By Yesurdu on June 21, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکومت کے دور میں پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کے بوجھ میں 9ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشکول توڑنے کے دعوے نقش برآب ثابت ہوئے ہیں او رلیگی ٹولہ […]
By Yesurdu on June 21, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت معاشرے کے تمام طبقات کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ رمضان المبار ک میں سستے رمضان بازار عوام کیلئے ریلیف کا باعث ہیں۔ […]
By Yesurdu on June 21, 2016 ناصر علی رانجھا تارکین وطن
اٹلی(بیورو چیف)موجودہ حکمرانوں نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اْن کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوششیں کی اب ان کا یوم حساب قریب ہے۔ دْنیا کی کوئی بھی طاقت شریف فیملی کی اقتدار کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس […]
By Yesurdu on June 21, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیساتھ ساتھ جغرافیائی سرحدوں کے دفاع سے بھی غافل نہیں۔دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کا رروائیوں کرکے پاک فوج نے قوم کے دل جیت لئے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہماری جراتمند اور دلیر افواج کسی بھی بیرونی جارحیت کا […]
By Yesurdu on June 21, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) نامساعد حالات کے باوجود عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام کی خوشحالی اورترقی کی مخالف قوتیں حکومت کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہیں […]
By Yesurdu on June 21, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت وزیر اعظم میاں نواز شریف کی بیماری کے ایشو پر سیاست چمکانے کی کوشش بچگانہ حرکت ہے ، اپوزیشن رہنما ٹی او آر سے بھاگ کر احتساب سے بچنا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on June 21, 2016 جاوید سدھوال تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت اہم ایشوز پر سنجیدہ نہیں ہے ، پاناما لیکس میں ملوث حکمرانوں نے ملک کو بدنام اور عام آدمی کو غربت، مہنگائی ، بے روزگاری اور ناانصافی کے تحفے دئیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on June 21, 2016 خواجہ حنیف رٹوی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاق اور پنجاب کی حکومتیں عوام کے مسائل کم کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں ،رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی حکومتی وعدوں اور اعلانات کے باوجود بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ سمیت مہنگائی عروج پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس […]
By Yesurdu on June 21, 2016 چوہدری خلیل احمد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مہاجرین آزاد جموں و کشمیر کھوکھلے نعروں اور جھو ٹے وعدوں کی سیاست کرنے والے جعلی شیروں کے ماضی وحال سے بخوبی آگاہ ہیں، پاناما لیکس سکینڈل نے کرپٹ ٹولے کا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ،قومی دولت لوٹنے والے اور مہاجرین جموں کشمیر کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو عبرتناک شکست […]
By Yesurdu on June 21, 2016 حافظ عبد الرزاق ساجد تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)پاناما لیکس پر سوموٹو کیوں نہیں لیا جا رہا ،ملک میں اربوں روپے کی کرپشن ہو رہی ہے،نیب بھی حکومت کے سامنے بھیگی بلی بنا ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار حافظ عبد الرزاق ساجد کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، امہوں نے کہا کہ اقوام عالم میں بے […]
By Yesurdu on June 20, 2016 ذوالفقار علی باگڑی گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی نے آج دوران چیکنگ لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا ۔ دوران چیکنگ دودھ ۔ دہی اور اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والے پانچ افراد عابد مقصود ، عبدالرزاق ، سجاد حسین شاہ ، ظفر حسین شاہ وغیرہ کے خلاف زیر دفعہ 3/7پرائس کنٹرول ایکٹ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 شیخ خالد محمود گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )بے لوث خدمت ہماری سیاست کا منشور ہے ہمارا ماضی گوا ہے کہ ہمارے خاندان کی علاقہ کیلئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی شخصیت شیخ خالد محمود نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے بزرگوں نے سال ہا سال اس علاقہ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 دو نمبر سگریٹ گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے عقب میں دو نمبر سگریٹ ، دو نمبر مشروبات کی فروخت کا دھندہ عروج پر انتظامیہ سے نوٹس لینے کا پروزر مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے عقب میں دو نمبر سگریٹ ، دو نمبر مشروبات کی فروخت کا سلسلہ عروج پر ہے […]
By Yesurdu on June 20, 2016 فیاض بٹ گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت فیاض بٹ عرف فیضی نے کہا ہے کہ اے سی کھاریاں ذوالفقارعلی باگڑی کو شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے جب سے بطور اے سی کھاریاں کا چارج سنبھالا ہے عوامی کاروباری حلقوں کو ریلیف ملا ہے اورا ن کو تحفظ کا […]
By Yesurdu on June 20, 2016 پرائیویٹ ہسپتالوں گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)لالہ موسیٰ اور اس کے گردنواح کے علاقوں میں پرائیویٹ ہسپتالوں نے ادھم مچھا دی ،۔ ڈاکٹرز حضرات اپنی من مرضی کی قیمتیں وصول کررہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ اور گردونواح میں پرائیویٹ ہسپتالوں نے ادھم مچھا دی ہے اپنی من مرضی کی قیمتیں وصول کررہے ہیں ایک آپریشن […]
By Yesurdu on June 20, 2016 حاجی محمد حسین کا گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتا ز سماجی مذہبی شخصیت منتظم اعلیٰ جامع مسجد رحمت خاں گنجہ حاجی محمد حسین کا میڈیکل آفیسر وانچارج بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کے اعزاز میں علی بابا ریسٹورنٹ پر پرتکلف ظہرانہ ڈنر چیئر مین یونین کونسل گنجہ چوہدری محمد اقبال چک اخلاص ، صحافی شاہد جاوید ، […]
By Yesurdu on June 20, 2016 ممتاز صحافی ، چیئر مین گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز صحافی ، چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ کی ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ لیاقت حسین سے خصوصی ملاقات ، بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا چارج سنبھالنے پر مبارکبادپیش کی اور صحافی برادری کی جانب سے ہرممکن تعاون کی یقین […]
By Yesurdu on June 20, 2016 ماجد بن احمد گجرات
گجرات ( صغیراحمدقمر )رمضان بازار جلالپور جٹاں فوکل پرسن ڈی او سی ماجد بن احمد کی زیر قیادت انتہائی کامیاب اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ضلع گجرات میں نمبر ون جا رہا ہے اور عوام کو اس سے حقیقی ریلیف مل رہا ہے DOCماجد بن احمدنے اس رمضان بازار کی کامیابی کیلئے دن […]
By Yesurdu on June 20, 2016 لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات گجرات
گجرات ( صغیراحمدقمر )پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرزایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات ، پراپرٹی دیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے تمام مطالبات تقسیم کرلیے گئے ، تفصیلات کے مطابق پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے وفد نے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد نواز ریحانیہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری […]
By Yesurdu on June 20, 2016 روزہ خوروں کی موجیں لاہور
لاہور (عامر اقبال بٹ)روزہ خوروں کی موجیں جگہ جگہ دوپہر کے ٹائم ہوٹلوں پر کھانے پینے والو کا رش تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق رمضان المبارک کے دوران شہر میں ریلوے اسٹیشن، ہسپتالوں لاری اڈوں کی حدود کے اندر کھانے پینے کے ہوٹل کھول سکتے ہیں مگر 9 ٹاؤنوں کی انتظامیہ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات گجرات
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ شاہ کوٹ نزد کوٹلہ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل پر 20سالہ محمد وسیم چکر آنے کیوجہ سے ،مانانوالہ روڈ نزد ویلکم گیٹ تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 21سالہ افتخار اور30سالہ محسن ،نزد تھانہ صدر شاہ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا رمضان بازارننکانہ کا دورہ۔ رمضان بازاروں میں عوام الناس کی سہولت کے لیے اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں۔ مٹن،بیف ،چکن کی اعلی کوالٹی اوپن مارکیٹ سے 10روپے فی کلو کم قیمت پر مہیا کی جارہی ہیں۔ان خیالات کا اظہاراے سی ننکانہ میاں رفیق احسن […]
By Yesurdu on June 20, 2016 ملک محمد شکیل گجرات
کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)ملک مسائل کا شکار ہے،اور حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار سابقہ چیئرمین مرکزی انجمن تاجران کھاریاں ملک محمد شکیل نے میڈیا سے کیا،انہوں نے کہا کہملکی سطح پر حکمرانوں کی پالیسیاں ملک دشمنی کی عکاسی کرتی ہیں، ملک میں بھارتی ایجنٹ پکڑے جاتے ہیں مگر وزیر […]
By Yesurdu on June 20, 2016 چوہدری مختار احمد ڈھل گجرات
کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مختار احمد ڈھل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر رہی ہے،قائد انقلاب عمران خان نے پاکستانی قوم کو سیاسی شعور دیا اور اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کرنا بھی سکھایا، نااہل اور مفاد پرست سیاسی عناصر نے […]