By Yesurdu on June 20, 2016 چیف جسٹس کی اہلیہ کی تعیناتی اسلام آباد
جسٹس اشرف جہاں کی تقرری غیر قانونی ہے ،عدالت درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر غیر قانونی تعیناتی کیخلا حکم دے :درخواست گزار اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ جسٹس اشرف جہاں کی تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 آرمی چیف دو روزہ دورے پر جرمنی اہم ترین
پاکستان اور جرمنی کے درمیان دفاع کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ تربیت بڑھانے کے حوالے سے اہم امور پر بات چیت کریں گے اسلام آباد (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں ، برلن کے بعد آرمی چیف چیک ریپبلک کا بھی دورہ کرینگے ۔ دونوں ممالک […]
By Yesurdu on June 20, 2016 36 برس سے 15 لاکھ افغان پشاور
مہاجرین 1980 کی جنگ شروع ہونے کے بعد پاکستان میں داخل ہوئے ، متعدد نے یہاں اپنے گھر بنا کر کاروبار بھی شروع کر دیئے پشاور (یس اُردو) پشاور 1980 میں پناہ کی تلاش میں پاکستان آنے والے افغان مہاجرین 36 سال گزرنے کے باوجود پاکستان میں براجمان ہیں ۔ امن و امان اور معیشت […]
By Yesurdu on June 20, 2016 راجہ مظہر ذمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پانامہ لیکس پر ہٹ دھرمی حکومت کو زیب نہیں دیتیکیونکہ بے رحم احتساب سے ہی ملکی ترقی ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان حکمرانوں کی کرپشن کا از خود […]
By Yesurdu on June 20, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام کا خون پینے والے عوام کو مرغی کھانے کا مشور ہ دے رہے ہیں، اسحاق ڈار کو غریب عوام کا مذاق اڑانے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ کرپٹ حکمران جان لیں کہ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 چوہدری محمد نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کارکن پاناما لیکس کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے رمضان المبارک کے بعد سڑکوں پر آئیں گے۔ عوام کی نظریں طاہر القادری پر لگی ہوئی ہیں۔ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد نعیم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن پر حکمرانوں کے […]
By Yesurdu on June 20, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان اور طاہر القادری کا گٹھ جوڑ مسلم لیگ کی حکومت کی اقتصادی کامیابیوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔جب بھی معاشی حوالہ سے کوئی قابل قدر اور مثبت پیش رفت ہوتی ہے تو عمران خان اور طاہر القادری دھرنا سیاست شروع کر دیتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن […]
By Yesurdu on June 20, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) وزراء کی لندن طلبی اس بات کی دلیل ہے کہ میاں نواز شریف وطن واپس نہیں آئینگے اور انہوں نے اپنی جگہ کسی اور کو وزیر اعظم نامزد کرنے کی ٹھان لی ہے۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on June 20, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت کی طرح پنجاب حکومت بھی بری طرح ناکامی سے دو چار ہو چکی ہے ،صوبہ پنجاب اس وقت لاقانونیت کی آگ میں جل رہا ہے۔رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں ڈیڑھ ہزار سے زاہد افراد کا قتل صوبہ میں امن وامان کی ابتر ترین صورتحال کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)جھوٹ اور الزام تراشی پی ٹی آئی کا منشور ہے ، اس کی قیادت غلط اعداد و شمار سے عوام کوگمراہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی […]
By Yesurdu on June 20, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کا خاتمہ پی ٹی آئی کا منشور ہے پی ٹی آئی عمرا ن خان کی قیادت میں پاکستان کو کرپشن سے پاک ملک بنانے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں کرپشن ناسورکی شکل اختیار کر چکی ہے ،پاناما لیکس میں جن حکمرانوں کے نام آئے ہیں ان کا کڑا احتساب ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یاسمین فاروق نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپٹ سیاستدانوں سے ملکی دولت کی پائی […]
By Yesurdu on June 20, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)مہنگائی کی وجہ سے غریب عوام دو وقت کی روٹی کو بھی ترس رہے ہیں، گرانفروشوں کے ستائے ہوئے لوگ حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہا ر پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی کے جن کو قابو […]
By Yesurdu on June 20, 2016 محمد اقبال چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام حکومت سے نجات چاہتے ہیں ،ملکی وسائل کا بے دریغ استعمال جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمد اقبال چوہدری جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ رمضان بازاروں میں صرف فوٹو سیشن ہو رہے ہیں، عوام پر پیسہ خر چ کر نے کی […]
By Yesurdu on June 20, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں تمام جماعتیں اپنے مفادات کی سیاست کر رہی ہیں۔ غریب عوام کو نظر انداز کیا جا رہا ہے جس سے وہ عدم تحفظ کا شکا ر ہیں۔سیاسی اجارہ دار خاندانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کوکھوکھلا کردیا ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد اعظم صدر ادارہ منھاج القر آن فرانس نے […]
By Yesurdu on June 20, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم میاں نواز شریف تحریک انصاف کے خوف سے خودساختہ جلاوطنی پر مجبور ہوگئے ہیں عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کے کارکن احتجاجی تحریک کو کامیاب بنائیں گے حکومتی کابینہ وزیراعظم کے تحفظ کیلئے ہر قسم کی جدوجہد کررہی ہے ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار […]
By Yesurdu on June 20, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،پاناما لیکس کے شکنجے میں جکڑ ے ہوئے حکمران صرف اپنی تشہیری مہم چلا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا،انہوں نے کہا کہ الیکشن کے دوران بلند وبانگ دعوے کرنے والی حکومت […]
By Yesurdu on June 20, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران بو کھلا ہٹ کا شکار ہیں۔حکو متی جماعت چاہتی ہے کہ کسی طرح میاں نواز شریف کا نام پا ناما لیکس سے نکا ل دیا جا ئے ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مگر پو ری قوم […]
By Yesurdu on June 20, 2016 چوہدر ی شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت میرٹ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے یہی وجہ ہے کہ اداروں کی کارکردگی بڑھ رہی ہے اور لوگوں کے مسائل میں کمی آرہی ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدر ی شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائری کونسل یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ن […]
By Yesurdu on June 20, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے اقتدار کی دیواریں کمزور ہوچکی ہیں اقتدار چھن جانے کے خوف سے وزراء اور ارکان اسمبلی بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں ، ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف خان مجاہد نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ پانامالیکس سے خوفزدہ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)طاہر القادری غیر ملکی ایجنڈا لے کر پاکستان آئے ہیں،وہ غیر جمہوری طریقے اور غیر ملکی سازش کے ذریعے منتخب حکومت کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف حکومت اور […]
By Yesurdu on June 20, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)رمضان پیکیج پنجاب حکومت کا ایسا عوام دوست منصوبہ ہے جس سے عام آدمی کو ماہ مقدس میں زبردست فائدہ پہنچ رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ رمضان پیکیج کے حقیقی ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے عوامی خدمت […]
By Yesurdu on June 19, 2016 میاں عمران مسعود گجرات
گجرات (صغیراحمدقمر)سابق صوبائی وزیر تعلیم و وائس چانسلر یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء لاہور میاں عمران مسعود کا میاں اکبر ہاؤس گجرات میں مصروف ترین دن انھوں نے حلقہ بھر سے آئے ہوئے سیاسی و سماجی عمائدین اور ق لیگی ورکرز سے ملاقاتیں کیں ملاقات کرنے والوں میں چوہدری عباس وڑائچ ،محمد ناظم کھوکھر ،افضل مرل […]
By Yesurdu on June 19, 2016 اظہار تعزیت گجرات
گجرات (صغیراحمدقمر)سابق صوبائی وزیر تعلیم میان عمران مسعود سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود نے عالم گڑھ جا کر چوہدری اکرم طاہر سے بھابھی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غم کے ان لمحات میں ہم چوہدری اکرم طاہر و دیگر لواحقین […]