By Yesurdu on June 23, 2016 شدیداحتجاج اورنعرے بازی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
سانگلہ ہل(تحصیل رپورٹر) سانگلہ ہل اورگردونواح میں بجلی کی ظالمانہ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستورجاری ہے دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوزکرگیاکاروبارزندگی مفلوج ہوکررہ گئی ر وزہ داروں کوشدیدمشکلات کاسامناہے،مساجدمیں نمازیوں کووضوکیلئے پانی بھی میسرنہیں ہوتالوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں کی کثیرتعدادنے پریس کلب کے باہرشدیداحتجاج کیااورحکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی مظاہرین کاکہناتھاکہ […]
By Yesurdu on June 23, 2016 برسی مہاراجہ رنجیت سنگھ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)برسی مہاراجہ رنجیت سنگھ کی تقریبات کے سلسلہ میں ننکانہ پولیس نے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ ڈی پی او ننکانہ رانا ایاز سلیم ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے برسی مہاراجہ رنجیت سنگھ کے […]
By Yesurdu on June 23, 2016 اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا رمضان بازارننکانہ کا دورہ۔موڑ کھنڈا میں زائد نرخوں پر اشیاء بیچنے والے 8افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ رمضان بازاروں میں عوام الناس کی سہولت کے لیے ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں۔ مٹن،بیف ،چکن کی اعلی کوالٹی اوپن مارکیٹ […]
By Yesurdu on June 23, 2016 قاری فارو قاحمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بے نظیر بھٹو کی سوچ کو عملی شکل دے کر ہی درپیش چیلنجز کامقابلہ کیاجاسکتاہے،بے نظیر بھٹوجیسی قیادت صدیوں بعد پیدا ہوتی ہے۔ محترمہ بے نظیربھٹو کی طویل جدوجہد ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا۔ انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on June 23, 2016 الیاس جرال تارکین وطن
(بیورو چیف)تخت لاہور والے نااہل حکمران غربت نہیں غریب مکارہے ہیں۔ پنجاب کا بجٹ بھی وفاقی بجٹ کی طرح عوام دشمن بجٹ تھا۔ٹیکسز کی بھرمار سے مہنگائی کا طوفان جنم لے گا۔الفاظ کے گورکھ دھندے سے عوام کو مطمئن کرنیکی کوشش کی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پاکستان پیپلز […]
By Yesurdu on June 23, 2016 حاجی ابرا اعوان تارکین وطن, ویڈیوز - Videos
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاناما زدہ حکمران عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ،تحریک انصاف ملک کی ترقی نہیں ،اقتدار میں موجود چوروں و لٹیروں کا راستہ روک رہی ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستا ن تحریک انصاف فرانس کے رہنما ھاجی ابرار اعوان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]
By Yesurdu on June 23, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن) لیگ مہنگائی اور بے روزگاری سے غر یبوں کی ٹارگٹ کلنگ کر رہی ہے۔حکمران عوام دشمن پالیسیوں میں سہولت کار بن چکے ہیں ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں کر پٹ نظام کے خاتمے […]
By Yesurdu on June 23, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
(بیورو چیف)بھٹو خا ند ان وفا کا نام ہے جس نے مشکل وقت میں خون بھی دیا ،پھانسی پائی اور کو ڑے بھی کھا ئے۔شہید بی بی نے اپنے با با سے کیا ہوا وعدہ نبھایا اور پا ک سر زمین پر جا ن دے کر وفا داروں کو وفا کا سبق سکھادیا۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on June 23, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران سن لیں دھرنا فی الحال ملتوی کیا ہے ، انصاف نہ ملا تو عید کے بعد فیصلہ کن راؤنڈ ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منھاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ظالم حکمرانوں کا ساتھ دینے کی کوشش کرنیوالے بھی عبرتناک انجام […]
By Yesurdu on June 23, 2016 زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) معروف قوال امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ امجد صابری قوالی کے ذریعے صوفیائکا پیغام پھیلاتے رہے۔ وہ امن کے علمبردار تھے۔ان جیسے سفیر امن کا قتل دردناک […]
By Yesurdu on June 23, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
(بیورو چیف)کرپشن ،اقرباء پروری اور لاقانونیت نے اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں اور عام آدمی کا جینا محال ہو چکا ہے ، جب تک حکمران اپنی اصلاح کرکے عوام کے حقیقی خادم نہیں بنیں گے نہ ملک کی ترقی ہوگی اور نہ ہی عوام کے حالات بہتر ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on June 23, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگی حکمرانوں نے اپنی سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اْن پر ٹیکسوں کا بھاری بوجھ ڈال دیااور مہنگائی کے نئے طوفان کو دعوت دے کر عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے […]
By Yesurdu on June 23, 2016 چوہدری اکرم وسن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکومت نے اپنے طرز عمل سے ثابت کیا ہے کہ ن لیگ خود جمہوریت اور پارلیمنٹ کی سب سے بڑی دشمن ہے۔اپوزیشن پر الزام تراشی کے بجائے لیگی حکومت وزیر اعظم فیملی کے آف شور اکاوٓنٹس کی صفائی قوم کو دے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری اکرم وسن نائب صدر مسلم لیگ […]
By Yesurdu on June 23, 2016 چوہدری خلیل احمد تارکین وطن
(نمائندہ خصوصی)ساری قوم جانتی ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ تحریک انصاف ملک کو لوٹ مار کے نظام سے آزادی دلانا چاہتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک وقوم کو قرضوں کے […]
By Yesurdu on June 23, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن نادیدہ قوتوں سے مل کرجمہوریت اور پارلیمانی جمہوری نظام کوناکام بنانے کے لئے بلیک میلنگ کی سیاست کررہی ہے۔ اپوزیشن کی سرکردہ جماعتیں دھونس اور دھمکیاں دے کر حکومت سے اپنی ناروا باتیں تسلیم کراناچاہتی ہے لیکن مسلم لیگ(ن) کبھی بلیک میل نہیں ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم […]
By Yesurdu on June 23, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
(نمائندہ خصوصی)حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں ملک میں مثبت تبدیلی لائے گی اور قوم کو خوشحال بنائے گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس […]
By Yesurdu on June 23, 2016 سکندر گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)نا اہل حکمرانوں نے قوم کے 3سال ضائع کر دیئے۔ رمضان المبارک میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری تین سال کے دوران سسٹم میں ایک میگا واٹ بجلی بھی شامل نہیں کی گئی۔اب ضرورت اس بات کی ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اپنا نام شہباز شریف کی بجائے شوباز شریف رکھ […]
By Yesurdu on June 23, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگی حکومت نے توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے کاغذی منصوبوں کے سوا کچھ نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق فرانس چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 6 مہینوں میں بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کے […]
By Yesurdu on June 23, 2016 ملک سعید تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وطن عزیز کو معاشی و اقتصادی بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ بیرونی قرضوں پر انحصار کرنے کی بجائے قوم کو خود انحصاری کی راہ پر گامزن کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ملک سعید سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نیز حکمران […]
By Yesurdu on June 23, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)یکم جولائی سے 80 ہزار ادویات کی قیمتوں میں آٹھ فیصد اضافے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں پہلے ہی تین سو فیصد اضافہ ہو چکا ہے جس سے عام آدمی بری طرح متاثر ہو رہا ہے […]
By Yesurdu on June 23, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت عوامی مسائل پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، خواتین پر مظالم کے بڑھتے ہوئے واقعات گڈ گورننس کے دعوؤں کی نفی کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ق فرانس چوہدری منیر ورائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانچ برس […]
By Yesurdu on June 23, 2016 ،نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) کارکن عمران خان کی ایک کال پر احتجاج کے لیے سڑکوں پر آ جائیں گے ، کرپٹ حکمران خاندان نے ملکی ساکھ تباہ کر دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کہ پانامہ لیکس نے شریف خاندان کو […]
By Yesurdu on June 23, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)رمضان بازاروں میں صارفین کو معیاری اشیائے خورد و نوش ارزاں نرخوں پر فراہم کی جا رہی ہیں۔ پنجاب حکومت کے مثالی اقدامات دیکھ کر مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں اور ترقی کی راہ میں روڑے اٹکا کر عوام کو جھانسہ دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری مسلم لیگ […]
By Yesurdu on June 23, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن احتساب کیلئے سنجیدہ نہیں ، ٹی او آرز کمیٹی میں بعض جماعتیں چاہتی ہیں کہ احتساب نوازشریف سے شروع ہو کر یہیں پر ختم ہو لیکن ایسا نہیں ہو سکتا،کیونکہ کوئی مقدس گائے نہیں ، سب کا بلا امتیاز احتساب ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر […]