counter easy hit

گریم سمتھ نے ٹیم میں واپسی کا اشارہ دیدیا

گریم سمتھ نے ٹیم میں واپسی کا اشارہ دیدیا

سابق جنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ نے ٹیم میں واپسی کا اشارہ دیدیا۔ رواں ماہ انگلینڈ کیخلاف سیریز بھی کھیل سکتے ہیں۔ جوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقی بیٹنگ لائن کی موجودہ حالت کو دیکھتے ہوئے سابق کپتان گریم سمتھ نے پروٹیز ٹیم میں واپسی کا اشارہ دے دیا ہے تاہم 34 سالہ بیٹسمین فی الحال […]

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

آئی سی سی نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا۔ دھون کو 14 دن کے اندر کسی بھی منظور شدہ لیب میں ا باؤلنگ ایکشن چیک کروانا ہوگا۔ ایکشن غیر قانونی نکلنے کی صورت میں انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کروانے کی پابندی عائد کر دی جائے گی۔ دبئی: (ویب ڈیسک) […]

ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافے کا امکان

ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافے کا امکان

ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافے کا امکان ہے۔ کراچی: (یس اُردو) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے 450 ہزار ٹن ایل پی جی کی نیلامی کی گئی جس میں 26 کمپنیوں نے حصہ لیا ۔ سب زیادہ بولی 7 ہزار 777 روپے آئی […]

رینجرز اختیارات میں توسیع نہ ہوئی تو وفاق کا اختیارات استعمال کرنیکا فیصلہ

رینجرز اختیارات میں توسیع نہ ہوئی تو وفاق کا اختیارات استعمال کرنیکا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی منظوری نہ دی تو یہ کام وفاقی حکومت کرے گی، رینجرز کے اختیارات کی توثیق کی قرارداد سندھ اسمبلی کے کل کے اجلاس کے ایجنڈے میں بھی شامل کر لی گئی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) چار روز گزر گئے مگر کراچی آپریشن میں مصروف […]

بابا وانگا کی ہوش اڑانے والی پیشین گوئیاں، 5079ء میں دنیا ختم ہو جائے گی

بابا وانگا کی ہوش اڑانے والی پیشین گوئیاں، 5079ء میں دنیا ختم ہو جائے گی

بابا وانگا کا اس سے پہلے ہی وہ 2001ء میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے، 2004ء میں سونامی، ایک سیاہ فام کے امریکی صدر بننے اور 2010ء میں عرب ممالک میں ابھرنے والی انقلابی تحریکوں کی پیشین گوئی کر چکی ہیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق بابا وانگا […]

امن ایوارڈ لیتے ہوئے پتلون گر گئی

امن ایوارڈ لیتے ہوئے پتلون گر گئی

کروشیا میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کو اس وقت انتہائی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ صدر کولنڈا گاربر سے امن انعام وصول کرنے آئے تو ان کی پتلون گر گئی۔ زگرب: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایوان ذیونیمر کا شمار کروشیا کے انسانی حقوق کے سرگرم […]

جامع مذاکرات کی دوبارہ بحالی پر اتفاق ہوگیا ، سشما سوراج

جامع مذاکرات کی دوبارہ بحالی پر اتفاق ہوگیا ، سشما سوراج

اسلام آباد……… بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کا کہنا ہےکہ جامع مذاکرات کی دوبارہ بحالی پر اتفاق ہوگیا ہے، اب کمپوزیٹ ڈائیلاگ کی جگہ کمپری ہینسو ڈائیلاگ ہونگے، کمپری ہینسو ڈائیلاگ میں وہ تمام نکات شامل ہونگے جو کمپوزیٹ ڈائیلاگ میں تھے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے مشترکہ […]

پاک بھارت سیریز پربات نہ ہونا افسوسناک ہے،شہریارخان

پاک بھارت سیریز پربات نہ ہونا افسوسناک ہے،شہریارخان

لاہور…….. چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز پربات نہ ہونا افسوسناک ہے، ہمیں امید تھی ماحول بہتر ہوگا ۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ اب ہمارے پاس وقت نہیں رہا، دیکھیں گے ہماری قانونی پوزیشن کیاہے، پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے امید کی آخری […]

بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی ضبط املاک کی نیلامی

بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی ضبط املاک کی نیلامی

ممبئی…….بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی ضبط کی گئی املاک کی آج نیلامی کی جارہی ہے ،نیلامی کے لئے بولی کی ابتدا ایک اعشاریہ اٹھارہ کروڑ روپے سے ہوگی۔بھارتی حکومت کی جانب سے داؤد ابراہیم کی ضبط کی گئی املاک آج ممبئی میں نیلامی کے لئے پیش کی جارہی ہیں۔ نیلامی کے لئے […]

الحمرا ہال لاہور میں طلبہ اور اساتذہ ایک گھنٹے تک محصور

الحمرا ہال لاہور میں طلبہ اور اساتذہ ایک گھنٹے تک محصور

لاہور…….نیب نےطلبہ اور اساتذہ کو بھی شایدنادہندہ سمجھ لیا ، ڈی جی نیب پنجاب کی تقریرسنوانے کیلئےہال کے گیٹ کو تالا لگا کرانہیں ایک گھنٹے سے زائد محصور رکھا گیا۔ آئیں گے اپنی مرضی سے،جائیں گے نیب کی مرضی سے، الحمرا ہال لاہور میں یہ دلچسپ مگر تکلیف دہ صورتحال پیداہوئی اس وقت جب مہمان […]

اسلام آباد:ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس ختم ،مشترکا اعلامیہ جا ری

اسلام آباد:ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس ختم ،مشترکا اعلامیہ جا ری

اسلام آباد…….ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کے مشترکا اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رکن ممالک خطے میں امن کے لیے دہشت گردوں کی مالی معاونت رکوائیں، افغانستان میں امن عمل دوبارہ شروع کیا جائے۔اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے مشترکا اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان سمیت تمام […]

پی ٹی آئی فرانس کا اجلاس:عمران خان کی قیادت پر اظہار اعتماد

پی ٹی آئی فرانس کا اجلاس:عمران خان کی قیادت پر اظہار اعتماد

پیرس…….. رضا چوہدری ……..پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے دو ماہ میں پارٹی کے اندر انتخابات کے اعلان اور سندھ اور پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا جائزہ لینے کیلئے پی ٹی آئی فرانس کے منتخب عہدیداروں اور کمیٹیوں کےعہدیداروں کا اجلاس صدر عمر رحمان کی صدارت میں […]

نواز، سشما ملاقات، کرکٹ سیریز پر بات نہ ہوسکی

نواز، سشما ملاقات، کرکٹ سیریز پر بات نہ ہوسکی

اسلام آباد……….ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ سیریز پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ وزیراعظم نوازشریف سے بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ، طارق فاطمی،اعزاز چودھری اور فواد حسن فواد بھی شریک تھے۔ذرائع کے مطابق ملاقات […]

پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیل سکتے، سیکرٹری بھارتی بورڈ

پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیل سکتے، سیکرٹری بھارتی بورڈ

نئی دلی……… کرکٹ کے معاملات پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کی عجیب منطق سامنے آگئی، سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ سرحدوں پر لوگ مر رہے ہوں تو پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بورڈ کے سابق سیکرٹری نے پاکستان سے کرکٹ کھیلنے کا […]

کرپشن کی شکائت پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنے محرررجسٹری برانچ کو آج طلب کرلیا،

کرپشن کی شکائت پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنے محرررجسٹری برانچ کو آج طلب کرلیا،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کرپشن کی شکائت پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنے محرررجسٹری برانچ کو آج طلب کرلیا،بتایاجاتاہے کہ کھاریاں کورٹس کے کلرک زاہدشاہ نے اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرکو تحریری درخواست میں الزام لگایاتھاکہ رجسٹری برانچ کھاریاں کا محررراجہ کامران سائلین سے بھاری رشوت لیتاہے اوررشوت نہ دینے والوں کاکام بھی نہیں کرتاجس […]

چوہدری محمداعظم سندھاریہ کی والدہ محترمہ کی روح کوایصال ثواب کیلئے ختم چہلم 10دسمبربروزجمعرات صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ چک سندھاریہ لالہ موسیٰ میں پڑھا جائے گا

چوہدری محمداعظم سندھاریہ کی والدہ محترمہ کی روح کوایصال ثواب کیلئے ختم چہلم 10دسمبربروزجمعرات صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ چک سندھاریہ لالہ موسیٰ میں پڑھا جائے گا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء وسابق امیدوارکونسلریونین کونسل علی چک چوہدری محمداعظم سندھاریہ کی والدہ محترمہ کی روح کوایصال ثواب کیلئے ختم چہلم 10دسمبربروزجمعرات صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ چک سندھاریہ لالہ موسیٰ میں پڑھا جائے گا،قرآن خوانی ،نعت خوانی کے بعدعلماء کا خطاب ہوگا،اختتامی دعا11بجے ہوگی۔ Post Views – […]

الحاج شیخ عبدالخلیل کا خاندان ضلع گجرات میں ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتاہے,چوہدری عمران اشرف

الحاج شیخ عبدالخلیل کا خاندان ضلع گجرات میں ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتاہے,چوہدری عمران اشرف

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) الحاج شیخ عبدالخلیل کا خاندان ضلع گجرات میں ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتاہے ،الحاج شیخ عبدالخلیل سابق وائس چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ سے لے کر ان کے بیٹوں شیخ طارق خلیل ناروے،شیخ خالدمحمودبرادران عوامی وسماجی خدمات میں اپناکوئی ثانی نہیں رکھتے،میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی وائس چیئرمین شپ کیلئے جتنے موزوں […]

چوہدری محمداشرف دیونہ کی وساطت سے کھوکھرسٹریٹ گلی کی تعمیرکی منظوری دے دی گئی،

چوہدری محمداشرف دیونہ کی وساطت سے کھوکھرسٹریٹ گلی کی تعمیرکی منظوری دے دی گئی،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کنوینئرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ سٹی سیٹھ قدیراحمدکی کاوشوں سے ممبرصوبائی اسمبلی حاجی چوہدری محمداشرف دیونہ کی وساطت سے کھوکھرسٹریٹ گلی کی تعمیرکی منظوری دے دی گئی، گلی کی تعمیرایک ہفتہ میں شروع ہوجائے گی، اس موقعہ پرگفتگوکرتے ہوئے سیٹھ قدیراحمدنے کہاکہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفراقبال ،ایم پی اے حاجی چوہدری […]

جشن آمدرسول ﷺ اللہ ہی اللہ ،ماہ ربیع الاول قریب آتے ہی عاشقان مصطفی کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

جشن آمدرسول ﷺ اللہ ہی اللہ ،ماہ ربیع الاول قریب آتے ہی عاشقان مصطفی کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) جشن آمدرسول ﷺ اللہ ہی اللہ ،ماہ ربیع الاول قریب آتے ہی عاشقان مصطفی کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ،جشن عیدمیلادالنبی ﷺ منانے کی تیاریاں شروع، اس سلسلہ میں ماہ ربیع الاول کی آمدقریب آتے ہی عاشقان مصطفیٰ کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں،مساجدکو سجانے ،چراغاں وغیرہ کرنے کیلئے تیاریاں […]

گورنمنٹ گرلزہائیرسکنڈری سکو ل سرائے عالمگیر میں9 دسمبر انٹر نیشنل اینٹی کرپشن ڈے پورے جوش و جذبے سے منایا گیا

گورنمنٹ گرلزہائیرسکنڈری سکو ل سرائے عالمگیر میں9 دسمبر انٹر نیشنل اینٹی کرپشن ڈے پورے جوش و جذبے سے منایا گیا

سسرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ گرلزہائیرسکنڈری سکو ل سرائے عالمگیر میں9 دسمبر انٹر نیشنل اینٹی کرپشن ڈے پورے جوش و جذبے سے منایا گیا اور سکول میں کرپشن کیاہے اور اس سے نفرت کیوں کی جاتی ہے کے حوالے سے باقائدہ تقریب کا اہتمام کیاگیااس پروگرام میں سکول کی بچیوں نے ملی نغموں کے ذریعے پاکستان سے […]

میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد سامنے رکھ کر فیصلے کیے ہیں,سید توصیف حیدر

میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد سامنے رکھ کر فیصلے کیے ہیں,سید توصیف حیدر

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد سامنے رکھ کر فیصلے کیے ہیں جس کے ثمرات آج عوام کو ملنے شروع ہو چکے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنما سید توصیف حیدر عرف شانی شاہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے […]

ن لیگی حکمرانوں کی مال بناو پالیسیوں نے ملک کوکرپشن زدہ کردیا ہے,راجہ نعیم نواز

ن لیگی حکمرانوں کی مال بناو پالیسیوں نے ملک کوکرپشن زدہ کردیا ہے,راجہ نعیم نواز

سرائے عا لمگیر (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آےء سرائے عالمگیر کے راہنما راجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ن لیگی حکمرانوں کی مال بناو پالیسیوں نے ملک کوکرپشن زدہ کردیا ہے غریب ایک وقت کی روٹی کو ترس رہاہے اور حکومتی حواری سب اچھا کی رپورٹ دے کر کام چلا رہے ہیں،ایسے حالات […]

مسلم لیگ ن ایک حقیقت کا نام ہے جو عوام کی اپنی سیاسی جماعت ہے,ذکا محی الدین

مسلم لیگ ن ایک حقیقت کا نام ہے جو عوام کی اپنی سیاسی جماعت ہے,ذکا محی الدین

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنماراہنما ذکا محی الدین نے اپنے بیان میں کہاہے کہ مسلم لیگ ن ایک حقیقت کا نام ہے جو عوام کی اپنی سیاسی جماعت ہے اس کی سابقہ اور موجودہ کارکردگی کو دیکھا جائے توثابت ہوتا ہے کہ میان برادران اور کارکنان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ […]

چوہدری محمد الیاس کی اسلام آباد میں منعقدہ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت

چوہدری محمد الیاس کی اسلام آباد میں منعقدہ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) چوہدری محمد الیاس کی اسلام آباد میں منعقدہ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت۔تفصیل کے مطابق سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107 و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری محمد الیاس نے اسلام آباد میں منعقدہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت سنٹرل […]