By Yesurdu on June 24, 2016 ذکا محی الدین گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) ن لیگی کونسلر بھی مقامی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے خلاف احتجاج پر مجبور ہوگیے، صفائی کی صورتحال کی وجہ سے عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ٹی ایم اے اور اے سی شعیب نسوانہ کے پاس ہماری بات سُننے کا وقت ہی نہیںٹی ایم او عمر شجاع کی نا […]
By Yesurdu on June 24, 2016 شہر میں گندگی کا راج ، گجرات
سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)ٹی ایم اے انتظامیہ نے بے حسی کی انتہاکردی ماہ مقدس میں بھی شہر میں گندگی کا راج ،ٹی ایم اے انتظامیہ رمضان بازار میں مصروف ،تفصیل کے مطابق آج مقدس ماہ رمضان المبارک گزر رہا ہے عوام الناس رات دن خالق کائینات کی عبادت میں مشغول ہیں مگر ٹی ایم اے اب […]
By Yesurdu on June 24, 2016 چوہدری نعمان اشرف گجرات
سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)مقدس ماہ رمضان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا وعدہ کیاہوا، عوام خیرات نہیں اپنا حق مانگتی ہے رمضان بازار پر کروڑوں خرچ کر نے کی بجائے منڈیوں میں سبڈی دی جائے ،سبزی و فروٹ منڈی کے آڑھتیوں اور مقامی فیکٹریوں کو رمضان شریف میں عوام کو کم ازکم منافع پر اشیاء خوردونوش […]
By Yesurdu on June 24, 2016 ثنا اللہ ڈھلو گجرات
سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنا اللہ ڈھلو نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہاکہ میرے سینئرز کے احکامات فرض کا درجہ رکھتے ہیں جن کی پیروی لازمی امر ہے میں تھانے میں ایس ایچ او نہیں عوام کا خادم ہوں اورحکومت کی طرف سے عوام کے تحفظ کے لیے […]
By Yesurdu on June 24, 2016 راجہ محمد اسلم خان گجرات
سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ سے تعلق سیاسی نہیں بلکہ عوام کی بے لوث خدمات کی وجہ سے ہے عوام دوستی کی وجہ سے اہلیان یوسی قصبہ ان کے لیے دیدہ دل فرش راہ ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ محمد اسلم خان اپنے بیان میں کیا انہوں […]
By Yesurdu on June 24, 2016 چوہدری محمد الیاس گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) مینار پاکستان پر ’’پنکھی‘‘ سے شو بازی کر نے والے آج کی لوڈ شیڈنگ پر کیوں خاموش ہیں،چوہدری محمد الیاس ۔ حکومت نے ملک اور قوم کو تپتے صحرا میں لا کھڑا کیا ہے جس کی گرم ریت پر عوام ننگے پا ؤ ں چلنے پر مجبو ر ہیں اور اس […]
By Yesurdu on June 24, 2016 لوڈ شیڈنگ گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) رمضان شریف میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا وعدہ بھی محبوب کا وعدہ ثابت ہوا شروع رمضان سے دن کے ٹائم7گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، کئی علاقوں میں وولٹیج کی کمی لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جلنا معمول بن گیا ، SDOکا موبائل سائلنٹ ، کھنڈا چوک،مین بازار،لا […]
By Yesurdu on June 24, 2016 رائے ضمیر الحق گجرات
گجرات(انور شیخ )ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق آج مورخہ 23جون بروز جمعرات دن 11بجے پولیس لائن گجرات میں اہم پریس کانفرنس کریں گے تمام میڈیا پرسن کو دعوت دی گئی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 139
By Yesurdu on June 24, 2016 جلالپورجٹاں سستے رمضان گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) جلالپورجٹاں سستے رمضان مبار ک کی کامیابی صرف میری ٹیم ورک کا نتیجہ ہے پہلے سے زیادہ شہریوں کو ریلیف دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انچارج رمضان بازار و ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد نے صحافیوں ست بات چیت کرتے ہو ئے […]
By Yesurdu on June 24, 2016 مرزا سعید بیگ گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی اورعوامی شخصیت الحاج مرزا سعید بیگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دو دن کی بارش نے ٹی ایم اے گجرات کی کار کردگی کا پول کھول کر رکھ دیا ہے بارش سے پورا شہر ڈوب گیا جس کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا رہا ،انہوں نے […]
By Yesurdu on June 24, 2016 فراست ڈار گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے یونین کے سابق صدر فراست ڈار نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات کے سنٹری سپر وائزر جہنوں نے سنٹری انسپکٹرز کا کورس کر نا چاہتے ہیں وہ فوری طور پر ٹی ایم اے پاک ایمپلائز یونین کے آفس سابق جنرل سیکرٹری مرزا شاہد سے فوری رابطہ […]
By Yesurdu on June 24, 2016 گراں فروشوں کے کاروائی گجرات
گجرات(انور شیخ سے )ضلعی انتطامیہ گجرات نے گراں فروشوں کے کاروائی تیز کردی ، گران فروشوں کی ڈوریں لگ گئیں ،تفصیل کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی او گجرات لیاقت چٹھہ کی نگرانی میں اسپیشل پرائس مجسٹریٹوں نے گجرات اور گرد ونواح میں گراں فروشوں کے خلاف […]
By Yesurdu on June 24, 2016 سانگلہ ہل:انجمن کریانہ ایسوسی ایشن شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر ) انجمن کریانہ ایسوسی ایشن سانگلہ ہل کے انتخابات مکمل ہوگئے شیخ محمدشریف سرپرست اعلیٰ،حاجی محمدارشدچیئرمین،فیض الرسول ڈوگرصدر،شیخ غلام نبی سینئرنائب صدر،محمدجہانگیر،راحیل پاشا،حاجی محمدرمضان نائب صدور،عمران اسلم جنرل سیکرٹری،شیخ محمدیاسرجائنٹ سیکرٹری،ظہیرکھچی فنانس سیکرٹری ،فیصل شہزادبھٹی سیکرٹری نشرواشاعت اورمحمدظفرمجلس عاملہ کے چیئرمین منتخب ہوگئے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 368
By Yesurdu on June 24, 2016 حاجی ارشدنذیر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر ) تحریک انصاف حلقہ پی پی 170 کے راہنماحاجی ارشدنذیرنے کہاہے کہ کرپشن زدہ حکمرانوں نے جمہوریت کی آڑمیں لوٹمارکابازارگرم کرکے ملک کوتباہی کے دھانے پرپہنچادیاہے ہرطرف افراتفری کاعالم ہے غریب عوام مہنگائی اوربیروزگاری سے تنگ آکراپنے بچے تک فروخت کرنے پرمجبورہوچکے ہیں خودکشیوں کے رجحان میں روزبروزاضافہ ہورہاہے ،ان خیالات […]
By Yesurdu on June 24, 2016 پٹرلنگ پولیس کی کاروائی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر ) پڑوپیاں پٹرولنگ پولیس نے مشکوک شخص امتیازکوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے بلالائسنس کلاشنکوف5 میگزین اورایک سوچودہ گولیاں برآمدکرلیں ،اے ایس آئی خالدمحمودنے بتایاکہ فیصل آبادروڈپرگشت کے دوران دارالحسان کے قریب ملزم واردات کی نیت سے کھڑاتھاجسے اسلحہ سمیت گرفتارکرکے کاروائی کے بعدتھانہ چک جھمرہ پولیس کے حوالے کردیاگیاہے۔ Post Views […]
By Yesurdu on June 24, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 8افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق مین جی ٹی روڈ نزد بابا سی این جی تیز رفتار کار موٹر سائیکل والے سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 12سالہ عمر شہزاد اور10سالہ توصیف ،مین جی ٹی روڈ نزد شاہ کوٹ ٹول پلازہ تیز رفتار موٹرسائیکل رکشہ بے قابو […]
By Yesurdu on June 24, 2016 مہاراجہ رنجیت سنگھ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 177ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستان آ نے والے 447 بھارتی سکھ یاتری جتھہ لیڈر سردار گورومیت سنگھ کی قیادت میں خصوصی ٹرین کے ذریعے ننکانہ صاحب پہنچ گئے ،ننکانہ ریلوے سٹیشن پہنچنے پر ایڈ منسٹریٹر اوقاف وہاب گل ،ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر محمد اسحاق […]
By Yesurdu on June 24, 2016 مختلف علاقوں کا تفصیلی گجرات
گجرات (انور شیخ سے)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایڈمنسٹریٹر عرفان علی کاٹھیا کے ہمراہ بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور نکاسی آب سیوریج نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا اس موقع پر ٹی ایم او خرم محمود ، چیف آفیسر عظمت فرید ، یاور عباس شاہ و […]
By Yesurdu on June 24, 2016 ڈی ایس پی سید غلام مصطفی گیلانی گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ایک عرصہ سے گجرات میں تعینات رہنے والے ڈی ایس پی سید غلام مصطفی گیلانی کو آخر کار پنجاب حکومت نے گجرات سے تبدیل کر کے ان کی جگہ عرفان علی ڈی ایس پی سٹی گجرات تعینات کر دیا ہے گجرات تعینات ہونے والے ڈی ایس پی ایک دو روز میں […]
By Yesurdu on June 24, 2016 شہبازشریف پارک گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات مین تیز رفتار بارش سے گجرات کھٹالہ کے قریب کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا میاں شہبازشریف پارک بارش کے پانی سے بھر گیا ،جبکہ دوسری طرف فلڈ لائٹ کرکٹ گراونڈ بھی بارشی پانی سے بھر گیا ہے اس طرح پارک میں ہونے والے کرکٹ میچوں کو روک […]
By Yesurdu on June 24, 2016 تیز رفتار بارش گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات اور گرد نواح میں تیز رفتار بارش نے گجرات ٹی ایم اے گجرات کی شاندار کار کردگی کا پول کھو ل دیا بارش سے پورا شہر وینس کا منظر پیش کر نے لگا بارش سے گجرات کے سرکاری دفاتر اور سرکاری رہائش گاہوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہو […]
By Yesurdu on June 24, 2016 ویل ڈن انچارج گجرات
گجرات(انور شیخ ) ویل ڈن انچارج رمضان بازار جلال پور جٹاں ،ہر ہفتہ ایک آئٹم خریداری کرنے والوں کو فری دی جار ہی ہے جس سے جلال پورجٹاں کے شہر بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں بتایا گیا ہے کہ جلالپوجٹاں رمضان بازار کے انچارج اور ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد نے جلالپو […]
By Yesurdu on June 24, 2016 پنجاب کیمپس گجرات
گجرات(انور شیخ سے )گجرات پنجاب کالج میں قائم یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کیمپس چھٹیاں نہ ہونے کی وجہ سے طالبات میں تشویش کی لہر ڈور گئی سخت گرمی میں طالبات کو کالج بلا لیا جاتا ہے اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ نوٹس نہیں لے رہی ،گزشتہ روز مذکورہ یونیورسٹی میں سخت گر می کی باعث […]
By Yesurdu on June 23, 2016 میاں شفیق الرحمٰن ونگڑ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
سانگلہ ہل(تحصیل رپورٹر) مرکزی انجمن تاجران تحصیل سانگلہ ہل کے چیئرمین ومسلم لیگ(ن)کے راہنمامیاں شفیق الرحمٰن ونگڑ نے کہاہے کہ حکومت وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں عوام کی خدمت کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے اورعوام حکومتی ریلیف سے ہرسطح پراستفادہ حاصل کررہے ہیں ،ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنی رہائش گاہ پرلیگی کارکنوں کے اعزازمیں […]