counter easy hit

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ کے علاقے فقیر پورہ میں داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت تین افراد کو قتل کر دیا جبکہ ساس بھی فائرنگ سے زخمی ہو گئی۔ گوجرانوالہ: (نامہ نگار) واقع تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ فقیر پورہ میں پیش آیا۔ جہاں غلام حیدر کے داماد عبدالستار نے گھریلو رنجش پر گھر میں گھس کر […]

سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی شہری کا سر قلم

سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی شہری کا سر قلم

حکام کے مطابق ملک میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت پانے والے غیر ملکیوں کی تعداد 150 ہو گئی ہے۔ ریاض: (یس اُردو) غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری خان اقبال کا سر قلم کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے […]

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا آغاز آج اسلام آباد میں ہو گا

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا آغاز آج اسلام آباد میں ہو گا

وزیر اعظم نواز شریف اور افغان صدر اشرف غنی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ دس ممالک کے وزرائے خارجہ اور مندوبین اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ہارٹ آف ایشیا استنبول پراسیس کا پانچواں وزارتی اجلاس آج شروع ہو گا۔ خطے کے دس ممالک کے وزرائے خارجہ، معاون ممالک کے مندوبین اسلام […]

شکار پور: گھر میں آگ لگنے سے چار بچوں سمیت تین خواتین جھلس گئیں

شکار پور: گھر میں آگ لگنے سے چار بچوں سمیت تین خواتین جھلس گئیں

شکار پور میں موم بتی سے گھر میں آگ لگ گئی۔ جس سےچار بچے اور تین خواتین جھلس گئیں۔ اسپتال میں دو بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔ شکار پور: (یس اُردو) نواحی علاقے میاں صاحب میں رات کے وقت بجلی جانے کے باعث اہل خانہ نے موم بتی روشن کی اور سو گئے۔ اسی دوران […]

سندھ حکومت رینجرز اختیارات کے خلاف نہیں ہے: مولا بخش چانڈیو

سندھ حکومت رینجرز اختیارات کے خلاف نہیں ہے: مولا بخش چانڈیو

مشیر برائے وزیر اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں رینجرز کی جاری کارروائیاں قانونی ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) مشیر برائے اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ سندھ حکومت رینجرز اختیارات کے خلاف نہیں ہے۔ رینجرز اختیارات کی توثیق کے لئے سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کی جائیگی۔ رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن آخری […]

ملتان: شہر اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی درہم برہم

ملتان: شہر اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی درہم برہم

ملتان میں دھند نے ہر چیز کو دھندلا دیا ہے۔ شدید دھند کے باعث ائیرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ملتان: (یس اُردو) شہر اور گردونواح میں دھند کا راج ہے۔ شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی ہے جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ […]

کراچی: رینجرز کی جگہ جگہ اسنیپ چیکنگ، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار

کراچی: رینجرز کی جگہ جگہ اسنیپ چیکنگ، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار

کراچی میں رینجرز نے اسنیپ چیکنگ کے دوران مائی کولاچی کے علاقے میں گاڑی سے اسلحہ برآمد کر لیا، دو نجی سکیورٹی گارڈز کے ہتھیار بھی تحویل میں لے لئے گئے۔ کراچی: (یس اُردو) آئی آئی چندریگر روڈ، مائی کولاچی، شارع فیصل، لانڈھی اور گلشن اقبال سمیت شہر کے پچاس سے زائد مقامات پر اسنیپ […]

پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

سابق صدر پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ کہتے ہیں دہشت گردوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھا ۔ قومی ایکشن پلان پر صاف نیت سے عمل درآمد نہیں ہو رہا ۔ مقبوضہ کشمیر میں لڑنے والے دہشت گرد نہیں بلکہ مجاہدین ہیں۔ کراچی: (ویب ڈیسک) برطانوی […]

جرمنی کا پاکستان سے باہمی دفاعی تعاون بڑھانے کا اعلان

جرمنی کا پاکستان سے باہمی دفاعی تعاون بڑھانے کا اعلان

جرمن وزیر دفاع نے پاکستان کے اس مؤقف کو تسلیم کیا ہے کہ افغانستان میں امن، پاکستان میں امن ہے۔ انہوں نے پاکستان میں داعش کی غیر موجودگی کی بھی تصدیق کی اور پاکستان سے باہمی دفاعی تعاون بڑھانے کا اعلان کیا۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان اور جرمنی نے دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا […]

سرتاج عزیز کا ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ

سرتاج عزیز کا ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ

سرتاج عزیز نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ سشما سوراج کی بھی شرکت۔ مشیر خارجہ اور بھارتی وزیر خارجہ کا گرم جوش مصافحہ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مشیر خارجہ سر تاج عزیز کی جانب سے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے شرکاء کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ بھارتی وزیر […]

چوہدری عابد رضا آف کوٹل عوام کے مسیحا بن کر سامنے آئے ہیں,چوہدری تنویر آف فیض پور

چوہدری عابد رضا آف کوٹل عوام کے مسیحا بن کر سامنے آئے ہیں,چوہدری تنویر آف فیض پور

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سابق امیدوار چیرمین یوسی قصبہ کریالہ چوہدری تنویر آف فیض پور نے اپنے بیان میں کہاہے ایم این اے چوہدری عابد رضا آف کوٹل عوام کے مسیحا بن کر سامنے آئے ہیں انہوں نے علاقے میں ترقیاتی کاموں کے ذریعے عوام کی محرومیوں کے ازالے کی جو کوششوں شروع کی ہوئی ہیں ہم […]

ذکا محی الدین ڈار کا جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ذکا محی الدین ڈار کا جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی و سماجی شخصیت منتخب کونسلر وارڈ 6 ذکا محی الدین ڈار نے جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ اور کونسلر شیخ اکرام الحق کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام سے نوازیں اور پسماندگان کوصبروجمیل […]

منتخب کونسلرشیخ اکرام الحق سے تاجر برادری اور ٹانگہ یونین کے راہنماوں نے کا اظہار تعزیت

منتخب کونسلرشیخ اکرام الحق سے تاجر برادری اور ٹانگہ یونین کے راہنماوں نے کا اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)منتخب کونسلرشیخ اکرام الحق سے تاجر برادری اور ٹانگہ یونین کے راہنماوں نے کا اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ما ں جیسی عظیم ہستی کا بدل آج تک دنیامیں آیا ہے نہ آئے گا جبکہ ماں کی دعاوں کے صدقے اللہ تعالی انسان کو بہت سی پریشانیوں سے بچائے رکھتے ہیں جن […]

جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ الہی سے انتقال کر گئی

جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ الہی سے انتقال کر گئی

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ اور کونسلر محمد اکرام الحق ایڈووکیٹ،ارشادالحق،احسان الحق،انوارالحق،محمدفاروقکی والدہ مرحومہ جوکہ گزشتہ روز رضا الہی سے انتقال کر گئی تھیں کی ایصال ثواب کے لیے آج دن گیارہ بجے امع مسجد قرطبہ واقع قاءئدملت سڑیٹ میں درس قرآن قرآن خوانی کاآغاز ہوگا جبکہ بارہ بجے […]

اچھے تعلقات کا پیغام لے کر پاکستان آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

اچھے تعلقات کا پیغام لے کر پاکستان آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

سشما سوراج دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیں ہیں۔ کہتی ہیں خواہش ہے دونوں ملکوں کے باہمی رشتے اور اچھے ہوں۔ اسلام آباد: (یس اُردو): بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے خصوصی طیارے نے شام چار بجے دلی ائر پورٹ سے اسلام آباد کے لئے اڑان بھری۔ دفتر […]

راولپنڈی: آرمی چیف سے برطانوی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف سے برطانوی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی، جس میں سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال گیا گیا۔راولپنڈی: (یس اُردو) افغانستان اور پاکستان کے لئے برطانوی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی اون جن کنز نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں […]

آرمی چیف نے چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے

آرمی چیف نے چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خودکش حملوں ، اغوا برائے تاوان میں ملوث چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خودکش حملوں ، اغوا برائے تاوان اور مختلف […]

پی ٹی آئی کا پی آئی اے کی نجکاری کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پی آئی اے کی نجکاری کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے پی آئی اے کی نجکاری کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے ملاقات بھی کرے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ […]

سب سے زیادہ فراڈ زمینوں میں ہو رہا ہے: ڈی جی نیب سندھ

سب سے زیادہ فراڈ زمینوں میں ہو رہا ہے: ڈی جی نیب سندھ

ڈی جی نیب سندھ سراج النعیم کا کہنا ہے کہ نیب ڈاکٹر عاصم کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے لیکن کوئی ریفرنس فائل نہیں کیا۔ زمینوں کے گھپلے میں سرکاری ملازمین ملوث ہیں، رواں سال 150 افراد گرفتار اور 70 افراد کے خلاف مقدمے درج کئے گئے۔ کراچی: (نامہ نگار) ایسوسی ایشن آف بلڈرز انیڈ […]

بہاولپور: کونسلر کو کرسی کے چکر میں چکر دینا مہنگا پڑ گیا

بہاولپور: کونسلر کو کرسی کے چکر میں چکر دینا مہنگا پڑ گیا

بہاولپور میں کونسلر کے امیدوار کو ہوشیاری مہنگی پڑ گئی۔ نتائج کی کاپی میں ردوبدل کرنے والے پر گرفتار کر لیا گیا۔ بہاولپور: (یس اُردو) کرسی کے چکر میں چکر دینا مہنگا پڑ گیا۔ بہاولپور کی یونین کونسل نمبر اٹھارہ کی وارڈ نمبر آٹھ سے آزاد امیدوار محمد اکمل نے دوبارہ گنتی کے نام پر […]

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونلز قائم

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونلز قائم

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونلز قائم کر دئیے گئے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں انتخابی عزرداریوں کے لئے آٹھ ٹربیونلز بنا دئیے گئے ہیں۔ ٹربیونلز لاہور، بہاولپور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ساہیوال اور سرگودھا میں قائم کئے گئے ہیں جو […]

بحیرہ جنوبی چین کا تنازع:جدید امریکی طیارے سنگا پور میں تعینات

بحیرہ جنوبی چین کا تنازع:جدید امریکی طیارے سنگا پور میں تعینات

واشنگٹن……..امریکا نے بحرالکاہل کے علاقے کی نگرانی کے لیے جاسوسی کے جدید طیارے پی آٹھ پوسائڈن محدود مدت کے لیے سنگاپور میں تعینات کر دیے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مریکا نے بحرالکاہل کے علاقے کی نگرانی کے لیے جاسوسی کے جدید طیارے پی آٹھ پوسائڈن محدود مدت کے لیے سنگاپور میں تعینات کر […]

نیشنل فرنٹ کی کامیابی،فرانسیسی وزیراعظم نے اپوزیشن کا اجلاس طلب کرلیا

نیشنل فرنٹ کی کامیابی،فرانسیسی وزیراعظم نے اپوزیشن کا اجلاس طلب کرلیا

پیرس ……..رضا چوہدری……… فرانس میں ہونے والے علاقائی بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ میں 13 میں سے چھ علاقوں میں نیشنل فرنٹ کی کامیابی پر فرانس کے وزیر اعظم مینوئل والس نے دوسرے راؤنڈ میں نیشنل فرنٹ کا راستہ روکنے کیلئے دیگر اپوزیشن جماعتوں کو سر جوڑ کر بیٹھنے کیلئے اجلاس طلب کر لیا ہے۔واضح […]

ترکی روس تنازع ،عراق نے بھی روسی موقف کی حمایت کردی

ترکی روس تنازع ،عراق نے بھی روسی موقف کی حمایت کردی

بغداد………عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی بھی ترکی اور روس کے درمیان جاری تنازعے میں شامل ہوگئے ہیں اور انھوں نے روس کے الزام کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کی جانب سے اسمگل کیا جانے والا تیل ترکی کے راستے سے بیرون ملک جاتا ہے۔عراقی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان […]