By Yesurdu on December 8, 2015 usa trip اہم ترین
ریپلکن پارٹی کے صدراتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے امریکا داخلے پر مکمل پابندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے مطالبہ امریکی اقدار کے منافی ہے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ پابندی اس وقت تک رہے جب تک کانگریس اس […]
By Yesurdu on December 8, 2015 today pakistan اہم ترین
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاک بھارت وزرائے اعظم اور قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقاتوں کے بعد جمود ٹوٹ گیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ میڈیا […]
By Yesurdu on December 8, 2015 punjab all city لاہور
دھند کے باعث لاہور میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو گیا۔ کئی پروازیں دیگر شہروں میں منتقل کر دی گئیں،، لاہور: (یس اُردو) پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال دئیے ہیں۔ اکثرمقامات پر حد نگاہ صفر رہ گئی پے۔ لاہور، شیخوپورہ اور ساہیوال سمیت کئی شہر شدید دھند کی […]
By Yesurdu on December 8, 2015 imran to ilyas گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چوہدری محمد الیاس کو مرکزی ایگزیکٹوکونسل(CEC) کا ممبر نامز د کر دیا۔تفصیل کے مطابق آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107چوہدری محمد الیاس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمرا ن خان سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی اور علاقائی سیاسی و پارٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ […]
By Yesurdu on December 8, 2015 ch maqsood uk گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)معروف سماجی شخصیت چوہدری مقصود یوکے نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بھارت کبھی بھی پاکستان کا دوست نہیں بن سکتانہ ہی اسے پاکستان کی ترقی قبول ہے آئے روز کی سرحدی خلاف ورزیاں اور مزاکرات میں مرضی کی شرائط سے بھارتی عزائم کسی سے چھپے ہوئے نہیں نہ ہی وہ اپنی منفی […]
By Yesurdu on December 8, 2015 saray aalmgeer گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ویلڈن ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنا اللہ ڈھلو نے ڈی ایس پی خالد شاہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئیغیرقانوں کاموں میں ملوث منفی عناصر خاص کر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کا عمل تیز کر دیا ہے جس کے مطابق شہرکی بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمہ شمع نورین کے […]
By Yesurdu on December 8, 2015 zaka chirman گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)منتخب کونسلرذکا محی الدین ڈار عوامی امنگوں کی جیت ہے انشااللہ چیر مین بن عوام کی محرمیوں کا ازالہ کریں گے ان خیالات کا اظہارمعروف سماجی شخصیات اختر محمود بٹ،ماسٹرافضل نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ اب عوام اچھے اور برے کی پہچان کر چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ […]
By Yesurdu on December 7, 2015 hai kort vot لاہور
لاہور…….چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میںتوہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست مقامی شہری منیر احمدنے دائرکی، درخواست گزارکامؤقف ہےکہ چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان آئین کےتحت شفاف انتخابات کرانےاور ذمے داریاں نبھانے میں ناکام رہے،جبکہ انہوں نے یہ بیان بھی دیاکہ وہ […]
By Yesurdu on December 7, 2015 2 bharat اہم ترین
نئی دہلی…….ایک حالیہ سروے کے مطابق بھارت دنیا کی جاہل ترین اقوام کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک مارکیٹ ریسرچ کمپنی ipsos Mori کی طرف سے حال ہی میں سروے کیا گیاجس میں سروے ٹیم کی جانب سے 33مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً25000افراد سے ملک کے کم اورزیادہ […]
By Yesurdu on December 7, 2015 dhamaka kabil اہم ترین
کابل…….افغانستان میںبم دھماکا ہوا ہے جس میں 7پولیس اہلکاروں سمیت12افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کا واقعہ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے ضلع Surkhrod میں پیش آیا، جہاں پولیس کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کھڑے ٹرک میں دھماکا ہوگیا، دھماکا اتنا شدید تھا کہ ہیڈ کوارٹر سمیت قریبی دکانوں اور مدرسوں کو بھی نقصان […]
By Yesurdu on December 7, 2015 slah paras اہم ترین
پیرس……فرانسیسی پولیس نے درالحکومت پیرس میں ایک مسجد پر چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور داعش سے متعلق لٹریچر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔فرانسیسی حکام کے مطابق پولیس نے پیرس کے مشرق میں 30 کلومیٹر دور واقع قصبے میں واقع ایک مسجد پر چھاپہ مارا اور اسے بند کردیا ۔حکام کے […]
By Yesurdu on December 7, 2015 gondal gujrat گجرات
گجرات( نمائندہ خصوصی) سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 105ممتاز صنعتکار الحاج محمد افضل گوندل نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 105بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی فیس نہیں دئیے گئے جو بھیانک نتائج کے باعث بنے عوام روایتی اور ہیوی ویٹ سیاستدانوں کو مسترد کر چکے، لگژری گاڑیوں اور کلاشنکوفوں کے درمیان […]
By Yesurdu on December 7, 2015 gujrat 2 dath گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات میں 2 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئے ،رحمان شہید روڈ پر واقع ایک پیٹرول پمپ پر آصف اور کاشف کنویں کی صفائی کر رہے تھے کہ اچانک تیل میں گر کر کاشف موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ آصف کو طبی امداد کے لیے […]
By Yesurdu on December 7, 2015 disst jaj jail gujrat گجرات
گجرات (نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے یونین کونسل 11کے امیدوار برائے چےئرمین چوہدری فراز سمیت دو بھائیوں کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنانے ، گواہی ضائع کرنے ، ووٹ غائب کرنے پر ایس ایچ او سمیت 20پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم دیدیا ایک اور رٹ میں ایس ایچ او […]
By Yesurdu on December 7, 2015 nawab zada win گجرات
گجرات( نمائندہ خصوصی) یونین کونسل اجنالہ سے کامیاب ہونے والے چیئرمین نوابزادہ طاہر الملک نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بڑا فضل و کرم فرمایا ہماری1500 ووٹوں کی لیڈ ہے، گاؤ ں اجنالہ میں ہم 165 سے زائد کی لیڈ لیکر کامیاب ہوئے ، یہ سب اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم اور احباب […]
By Yesurdu on December 7, 2015 vot win ch arshad گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ق کے امیدوار برائے جنرل کونسلر ایس وقاص جعفری 40ووٹوں چوہدری ارشد مہر 21ووٹوں سے فتح یاب دوست احباب کی مبارکباد ،اس موقع پر ایس وقاص جعفری اور چوہدری ارشد مہر نے نمائندہ ڈاک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم عوامی کی محبت کو کبھی بھلا نہیں سکیں گے دوست اور ساتھیوں […]
By Yesurdu on December 7, 2015 tax dar animals اسلام آباد
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چالیس ارب روپے کے ٹیکس امپورٹڈ اشیاء پر لگائے گئے عام آدمی متاثر نہیں ہو گا۔ کتے بلیوں کی خوراک پر ٹیکس لگایا ، پالتو جانوروں کے ساتھ تصاویر بنانے والے پیسے بھی دیں۔ پی آئی اے کی نجکاری پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ […]
By Yesurdu on December 7, 2015 maljas گجرات
کھاریاں( نیئر صدیقی سے) امام بارگاہ قصر ابو طالب کھاریاں کینٹ میں سالانہ مجلس عزا آج بعد نماز عشاء منعقد ہو گی ۔ مجلس کے بانی سید صابر حسین نقوی ہیں جبکہ ملک کے نامور علماء کرام اور ذاکرین شرکت کریں گے۔ سید صابر ھسین نقوی کی طرف سے سالانہ برائے ایصال ثواب مرحومین اہل […]
By Yesurdu on December 7, 2015 kharian ka dora گجرات
کھاریاں( نیئر صدیقی سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کے حکم پر ٹی او آر کھاریاں تنویر عباس گجر اور ٹی ایم اے کے دیگر عملہ نے مین بازار کا دورہ کیا اور ریڑھی بانوں سمیت تمام دوکانداروں کو تجاوزات ہٹانے کی وارننگ دی۔ اور تجاوزات نہ ہٹانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا اعلان کیا۔ تفصیلات […]
By Yesurdu on December 7, 2015 kharian mulzam گجرات
کھاریاں( نیئر صدیقی سے) منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیں گ کھاریاں صدر پولیس نے اندھے قتل کے ملزم سمیت مختلف وارداتوں میں مطلوب 6ملزمان گرفتار کر لئے لاکھوں روپے نقدی اور سامان مسروقہ برآمد۔لیبیا جیولرز پر ہونے والی ڈکیتی کا اصل ملزم عرفان سنیارا بھی گرفتار۔ ایس ایچ او تھانہ صدر شہباز […]
By Yesurdu on December 7, 2015 atist cheni111 دلچسپ اور عجیب
چینی شہر بیجنگ ست تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے آلودہ ہوا کو ویکیوم کرکے اس سے حاصل ہونے والی گندگی سے اینٹ بنا ڈالی ہے۔ بیجنگ: (ویب ڈیسک) کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہم جس فضاء میں سانس لے رہے ہیں وہ اتنی آلودہ ہے کہ اس سے مٹی بھی اکھٹی کی […]
By Yesurdu on December 7, 2015 primnistar nawaz اہم ترین
کراچی میں امن و امان کا جائزہ لینے کے لئے سیاسی و عسکری قیادت گورنر ہاؤس میں سر جوڑ کر بیٹھی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کراچی آپریشن کے مقاصد واضح ہیں ۔ امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ کراچی آپریشن سات آٹھ سال پہلے ہی شروع ہو جانا چاہئے۔ […]
By Yesurdu on December 7, 2015 opresion karachi jari اہم ترین
کراچی میں امن و امان کے اجلاس کے دوران آرمی چیف راحیل شریف نے آپریشن کے نتائج پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور بلا امتیاز جاری رہے گا۔ بے شمار قربانیوں کے نتیجے میں کراچی کی سیکورٹی بہتر ہوئی ہے اور اب اس عمل کی واپسی کی […]
By Yesurdu on December 7, 2015 ehtejaja pia لاہور
پی آئی اے کو کارپوریشن بنانے کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج بن گئے۔ کراچی میں ہڑتال کے باعث چیک ان کاؤنٹر بند رہا پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں۔ فیصل آباد، ملتان اور پشاور میں بھی مظاہرے کئے گئے۔ لاہور: (ویب ڈیسک،یس اُردو) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کو کارپوریشن میں تبدیل کرنے […]