counter easy hit

بلوچستان میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں ، c: عمران خان

بلوچستان میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں ، c: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاک چین اقتصادی راہداری پر بی این پی کی آل پرٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کہتے ہیں حکومت نے سب کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔ سردار اختر مینگل نے بھی منصوبے پر خدشات سیاسی جماعتوں کے سامنے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) بلوچستان […]

پنجاب میں خناق کی بیماری تیزی سےپھیلنےلگی

پنجاب میں خناق کی بیماری تیزی سےپھیلنےلگی

لاہور……پنجاب میں خناق کی بیماری تیزی سےپھیلنےلگی،لاہور کےچلڈرن اسپتال میں زیر علاج ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا،جس کے بعد صوبے میں خناق سے جاں بحق بچوں کی تعداد 18 ہوگئی۔محکمہ صحت پنجاب کےذرائع کےمطابق چلڈرن اسپتال لاہورمیں زیر علاج خناق میں مبتلا ایک اور بچہ زندگی کی بازی ہار گیا،5 سالہ فیضان لاہورکارہائشی تھا،اب […]

کراچی: نیب نے ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کرلیا

کراچی: نیب نے ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کرلیا

کراچی…….. نیب نے ڈاکٹر عاصم کو گلبرگ تھانے سے گرفتار کرلیا۔ ڈاکٹر عاصم کے داماد اور ایم پی اے اسماعیل شاہ بھی گلبرگ تھانے پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب حکام ڈاکٹر عاصم کی حوالگی کیلئے گلبرگ تھانے پہنچ گئے جہاں ڈاکٹر عاصم کی حوالگی کے لئے قانونی معاملات حل کئے جارہے ہیں۔ […]

کوئٹہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام

کوئٹہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام

کوئٹہ ……کوئٹہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع بس اڈے سے 2 بم برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ملنے والے دونوں بموں کو ناکارہ بنا کر دہشت گردی و تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی۔ Post Views – پوسٹ کو […]

پشاور :پی ٹی آئی خاتون کونسلر آزاد رکن سے لڑ پڑیں

پشاور :پی ٹی آئی خاتون کونسلر آزاد رکن سے لڑ پڑیں

پشاور ……پشاور کے ضلع کونسل اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کی خاتون کونسلر آزاد رکن گل افضل سے لڑ پڑیں،گریبان سے پکڑاا ور دھکے بھی دیے۔ضلع کونسل میں ترقیاتی بجٹ پر بحث جاری تھی کہ اس دوران آزاد رکن گل افضل نے پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنایا جس پر پی ٹی آئی […]

بلوچستان دل کے بہت قریب ہے:وزیر اعظم

بلوچستان دل کے بہت قریب ہے:وزیر اعظم

اسلام آباد…….وزیراعظم نوازشریف نے مری معاہدے کے تحت سردار ثناءاللہ زہری کو بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔وزیر اعظم کا کہناہےکہ بلوچستان ان کے دل کے بہت قریب ہے،امید ہے نئے وزیراعلیٰ صوبے کی امن وسلامتی اورترقی یقینی بنانے کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت بلوچستان سے متعلق اہم اجلاس وزیراعظم […]

افغان خفیہ ادارے کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

افغان خفیہ ادارے کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

کابل……افغان خفیہ ادارے کے سربراہ رحمت اللہ نبیل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔انٹیلی جنس سربراہ کو افغان صدر کے دورۂ پاکستان پر اعتراض تھا۔رحمت اللہ نبیل نے سماجی ویب سائٹ پر اشرف غنی کے دورۂ پاکستان پر تنقید کی تھی۔رحمت اللہ نبیل کا کہنا تھا کہ اشرف غنی کے دورۂ پاکستان کا کوئی نتیجہ […]

لوگ مکمل امن تک کراچی آپریشن دیکھنا چاہتےہیں،طلال چوہدری

لوگ مکمل امن تک کراچی آپریشن دیکھنا چاہتےہیں،طلال چوہدری

کراچی……مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لوگ مکمل امن تک کراچی آپریشن جاری دیکھنا چاہتے ہیں۔طلال چوہدری نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔پیپلزپارٹی کی رہنمانفیسہ شاہ کا کہنا […]

پاک بھارت کرکٹ پر فی الحال کوئی بات نہیں ہوئی،سرتاج عزیز

پاک بھارت کرکٹ پر فی الحال کوئی بات نہیں ہوئی،سرتاج عزیز

اسلام آباد……مشیر خارجہ سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز پر فی الحال کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا مزید کہنا ہے کہ کرکٹ سے متعلق بات چیت دونوں ممالک کے بورڈ کرتے ہیں،پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات مثبت جانب گامزن ہیں۔ Post Views […]

آرمی چیف سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی…….آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نائب وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ملاقات کی اورا فغانستان مفاہمی عمل کے دوبارہ آغاز کی ضرورت پر زور دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈیوڈ ہیل اور امریکا کے پاکستان اور افغانستان کےخصوصی […]

ٹرمپ کےخلاف دنیا کے کئی ممالک سے آوازیں اٹھنے لگیں

ٹرمپ کےخلاف دنیا کے کئی ممالک سے آوازیں اٹھنے لگیں

ایڈنبرگ……امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی متنازع تجویز صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند امریکی ری پبلکن پارٹی کے رہنما ڈّونلڈ ٹرمپ کو مہنگا پڑ گئی، ان کے خلاف دنیا کے کئی ممالک سے آوازیں اٹھنے لگیں۔یہ ہے امریکی صدربننے کا خواب دیکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کا مسلمانوں کے خلاف وہ زہر آلود بیان […]

کوٹلہ برادران عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ,چوہدری زاہداختربدہوکالس

کوٹلہ برادران عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ,چوہدری زاہداختربدہوکالس

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کوٹلہ برادران عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ، آنے والا وقت ثابت کرے گا کہ کوٹلہ برادران ہی ضلع گجرات کی تعمیر و ترقی کے ضامن ہیں انشاء اللہ چوہدری تنویر کوٹلہ ہی ضلع گجرات کے چیئرمین ہوں گے،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت مولوی چوہدری زاہداختربدہوکالس نے سعودیہ سے ٹیلیفون پرگفتگوکرتے […]

مقامی عوامی نمائندوں کی بے حسی سے دلانوالہ روڈ موہنجودڑوکا منظرپیش کرنے لگی

مقامی عوامی نمائندوں کی بے حسی سے دلانوالہ روڈ موہنجودڑوکا منظرپیش کرنے لگی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مقامی عوامی نمائندوں کی بے حسی سے دلانوالہ روڈ موہنجودڑوکا منظرپیش کرنے لگی ،کھنڈرات سے روڈ پرچلنے والیگاڑیاں تباہ اور منٹوں کا سفرگھنٹوں میں طے ہونے لگا،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ تادلانوالہ روڈ خستہ حالی کی آخری حدوں کو چھورہی ہے،سڑک میں جگہ جگہ گڑھے پڑچکے ہیں جہاں […]

ٹھیکیدارکی کنجوسی یا۔۔۔۔۔؟ کالج روڈپرسیوریج کی پائپ لائن ڈالنے کا کام سست روی کا شکار

ٹھیکیدارکی کنجوسی یا۔۔۔۔۔؟ کالج روڈپرسیوریج کی پائپ لائن ڈالنے کا کام سست روی کا شکار

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ٹھیکیدارکی کنجوسی یا۔۔۔۔۔؟ کالج روڈپرسیوریج کی پائپ لائن ڈالنے کا کام سست روی کا شکار،عوام عذاب میں مبتلا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ کالج روڈ پرسیوریج کی پائپ لائن بچھانے کیلئے ٹھیکیدارنے سڑک ادھیڑکررکھ دی ہے ،لیکن جب پائپ ڈالنے کی باری آتی ہے تو اکثرپائپ کم پڑجاتے ہیں،باربارپائپ کم پڑجانے سے […]

حکمرانوں کی مداخلت اور انتقامی سوچ سے قومی ادارے تباہ ہورہے ہیں,چوہدری طاہرزمان کائرہ

حکمرانوں کی مداخلت اور انتقامی سوچ سے قومی ادارے تباہ ہورہے ہیں,چوہدری طاہرزمان کائرہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) حکمرانوں کی مداخلت اور انتقامی سوچ سے قومی ادارے تباہ ہورہے ہیں۔ عوام وفاق اور پنجاب میں بیڈگورننس کیخلاف سراپااحتجاج ہے۔ لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جون تک نہیں رینگ رہی اور ملک کو عدم استحکام کرنے کے در پے ہیں،ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے سابق صدرچوہدری طاہرزمان کائرہ […]

چوہدری محمداشرف دیونہ نے موضع چک مرتضیٰ میں سوئی گیس کے منصوبے کا افتتاح کیا

چوہدری محمداشرف دیونہ نے موضع چک مرتضیٰ میں سوئی گیس کے منصوبے کا افتتاح کیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگ(ن) کے راہنماء وممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112چوہدری محمداشرف دیونہ نے موضع چک مرتضیٰ میں سوئی گیس کے منصوبے کا افتتاح کیا،افتتاحی تقریب میں سابق ممبرضلع کونسل گجرات چوہدری محمدافضال دیونہ،چیئرمین چوہدری شہزاداقبال دیونہ،چوہدری فیصل اقبال دیونہ،ڈاکٹرمیجرمحمدزمان چوہدری،چوہدری مزمل زمان ،مرزانویدجوڑاودیگرمعززین اور اہل علاقہ کی کثیرتعدادموجودتھی،اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے […]

لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ کے دو یوٹرن راہگیروں کے لئے موت کا الارم بچاتے رہتے ہیں

لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ کے دو یوٹرن راہگیروں کے لئے موت کا الارم بچاتے رہتے ہیں

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ کے دو یوٹرن راہگیروں کے لئے موت کا الارم بچاتے رہتے ہیں لالہ موسیٰ اور گردنواح کے عوام کو جی ٹی روڈ سے محفوظ بنانے کیلئے ان دونوں یوٹرن کے بارے سوچا جائے سماجی حلقوں کا کہنا ہے بہت سے حادثات ہو چکے ہیں کئی لوگ […]

ہم نے اپہلے بھی عوامی خدمت کی مثال قائم کی, چوہدری محمد اختر خاں

ہم نے اپہلے بھی عوامی خدمت کی مثال قائم کی, چوہدری محمد اختر خاں

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)یونین کونسل کی خوشحالی اپنا مشن ہے نو منتخب چیئر مین یوسی کوٹلہ قاسم خاں چوہدری محمد اختر خاں نے کہا ہے ہم نے اپہلے بھی عوامی خدمت کی مثال قائم کی اور اب بھی عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے یونین کونسل کی تعمیر وترقی میں کردار ادا کریں گے […]

عوامی خدمت زندگی کا اولین منشور ہے,سید ضیاء علی شاہ

عوامی خدمت زندگی کا اولین منشور ہے,سید ضیاء علی شاہ

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سید ضیاء علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی خدمت زندگی کا اولین منشور ہے اس کیلئے ہر دم کو شاں ہیں ہم نے ہمیشہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی ہے اور علاقائی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کیا […]

مندر والی گلی میں ناجائز تجاوزات آپریشن کا روباری حلقوں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

مندر والی گلی میں ناجائز تجاوزات آپریشن کا روباری حلقوں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)مندر والی گلی میں ناجائز تجاوزات آپریشن کا روباری حلقوں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی تفصیلات کے مطابق بلدیہ کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے لیکن جہاں ضرورت نہیں وہاں تجاوزات کو بنیاد بنا کر کاروباری لوگوں کو تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے مندر والی گلی میں […]

چوہدری جعفر اقبال کی کاوش سے لالہ موسیٰ میں سٹریٹ لائیٹس کی تنصیب کا آغاز عو

چوہدری جعفر اقبال کی کاوش سے لالہ موسیٰ میں سٹریٹ لائیٹس کی تنصیب کا آغاز عو

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کی کاوش سے لالہ موسیٰ میں سٹریٹ لائیٹس کی تنصیب کا آغاز عوامی سماجی کاروباری حلقوں کی طرف سے ایم این اے حلقہ این اے ایک سو چھ چوہدری جعفر اقبال اور مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت زبردست الفاظ میں خراج تحسین ، تفصیلات […]

ٹی آر او، سینٹری انسپکٹر کو لالہ موسیٰ میں صفائی کے شاندار انتظامات پر عوامی حلقوں کا زبر دست الفاظ میں خراج تحسین

ٹی آر او، سینٹری انسپکٹر کو لالہ موسیٰ میں صفائی کے شاندار انتظامات پر عوامی حلقوں کا زبر دست الفاظ میں خراج تحسین

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ٹی آر او، سینٹری انسپکٹر کو لالہ موسیٰ میں صفائی کے شاندار انتظامات پر عوامی حلقوں کا زبر دست الفاظ میں خراج تحسین ، تفصیلات کے مطابق ٹی او آر چوہدری تنویر گجر اور سینٹری انسپکٹر ظفر اقبال بٹ کو جی ٹی روڈ پر اور سبزی منڈی میں صفائی کے مثالی […]

محمد عامر کو پاکستان سپر لیگ میں شامل کر لیا گیا

محمد عامر کو پاکستان سپر لیگ میں شامل کر لیا گیا

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے لیے تین سو آٹھ ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے جن میں سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کا نام بھی شامل ہے۔ لیگ کے سفیر رمیز راجہ اس فیصلے پر پھر پھٹ پڑے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان سپر لیگ ڈرافٹنگ کے مرحلے میں […]

عرب ممالک میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مصنوعات پر پابندی عائد

عرب ممالک میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مصنوعات پر پابندی عائد

مشرق وسطیٰ کی ایک بڑی ریٹیل چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی کی تیار کردہ مصنوعات کی فروخت بند کر دی ہے۔ ٹرمپ ہوم کی مصنوعات کو متحدہ عرب امارات، کویت، سعودی عرب اور قطر کے سٹورز سے ہٹا دیا گیا ہے۔ دبئی: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات […]