counter easy hit

ایران میں سوائن فلو کی وبا ،تین ہفتوں میں 33 افرادہلاک

ایران میں سوائن فلو کی وبا ،تین ہفتوں میں 33 افرادہلاک

تہران …….. ایران کے جنوب مشرقی صوبوں میں سوائن فلو کی وبا پھوٹ پڑی جس سے اب تک تین ہفتوں میں 33 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب وزیر صحت نے تصدیق کی ہے کہ 28 ہلاکتیں صوبہ کرمان جبکہ 5 سیستان(ایرانی بلوچستان) میں ہوئیں۔ وبا کے […]

برطانیہ:شمالی حصوں میں طوفانی بارشوںسے سیلابی صورتحال

برطانیہ:شمالی حصوں میں طوفانی بارشوںسے سیلابی صورتحال

لندن……..برطانیہ کے شمالی حصوں میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار ہے ۔آئرلینڈ اور کمبریا میں دو افراد ہلاک ہو گئے ،کمبریا کاؤنٹی میں بارش کا چھ سالہ رکارڈ ٹوٹ گیا۔برطانیہ کے شمالی حصوں سے اب تک سیلابی پانی نہیں نکالاجاسکا، سڑکیں اور مکانات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، صورتحال کے با عث ہزاروں […]

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے لوگو کی تقریب رونمائی

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے لوگو کی تقریب رونمائی

دبئی…….آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے لوگو کی رونمائی کی تقریب آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں ہوئی۔پرپل اور شاکنگ پنک تھیم کے ساتھ میگا ایونٹ کا یہ لوگو کچھ مختلف سا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا چھٹا ایڈیشن بھارت میں ہوگاجس میں سولہ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،بھارت کے […]

جاپان بھارت کیلئے پہلی بُلٹ ٹرین بنائے گا

جاپان بھارت کیلئے پہلی بُلٹ ٹرین بنائے گا

ٹوکیو……..بھارت کی پہلی تیز رفتار ٹرین بنانے کیلئے جاپان اور بھارت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، جاپان بھارت کو 8 ارب ڈالر کا قرض بھی دے گا، معاہدے کا باضابطہ اعلان ہفتے کومتوقع ہے۔جاپانی اخبار کے مطابق جاپان بھارت کی پہلی بُلٹ ٹرین تیار کرے گا،جس کیلئے بھارت کو 8 ارب ڈالر کا قرضہ […]

اردو کے مقبول ترین شاعرناصر کاظمی کایومِ پیدائش

اردو کے مقبول ترین شاعرناصر کاظمی کایومِ پیدائش

کراچی……..آج اردو کے مقبول ترین شاعرناصر کاظمی کایومِ پیدائش ہے۔ آج ناصر کاظمی کو یاد کر نے کا دن ہے۔ناصر کاظمی کااصل نام سید ناصر رضا کاظمی تھا۔وہ آج ہی کے دن8دسمبر1925کو پیدا ہوئے مگرصرف 47سال کی عمر میں دنیا کو چھوڑجانے والے ناصر کاظمی اپنے ترکہ میں اردو شاعری کاایسا خزانہ چھوڑ گئے ہیں […]

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے چےئر مین کا انتخاب ضلعی قیا دت کی مشاورت کونسلرزکی رضامندی سے کیا جائے گا ،مرزا گلزار حسین

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے چےئر مین کا انتخاب ضلعی قیا دت کی مشاورت کونسلرزکی رضامندی سے کیا جائے گا ،مرزا گلزار حسین

کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان ) میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے چےئر مین کا انتخاب مسلم لیگ (ن) کی ضلعی قیا دت کی مشاورت اور منتخب کونسلرزکی رضامندی سے کیا جائے گا ۔نومنتخب چےئرمین کو علاقہ کی عوام کو درپیش د یرینہ مسائل کے فوری حل کے لیے کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ،اگر پارٹی قیادت نے […]

آئرلینڈ:طوفانی موسم کی کوریج کرنیوالی رپورٹر انٹرنیٹ اسٹار بن گئیں

آئرلینڈ:طوفانی موسم کی کوریج کرنیوالی رپورٹر انٹرنیٹ اسٹار بن گئیں

ڈبلن…….. طوفانی موسم اورتیزہوائیں بھی خاتون رپورٹر کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکیں۔ آئرلینڈ میں طوفانی موسم کی کوریج کرنے والی خاتون رپورٹر انٹرنیٹ اسٹار بن گئیں۔ مشکل سےمشکل حالات کے باوجود رپورٹر اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹتے، کچھ ایسا ہی آئرلینڈ میں دیکھنے کو ملاجب ایک خاتون نیوزرپورٹر طوفانی موسم کے دوران […]

امریکا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز تیار

امریکا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز تیار

نیویارک……..امریکا نے اپنے سب سے بڑے اور جدید ترین جنگی جہاز کو پانی میں اتار دیا،جنگی آلات اور میزائلوں سے لیس اس جہاز کی تیاری پر چار کھرب، چھپن ارب، تراسی کروڑ روپے سے زیادہ رقم خرچ ہوئی ہے۔ نام یو ایس ایس زموالٹ،چھ سو دس فٹ لمبائی،وزن پندرہ ہزار ٹن، تجربے کیلئے امریکی پانیوں […]

خورشید شاہ کا قومی اسمبلی میں گرما گرم خطاب

خورشید شاہ کا قومی اسمبلی میں گرما گرم خطاب

اسلام آباد…….اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے آج پھر اپنی توپوں کا رخ حکومتی پالیسیوں کی طرف کردیا، کہا کہ اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا،حکومتی پالیسیوں کی وجہ سےآج وفاق میں دراڑیں پڑگئی ہیں،حکومت وفاق کو مضبوط کرے ، پی آئی اے کی نجکاری اور نئے ٹیکسز کے خلاف متحدہ اپوزيشن […]

چیئرمین،وائس چیئرمین کے ناموں کے فیصلہ کیلئے کمیٹی جلدتشکیل دی جائے گی،شیخ ندیم احمدصدیقی

چیئرمین،وائس چیئرمین کے ناموں کے فیصلہ کیلئے کمیٹی جلدتشکیل دی جائے گی،شیخ ندیم احمدصدیقی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے سیکرٹری نشرواشاعت شیخ ندیم احمدصدیقی نے ایک بیان میں کہاہے کہ میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے چیئرمین،وائس چیئرمین کے ناموں کے فیصلہ کیلئے کمیٹی جلدتشکیل دی جائے گی،جو زمینی لالہ موسیٰ اور پارٹی کے بہترین مفادمیں فیصلہ کرے گی ،انہوں نے کہاکہ دوسری پارٹیوں کے […]

الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہراورضلع گجرات کیلئے تاریخی خدمات ہیں, چوہدری خالدمحمود،

الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہراورضلع گجرات کیلئے تاریخی خدمات ہیں, چوہدری خالدمحمود،

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) ممتازسماجی وسیاسی شخصیات چوہدری خالدمحمود،چوہدری محفوظ احمد،چوہدری نویدالاسلام ،شیخ شکیل،جاویدبٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہراورضلع گجرات کیلئے تاریخی خدمات ہیں، ان خدمات کو دیکھاجائے تومیونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی وائس چیئرمین شپ کیلئے شیخ خالدمحمودسے موزوں کوئی امیدوارنظرنہیں آتا،پیپلزپارٹی لالہ […]

حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے عرس کے موقع پر عظیم الشان مجددکانفرنس 28 جمعتہ المبارک بوقت دن 02:00بجے بمقام حسن میرج ہال جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں منعقد ہو گی

حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے عرس کے موقع پر عظیم الشان مجددکانفرنس 28 جمعتہ المبارک بوقت دن 02:00بجے بمقام حسن میرج ہال جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں منعقد ہو گی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے عرس کے موقع پر عظیم الشان مجددکانفرنس 28صفر المظفر بمطابق 11دسمبر2015ء بروز جمعتہ المبارک بوقت دن 02:00بجے بمقام حسن میرج ہال جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں منعقد ہو گی ،جس میں حضرت علامہ اقبال ؒ کے پوتے مرکزی راہنما پی ٹی آئی ولید […]

حاجی چوہدری مظہر بجاڑ،چوہدری محمد اسلم فوجی کی کوشش رنگ لے آئی

حاجی چوہدری مظہر بجاڑ،چوہدری محمد اسلم فوجی کی کوشش رنگ لے آئی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) حاجی چوہدری مظہر بجاڑ،چوہدری محمد اسلم فوجی کی کوشش رنگ لے آئی ،حاجی نذر حسین بجاڑ و چوہدری امجد نذیر بجاڑ آف کینیڈا نے 20سالہ رنجس ختم کر کے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا اس موقع پر دونوں فریقین حامیوں حاجی خادم حسین بجاڑ،حاجی اللہ دتہ بجاڑ چوہدری محمد […]

امام بارگاہ در عباس ؑ چکر محلہ میں ستائیس صفر بروز جمعرات سالانہ مجلس عزا منعقد ہو گی

امام بارگاہ در عباس ؑ چکر محلہ میں ستائیس صفر بروز جمعرات سالانہ مجلس عزا منعقد ہو گی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) امام بارگاہ در عباس ؑ چکر محلہ میں ستائیس صفر بروز جمعرات سالانہ مجلس عزا منعقد ہو گی ،جس میں علامہ ذوالفقار حسین ترابی آف منڈی بہاؤالدین ،ذاکر عدیل الطاف آف شادیوال ،ذاکر ملک حید ر علی آف سرگودھا،ذاکر مشتاق حسین ماشکی آف جھنگ ، ذاکر تجمل عباس ضیغم آف […]

ورلڈ بنک،پاکستان کی سماجی اوراقتصادی تر قی اور خوشحالی میں کلیدی کر دار ادا کر رہا ہے

ورلڈ بنک،پاکستان کی سماجی اوراقتصادی تر قی اور خوشحالی میں کلیدی کر دار ادا کر رہا ہے

لاہور(پ ر) ورلڈ بنک،پاکستان کی سماجی اوراقتصادی تر قی اور خوشحالی میں کلیدی کر دار ادا کر رہا ہے۔یہ بات فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے سینئر وائس پریذیڈنٹ عبدالرحیم جانو نے ورلڈ بنک گر و پ کے ساتھ اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کہی جو فیڈریشن […]

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد…….وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے،ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کی بنکاک میں بھارتی ہم منصب سے ہونے والی ملاقات پر شرکا کو بریفنگ دی گئی۔اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اور افغان صدر کےدورہ پاکستان سے متعلق […]

محمد افضل بٹ اے ایس آئی کے لالہ موسیٰ تھانہ سٹی تعیناتی خوش آئند ہے,خان عبدالمجید بٹ

محمد افضل بٹ اے ایس آئی کے لالہ موسیٰ تھانہ سٹی تعیناتی خوش آئند ہے,خان عبدالمجید بٹ

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)محمد افضل بٹ اے ایس آئی کے لالہ موسیٰ تھانہ سٹی تعیناتی خوش آئند ہے ان خیالات کا اظہار خان عبدالمجید بٹ سابق کونسلر وسینئر راہنما مسلم لیگ ن نے ایک خصوصی ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ افضل بٹ نہایت ہی ایماندار اور فرض شناسی آفیسر ہیں ان کی […]

محکمہ تعلیم میں کرپشن کنگ کے نام سے معروف پرنسپل نے ظلم کی انتہا کردی

محکمہ تعلیم میں کرپشن کنگ کے نام سے معروف پرنسپل نے ظلم کی انتہا کردی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)محکمہ تعلیم میں کرپشن کنگ کے نام سے معروف پرنسپل نے ظلم کی انتہا کردی سکول ٹائم سے قبل ہی تقریبا 70بچوں سے ان کی پاکٹ منی چھین لی ، تفصیلات کے مطابق ڈگری کالج فار بوائے کھاریاں کے پرنسپل شیخ توصیف نے اپنی بیگم کے نام پر ایک پرائیویٹ سکول […]

دہشتگردی نے خاتمہ کیلئے موجودہ حکومت اہم کردار ادا کررہی ہے,محمد ادریس دمام سعودی عربیہ ، آف گنجہ

دہشتگردی نے خاتمہ کیلئے موجودہ حکومت اہم کردار ادا کررہی ہے,محمد ادریس دمام سعودی عربیہ ، آف گنجہ

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)دہشتگردی نے خاتمہ کیلئے موجودہ حکومت اہم کردار ادا کررہی ہے فوج اور سول ایک پلیٹ فارم پر یکجہتی کا مظاہر ہ کرنے میں مصروف ہیں ضرب عضب آپریشن سے دہشتگردوں کی صفائی ہوگئی ہے سماجی اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی شخصیت محمد ادریس دمام سعودی عربیہ ، آف گنجہ […]

عیدمیلاد النبیﷺ وہ خوشی کا دن ہے,محمد عمر حسین عطاری

عیدمیلاد النبیﷺ وہ خوشی کا دن ہے,محمد عمر حسین عطاری

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)عیدمیلاد النبیﷺ وہ خوشی کا دن ہے جب دوجہاں کے سردار دنیا میں تشریف لائے اس دن سے مبارک اور خوشی والا دن دنیا میں مسلمانوں کیلئے اور کوئی نہیں ہے مذہبی شخصیت محمد عمر حسین عطاری نے کہا ہے جشن عید میلاد النبی کی آمد آمد ہے اور تمام مسلمانوں […]

لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کو کارپٹ کیا جائے

لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کو کارپٹ کیا جائے

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کو کارپٹ کیا جائے لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ معروف سڑک ہے اور قدیم سڑک ہے لیکن اس کی کشادگی اور اسے کارپٹ بنانے کی اشد ضرورت ہے سڑ ک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے بجری اور تار کول برائے نام ڈالنے سے سڑک پھر ٹوٹ پھوٹ کا […]

ریلوے انکوائری فون برائے نام لالہ موسیٰ ریلوے انکوائری کا فون اہلکار اٹھانے کی زحمت گوارہ نہیں کرتے

ریلوے انکوائری فون برائے نام لالہ موسیٰ ریلوے انکوائری کا فون اہلکار اٹھانے کی زحمت گوارہ نہیں کرتے

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ریلوے انکوائری فون برائے نام لالہ موسیٰ ریلوے انکوائری کا فون اہلکار اٹھانے کی زحمت گوارہ نہیں کرتے گھنٹی بجتی رہتی ہے اہلکار گپوں میں مصروف رہتے ہیں سٹیشن ماسٹر سے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ ریلوے انکوائری فون کو اہلکاروں سے نہ اٹھانے کا فوری نوٹس لیا جائے کہ […]

بلدیہ لالہ موسیٰ رکشہ والوں سے پرچی باقاعدگی کے ساتھ وصول کررہا ہے

بلدیہ لالہ موسیٰ رکشہ والوں سے پرچی باقاعدگی کے ساتھ وصول کررہا ہے

لالہ موسیٰ (خالد مجید ڈار)بلدیہ لالہ موسیٰ رکشہ والوں سے پرچی باقاعدگی کے ساتھ وصول کررہا ہے لیکن ان کا نہ کوئی اڈا ہے نہ ہی کوئی سہولیات رکشے والے بڑی محنت سے اپنے بچوں کی روزی روڈی کمارہے ہیں کیونکہ ان کو کوئی ریلیف یا سہولت فراہم نہیں کی جارہی رکشہ مالکان نے ارباب […]

جرائم کا خاتمہ کرکے علاقے میں امن وامان کے پھول کھلانا اولین منشور ہے, شفقت محمود بٹ

جرائم کا خاتمہ کرکے علاقے میں امن وامان کے پھول کھلانا اولین منشور ہے, شفقت محمود بٹ

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ جرائم کا خاتمہ کرکے علاقے میں امن وامان کے پھول کھلانا اولین منشور ہے میرٹ اور انصاف کا بول بالا کریں گے ہمارے دروازے لوگوں کے مسائل شکایات سننے کیلئے ہر وقت کھلے ہیں ہم تک پہنچے کیلئے […]