counter easy hit

سنجے دت کو مارچ میں رہا کرنے کا فیصلہ

سنجے دت کو مارچ میں رہا کرنے کا فیصلہ

اداکار کو ممبئی میں انیس سو تیرانوے میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث ہونے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا تھا ممبئی (یس اُردو) جیل میں سزا کاٹ رہے مشہور زمانہ منا بھائی یعنی سنجے دت کے فینز کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ سنجے کو مارچ دو ہزار سولہ میں رہا […]

آئی ایم ایف، حکومت کا 40 سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف، حکومت کا 40 سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ

حکومتی ذرائع کے مطابق فیکسو کے 74 فیصد حصص مئی 2016 میں فروخت کر دیئے جائیں گے اس کے علاوہ لاہور اور اسلام آباد کی بجلی ترسیل کرنے والی کمپنیوں کی بھی نجکاری کی جائے گیکراچی (یس اُردو) آئی ایم ایف کی ایما پرحکومت نے 40 سرکاری اداروں کی نجکاری شیڈول کے مطابق کرنے کی […]

افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، نوازشریف

افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، نوازشریف

اسلام آباد……..وزیراعظم نوازشریف شریف نے کہا کہ امن کے لیے پُر امن افغانستان لازمی ہے، افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں ۔ وزیراعظم نوازشریف نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاعر مشرق علامہ اقبال نے افغانستان کو ایشیا کا دل قرار دیا تھا، یہ کانفرنس استنبول کانفرنس کا […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمنی کی وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمنی کی وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی…..آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمنی کی وزیر دفاع نے ملاقات کی اور سیکورٹی صورتحال، دفاعی تعاون پر اظہار خیال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جرمنی کی وزیر دفاع ارسلا وان نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں خطے کی مجموعی سیکورٹی اور […]

نیو یارک: 150سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کیلئے کھول دیا گیا

نیو یارک: 150سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کیلئے کھول دیا گیا

نیویارک …….کرسمس کی آمد آمد ہے اور اسی سلسلے میں دنیا بھر میں تیاریاں بھی زور و شور سے جاری ہیں۔ نیو یارک میں 150سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کے لئے کھول دیا گیاہے جہاں کھلونے اور دیگر سجاوٹ کیلئے استعمال کی جانے والی اشیاء توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔1858میں کھلنے والےMacy’sنامی اس کرسمس […]

یوراج سنگھ کا شاہد آفریدی کے لئے خصوصی پیغام

یوراج سنگھ کا شاہد آفریدی کے لئے خصوصی پیغام

معروف بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر شاہدآفریدی کے لئے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ فیس بک پر اپلوڈ کی جانے والی ویڈیو میں پشاور ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جس ٹیم میں شاہد آفریدی جیسا کھلاڑی ہو وہ یقیناًاچھا […]

جعلی پنشن کی مد میں سالانہ 58 کروڑ روپے غبن کئے گئے،سلیم شہزاد

جعلی پنشن کی مد میں سالانہ 58 کروڑ روپے غبن کئے گئے،سلیم شہزاد

پشاور…….قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل سلیم شہزاد کا کہنا ہے کہ جنرل پوسٹ آفس پشاور میں 22 ہزار جعلی پنشنرز کا کھوج لگایا گیاہے۔جعلی پنشن کی مد میں سالانہ 58 کروڑ روپے غبن کئے گئے۔انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی نیب […]

ممبئی:رانی مکھرجی کے ہاں ننھی پری کی ولادت

ممبئی:رانی مکھرجی کے ہاں ننھی پری کی ولادت

ممبئی…….بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کے ہان ننھی پری کی ولادت ہوئی ہے،انہوں نے اوران کےشوہر یش راج فلمز کے مالک ادیتیہ چوپڑا نے بیٹی کا نام Adira رکھا ہے۔ممبئِ میں یش راج فلمز کی جانب سے جاری ایک بیان میں رانی مکھرجی نے اپنے تمام مداحوں اور خیرخواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا […]

شہرۂ آفاق مونا لیزا کی شاہکارپینٹنگ کی حقیقت

شہرۂ آفاق مونا لیزا کی شاہکارپینٹنگ کی حقیقت

فنِ مصوری کے بادشاہ لیوناڈر ڈاونچی کی بنائی گئی شہرۂ آفاق مونا لیزا کی پینٹنگ کو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے جس کے بارے میں آئے دن مختلف انکشافات کئے جاتے رہتے ہیں۔حال ہی میں فرانسیسی ماہر پاسکل کوت نے دعویٰ کیا ہے مونا لیزا کی پینٹنگ کے نیچے ایک دوسری تصویرہے ۔پاسکل نے […]

جو خود کو مجھ سے زیادہ محب وطن کہتا ہے ، بیوقوف ہے،شاہ رخ

جو خود کو مجھ سے زیادہ محب وطن کہتا ہے ، بیوقوف ہے،شاہ رخ

ممبئی…….بھارت میں بڑھتی عدم برداشت پراپنی دو ٹوک رائے دینے کے بعد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اب اپنی حب الوطنی سے متعلق بھی دبنگ بیان دے کرمخالفین کے منہ بند کردیے۔بالی وڈ کے کنگ خان دل والے تو ہیں ہی لیکن اپنے بیان سے مخالفین کو سیدھا کرنا بھی خوب جانتے ہیں،ایک […]

نریندر مودی اگلے سال سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئینگے

نریندر مودی اگلے سال سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئینگے

اسلام آباد……بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اگلے سال سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سینئر صحافی صالح ظافر سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ سال سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے اور وہ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں […]

مہاراشٹرا میں قرض کے بدلے مزدورکا گردہ نکالنے پر 4 افراد گرفتار

مہاراشٹرا میں قرض کے بدلے مزدورکا گردہ نکالنے پر 4 افراد گرفتار

نئی دہلی……… بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 20 ہزار روپے قرض لینے والے مزدورکو گردہ فروخت کرنے پر مجبور کر دیا گیا تاہم طے شدہ سے کم ادائیگی ہونے پرپولیس نے قر ض دہندہ سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا ۔منگل کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ممبئی سے 600 کلومیٹرزدور اکولا نامی علاقہ کے […]

سشما سوراج آج وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گی

سشما سوراج آج وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گی

اسلام آباد……پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری کی نویدپیدا ہوگئی، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج وزیراعظم نوازشریف سے ملیں گی۔منگل کی شام وہ نئی دلی سے اسلام آباد پہنچیں، ایئرپورٹ پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سندیسہ لائی ہوں کہ رشتے مزید اچھے ہوں۔سشما سوراج افغانستان سے متعلق ہارٹ آف ایشیا […]

جنرل راحیل شریف کی نائب ولی عہدشہزادہ محمد سےٹیلیفون پر بات چیت

جنرل راحیل شریف کی نائب ولی عہدشہزادہ محمد سےٹیلیفون پر بات چیت

اسلام آباد……آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کے نائب ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سےٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ جس میں دونوں ملکوں کے دفاعی تعاون اور دیگر امور پر بات ہوئی۔سعودی حکام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان سےٹیلیفون […]

پاکستان کی درجہ بندی میں اضافہ، 5 ویں نمبر پر آگیا، اسٹیٹ بینک

پاکستان کی درجہ بندی میں اضافہ، 5 ویں نمبر پر آگیا، اسٹیٹ بینک

کراچی ……….مالی شمولیت کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی مالی شمولیت کی درجہ بندی اضافے کے ساتھ5 ویں نمبر پر آگئی ہے جو2014 ء کی رینکنگ سے دو درجے زیادہ ہے۔ منگل کو اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ بات دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ( ای آئی یو) کی گلوبل مائیکرو اسکوپ […]

افغان صدراشرف غنی اسلام آبادپہنچ گئے

افغان صدراشرف غنی اسلام آبادپہنچ گئے

اسلام آباد……افغان صدراشرف غنی اسلام آبادپہنچ گئے،وزیراعظم نوازشریف نے نورخان ایئربیس پرافغان صدراشرف غنی کاشاندار استقبال کیا۔اس موقع پر خواجہ آصف اور تینوں مسلح افواج کےسربراہان بھی موجود تھے۔وزیراعظم نوازشریف اورافغان صدراشرف غنی آج ہارٹ آف ایشیاکانفرنس کاافتتاح کریںگے۔افغان صدر کی آمد پر انہیں 21توپوں کی سلامی بھی دی کی گئی۔صدر اشرف غنی نےگارڈ آف […]

اٹک: ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

اٹک: ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پولیس حکام کے مطابق دونوں مجرموں کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔ اٹک: (یس اُردو) ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید تحصیل فتح جنگ کے رہائشی مجرم پرویز خان اور پنڈی گھیب کے رہائشی مجرم رستم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ مجرم پرویز خان نے 2001 میں اپنے ماموں […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن مہم تعصب اور نفرت پر مبنی ہے: ہیلری کلنٹن

ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن مہم تعصب اور نفرت پر مبنی ہے: ہیلری کلنٹن

امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ٹرمپ کے مسلم مخالف پروپیگنڈا سے دہشت گردوں کو فائدہ ہو گا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو امریکا آنے سے روک دینے کی ٹرمپ کی تجویز باعث […]

افغانستان: قندھار کے ہوائی اڈے پر طالبان کا حملہ، 4 شہری ہلاک

افغانستان: قندھار کے ہوائی اڈے پر طالبان کا حملہ، 4 شہری ہلاک

افغانستان کے جنوبی شہر قندھار اور امریکا نیٹو کے مشترکہ اڈے پر طالبان کے حملے میں چار شہری ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ایک افغان فوجی افسر کے اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ قندھار: (یس اُردو) مقامی حکام کے مطابق افغان طالبان نے رات گئے ہوائی اڈے پر حملہ […]

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج پرتشدد واقعات میں یکم اکتوبر سےاب تک 105 فلسطینیوں کو شہید کر چکی ہے۔ غزہ: (یس اُردو) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوج پرتشدد واقعات میں یکم اکتوبر سےاب تک 105 فلسطینیوں کو شہید کر چکی […]

پاکستان میں چاہنے والوں کے پیار سے خوشی ملتی ہے: دپیکا، رن ویر سنگھ

پاکستان میں چاہنے والوں کے پیار سے خوشی ملتی ہے: دپیکا، رن ویر سنگھ

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رن ویر سنگھ کا کہنا ہے کہ خوشی ہوتی ہے جب پاکستان میں ہماری فلمز کو نہ صرف پذیرائی ملتی ہے بلکہ لوگ ہمیں پسند بھی کرتے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) ہوٹل میں نئی ریلیز ہونیوالی فلم باجی راؤ مستانی کی تشہیر کے حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے […]

وائٹ ہاؤس کا ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی امیدوار نامزد نہ کرنے کا مطالبہ

وائٹ ہاؤس کا ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی امیدوار نامزد نہ کرنے کا مطالبہ

وائٹ ہاؤس نے ریپبلکن پارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد نہ کریں۔ ان کے مسلم مخالف بیانات کی وجہ سے وہ ملک کی نمائندگی کے اہل نہیں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) وائٹ ہاؤس کےترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ میں مسلمانوں کے […]

بھارت سے سیریز کیلئے بھیک نہیں مانگ رہے: وسیم اکرم

بھارت سے سیریز کیلئے بھیک نہیں مانگ رہے: وسیم اکرم

فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت سے بھیک نہیں مانگ رہے، پاک بھارت سیریز کھیلنے کا معاہدہ ہوا تھا۔ کراچی: (نامہ نگار) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی بھارت کو سیریز کے لئے کرارا جواب دے دیا، کہتے ہیں کہ کرکٹ میچز بھیک میں نہیں مانگ رہے۔ بھارتی وفد کی آمد […]

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کونسلر سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کونسلر سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کونسلر سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ضلع خضدار میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے حکومتی جماعت نیشنل پارٹی کے دو کارکنوں کو قتل کر دیا۔ کوئٹہ: (نامہ نگار) تھانہ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے کینٹ کے […]