counter easy hit

حکمران بری طرح ناکام ہو چکے ہیں،راؤ عارف ندیم

حکمران بری طرح ناکام ہو چکے ہیں،راؤ عارف ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی) کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے ملک میں دہشت گردی ’ ٹارگٹ کلنگ رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ان خیالات کا اظہار راؤ عارف ندیم سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے صاحبزادے کا اغوا اور امجد صابری کی ٹارگٹ […]

قوم کو منصوبے نہیں روٹی چاہیے :جاوید سدھوال

قوم کو منصوبے نہیں روٹی چاہیے :جاوید سدھوال

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران کہتے ہیں دالیں مہنگی ہیں تو مرغی کھائیں،جب کسی حکومت کے چل چلاؤ کا وقت آتا ہے تو اسی طرح غریب کیساتھ مذاق کیا جاتا ہے ، ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ الیکشن میں موجودہ حکمرانوں نے […]

اپوزیشن انتشار و افراتفری کے ایجنڈے پر گامزن ہے :خان یوسف

اپوزیشن انتشار و افراتفری کے ایجنڈے پر گامزن ہے :خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی حکومت کا نصب العین عوامی فلاح و بہبود،معاشی ترقی اور انصاف پر مبنی معاشرے کا قیام ہے ، ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جبکہ اپوزیشن ملک میں انتشار اور […]

حکومت کا طرز عمل غیر سنجیدہ ہے،ظہیر ستی

حکومت کا طرز عمل غیر سنجیدہ ہے،ظہیر ستی

پیرس(نمائندہ خصوصی)اس وقت ملکی حالات دگرگوں ہیں ایسے حالات میں حکومت نے غیر سنجیدہ طرز عمل اختیار کر رکھا ہے جس کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کا کردار مزید بڑھ گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

موجودہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا، چوہدری خلیل احمد

موجودہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا، چوہدری خلیل احمد

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے ، آنے والا دور تحریک انصاف کا ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ عید الفطر کے بعد ملک بھر میں عمران خان کے […]

پیپلز پارٹی آج بھی عوام کے دلوں پر راج کرتی ہے ، قاری فارو ق احمد فاروقی

پیپلز پارٹی آج بھی عوام کے دلوں پر راج کرتی ہے ، قاری فارو ق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)بے نظیر بھٹو نے ساری عمر عوام کو حقوق دلانے کی جد وجہد کی ، پنجاب میں پیپلز پارٹی کے خاتمے کے دعوے دار غلط فہمی کا شکار ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے […]

کرپشن وطن عزیز کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ، حاجی اسلم چوہدری

کرپشن وطن عزیز کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ، حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی) وطن عزیز کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے جو ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ وطن عزیز کو بے روزگاری، مہنگائی اور بدامنی کے سمندر میں دھکیلنے والے کرپٹ اور نااہل حکمران قومی مجرم ہیں۔ دنیا کا کوئی بھی مذہب یا مہذب معاشرہ کرپشن کی اجازت نہیں دیتا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی […]

ملک بھر میں آپریشن کلین اپ ناگزیر ہے، منور جٹ

ملک بھر میں آپریشن کلین اپ ناگزیر ہے، منور جٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی) امجد صابری کے قتل اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغوا نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا، ضرورت اس امر کی ہے کہ پورے ملک میں آپریشن کلین اپ کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار منور جٹ سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں […]

ترقی کا سفر نہیں رکے گا،میاں حنیف

ترقی کا سفر نہیں رکے گا،میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)ترقی کے سفر کو اب روکا نہیں جا سکتا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔عوامی مینڈیٹ سے برسر اقتدار آنے والی حکومت کے خلاف ہونے والی کسی بھی سازش کو عوام کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے […]

غربت میں کمی کے حکومتی دعوے بے بنیاد ہیں ،حافظ عبدالرزاق صادق

غربت میں کمی کے حکومتی دعوے بے بنیاد ہیں ،حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف) ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کے دعویداروں نے قوم کا بال بال قرضوں میں جکڑ دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے یو این ڈی پی کے تعاون سے غربت میں کمی کے حوالہ سے جاری کیے گئے اعداد وشمار بے بنیاد ہیں۔ان خیالات کا اظہارحافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین […]

شریف خاندان کا انداز حکمرانی جمہوریت سے متصادم ہے،ناصر علی رانجھا

شریف خاندان کا انداز حکمرانی جمہوریت سے متصادم ہے،ناصر علی رانجھا

اٹلی(بیورو چیف)شریف خاندان کا اندازحکمرانی سراسر آمرانہ اور جمہوریت سے متصاد م ہے۔ملکی نظا م کو اپنی خواہشات کے مطا بق چلا نا جمہوریت کی نفی ہے۔ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ میثاق جمہوریت سے انحراف کی وجہ سے آ […]

ملک دشمن قوتیں ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہیں :چوہدری قمر زمان

ملک دشمن قوتیں ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہیں :چوہدری قمر زمان

بیلجئم (بیورو چیف)کراچی میں امجد فرید صابری کے قتل اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے سید اویس شاہ کے اغواء کیانتہائی افسوس ناک ہے،ج کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

احتجاج سے مسائل میں اضا فہ ہوگا :سلطانہ اصغر

احتجاج سے مسائل میں اضا فہ ہوگا :سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)دھرنوں کی سیا ست سے ہمیشہ ملکی معیشت کونقصان پہنچا ہے اور ملک معا شی طورپربہت پیچھے چلا جا تا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ احتجاج سے مسائل میں اضا فہ ہوگااور […]

سندھ حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، چوہدری منیر وڑائچ

سندھ حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ایک بار پھر ٹارگٹ کلر کراچی کو یر غمال بنانے اور خون میں نہلانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔امجد صابری کا قتل کھلی دہشت گردی اور بربربت ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس […]

امجد صابری نے پاکستان کا نام روشن کیا:ابرار کیانی، افضان

امجد صابری نے پاکستان کا نام روشن کیا:ابرار کیانی، افضان

پیرس(نمائندہ خصوصی) دہشتگردوں نے پاکستان کے ایک ستارے کوہم سے چھین لیا۔ امجد صابری نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا لیکن معاشرہ کے ناسوروں نے ان کو ہم سے چھین کر ظلم کی انتہاکی ہے جس پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی اور افضان سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس […]

دھرنے والے ناکامی سے دوچار ہوں گے :چوہدری فضل الہیٰ

دھرنے والے ناکامی سے دوچار ہوں گے :چوہدری فضل الہیٰ

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان بے اصولی کی سیاست میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ،انہیں ذاتی مفاد کے لئے پیپلز پارٹی اور آصف زرداری بھی اچھے لگنے لگے ہیں ،وزیر اعظم کی بیماری کے معاملے پر سیاست چمکانا افسوسناک ہے ،ان خیالات کا اظہار چوہدری فضل الہیٰ سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے […]

حکومت اہم ایشوز پر سنجیدہ نہیں ہے :اقبال خونن

حکومت اہم ایشوز پر سنجیدہ نہیں ہے :اقبال خونن

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت اہم ایشوز پر سنجیدہ نہیں ہے ، پاناما لیکس میں ملوث حکمرانوں نے ملک کو بدنام اور عام آدمی کو غربت، مہنگائی ، بے روزگاری اور ناانصافی کے تحفے دئیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں […]

امجد صابری کا قتل پولیس کی ناکامی ہے :افضال ڈھل

امجد صابری کا قتل پولیس کی ناکامی ہے :افضال ڈھل

پیرس(نمائندہ خصوصی) امجد صابری کے قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہونے پر شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار افضال ڈھل رہنما پی ٹی آئی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مرحوم کی خدمات مدتوں یاد رہیں گی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو […]

شفاء اور دوزخ سے چھٹکارہ

شفاء اور دوزخ سے چھٹکارہ

امت محمدیہ ﷺ پر اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے جو رمضان البارک جیسا بابرکت اور رحمتوں والہ مہینہ اپنے پیارے مد نی ﷺ کی امت کو بخشنے کئے لئے دیا گیا۔ اس رمضان کی شان ہی نرالی ہے اللہ ہی اللہ۔ آج کے سائنسی دور میں مفروضے ، قصے ،کہانیوں کی کوئی اہمیت نہیں […]

راجہ اختر آف بھلوال غربی سے کیری ڈبہ اور 2لاکھ61ہزار روپے ینقدی چھین لی

راجہ اختر آف بھلوال غربی سے کیری ڈبہ اور 2لاکھ61ہزار روپے ینقدی چھین لی

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) چار نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے منڈی بہاؤالدین نہر اپر جہلم روڈ پر راجہ اختر آف بھلوال غربی سے کیری ڈبہ اور 2لاکھ61ہزار روپے ینقدی چھین لی اور فرار ہوگئے تفصیل کے مطابق راجہ اختر علی آف بھلوال غربی کیری ڈبہsz312پر سرائے عالمگیر سے نہر اپر جہلم روڈ سے اپنے گھر بھلوال […]

ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ وبرادران نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے ،راجہ ارشد محمود

ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ وبرادران نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے ،راجہ ارشد محمود

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ وبرادران نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے اور اپنے مخلص ساتھیوں اور بزرگوں کی دعاؤں سے سرخرو ہوں گئے اور کوئی بھی منفی پروپگنڈاانہیں اپنے عوامی خدمت کے مشن سے نہیں ہٹا سکتا ان خیالات کا اظہار راجہ ارشد محمود آف ورینہ نے […]

رائے ضمیر الحق نے محر رچوہدری ساجد محمود کو پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں تعینات کر دیا

رائے ضمیر الحق نے محر رچوہدری ساجد محمود کو پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں تعینات کر دیا

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے محر رچوہدری ساجد محمود کو پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں تعینات کر دیا اور محرر چوہدری ساجد محمود نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیل کے مطابق ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے محر رچوہدری ساجد محمود کو پولیس […]

شیعہ و سنی مسلمانوں نے اتحادو وحدت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک دستر خوان پر افطاری کی اور ایک امام جماعت کی اقتداء میں نمازِ جماعت ادا کی

شیعہ و سنی مسلمانوں نے اتحادو وحدت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک دستر خوان پر افطاری کی اور ایک امام جماعت کی اقتداء میں نمازِ جماعت ادا کی

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)حوز ہِ علمیہ امامِ حسن مجتبیٰ چک نتھہ سرائے عالمگیر میں نواسہِ رسول ﷺ حضرت امامِ حسن مجتبیٰ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشنِ ولادت عقیدت و احترام سے منایا گیا اس موقع پر دستر خوان امام حسن پر شیعہ و سنی مسلمانوں نے اتحادو وحدت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک دستر […]

راجہ مطلوب احمد کی اہلیہ اور حاجی راجہ غلام احمد کی بہو اور راجہ زبیر سرور،راجہ محفوظ سرور کی بہاوج رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

راجہ مطلوب احمد کی اہلیہ اور حاجی راجہ غلام احمد کی بہو اور راجہ زبیر سرور،راجہ محفوظ سرور کی بہاوج رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) پوران کی ممتاز شخصیات راجہ مطلوب احمد کی اہلیہ اور حاجی راجہ غلام احمد کی بہو اور راجہ زبیر سرور،راجہ محفوظ سرور کی بہاوج رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات معززین علاقہ کی بھرپور شرکت ،تفصیل کے مطابقپوران کی ممتاز شخصیات راجہ مطلوب احمد کی […]