counter easy hit

لالہ موسیٰ سے کھاریاں تک جی ٹی روڈ پر 35ہوٹل کھلے ہیں

لالہ موسیٰ سے کھاریاں تک جی ٹی روڈ پر 35ہوٹل کھلے ہیں

لالہ موسیٰ (مہر عاطف)لالہ موسیٰ سے کھاریاں تک جی ٹی روڈ پر 35ہوٹل کھلے ہیں جو مسافروں سے زیادہ مقامی لوگوں کی خدمت کررہے ہیں عوامی حلقوں نے ڈی سی او گجرات ، اے سی کھاریاں ، ٹی ایم او بلدیہ کھاریاں سے بھر پور نوٹس لینے کا پر زور مطالبہ کیا ہے تفصیلات سروے […]

ڈاکٹرشہباز ملک کے اعزاز میں الوادعی تقریب آج بی ایچ یو گنجہ پر ہوگی

ڈاکٹرشہباز ملک کے اعزاز میں الوادعی تقریب آج بی ایچ یو گنجہ پر ہوگی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )انچارج ومیڈیکل آفیسر بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹرشہباز ملک کے اعزاز میں الوادعی تقریب میں آج 25/06/2016کو شام چھ بجے بی ایچ یو گنجہ پر ہوگی جس میں علاقہ بھر کی ممتاز سیاسی سماجی کاروباری مذہبی صحافی شخصیات شرکت کریں گیں یادرہے کہ ڈاکٹر شہباز ملک بی ایچ یو گنجہ […]

واپڈا ملازم انسانی سمگلر محمد اقبال بٹ گرفتار رحمانیہ تھانہ میں بند

واپڈا ملازم انسانی سمگلر محمد اقبال بٹ گرفتار رحمانیہ تھانہ میں بند

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )واپڈا ملازم انسانی سمگلر محمد اقبال بٹ جوگی محلہ مدعی بھولا بٹ ہوٹل والد کی رپورٹ پر گرفتار رحمانیہ تھانہ میں بند تفصیلات کے مطابق انسانی سمگلر واپڈا ملازم لوگوں کے لاکھوں روپے ڈکا ر چکا ہے لوگوں کو میٹر لگوانے کے بہانے لوٹنے کے ساتھ ساتھ بیرون ممالک کا […]

پیپلز پارٹی نے حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

پیپلز پارٹی نے حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حسین حقانی کی کسی بھی رائے یا تبصرے سے پیپلز پارٹی متفق نہیں ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی نے امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

لاہور: پاکستان ریلوے نے رائل پام کنٹری کلب کا کنٹرکیٹ ختم کر دیا

لاہور: پاکستان ریلوے نے رائل پام کنٹری کلب کا کنٹرکیٹ ختم کر دیا

پاکستان ریلوے انتظامیہ نے نادہندگی پر لاہور میں رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کا کنٹرکیٹ ختم کرکے اسے سیل کر دیا ہے۔ کلب کی سرگرمیاں عید الفطر تک معطل رہیں گی۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے 2 ارب 16 کروڑ روپے کی نادہندگی پر لاہور میں نہر کنارے واقع ایک سو […]

لاہور: امجد صابری کے قتل پر قوالوں کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: امجد صابری کے قتل پر قوالوں کا احتجاجی مظاہرہ

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے قتل پر قوال لاہور میں سڑکوں پر آ گئے ۔ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے قاتلوں کا جلد سراغ لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) قوال برادران کی تنظیم کے زیر اہتمام ندیم جمیل قوال، محمد حسین قوال کی قیادت میں […]

اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی

اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی

اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔ اسحاق ڈار نے جسٹس سجاد علی شاہ سے ملاقات کی اور وزیراعظم کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا۔ سندھ بھر میں عدالتی بائیکاٹ جاری ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی میں بھی وکلا نے ہڑتال کی۔ کراچی: (یس اُردو) اویس شاہ کا پانچویں روز […]

امجد صابری قتل کیس میں پیشرفت، جیو فینسنگ کے بعد چار افراد زیر حراست

امجد صابری قتل کیس میں پیشرفت، جیو فینسنگ کے بعد چار افراد زیر حراست

امجد صابری قتل کیس میں پیشرفت، تحقیقاتی ٹیم نے نیو کراچی میں چھاپہ مارا کر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تین روز سے امجد صابری کی ہلاکت کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیو کراچی میں چھاپہ مارا کارروائی کے دوران چار افراد کو حراست میں […]

الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں: عمران خان

الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں: عمران خان

عمران خان نے کہا الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں۔ کہتے ہیں جمہوریت کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نے اثاثوں میں لکھا کے مریم نواز ان کے زیر کفالت ہیں۔ زیر کفالت […]

آرمی چیف کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

دونوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں پر گفتگو کی گئی اسلام آباد (یس اُردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی […]

ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے :ممنون حسین

ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے :ممنون حسین

علاقائی امن و استحکام اور ترقی کی خاطر پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا :تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب شنگھائی (یس اُردو ) صدر ممنون حسین کہتے ہیں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔ علاقائی امن و استحکام اور ترقی کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا […]

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ، بارہ اضلاع کے زد میں آنے کا امکان

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ، بارہ اضلاع کے زد میں آنے کا امکان

خطرے کے پیش نظر حکومتی ادارے متحرک ، ڈی جی خان ، بھکر ، میانوالی ، مظفرگڑھ ، لیہ ، جھنگ ، راجن پور کے متاثر ہونے کا خطرہ لاہور (یس اُردو) پنجاب میں سیلاب کاخطرہ بارہ اضلاع کے زد میں آنے کا امکان ، پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ممکنہ اضلاع کی نشاندہی کر […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کی جائے :زرداری

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کی جائے :زرداری

سابق صدر کی دبئی میں امریکی سینیٹر جان مکین سے ملاقات ، ایف 16 طیارے دلانے کیلئے مدد کرنے کی درخواست دبئی (یس اُردو ) سابق صدر آصف زرداری کی دبئی میں امریکی سینیٹر جا ن مکین سے ملاقات ، آصف زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے پاکستان کو […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس) ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق مانانوالہ سٹی نزد لاری اڈا تیز رفتار موٹرسائیکل سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 28سالہ مطلوب احمد،مانانوالہ روڈ نزد کوٹ وار سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کے سامنے اچانک بھینس آگئی جس کے نتیجہ میں 17سالہ ارسلان […]

یوم شہادت حضرت علی کے سلسلہ میں ضلع بھر میں 19 مجالس اور جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ،رانا ا یاز سلیم

یوم شہادت حضرت علی کے سلسلہ میں ضلع بھر میں 19 مجالس اور جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ،رانا ا یاز سلیم

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ا یاز سلیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم شہادت حضرت علی کے سلسلہ میں ضلع بھر میں 19 مجالس اور جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں مجالس اور جلوس میں 3اے کیٹیگری ،2 بی کیٹیگری اور 14 […]

عطیہ قمر کا ننکانہ شہراور مانگٹانوالہ روڈپراوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن

عطیہ قمر کا ننکانہ شہراور مانگٹانوالہ روڈپراوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کا ننکانہ شہراور مانگٹانوالہ روڈپراوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ٹرک ،ٹریکٹر ٹرالی اور منی ٹرکوں میں اوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی عطیہ قمر نے ننکانہ شہر اور مانگٹانوالہ روڈ پراوورلوڈنگ کرنے والے […]

ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان اوراسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کاسستا رمضان بازارسیدوالہ اور واربرٹن کا دور

ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان اوراسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کاسستا رمضان بازارسیدوالہ اور واربرٹن کا دور

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان اوراسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کاسستا رمضان بازارسیدوالہ اور واربرٹن کا دورہ۔رمضان بازاروں میں عوام الناس کی سہولت کے لیے اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں۔ مٹن،بیف ،چکن کی اعلی کوالٹی اوپن مارکیٹ سے 10روپے فی کلو کم قیمت پر مہیا کی جارہی […]

ضلع ننکانہ کے تمام سرکاری اداروں میں نیشنل ٹیلی کام (NTC)نے اپنی سروس کا آغاز کر دیا ہے

ضلع ننکانہ کے تمام سرکاری اداروں میں نیشنل ٹیلی کام (NTC)نے اپنی سروس کا آغاز کر دیا ہے

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)نیشنل ٹیلی کام (NTC)سروس کا آغازضلع ننکانہ کے تمام سرکاری اداروں میں نیشنل ٹیلی کام (NTC)نے اپنی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔NTCگورنمنٹ ٹیلی کام سروسز جدید ترین خطوط پر استوار اور دور جدید کے تقاضے پورے کرنے والی voiceاورDataسروس فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایس ڈی او نیشنل […]

محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،

محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم شہر کے شہدادپور روڈ پر واقع ایدھی سینٹر کی عمارت پر محکمہ ہاقئی وے کے افسران نے دھاوہ بول کر ایدھی اینٹر کی عمارت کو ہتھوڑون کی مدد سے گرانے کا […]

ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا

ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بی سیکشن تھانہ کے فرض شناس ایس ایچ او اور اسکی ٹیم نے ٹنڈوآدم شہر کے بھٹائی نگر کے رہائشی ۱۲ سالا معصوم لڑکے کو پکڑ کر اسکے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج […]

ٹنڈوآدم میں صحافیوں کا ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے خلاف احتجاج

ٹنڈوآدم میں صحافیوں کا ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے خلاف احتجاج

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم میں صحافیوں کا ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے خلاف احتجاج،ڈی ایس پی کی جانب سے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے صحافیوں سے معافی مانگی گئی،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹنڈوآدم علی بخش رانجھانی کے غلط روئیے کے خلاف میڈیا کلب ٹنڈوآدم کی جانب سے صدر حاجی یاسین بھٹی،یونین آف جرنلسٹ حیدرآباد کے […]

عمران خان قوم کے محب وطن لیڈر ہیں:حاجی ا برار اعوان

عمران خان قوم کے محب وطن لیڈر ہیں:حاجی ا برار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان قوم کے محب وطن لیڈر ہیں جن کی قیادت میں پوری قوم متحد ہو چکی ہے اور ملک میں تبدیلی اور خوشحالی کا دور بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان […]

میاں برادران قوم کی امید ہیں:ملک ناصر

میاں برادران قوم کی امید ہیں:ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ میاں برادران کی قیادت میں ملک خوشحالی اور تعمیر و ترقی کی طرف گامزن ہو چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف […]

عوام کی تقدیر بدلنے کیلئے حکمرانوں کو جا ناہوگا :عمران رشید چوہدری

عوام کی تقدیر بدلنے کیلئے حکمرانوں کو جا ناہوگا :عمران رشید چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث ملک بین الااقوامی سطح پر تنہا ہوتا جارہاہے حکمرانوں سے ملکی ترقی کی امید رکھنا فضول ہے عوام کی تقدیر بدلنے کیلئے موجودہ حکمرانوں کو جا ناہوگا ان خیا لات کااظہارتحریک انصاف فرانس کے رہنما عمران رشید چوہدری جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو […]