016 امن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)جمعتہ الوداع،یوم شہادت حضرت علی ؑ اور 27ویں رمضان کے دوران سیکورٹی کاجائزہ لینے کے حوالے سے امن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقادڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خان نے صدارت کی جبکہ ضلع بھر کے علماء کرام نے شرکت کیموجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر جمتہ الوداع کے موقع یوم شہادت […]
By Yesurdu on June 25, 2016 ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مسلم لیگی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے ڈھاری جٹاں میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ڈھاری جٹاں کی افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]
By Yesurdu on June 25, 2016 آئی سی سی کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کو آئندہ اولمپکس میں شامل کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ لندن: (یس اُردو) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ آئی سی سی کے گلوبل ڈویلپمنٹ سیل کے ہیڈ ٹم اینڈرسن نے کہا ہے […]
By Yesurdu on June 25, 2016 چیف جسٹس کا اویس شاہ کی بازیابی اہم ترین
پولیس بروقت کارروائی کرتی تو صورتحال مختلف ہوتی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی پولیس افسروں پر برہم ، ڈی جی رینجرز سندھ نے بھی ملاقات کر کے بریفنگ دی کراچی (یس اُردو) سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سے چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز ،آئی جی سندھ […]
By Yesurdu on June 25, 2016 نااہلی کیلئے ریفرنس تیارکر لیا اہم ترین
مجوزہ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم آرٹیکل 62، 63 پر پورا نہیں اترتے کراچی (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کو نااہل کرانے کے لئے تحریک انصاف کے ساتھ ساتھ پیپلزپارٹی نے بھی ریفرنس تیارکر لیا ، لطیف کھوسہ پیر کو ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کریں گے ۔مجوزہ […]
By Yesurdu on June 25, 2016 دمام میں پھنسے پاکستانیوں بین الاقوامی خبریں
دمام (یس اُردو) سعودی عرب کے شہر دمام میں سینکڑوں پاکستانی اقامے کی معیاد ختم ہونے پر رُل گئے ، متاثرین کے پاس کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو گئیں ، سحری اور افطاری میں صدقہ خیرات کا کھانا کھانے پر مجبور ہیں ، دوائی کیلئے بھی پیسے نہیں ، بزرگ افراد کی حالت بھی […]
By Yesurdu on June 25, 2016 6 افراد جاں بحق مقامی خبریں
زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ، جاں بحق اور زخمیوں میں زیادہ تر افراد کا تعلق کروڑہ سے تھا شانگلہ (یس اُردو) شانگلہ میں دو کاریں دریا میں جا گریں جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ۔یہ حادثہ شانگلہ کے […]
By Yesurdu on June 25, 2016 29 رمضان کو عید کا چاند اسلام آباد
محکمہ موسمیات نے خوشخبری دی ہے کہ اس بار انتیس روزے ہونے کا قوی امکان ہے ، چھ جولائی بروز بدھ کو عید ہو سکتی ہے اسلام آباد (یس اُردو) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس تو 29 ویں روزے کو ہو گا لیکن محکمہ موسمیات نے ابھی سے […]
By Yesurdu on June 25, 2016 موسم شدید گرم رہنے کا امکان کراچی
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے کراچی (یس اُردو) کراچی سمیت سندھ بھر آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران گرمی کی شدت برقرار رہے گی ، کراچی میں پارہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے […]
By Yesurdu on June 25, 2016 چیف جسٹس آج اہم ملاقاتیں کریں گے اہم ترین
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری داخلہ ، ڈی جی رینجرز ،آئی جی سندھ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کریں گے کراچی (یس اُردو) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سے چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری داخلہ ، ڈی جی رینجرز ،آئی جی سندھ […]
By Yesurdu on June 25, 2016 مکان کی چھت گرنے لاہور
لاہور کے علاقے پرانا راوی پل پھاٹک نمبر پانچ کے قریب گھر کے مکین بے خبر سوئے ہوئے تھے کہ چھت اچانک اوپر آگری لاہور (یس اُردو) لاہور میں خستہ حال مکان کی چھت اپنے ہی مکینوں پر آگری، ملبے تلے دب کر چھ افراد زخمی ہو گئے ۔لاہور کے علاقے پرانا راوی پل پھاٹک […]
By Yesurdu on June 25, 2016 جےآئی ٹی کی منظوری کراچی
دونوں جے آئی ٹیز میں پولیس افسروں سمیت ایجنسیوں کے افسر بھی شامل ہوں گے ، جے آئی ٹیز اب تک گرفتار ملزموں سے بھی پوچھ گچھ کرے گی کراچی(یس اُردو) کراچی میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے امجد صابری قتل کیس اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ اغوا […]
By Yesurdu on June 25, 2016 کراچی : گلبائی گودام میں لگی آگ کراچی
گذشتہ روز کراچی میں گلبائی سمیت تین مقامات پر آگ لگی مگر انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ، لوڈشیڈنگ اورپانی کی کمی سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کراچی (یس اُردو) کراچی میں گلبائی کے ٹائر گودام میں لگی آگ پر 25 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، آتشزگی سے کروڑوں […]
By Yesurdu on June 25, 2016 فنکار خوفزدہ، سیکیورٹی کا مطالبہ کراچی
کراچی میں امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار خوفزدہ ہو گئے۔ زیبا بختیار، ماریہ واسطی، فیصل قریشی، فخر عالم اور دیگر ڈیفنس تھانے پہنچ گئے۔ پولیس سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی: (یس اُردو) امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار برادری خوفزدہ ہو گئی۔ میرا، زیبا بختیار، ماریہ […]
By Yesurdu on June 25, 2016 مسلسل دوسرے روز زلزلہ پشاور
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں مسلسل دوسرے دن زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پشاور: (یس اُردو) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مزکز افغانستان اور تاجکستان بارڈر تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف […]
By Yesurdu on June 25, 2016 ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹر فاروق کراچی
وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ بھی سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے سامنے بے بس ہیں۔ 48 گھنٹے قبل ہی ایس ایس پی سائوتھ کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی سندھ کی ایک اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے […]
By Yesurdu on June 25, 2016 آرمی چیف اہم ترین
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی جیسے عالمی مسئلے سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے اسلام آباد: (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دشمن ہمارے ملک میں دہشتگردی کے ذریعے عدم استحکام […]
By Yesurdu on June 25, 2016 چوہدری امانت مہر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)عوام کو حکمرانوں کے جابرانہ اورموروثی نظام کے خلاف ڈٹ کر اپنے حقوق کی بازیابی کو ممکن بنانا ہو گا، حالیہ بجٹ مہنگائی ،بے روزگاری، بھوک اور افلاس کی وجہ سے خودکشیوں میں اضافے کا باعث ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری امانت مہر سینئر رہنما عوامی تحریک سپین نے یس اُردو سے […]
By Yesurdu on June 25, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) صوبہ کا بڑا مسئلہ لاء اینڈ آرڈر ہے پنجاب حکومت نے اپنے اقتدار کے مسلسل آٹھ سال میں پولیس پر 8سو ارب سے زائد رقم خرچ کی مگر تھانہ کلچر تبدیل ہوا نہ عوام کو تحفظ ملا۔پنجاب حکومت نے پولیس کو عوام کا محافظ بنانے کے بجائے اپنے نجی گارڈ کا سٹیٹس دیا […]
By Yesurdu on June 25, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے حکمرانوں کے جھوٹے دعوؤں کا پول کھول دیا۔ حکمرانوں نے 6 ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے نعرے لگا ئے تھے مگر 3 سال گزرنے کے باوجود بھی بحران پر قابو نہ پاسکے۔ روزہ دار ایک طرف شدید گرمی کا سامنا کررہے ہیں تو دوسری طرف بجلی […]
By Yesurdu on June 25, 2016 ، زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک دہشتگردی، بدامنی، لاقانونیت کے بھنور میں پھنسا ہوا ہے اور حکمران ٹولہ سب اچھا کی رٹ لگائے ہوئے ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل حل کرنے کیلئے صرف باتوں سے کام نہیں چلے گا اس […]
By Yesurdu on June 25, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کیخلاف ریفرنس دائر کیا ہے تو اپنے اندرفیصلہ برداشت کرنے کی ہمت بھی پیدا کرے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کا ایشو اپنی موت آپ مر چکا ہے […]